... loading ...
اسرائیلی فوج شمالی غزہ میں 6 اکتوبر سے بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسی دوران عرب ٹی وی نے بتایا جس کی اسرائیلی فوج نے بھی تصدیق کی کہ بریگیڈ کمانڈر سمیت اسرائیل کے 4 فوجی ہلاک ہوگئے ۔ذرائع نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فوج کے کمانڈروں کو شمالی غزہ کی پٹی میں بارودی سرنگوں کے حملے میں مارا گیا۔ انہ...
اسرائیل کے شمالی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کی۔ اسرائیلی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 33 افراد شہید ہوگئے۔مقامی اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ...
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ڈرون اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے شمال اسرائیلی ٹائون سی زریامیں واقع گھر کی طرف مارا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ پر بھی بتایا گیا ہے کہ حزب ...
اسرائیلی فوج کے سینیئر اہلکار نے کہا ہے کہ غزہ میں حالیہ بمباری میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی ہلاکت کا قوی امکان ہے جس کی تحقیقات کررہے ہیں۔اسرائیل کے آرمی ریڈیو کی جانب سے کہا گیا کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا جس میں تین افراد کو ہلاک کی...
لبنان میں 24گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں نباطیہ کے میئر سمیت 27 افرادشہید 185زخمی ہو گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے پہلی بار لبنان کی کسی سرکاری عمارت کو نشانہ بنایا۔ جاں بحق ہونے والوں میں میئر سمیت اکثریت سرکاری افسران شامل ہیں، اْس وقت حملہ کیا جب وہاں شہری...
فلسطینی غزہ کی وزارتِ صحت کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ہے شمالی غزہ کی پٹی میں ایک پناہ گاہ پر اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت کم از کم 28 فلسطینی جاں بحق ہو گئے جبکہ اسرائیل کا دعوی ہے کہ اس جگہ پر دسیوں مزاحمت کاروں کو نشانہ بنایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اہلکار مدحت عباس نے بتایا کہ ...
حزب اللہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی شہر حیفا پر ایک بہت بڑا حملہ کرنے والا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حزب اللہ کا یہ اعلان گزشتہ روز سامنے آیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق حزب اللہ نے محض دو دن قبل حیفا میں ایک بہت سنگین میزائل حملہ کرتے ہوئے فوجی اڈے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 4فوجی ہلاک...
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید اضافہ، ڈرونز اور ٹینکوں سے گولہ باری جاری، تازہ ترین حملوں میں مزید 55 فلسطینی شہید، متعدد زخمی ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج بے گھر فلسطینیوں کے خیموں اور پناہ گاہوں کو چن چن کر نشانہ بنانے لگی، اسرائیل کے شمالی غزہ اور جنین میں ف...
شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 67 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔دوسری جانب غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اتوار کو مزید 34 فلسطینی مارے گئے، مقامی طبی ذرائع کے مطابق شہدا میں پانچ بچے بھی شامل ہیں جو اسرائیلی ڈرون حملے کے وقت شاتی پناہ گز...
غزہ میں شہری دفاع کے ادارے نے ایک اعلان میں بتایاہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کے علاقے میں اسرائیلی حملوں میں 30 افراد جاں بحق ہو گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق اس سلسلے میں غزہ میں ادارے کے ترجمان محمود بصل کے مطابق جبالیا شہر میں اسرائیلی بم باری سے 12 افراد جانوں سے گئے جن...
اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت میں اپنی بمباری کا دائرہ بڑھاتے ہوئے جنوبی بیروت کے ساتھ وسطی بیروت کو بھی بغیر کسی رکاوٹ کے ہدف بنا لیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق وسطی بیروت میں بھی اسرائیلی بمباری سے کم از کم 22 لبنانی جاں بحق اور 117 زخمی ہو گئے ہیں۔لبنانی وزارت صحت نے...
اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں اْس اسکول کو بمباری کا نشانہ بناکر تباہ کردیا جہاں بے گھر فلسطینی پناہ لیے ہوئے تھے۔علاوہ ازیں اسرائیلی فورسز نے خان یونس میں 4 اور جبالیہ میں 3 فلسطینیوں کو محاصرے کے دوران شہید کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکول پر بمباری میں 28 فلسطینی شہید ہوگئ...
