وجود

... loading ...

وجود
وجود
چین 2028 تک دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا، برطانوی تھنک ٹینک وجود - اتوار 27 دسمبر 2020

چین کی کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی اسے اندازوں سے کہیں پہلے ، یعنی اسی دہائی کے اختتام سے قبل ہی دنیا کی سب سے بڑی معیشت بنا سکتی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اندازہ ایک برطانوی تھنک ٹینک نے لگایا ۔کورونا وائرس کی وبا اور اس کے نتیجے میں چین کی معاشی حکمت عملی اسے امریکا کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے ...

چین 2028 تک دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا، برطانوی تھنک ٹینک

رواں سال؛ موبائل و گاڑیاں چھیننے و چوری کی 59 ہزار 738 وارداتیں وجود - اتوار 27 دسمبر 2020

سال 2020بھی شہر قائد میں اسٹریٹ کرمنلز کیلیے جنت بنا رہا، رواں سال موبائل فونز، موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں چھیننے و چوری کرنے کی 59ہزار738 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔رواں سال کووڈ 19 کی وبا پھیلنے اور جگہ جگہ پولیس ناکوں کے باوجود شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم عروج پر رہا،پولیس مسلح لیٹرو...

رواں سال؛ موبائل و گاڑیاں چھیننے و چوری کی 59 ہزار 738 وارداتیں

نئی دہلی میں بھارتی کسانوں کے احتجاج کو ایک ماہ مکمل، اہم شاہرائیں بند وجود - هفته 26 دسمبر 2020

بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں ملک بھر سے آئے کسانوں کی زری پالیسی کیخلاف احتجاجی تحریک جاری ہے ۔ شاہراہیں تاحال بند ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق نئی دہلی میں زرعی پالیسی کے خلاف کسان گزشتہ ماہ سے سراپا احتجاج ہیں، کسانوں کے دھرنے کے باعث شاہراہ...

نئی دہلی میں بھارتی کسانوں کے احتجاج کو ایک ماہ مکمل، اہم شاہرائیں بند

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو کرونا ویکسین لگا دی گئی وجود - هفته 26 دسمبر 2020

سعودی عرب کی وزارت صحت کی جانب سے ملک میں کرونا ویکسین لگائے جانے کے عمل میں مملکت کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو بھی ویکسین کی خوراک دی گئی ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد سلمان کو کرونا ویکسین گزشتہ روز لگائی گئی۔سعودی عرب کے وزیر صحت توفیق ب...

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو کرونا ویکسین لگا دی گئی

اپنی ساتھی کو قتل کر کے ٹکڑے کرنے پر روسی تاریخ داں کو 12 سال قید وجود - هفته 26 دسمبر 2020

روس کے ایک تاریخ داں جنہوں نے اپنی ایک شاگرد اور ساتھی کو سینٹ پیٹر برگز میں گولی مار کر ہلاک کرنے اور پھر اس کی لاش کے ٹکڑے کرنے کے جرم کا اعتراف کیا تھا ان کو ساڑھے بارہ سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے ۔اولیگا سوکولوف جن کی عمر 63 برس کی ہے اور جو نپیولین کی جنگی مہمات کے ماہر تصو...

اپنی ساتھی کو قتل کر کے ٹکڑے کرنے پر روسی تاریخ داں کو 12 سال قید

ملک کو کٹھ پتلیوں کے بجائے مضبوط قیادت کی ضرورت ہے ، بلاول بھٹو وجود - جمعه 25 دسمبر 2020

پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو کٹھ پتلیوں کے لئے تجربے کی فیکٹری بنانے کے بجائے مضبوط قیادت کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے قائداعظم محمد علی جناح کے 145 ویں یوم پیدائش پر پیغام میں پرامن و جمہوری جدوجہد کے ذریعے متحدہ ہندستان کے مسلمانوں کے...

