... loading ...
بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ہونے والے ریفرنڈم نے نریندر مودی کو پریشان کردیا۔ اسکاٹ لینڈ کے شہرگلاسگو میں ہونے والی عالمی موسمیاتی کانفرنس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں مودی برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے سامنے پھٹ پڑے اور برطانیہ میں خالصتان پر ہونے والے ریفرنڈم میں اپنے تحفظات کا اظہار کیا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کا میچ افغانستان اور بھارت کے درمیان ابوظبی میں کھیلا گیا۔ بھارت کو اپنے گزشتہ دو میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے بھارت کو اپنے 3 میچز بڑے مارجن سے جیتنے بھی ہونگے جبکہ دوسری ٹیم کی ہار پر بھی نظر رکھنی...
امریکی انٹرنیٹ سروسز کمپنی یاہو نے کہا ہے کہ اس نے چین سے اپنی سروسز ختم کردی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یاہو نے ای میل پر دیے گئے ایک بیان میں کہا کہ چین میں چیلنجنگ کاروبار اور قانونی ماحول کو تسلیم کرتے ہوئے ہاہو کی سروسز چین سے مزید قابل رسائی نہیں رہیں گی۔ یاہو اپنے بیان میں ...
بھارت نے غیر ملکی سیاحوں کے لیے دروازے کھول دیے ، رواں ماہ سے کمرشل فلائٹس کو بھی اجازت مل جائے گی۔ سیاحت کی صنعت کو گوکہ اس سے بہت فائدہ ہونے کی توقع ہے لیکن ماہرین صحت وبا میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کر رہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ سب سے پہلے ...
بھارتی وزیراعظم مودی کا گلے پڑنااقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو پسند نہ آیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق بڑے بڑے رہنماؤں سے گلے ملنے کے شوقین بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی گلاسگو کانفرنس میں بھی خود پر قابو نہ رکھ سکے۔ نریندر مودی اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس سے ایسے گ...
گوانتاناموبے کے قیدی کو جیل کی 26 سال قید کی سزا سنانے والے امریکی فوج کے سات سینئر افسران نے رحم کی اپیل جاری کردی اور ایک خط میں سی آئی اے کی جانب سے قیدی پر کیے گئے تشدد کو امریکا پر داغ قرار دیدیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق11 ستمبر کے حملے کے تناظر میں قید کیے گئے کسی قیدی کی جانب...
پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر پر باب دوستی کو پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا ۔باب دوستی پانچ اکتوبر کو ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کیا تھا۔ گزشتہ روز پاک افغان حکام اور ٹریڈیونینزنے باب دوستی کھولنے پراتفاق کیا۔کسٹم حکام نے کہا کہ باب دوستی گڈزٹران...
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان کے قریب فوجی اڈوں کے لیے کوششیں کر سکتا ہے۔ روس کے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ سرگئی لارف نے کہا کہ سنا ہے امریکا ہندوستانی سرزمین کچھ موقعوں پر استعمال کرنے کے لیے بھارت کو راضی کر رہا ہے، ایسی ہی تجاویز ...
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے طیارے نے دو روز قبل اٹلی کے شہر روم پہنچنے کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی اجازت سے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی۔ سی اے اے ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم کے طیارے نے پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے کے لیے اجازت حاصل کی تھی۔بھارتی وزیراعظ...
بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ریفرنڈم ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ریفرنڈم ہوا ۔خالصتان کے قیام کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ سکھوں کے الگ وطن خالصتان کا نیا نقشہ بھی جاری ک...
ترکی میں مقیم کئی شامی مہاجرین کو کیلا کھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کرنے کی پاداش میں بے دخلی کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک حکام نے بتایاکہ کیلے کھانے کی ویڈیو کو اشتعال دلانے اور مقامی شہریوں اور مہاجرین کے درمیان نفرت پر اکسانے کے الزام کے تحت ان افراد کو ترکی سے وا...
امریکی حکومت کے ایک نگران ادارے نے امریکی محکمہ خارجہ اور پینٹاگون پر الزام عائد کیا وہ افغانستان کی سابق حکومت اور فوج کے خاتمے اور امریکی فوجیوں کے ہنگامی انخلا سے متعلق معلومات فراہم کرنے سے گریزاں ہیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ خارجہ اور پینٹاگون کی جانب سے فراہم کرد...
بھارت کے خلاف فتح پر پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو سراہنے والے بھارتی ریاست اترپردیش کے عوام کو پاکستان کی فتح پر جشن منانے کی صورت میں غداری کے مقدمات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔یہ اطلاعات ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہیں جب پاکستان کی فتح پر جشن منانے والے تین طلبا کی ویڈیو سوشل میڈی...
