... loading ...
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن 21 اپریل بروز جمعرات سے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بورس جانسن دورہ بھارت میں بھارتی وزیراعظم مودی سے ملاقات کریں گے۔اس ملاقات میں اسٹریٹجک دفاع، سفارتی اور اقتصادی شراکت داری پر بات ہوگی۔بورس جانسن آزاد تجارتی...
برطانوی جریدے نے کہا ہے کہ سری لنکا کا دیوالیہ ہونا بہت سے غریب ممالک کے دیوالیہ ہونے کی جانب پہلا قدم ہوسکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اجناس کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور بلند شرح سود غریب ممالک کی مالیات کو متاثر کرتی ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ غریب ممالک کے کل قرضوں کا...
سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے لندن میں اپنے گھر کے باہر مظاہرے کیے جانے کا دعوی کیا ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں عمران خان اور ان بچوں کی تصویر پر مائنس سائن لگاتے ہوئے ان کے خلاف ٹوئٹ واضح ہیں۔جمائم...
مشہور امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے ارب پتی افراد کی 36ویں سالانہ رینکنگ جاری کردی ہے۔ امریکی جریدے فوربز کے مطابق کورونا کی وجہ سے سست عالمی مارکیٹوں نے دنیا کے ارب پتی افراد کو بری طرح متاثر کیا اور اسی وجہ سے گزشتہ سال کے مقابلے رواں سال 87 امیر ترین افراد اس فہرست میں جگہ بنا...
روس طالبان حکومت کے سفیر کی تعیناتی کو قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت نے روس میں اپنا سفیر مقرر کردیا۔ تجربہ کار افغان سفارت کار جمال غاروال روس میں افغان ناظم الامور ہوں گے۔ روس پہلا ملک ہے جس نے طالبان کے سفیر کی تعیناتی کو قبول کیا ہ...
یوکرین کے قصبے ایوانکیو میں نوجوان لڑکیوں نے اپنے بال چھوٹے کر لیے تاکہ وہ روسی فوجیوں کے ہاتھوں عصمت دری سے بچ سکیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق، یوکرین کے قصبے ایوانکیو میں، جو دارالحکومت کیف سے تقریبا 50 میل دور ہے، نوجوان لڑکیاں کم پرکشش ہونے اور قابض روسی فوجیوں کے ہاتھ...
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کا جینا مشکل کردیا۔ لکھنئو کے قریبی علاقے میں جنونی ہندو مذہبی رہنما نے کھلے عام مسلمان خواتین کوزیادتی کا نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی شہرلکھنئو کے نواحی علاقے سیتا پورمیں ہندومذہبی رہنما نے کھلے عام مسلمان خواتین کواغوا کرکے زیادتی ...
ترکی کی عدالت نے جمال خاشقجی کے قتل کے مقدمے کی سماعت روک کر مقدمے کو سعودی عرب منتقل کرنے کے حق میں فیصلہ سنادیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پراسیکیوٹر نے 26 سعودی مشتبہ افراد کے مقدمے کی سماعت روکنے کی درخواست کی تھی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مقدمے کی سماعت سعودی عر...
سری لنکن صدر نے ملک میں جاری معاشی بحران اورشدید احتجاج کے باوجود مستعفی ہونے سے انکار کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن صدر کے دفتر سے جاری بیان میں میں کہا گیا ہیکہ صدر عہدے سے استعفی نہیں دیں گے اور اسے حوالے سے پارلیمنٹ کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک م...
القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔ ایمن الظواہری کی 2020کے بعد سے یہ پہلی ویڈیوہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق القاعدہ نے ایمن الظواہری کے زندہ ہونے کا ثبوت دینے کے لئے ویڈیو جاری کی جس میں ایمن الظواہری بھارتی ہندوانتہا پسندوں کے سامنے اللہ اکبر کا نعرہ لگانے وا...
یوکرین جنگ کے ردِعمل میں یورپی ممالک اٹلی، ڈنمارک، سویڈن اور اسپین نے کْل 73 روسی سفارتکاروں کو ملک سے بے دخل کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے اس اقدام پر کریملن کے ترجمان ڈمتری پیسکوف نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ متعدد یورپی ممالک سے روسی سفارت کاروں کی اس وسی...
بھارتی ریاست را جستھان میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے 40 گھروں کوآگ لگا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست را جستھان کے علاقے کرولی میں ہندوانتہاپسندوں اورپولیس نے مل کر24 گھنٹوں کے اندرمسلمانوں کے 40 گھروں کوآگ لگا دی۔ مسلمانوں کی اکثریت والے علاقوں میں کرفیو نافذ ہے۔سوشل میڈیا...