ملک کو کٹھ پتلیوں کے بجائے مضبوط قیادت کی ضرورت ہے ، بلاول بھٹو

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کورونا کا شکار وجود - جمعه 25 دسمبر 2020

ایم کیو ایم کے سینئررہنما عامر خان کوروناوائرس کا شکارہو گئے ۔ عامر خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ۔انہوں نے کارکنان اور عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے ۔ عامر خان ایم کیو ایم میں سینئرڈپٹی کنونئیر کا عہدہ رکھتے ہیں۔متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کا کورونا ٹ...

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کورونا کا شکار

کراچی ،بینک میں پراسرار دھماکا ،عمارت کو نقصان پہنچا وجود - جمعه 25 دسمبر 2020

کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں بینک میں پراسرار دھماکا ہوا،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاپوش نگر کے علاقے میں واقع بینک میں ہونے والے دھماکے کی گونج دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے بینک کے شیشے ٹوٹ گئے جب کہ شٹر کو بھی نقصان پہنچا۔ عام تعطیل کے باعث بینک بند تھا جس کے ...

کراچی ،بینک میں پراسرار دھماکا ،عمارت کو نقصان پہنچا

مِس کال سے بھی موبائل فون ہیک ہوسکتا ہے ،کینیڈین انٹرنیٹ و سائبر سیکورٹی وجود - جمعه 25 دسمبر 2020

کینیڈا میں قائم انٹرنیٹ اور سائبر سیکورٹی کے ادارے نے بتایا ہے کہ صرف ایک مِس کال سے بھی آپ کا موبائل فون ہیک ہوسکتا ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں سال الجزیرہ کے 36 صحافیوں کو ایسی ہیکنگ سے واسطہ پڑا۔کینیڈا میں قائم انٹرنیٹ اور سائبر سیکورٹی کے ادارے کی رپورٹ م...

مِس کال سے بھی موبائل فون ہیک ہوسکتا ہے ،کینیڈین انٹرنیٹ و سائبر سیکورٹی

ویٹی کن میں کرسمس کی ورچوئل تقریب، پوپ فرانسس کی دعا وجود - جمعه 25 دسمبر 2020

ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی ورچوئل تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب میں پوپ فرانسس نے دعا کرائی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وبا کی وجہ سے تقریب میں شرکا کی تعداد انتہائی محدود رہی۔اسی طرح حضرت عیسی کی جائے پیدائش بیت الحم میں بھی تقریبات کا انعقاد کیا۔بیت الحم کا پر ہجوم رہنے وا...

ویٹی کن میں کرسمس کی ورچوئل تقریب، پوپ فرانسس کی دعا

پوپ کے انسٹا گرام اکائونٹ سے ایک بار پھر نیم عریاں ماڈل کی تصویر لائیک وجود - جمعه 25 دسمبر 2020

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے سوشل میڈیا اکانٹ کے ذریعے ایک بار پھر نیم عریاں ماڈل کی تصویر لائیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر پوپ فرانسس کے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکائونٹ سے ماڈل مارگوٹ فاکس کی سوئمنگ سوٹ میں تصویر کو لائیک کیے جانے کے اسک...

پوپ کے انسٹا گرام اکائونٹ سے ایک بار پھر نیم عریاں ماڈل کی تصویر لائیک

چینی کمپنی کی ویکسین ریگولیٹری منظوری کے عمل میں داخل وجود - جمعه 25 دسمبر 2020

چین کی سرکاری کمپنی سینوفارم کی تیار کردہ 2 کووڈ 19 ویکسینز میں سے ایک کو مارکیٹ میں فراہم کرنے کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرادی گئی ہے ۔چینی اخبار کے مطابق چین کے ریگولیٹرز نے سینوفارم کی درخواست کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے ۔رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ کمپنی کی کونسی کووڈ ویک...

چینی کمپنی کی ویکسین ریگولیٹری منظوری کے عمل میں داخل

مائیکل جیکسن کی کیلی فورنیا میں جائیداد فروخت کر دی گئی وجود - جمعه 25 دسمبر 2020

آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی کیلی فورنیا میں جائیداد فروخت کردی گئی،نیور لینڈ نامی محل میں چھوٹا سا چڑیا گھر اور تھیم پارک بھی بنایا گیا تھا۔گزشتہ ماہ امریکی شہر لاس اینجلس کی ایک اعلی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کے والد جو جیکسن اپنے بیٹے کے ک...

