... loading ...
افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے اسلامی ممالک سے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان کی عبوری حکومت کے سربراہ نے سرکاری میڈیا ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن افغانستان کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ہماری حکومت نے اب تک دنیا کی تمام شرائط پوری کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے...
لندن کی قانونی فرم نے برطانوی پولیس کو درخواست دائر کی مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم میں ان کے مبینہ کردار پر بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لا فرم اسٹوک وائٹ نے کہا کہ اس نے میٹروپولیٹن پولیس کے جنگی جرائم کے یونٹ کو وسیع پیمانے ...
بھارت، جاپان اور متحدہ عرب امارات کی ایئر لائنز نے بدھ کوفائیو جی نیٹ ورک چلانے کے منصوبے کے بعد امریکی شہروں کے لیے پروازیں منسوخ کر دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایمریٹس ایئرلائنز نے کچھ ہوائی اڈوں پر ففتھ جنریشن نیٹ ورکس کے آپریشن کی وجہ سے بروز بدھ سے تا اطلاع ثانی امریکی شہروں کے...
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں ایک عشرے سے زیادہ عرصے کی کشیدگی کے بعد برف پگھلنے کا اشارہ دیا ہے اوراس کے ساتھ توانائی کے ایک اہم منصوبے کی حمایت کا اظہارکیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ایردوآن نے البانیا سے وطن لوٹتے ہوئے اسرائیلی رہ نماؤں کے ساتھ بات چی...
بھارت میں لڑکیوں کے ایک سرکاری کالج میں 6 مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کلاس سے باہر نکال دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری کالج میں طالبات کے ایک گروپ کو ٹیچر نے اس لیے کلاس میں بیٹھنے سے روک دیا کیونکہ انہوں نے حجاب پہنے ہوئے تھے۔عرب میڈیا سے...
امریکی اخبار نے بتایا ہے کہ یوکرین کے بحران کو کم کرنے کے لیے گزشتہ ہفتے ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان ہونے والی بات چیت ناکام ہونے کے بعد، وائٹ ہاؤس نے خیال ظاہر کیا ہے کہ روس حملے کا بہانہ بنانے کے لیے وہاں کی صورت حال کو خراب کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ اگرچہ امریکی صدر جو بائیڈن...
افغانستان کے شمال مغربی شہر میمنہ میں طالبان نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پریڈ کی ہے۔اس شہر میں ایک مقبول کمانڈر کو حراست میں لینے پر بدامنی پھیل گئی تھی اور اس کو ختم کرنے کے لیے طالبان نے بھاری کمک بھیجی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ فاریاب کے دارالحکومت میمنہ میں ازبک طالبان...
افغانستان کے مغربی علاقے میں زلزلے کے نتیجے میں 30سے زیادہ افراد ہلاک اور سیکڑوں گھر تباہ ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام کی جانب سے سوشل میڈیا پرشیئر کی گئی تصاویرمیں کہا کہ 5.6 کی شدت کے زلزلے نے دوپہر کے وقت مغربی صوبہ بادغیس کے بیشتر علاقوں کو ہلا کررکھ دیا۔...
نیپال نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ سرحد کے پاس دریائے کالی کے علاقے میں سڑکوں کی یکطرفہ تعمیر اور توسیع کو روک دے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیپال کے وزیر اطلاعات و نشریات اور حکومت کے ترجمان گیانیندر بہادر کارکی نے کہاکہ نیپال کی حکومت نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیاہے کہ لمپیادھورا، ...
جینو سائیڈ واچ کے بانی اور ڈائریکٹر گریگوری اسٹینٹن نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی ہونے والی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گریگوری اسٹینٹن نے امریکی کانگریس کی بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت کی ریاست آسام اور مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے ابتدائی علامات اور عمل موج...
امریکا میں ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر بچوں کو صبح دیر سے اسکول جانا ہو تو اس سے ان کی اپنی صحت کے علاوہ ان کے والدین کی صحت پر بھی اچھا اثر پڑتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تحقیق ڈینور، کولوراڈو میں ایک نجی ادارے کے درجنوں اسکولوں میں کی گئی جہاں کنڈرگارٹن (کے جی)سے بارہویں...
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے انٹرویو میں بتایا کہ لڑکیوں کے اسکول کھولنے کے انت...
ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ اور اس کے اہلخانہ کے نام پر پرتشدد کاروائیاں قابل مذمت ہیں۔ تمام مذاہب اور عبادت گاہیں قابل احترام ہیں۔عافیہ موومنٹ کی پالیسی میں تشدد اور انتہاپسندانہ فکرو عمل کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔عافیہ مووم...
