... loading ...
طالبان کی سپریم کورٹ نے اطلاع دی ہے کہ رواں ماہ افغانستان کے شمال مشرقی صوبہ تخارمیں 19 افراد کو سرعام کوڑے مارے گئے ۔ یہ حکمران گروپ کی جانب سے فوجداری مقدمات پر شریعت (اسلامی قانون)کی سخت تشریح کو لاگو کرنے کی پہلی بڑی علامت ہے۔سپریم کورٹ کے ترجمان مولوی عنایت اللہ نے بتایا کہ مکمل غوروخوض اور سخت شرعی تحقیقات کے بعد...
فرانسیسی صدر میکرون کو ایک مرتبہ پھر تھپڑ پڑ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو زیر گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فرانسیسی صدر میکرون کو خاتون تھپڑ مار رہی ہے۔ ٹویٹر پر ایک شہری سے نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فرانسیسی صدر کو ون ورلڈ گورنمنٹ...
مکہ مکرمہ کے ہوٹلوں میں اب پکا ہوا گوشت تول کر فروخت ہوگا۔ مکہ مکرمہ کے ریسٹورنٹس اور کیٹرنگ میں گوشت فروخت کرنے کا طویل عرصے سے رائج طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا۔ عرب ویب سائٹ نے سعودی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ مکہ مکرمہ کے قائم مقام میئر صالح الترکی نے ریسٹورنٹس میں پکائے گئے گو...
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی سائبر پولیس نے عدالت میں چارج شیٹ جمع کرائی ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ معروف اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور فلم ڈائریکٹر راج کندرا سمیت اداکاراؤں شرلن چوپڑا، پونم پانڈے پر او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کے لیے فحش فلمیں بنائیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پورنو گر...
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے 1967 ء سے اب تک 50 ہزار سے زائد فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا ہے۔ بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے جاری کردہ ایک بیان میں اسیران کمیشن نے کہا کہ 28 ستمبر 2000 کو الاقصی انتفاضہ شروع ہونے کے ب...
ایران میں احتجاجی تحریک سے اظہار یکجہتی کرنے پر دو نامور اداکارائیں گرفتار کر لی گئیں۔ ہینگامہ قاضیانی اور تایون ریاحی نامی اداکاراؤں کو عوامی مقامات پر اسکارف اتارنے اور اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹ کے الزامات پر گرفتار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایران میں کرد خاتون مہسا امینی کی پ...
ملائیشیا کے انتخابات میں سابق وزیراعظم 97 سالہ مہاتیر محمد کو 53 برس بعد اسمبلی کی نشست پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد ان کے سیاسی کیرئیر ختم ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کے الیکشن کمیشن نے بتایا کہ لینگ کاوی جزیرے میں طویل عرصے سے حلقے سے منتخب ہو...
ملائیشیا میں قبل از وقت ہونے والے عام انتخابات دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گئے جب مہاتیر محمد کی 53 سال بعد پہلی شکست اور حکمراں جماعت غیر متوقع طور پر روایتی نشستوں پر بھی ہار گئی تاہم سخت مقابلے کے بعد کوئی بھی سیاسی اتحاد سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہا یعنی اس بار بھی حکومت ا...
تھائی وزیر اعظم نے سعودی ولی عہد کو الوداع کرتے ہوئے اپنے سر کو خاص انداز میں جھکایا۔ یہ معمول کا جھکنا نہیں تھا، یہ احترام اور تعظیم کی علامت ہے اور تھائی ثقافت میں صدیوں سے مقبول ہے۔ تھائی وزیر اعظم جنرل پریوتھ چان اوچا نے بات چیت کے سیشن کے اختتام کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ ...
ایشیائی ممالک دنیا کے آلودہ ترین ملکوں میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستان کا شہر لاہور پہلے اور بھارتی دارالحکومت نئی دلی دوسرے نمبر پر ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق چین کا شہر بیجنگ چوتھے اور بنگلا دیشی دارالحکومت ڈھاکا ساتویں نمبر پر ہے جبکہ پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی آٹھو...
بھارت کے شہر بنگلورو کا انجینئرنگ کالج پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو کے انجنیئرنگ کالج میں ایک ثقافتی پروگرام جاری تھا کہ اس دوران ایک لڑکی اور 2 لڑکوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا دیے۔ پاکستان زندہ باد کے نعر...
ایرانی خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس کے سربراہ کرنل نادر بیرامی کو صوبہ کرمانشاہ کے شہر سہنا میں "فساد پسندوں" کے ہاتھوں قتل کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ صحنہ شہر کے سربراہ ہانبخش زنغنہ تبار نے بتایا کہ کئی "فسادیوں اور غنڈوں" نے سفید ہتھیاروں ...
بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں 2 سے زائد بچوں والے افراد الیکشن میں امیدوار نہیں بن سکتے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن نے جھار کھنڈ میں ہونے والے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں 2 سے زائد بچوں والے افراد کو انتخابات میں نااہل قرار دے دیا ہے اور وہ اب انتخابات میں حصہ نہیں لے ...
ایران میں مہسا امینی کی موت کے خلاف پورے ملک میں جاری احتجاج کا سلسلہ ابھی تک تھم نہ سکا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پرتشدد مظاہروں میں اب تک 362 افراد ہلاک ہوچکے جبکہ پانچ مظاہرین کو سزائے موت سنائی جاچکی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ امیرعبدالہان نے کہا کہ اسرائیل اور مغربی ایجنسیا...
امریکی ایوان نمائندگان کی پہلی خاتون اسپیکر نینسی پیلوسی نے ڈیموکریٹ پارٹی سربراہ کے عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔نینسی پیلوسی نے اعلان کیا کہ وہ جنوری میں ایوان میں ریپبلکنز کے کنٹرول سنبھالنے پر عہدہ چھوڑ دیں گی، اب وقت آگیا ہے کہ نئی نسل ڈیموکریٹک کی قیادت کرے۔غیرمل...
ہندوستان نے دو ہزار بائیس تیئیس کے لئے گروپ بیس کی صدارت سنبھال لی ہے۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں گروپ بیس کے سربراہی اجلاس کے دوسرے دن تنظیم کی صدارت ہندوستان کے حوالے کی گئی۔ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے گروپ بیس کے اختتامی اجلاس میں، گروپ بیس کی صدارت سنبھالنے کے بعد ا...
پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کے بعد امریکا نے کینیا میں شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سے 4 لاکھ ڈالرز کا تربیتی معاہدہ ختم کر دیا۔ بااعتماد ذرائع نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شوٹنگ سائٹ کراچی سے تعلق رکھنے والے بزنس پارٹنر وقار اور جمشید خان کی ملکیت ہے۔ ذرائع کے مطابق امر...
ترکیہ کے شہر استنبول میں گزشتہ روز ہوئے دھماکے کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترکیہ کے وزیرِ داخلہ کے مطابق ملزم نے استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر بم نصب کیا تھا۔ اس گرفتاری کے بعد ترکیہ کے وزیر داخلہ نے کردستان ورکرز پارٹی کو حملے کا ذمے دار قرار دے دیا۔ استنبول بم دھماکے سے متع...
ترکیہ کے استقلال ایونیو میں زور دار دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 81 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے وقت سیاحوں کی بڑی تعداد موجود تھی اور اتوارکا روز ہونے کے باعث تقسیم اسکوائر پر سیاحوں کا رش تھا۔عالمی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول کے علاقے استقلال ایونیو میں زورد دار دھماک...
ایران میں 15 نومبر کو بڑے احتجاجی مظاہروں کی ایک اور اپیل کی گئی ہے۔یہ اپیل تین سال قبل تیل کی قیمتوں میں یکا یک دو سو فیصد اضافے کے خلاف احتجاج کرنے پر مارے جانیوالے سینکڑوں ایرانیوں کی یاد منانے اور ان کے حق میں سڑکوں پر نکلنے کے لیے کی گئی ہے۔ خواتین کے حق میں ایران میں مہمات ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر بھارتی میڈیا کا رونا ختم نہیں ہوا، ایک بھارتی چینل نے مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی چینل کے مطابق بھارت کو انگلینڈ نے نہیں ہرایا بلکہ اسے پاکستان نے کالے جادو کے ذریعے ٹورنامنٹ سے باہر کیا ہے۔ چینل کے مضحکہ خی...
آسڑیلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز سمیت لاکھوں افراد کا طبی ڈیٹا ڈارک ویب پر اپ لوڈ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا میں سائبر جرائم پیشہ افراد مریضوں کی معلومات کے بدلے تاوان نہ ملنے کے بعد ہیلتھ انشورنس کمپنی میڈی بینک کا ڈیٹا ڈارک ویب پر ڈال رہے ہیں۔ ان جر...
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تصدیق کردی۔ اقوام متحدہ کے یونیورسل پیریاڈک ریویو کے تحت اقوم متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق اپنے ممبرممالک میں انسانی حقوق کی صورتحال پر مبنی ایک جامع رپورٹ تیار کرتی ہے۔ یہ رپورٹ اقوام...
امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں مختلف ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ امریکا میں حکمرانی کا فیصلہ چند گھنٹے میں ہوگا، اگلے 2 سال بائیڈن کی من مانی چلیگی؟ یا حریف ری پبلکن پر کاٹ دیں گے؟ امریکی ٹی وی کی پروجیکشن کے مطابق اب تک ایوان میں ری پبلکنز ...