اسرائیل فورسز کے غزہ بھر میں وحشیانہ حملے جاری، صیہونی فوج نے فضائی اور زمینی حملوں میں مزید درجنوں فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق تازہ ترین بمباری میں 5 بچوں اور 2 خواتین سمیت 25 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے، جبالیہ کی سڑکو ں پر اسرائیلی فوج کی گولی باری میں درجنوں ف...
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے جنوبی لبنان سے اسرائیلی شہر حیفا پر بڑا راکٹ حملہ کردیا۔اسرائیلی فوج کے مطابق حزب نے اپنے عبوری سربراہ نعیم قاسم کے خطاب کے دوران حیفا شہر پر دو مرتبہ راکٹ داغے، حزب کی جانب سے پہلے حملے میں 85 اور دوسرے حملے میں 20 راکٹ داغے گئے۔حزب ا...
لبنان پر اسرائیلی افواج کے طاقت ور بموں سے حملے جاری ہیں، زمینی کارروائی میں توسیع ہو گئی ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق بیروت میں مزید خوفناک بم دھماکوں میں بچوں سمیت 12افراد شہید ہو گئے۔لبنان کے شہر صور کے قریب قصبے پر اسرائیلی فضائی حملے میں 4 افراد شہید ہوئے۔ جنوبی لب...
حماس کے زیرِ انتظام غزہ کے سرکاری میڈیا دفتر نے بتایا کہ اتوار کی صبح غزہ کی پٹی میں ایک مسجد اور بے گھر لوگوں کو پناہ دینے والے ایک اسکول پر اسرائیلی فضائی حملہ ہوا جس میں کم از کم 24 افراد ہلاک اور 93 دیگر زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وسطی غزہ کی پٹی میں دیر البلح...
اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر ایک اور بڑا حملہ کیا ہے، داحیہ علاقے پر بمباری سے پورا دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا، آگ اور بارود فضا میں بلند ہوتا میلوں دور سے دیکھا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابتدائی طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اسرائیل کی بمباری سے کتنے افرا...
لبنان پر اسرائیل کے حملوں میں حماس کے کمانڈر اہل خانہ سمیت شہید ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی لبنان کے مہاجر کیمپ پر اسرائیل کے حملے میں کمانڈر عطا اللہ علی، ان کی اہلیہ اور 2 بیٹیاں شہید ہوگئے۔ حملے کے وقت کمانڈر عطا اللہ بداوی مہا...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے آج 5 سال بعد تہران کی مرکزی امام خمینی مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا ہے اور نماز کی امامت کرائی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امام خمینی مسجد میں نمازِ جمعہ سے کئی گھنٹے پہلے ہی عوام کا رش لگ گیا، ایرانی عوام اپنے سپریم لیڈر آیت...
حزب اللہ نے اسرائیل کے دارالحکومت پر ڈرونز کی بارش کردی، کئی علاقے دھماکوں سے گونج اٹھے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے تل ابیب میں ڈرون حملوں سے شہری خوف زدہ ہوکر بھاگ کھڑے ہوئے۔ بھگدڑ میں کئی افراد کچل جانے کے باعث بھی زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے ا...
ایران کے200 سے زائد بیلسٹک میزائل سے حملوں کا جواب دینے کی اسرائیل کی دھمکی سے ایٹمی جنگ چھیڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دی ہے لیکن انھوں نے جوابی حملے کے وقت اور نوعیت سے متعلق کچھ نہیں ب...
اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ حملوں میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 28 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق بیت لاہیا میں اسرائیلی جنگی طیارے کی بمباری میں 2افراد شہید ہوئے، وسطی غزہ میں گھر پر صیہونی فوج کے حملے میں خاندان کے 4افراد شہید ہوگئے۔دی...
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے خان یونس کے مشرق میں اسرائیلی فوج کے انجینئرنگ یونٹ کو نشانہ بنایا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈز نے جنوبی غزہ میں واقع خان یونس میں اسرائیلی فوج کے انجینئرنگ یونٹ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد اسرا...
اسرائیلی فورسز کو جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کے خلاف زمینی کارروائی میں زبردست مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث صہیونی فوج واپس جانے پر مجبور ہوگئی۔عرب میڈیا کے مطابق بیروت میں مقیم سیکیورٹی اور سیاسی امور کے تجزیہ کار علی رزق کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات جنوبی لبن...