روانڈ میں 1994 میں نسل کشی سے برسوں قبل پیش گوئی کرنے والے جینوسائیڈ واچ کے بانی ڈاکٹر گریگوری اسٹینٹن نے روانڈا اور میانمار میں ہونے والے واقعات کا نریندر مودی کی حکومت سے موازنہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں اسی طرح مستقبل قریب میں مسلمانوں کی نسل کشی ہوسکتی ہے۔میڈیارپور...
امریکی ریاست ٹیکساس میں پولیس اور ایف بی آئی کے آپریشن میں ایک یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے تمام افراد کو رہا کرا لیا گیا ہے جبکہ ایک نامعلوم شخص کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس نے عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنایا تھا۔امریکی حکام کے...
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ویٹی کن میں خفیہ طور پر ایک میوزک شاپ میں جانے کی تصد یق کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز پوپ فرانسس ایک میوزک شاپ میں گئے، جب وہ باہر آئے تو مقامی صحافی جیویر ماٹینز نے موبائل سے ان کی ویڈیو بناکر ٹوئٹر پر پوسٹ کردی۔ پوپ ...
بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کے ہیلی کاپٹرکوحادثہ راستہ بھٹکنے کے باعث پیش آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کے ہیلی کاپٹرتباہ ہونے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی جس میں پائلٹ کی غلطی اورخراب موسم کو حادثے کی وجہ قراردیا گیا ہے۔ رپورٹ میں تکنیکی خرابی، ...
کسٹمز حکام نے خیبرپختونخوا کے دارالحکومت کارروائی کرتے ہوئے امریکی اور ایساف فورسز کے زیر استعمال اسلحہ قبضے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کسٹمز حکام نے غیرملکی اسلحہ کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نیٹو کے زیر استعمال اسلحہ قبضے میں...
جینو سائیڈ واچ نے بھارتی مسلمانوں کی نسل کشی کے بڑھتے واقعا ت پر الرٹ میں کہا ہے کہ بھارت مسلمانوں کی نسلی پامالی سے صرف ایک قدم دور ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق دنیا بھر میں نسل کشی پر نظر رکھنے والی تنظیم جینوسائیڈ واچ نے بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا۔جین...
بھارتی سپریم کورٹ نے ہری دوار کے تین روزہ نام نہاد دھرم سنسد میں ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے بھارت میں مسلمانوں کی نسل کْشی پر لوگوں کے اُکسانے اور اشتعال انگیز تقاریر کے خلاف دائر عرضداشتوں پر اتر ا کھنڈ حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہ...
بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع جشپور میں ایک عورت کو اپنے نابالغ بیٹے کے ختنہ کروانے اور اس کے تبدیلیِ مذہب کی درخواست دینے کے معاملے میں گرفتار کرلیاگیا۔ مقامی پولیس اسٹیشن انچارج نے بھارتی ٹی وی کو بتایا کہ بچے کے والد چترنجن سون وانی کی درخواست پر دائر کیے جانے والے اس کیس می...
افغانستان میں طالبان حکومت نے پاکستان کے بعد چین اور ایران کے لیے بھی سفارتکاروں کا تقرر کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے لیے افغانستان کے سیکریٹری جاوید احمد قائم کے استعفے کے بعد طالبان کی اسلامک امارات نے محی الدین سادات کو پہلا سیکریٹری مقرر کردیا ۔ جاوید احمد نے کابل می...
سائبیریا میں 20 ڈگری سینٹی گریڈ کی ٹھنڈ میں تنہا پائی گئی نوزائیدہ بچی کو مکمل فٹ قرار دے دیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نوزائیدہ بچی سائبیریاکے سوسنوکا گائوں کے قریب ایک دور دراز سڑک پر انڈے کے ڈبے سے پانچ نوعمر بچوں کو ملی۔ نوعمر بچوں میں سے ایک کے والدین اس بچی کو فورا...
بارودی سرنگیں سونگھ کر خطرے سے بچانے والا مشہورگولڈ میڈلسٹ افریقی چوہا ماگاوا آٹھ سال کی عمر میں چل بسا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پانچ سالہ کیرئیر میں ماگاوا نے کمبوڈیا میں 100 سے زیادہ بارودی سرنگیں اور دیگر دھماکا خیز مواد سونگھا۔ ماگاوا سب سے کامیاب چوہا تھا جسے بیلجیئم ...