پینٹاگون نے کہا ہے کہ داعش افغانستان سے امریکا پر اگلے سال حملہ کر سکتی ہے۔ نائب وزیرخارجہ کوہل نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس کمیونٹی نے حال ہی میں جائزہ لیا ہے کہ افغانستان میں داعش خراسان امریکا سمیت بیرونی ممالک میں کارروائیاں کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔امریکا میں پینٹاگون حکام نے کانگ...
بھارت میں ایک حاضر نیوی کمانڈر اور دو سابق افسران کو روسی ساختہ اۤبدوز سے متعلق خفیہ اور حساس معلومات چرانے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن نے ایک چھاپہ مار کارروائی میں نیوی کے حاضر کمانڈر اور دو سابق افسران کو گرفتار کیا تاہم...
تخت و تاج اور مال و دولت کو ٹھوکر مارنے والی جاپانی شہزادی نے آخر کار اپنے خوابوں کے شہزادے سے بیاہ رچا لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان کی جنگ کے بعد تاریخ میں پہلی بار شاہی خاندان میں شادی روایتی رسومات کے بغیر رجسٹرڈ ہوئی۔ ماکو نے عام طور پر شاہی خواتین کو رخصت ہونے پر پیش کی ج...
سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا افغانستان میں جنگ ہار رہا تھا، اس لیے طالبان کے ساتھ مذاکرات کیے۔اشرف غنی حکومت کے افراد کو نئی حکومت میں شامل کیے جانے کا امکان تھا مگر اشرف غنی کے ملک سے فرار ہونے سے سب ختم ہو گیا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو میں زل...
بھارت میں مسلمان خاتون اسکول ٹیچر کو پاکستان کی جیت پر خوشی منانے پر نوکری سے فارغ کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان میں مسلمان خاتون ٹیچر نفیسہ عطاری نے بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر واٹس ایپ پر اسٹیٹس اپ لوڈ کیا جس میں انہوں نے خوشی کا اظہار کیا اور پا...
امریکا نے کورونا وبا کے باعث غیر ملکی مسافروں پرلگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب امریکی شہریوں کے علاوہ غیرملکی شہری بھی امریکا کا سفر کرسکیں گے۔2020 میں وبائی مرض شروع ہونے کے بعد پہلی بار پروازوں کی پابندیاں ختم کی گئیں ۔وائٹ ہا...
سابق افغان آرمی چیف جنرل ہیبت اللہ علی زئی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں انہیں امریکا میں ایک فٹ پاتھ پربے بسی کی مجسم تصویر بنے بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ورجینیا کے ایک پناہ گزین کیمپ میں اعلی فوجی کمانڈر کی تصویر نے افغانوں کو بڑے پیمانے پر م...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان سے ہارنے کے بعد بھارتی انتہا پسندوں نے مسلمان کرکٹر محمد شامی کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مہم شروع کردی۔ محمد شامی کو انتہا پسندوں کی جانب سے برے القابات کہے گئے، کسی نے انہیں پاکستانی جاسوس کہا تو کسی نے پاکستان کے ساتھ مفت کھیلنے کا مشورہ دیا۔د...
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں افغانستان نے اپنے پہلے میچ میں مجیب الرحمن کی تباہ کن بالنگ کے باعث اسکاٹ لینڈ کی پوری ٹیم کو 60 رنز پر آؤٹ کرکے میچ 130 رنز سے جیت لیا۔شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان کے کپتان محمد نبی نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت ک...
مصرکی جیلوں میں قید اخوان کی قیادت نے ایک بار پھر ملک کی سب سے بڑی دینی درس گاہ الازہر کے سربراہ الشیخ احمد الطیب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ثالثی کریں اور ان کی سزائیں معاف کرانے کے لیے مداخلت کریں۔ ریاست کے ساتھ مفاہمت کے لیے تیار ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اخوان المسلمون کے یوتھ گر...
جرمن کتابی صنعت کا امن انعام فرینکفرٹ میں جاری دنیا کے سب سے بڑے کتاب میلے کے دوران دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق زمبابوے کی معروف ادیبہ سِتسی دانگاریمبوآ ناول نگار اور ڈرامہ نویس ہونے کے ساتھ ساتھ ایک فلم میکر بھی ہیں۔ انہیں اس انعام کے ساتھ 25 ہزار یوروکی نقد رقم بھی دی گئی۔ یہ ...