مائیکل جیکسن کی کیلی فورنیا میں جائیداد فروخت کر دی گئی

جرمنی میں پاکستانی امام مسجد قتل وجود - جمعرات 24 دسمبر 2020

جرمنی کے شہر شٹٹ گارٹ میں پاکستانی امام مسجد کو قتل کردیا گیا ، امام مسجد کاتعلق ضلع گجرات سے تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی امام مسجد کو اس وقت قتل کیا گیا جب وہ جرمنی کے شہر شٹٹ گارٹ میں اپنی رہائش گاہ کے قریب چہل قدمی کررہے تھے ، نامعلوم حملہ آورامام مسجد کو قتل کرنے کے بعد ف...

جرمنی میں پاکستانی امام مسجد قتل

دبئی میں کورونا سے بچاو کی ویکسین مفت لگانے کاآغاز وجود - بدھ 23 دسمبر 2020

دبئی میں لوگوں کو کورونا سے بچاو کی ویکسین مفت لگانے کا آغازکردیاگیا ہے ،ویکسین اماراتی شہریوں اور مستقل رہائشیوں کو لگائی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومتِ دبئی نے اعلان کیا کہ امریکا میں تیار ہونے والی کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین آج سے دبئی میں مفت لگوائی جاسکتی ...

دبئی میں کورونا سے بچاو کی ویکسین مفت لگانے کاآغاز

کورونا وائرس براعظم انٹارکٹیکا بھی پہنچ گیا وجود - بدھ 23 دسمبر 2020

براعظم انٹارکٹیکا اب تک کورونا وائرس سے پاک تھا تاہم اب یہ مہلک وائرس دنیا کے تمام براعظموں تک پہنچ گیا ہے ۔براعظم انٹارکٹیکا کے برنارڈو او ھائینس ریسرچ سینٹر میں تعینات چلی کے فوجی اہلکاروں میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ36 اہلکارو...

کورونا وائرس براعظم انٹارکٹیکا بھی پہنچ گیا

عامرخان کا ایک بار پھر رنگ میں اترنے کا اعلان وجود - بدھ 23 دسمبر 2020

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے ایک بار پھر رنگ میں اترنے کا اعلان کر دیا۔سابق یونیفائڈ لائٹ ویلٹر ویٹ ورلڈ چمپئن عامر خان مارچ، اپریل میں فائٹ کریں گے ،پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کا حریف امریکہ یا یورپ ہو گا۔باکسر عامر خان نے کہا کہ باکسنگ کی پروموشن کے ساتھ اپنی...

عامرخان کا ایک بار پھر رنگ میں اترنے کا اعلان

اسحاق ڈار صاف گواورسیدھی بات کرنیوالے شخص ہیں،برطانوی صحافی وجود - منگل 22 دسمبر 2020

برطانوی نشریاتی ادارے کے میزبان سٹیفن سیکر نے کہاہے کہ پاکستان کے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کافی صاف گو اور سیدھی بات کرنے والے شخص ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سٹیفن سیکر نے کہاکہ میں بہت خوش تھا کہ اسحاق ڈار ہمارے شو پر آنا چاہتے تھے ۔ ہم پاکستان کو زیادہ سے زیادہ کور کرنے...

اسحاق ڈار صاف گواورسیدھی بات کرنیوالے شخص ہیں،برطانوی صحافی

ہیکل سلیمانی کے نقشے کی تشہیر مسجد اقصی کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار وجود - منگل 22 دسمبر 2020

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے پارلیمانی بلاک اصلاح و تبدیلی کی جانب سے مسجد اقصی پر یہودی آباد کاروں کے دھاووں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی انتہا پسندوں کی جانب سے نام نہاد ہیکل سلیمانی کے نقشے کی تشہیر مسجد اقصی کے لیے سنگین خطرہ ہے ۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے پ...