بھارتی دارالحکومت میں مسلمانوں پر ہندو تہوار کے موقع پر 10 دن کے لیے اپنی گوشت کی دکانیں بند رکھنے کیلئے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق درگاہ مائی کی پوجا کے نام سے 10 دن تک جاری رہنے والے مشہور ہندو تہوار کے آغاز پر ہی مسلمانوں کو گائے کے گوشت کی دکانیں بند رکھنے کے...
اس سال رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز پر امریکا کی تاریخ میں پہلی بار سینکڑوں مسلمانوں نے نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر نمازِ تراویح ادا کی۔ گلف ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق، رمضان المبارک کے آغاز پر تاریخ میں پہلی بار مسلمانوں نے امریکا کے اس مشہور مقام ٹائمز اسکوائر پر باجماعت نماز تراویح...
روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ ڈمتری روگوزین نے کہا ہے کہ روس بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں اپنا تعاون معطل کر رہا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق روگوزین نے کہا کہ روس ناسا، یورپی اسپیس ایجنسی (ای ایس اے)اور کینیڈین اسپیس ایجنسی (سی ایس اے)کے ساتھ اپنی شراکت کو بھی معطل کردے گا۔ر...
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں انسانی بحران کے بڑھتے ہوئے خطرے پر قابو پانے کیلئے عالمی سطح پر اشتراک عمل اور مخلصانہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔وہ افغانستان میں مصالحت کے لئے امریکہ کے سابق خصوصی نمائندے اور سلامتی سے متعلق اسلام آباد مذاکرات کے ایک ق...
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، پہلا روزہ آج یعنی 2 اپریل کو ہوگا۔ سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے علاقے حوطہ سدیر میں رمضان کا چاند نظر آیا، سعودی شہر تمیر میں بھی چاند نظر آنے کی شہادت ملی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملائیشیا اور انڈونیشیا میں ...
امریکا کا کہنا ہے کہ روس سے خام تیل کی درآمدات میں اضافے کے باعث بھارت کو بڑے خطرے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ خیال رہے کہ یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد سے بھارت نے روس سے تیل کی خریداری تیز کردی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی نے ایک اعلی امریکی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکا کو ...
امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان مں عدم اعتماد کی تحریک میں کردار سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی امریکی حکومتی ادارے یا عہدیدار نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر پاکستان کو خط نہیں بھیجا۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد میں امریکا کے ملوث ہونے کے الزامات...
بھارت میں مسلمان خواتین کی نیلامی کی ایپ بنانے والے انتہا پسند ہندؤں کودہلی ہائیکورٹ نے ضمانت پر رہا کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی ہائیکورٹ نے بتایا کہ مسلمان دشمن ملزمان کو انسانی بنیادوں پررہا کیا گیا۔ عدالتی فیصلے کوتنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔دو ہندو انتہا پسندوں نے مس...
امریکی عدالت نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتقال اقتدار روکنے کی کوشش میں جرائم کے مرتکب ہوئے تھے۔ ٹرمپ نے اپنے ڈیموکریٹ حریف جوبائیڈن کی انتخابی کامیابی کی کانگریس کے ذریعے توثیق رکوانے کی غیر قانونی کوشش کی تھی، میڈیارپورٹس کے مطابق ایک امریکی عدالت کے جج نے کہا کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے2...
وزیر اعظم عمران خان سے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے جاری عسکری تنازع پر افسوس کا اظہار کیا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم ...
طویل غیر حاضری کے بعد سیف الاسلام قذافی کا نام گذشتہ چند گھنٹوں میں ایک بارپھر منظر عام پر آیا ہے جب ان کی ایک نئی تصویر لیبیا میں سامنے آئی۔ یہ اب تک کی تازہ ترین تصویر ہے۔ چند ماہ قبل سیف الاسلام قذافی نے صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ تب ان کی تصویر سامنے...
سعودی عرب کے مقامی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی حکومت 18 سے 65 سال کی خواتین کو کسی مرد سرپرست یا محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دے گی، اس شرط پر کہ وہ ایک گروپ کا حصہ ہوں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت حج و عمرہ کی جانب سے اعلان کردہ نئے فیصلے کے تحت عمرہ یا حج کے لیے درخواست دین...