ہیکل سلیمانی کے نقشے کی تشہیر مسجد اقصی کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار

البانیہ، گدھی کے دودھ کو کورونا کا علاج قرار دیے جانے کے بعد مانگ میں اضافہ وجود - منگل 22 دسمبر 2020

یورپی ملک البانیہ میں لوگوں کی بڑی تعداد یقین رکھتی ہے کہ گدھی کے دودھ سے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے میں بے پناہ مدد ملتی ہے ۔یوں البانیہ میں گدھی کے دودھ کو کورونا کا علاج قرار دیے جانے کے بعد مانگ میں اضافہ ہوگیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق البانیہ میں اچ...

البانیہ، گدھی کے دودھ کو کورونا کا علاج قرار دیے جانے کے بعد مانگ میں اضافہ

40سے زیادہ ممالک میں برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی وجود - منگل 22 دسمبر 2020

برطانیہ میں کرونا وائرس کی نئی لہرپھیلنے کے بعد دنیا کے 40 سے زیادہ ممالک نے وہاں سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی عاید کردی ہے اور اس کے ساتھ فضائی روابط بھی منقطع کردیے ہیں جس کے بعد برطانیہ دنیا سے کٹ کررہا گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی دفترخارجہ دولتِ مشترکہ اور ...

40سے زیادہ ممالک میں برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی

کارگل تنازع پرمشرف نے نواز شریف کو جھانسہ دیا تھا،سیکرٹری واجپائی وجود - پیر 21 دسمبر 2020

سابق بھارتی وزیر اسظم اٹل بہاری واجپائی کے پرائیویٹ سیکریٹری نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بھارتی ہم منصب اٹل بہاری واجپائی نے 1999میں کارگل جنگ کے دوران کم از کم پانچ بار فون پر ایک دوسرے سے بات کی ، آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے تنازع کے دوران نواز شریف کو جھانسہ...

کارگل تنازع پرمشرف نے نواز شریف کو جھانسہ دیا تھا،سیکرٹری واجپائی

کورونا کی 23نئی اقسام پھیلنے لگیں، عوام کی لندن سے نقل مکانی وجود - پیر 21 دسمبر 2020

برطانیہ میں کورونا کی 23 نئی اقسام زیادہ تیزی سے پھیلنے لگیں جس کے باعث اموات کی تعداد ساڑھے 67 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں ایک ہی دن میں کورونا کے مزید 36 ہزار نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد پچھلے اتوار کے مقابلے میں اس بار 95 فیصد زیادہ کیسز ریکارڈ ک...

کورونا کی 23نئی اقسام پھیلنے لگیں، عوام کی لندن سے نقل مکانی

برطانیہ ، جنسی گرومنگ میں مسلمانوں کو ملوث کرنے کا بھانڈا پھوٹ گیا وجود - پیر 21 دسمبر 2020

برطانیہ میں سفید فام کمسن لڑکیوں کی جنسی گرومنگ میں پاکستانیوں سمیت مسلمانوں کو ملوث قرار دینے کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ زیادہ تر کیس راچڈیل، شیفیلڈ اور آکسفورڈ میں سامنے آئے تھے ، ملزموں کی بڑی تعداد خود سفید فام ہی نکلی،میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزارت داخلہ کی رپورٹ میں واضح ہو گی...

برطانیہ ، جنسی گرومنگ میں مسلمانوں کو ملوث کرنے کا بھانڈا پھوٹ گیا

مضامین
ٹیکس چور کون؟ وجود جمعه 03 مئی 2024
ٹیکس چور کون؟

٢١ ویں صدی کا آغازاور گیارہ ستمبر وجود جمعه 03 مئی 2024
٢١ ویں صدی کا آغازاور گیارہ ستمبر

مداواضروری ہے! وجود جمعه 03 مئی 2024
مداواضروری ہے!

پاکستان کے خلاف مودی کے مذموم عزائم وجود جمعه 03 مئی 2024
پاکستان کے خلاف مودی کے مذموم عزائم

''مزہ۔دور'' وجود بدھ 01 مئی 2024
''مزہ۔دور''

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر