... loading ...
افغان وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے قائم مقام وزیر دفاع محمد یعقوب مجاہد سے لڑکیوں کے لیے یونیورسٹیوں اور اسکولوں کو دوبارہ کھولنے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ذرائع نے مزید کہا کہ بین الاقوامی اور اندرونی دبا کے بعد طالبان نے مذمت کے طوفان کے سامنے جھک...
ارب پتی کاروباری شخصیت اور بلوم برگ ایل پی کے مالک مائیکل بلوم برگ کی کوشش ہے کہ وہ وال اسٹریٹ جرنل کے مالک ادارے ڈاو جونز یا واشنگٹن پوسٹ میں سے کسی ایک کو خرید لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس طرح کے انضمام کے نتیجے میں مالی اعداد و شمار کے علاوہ بڑے ابلاغی ادارے پر دسترس ہو سکے گ...
ریاست ہائے متحدہ امریکا کے بیشتر حصوں کو شدید سردی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ماہرین نے سائیکلون بم کے خطرے کا اظہار کر دیا۔وسط مغرب میں موسم سرما کے ایک بڑے طوفان نے حکام کو تقریبا دو تہائی آبادی کو موسم کی شدید وارننگ جاری کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ سردی کی اس لہر کے باعث لاکھوں ام...
برطانیہ کی حکومت کی طرف سے ہڑتال کرنے والے پاسپورٹ کنٹرول ایجنٹوں کو تبدیل کرنے کے لیے فوج کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ حکومت نے یہ فیصلہ عوامی شعبے کے احتجاج کے دوران کیا ہے۔ احتجاج کرنے والے ملازمین اجرت میں اضافے کا مطالبہ کر رہے تھے جس کی وجہ سے ہوائی اڈوں ہر افراتفری کی کیفیت ت...
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور دیگرعلاقوں میں موسلا دھار بارش سے موسم سرد ہو گیا۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔ مسجد الحرام اور مسجد نبویۖ میں باران رحمت کے دوران روح پرو...
مکہ مکرمہ میں غار حرا کے قریب اسلامی میوزیم لوگوں کو رسول اللہ ۖ سمیت دیگر انبیائے کرام سے متعلق نہایت مفید معلومات فراہم کر رہا ہے۔ غارِحرا مکہ مکرمہ کا نہایت ہی مبارک اور مقدس تاریخی مقام ہے، خاتم النبین ۖ اِعلانِ نبوت سے قبل اِسی غار میں ذِکروفِکر اور عِبادت میں مشغول رہا کرت...
افغانستان میں طالبان نے زیرِ حراست 2 امریکیوں کو رہا کر دیا جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے قیدیوں کی رہائی کا خیر مقدم کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجما ن نے رہائی پانے والے قیدیوں کی شناخت بتانے سے انکار کر دیا۔ ترجمان نیڈ پ...
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے پیر کو خبردار کیا کہ امریکہ کی موجودہ پالیسی ماسکو اور واشنگٹن کو براہ راست تصادم کے دہانے پر کھڑا کر رہی ہے۔ انہوں نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشیدگی کی پالیسی ترک کر دے۔ روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماریا زاخارووا نے کہا کہ افغا...
ہالینڈ کے وزیراعظم مارک رٹ امکانی طور پر ہالینڈ میں جاری رکھی گئی غلامی پر معافی طلب کریں گے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ وہ اس سلسلے میں ایک تقریر کریں گے جس میں ہالینڈ کے غلامی کو بڑھاوا دینے کے تاریخی کردار اور آج تک موجود اثرات پر معافی مانگیں گے۔ یہ معافی مانگنے کی وجہ ملک کے اس نو...
سعودی وزارت حج و عمرہ نے سستے اور آسان طریقہ کار پر مبنی عمرہ ویزا کے نئے طریقہ کا اعلان کر دیا۔ یہ نیا طریقہ پرسنل وزٹ ویزا کا ہے۔ اس طریقہ کے تحت تمام سعودی شہریوں کے لیے ممکن ہے کہ وہ اپنے دوستوں کو مملکت میں عمرہ کرنے کی دعوت دیں۔ اس کا مقصد دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمانوں ک...
ایران میں سینکڑوں مصنفین، محققین اور ثقافتی کارکنوں نے جن میں درجنوں معروف شخصیات بھی شامل ہیں ایران میں پھانسیوں کی نئی لہر کی مخالفت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے۔ بیان کے مطابق بیان پر دستخط کرنے والوں نے پھانسی جیسی "ان مذموم کارروائیوں" کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا...
رواں ہجری سال مسجد نبوی میں 8 کروڑ 10 لاکھ زائرین نے نمازپڑھنے کی سعادت حاصل کی۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین جنرل پریزیڈنسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے اپنے بیان میں کہا کہ رواں ہجری سال مسجد نبوی میں 8 کروڑ 10 لاکھ زائرین نے نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔ شیخ السدیس کے م...
ترکیہ میں انٹیلی جنس سروسز نے اسرائیلی خفیہ ادارے موساد سے منسلک 44 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار افراد ترکیہ میں موجود فلسطینی تنظیموں اور شخصیات کا پیچھا کر رہے تھے۔ ترک میڈیا کے مطابق استنبول پولیس اور ترک انٹیلی جنس سروسز کے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں 44 شہریوں کو گرفتار کی...
افغان فورسز نے پاک افغان سرحد پر پاکستانی آبادی پر پھر گولہ باری کی ہے، جس کے نتیجے میں 15 پاکستانی شہری زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق پاک افغان سرحد پر کلی شیخ لعل محمد کے علاقے میں پاکستانی اور افغان بارڈر فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ سیکیورٹی حکام نے بتایا ہے کہ افغان فو...
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کردیے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق صدر بائیڈن نے امریکی ہم جنس شادی کے قانون کو اہم قدم بھی قرار دیا ہے۔ اس موقع پر امریکی صدر نے کہا کہ امریکا نے مساوات، آزادی اور انصاف کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے جو لوگوں کے لیے نہی...
ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک عدالت نے مہسا امینی کی موت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں ملوث ہونے کے الزام میں 400 افراد کو دو سے 10 سال تک قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ ایران میں خواتین کے ضابط لباس کی مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں مہسا امینی کی گرفتاری اور ہلاکت کے بعد سے گزشت...
فرانس کی سابق خاتون وزیر دفاع مائیکل ایلیٹ میری نے پولیٹیکل میموری پروگرام جس کی اقساط بعد میں نشر کی جائیں گی میں انکشاف کیا ہے عراق پر امریکا کی فوج کشی غلط اورجعلی ثبوتوں کی بنیاد پر کی گئی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ پیرس نے اس وقت امریکی قیادت کی طرف سے عراق پر حملے کے لیے پیش کر...
بیس برس پہلے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں خوفنک بم دھماکوں کے لیے بم بنا کر دینے والے عمر پٹیک نے جیل سے رہائی کے بعد دھماکے کے متاثرہ افراد ان کے اہل خانہ سے معافی مانگ لی ہے۔ عمر پیٹک نے آسٹریلیا کے ان شہریوں سے بھی معافی مانگی ہے جو براہ راست یا بالواسطہ طور پر بالی بم دھماکے ...
خود کو امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی یا اس سے منسلک ایجنسیوں کے موجودہ یا سابق ملازمین کہنے والے 300 سے زیادہ لوگوں کے دائیں بازو کے انتہا پسند گروپ کے رجسٹرڈ کارکن ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اوتھ کیپرز نامی گروپ ایک حکومت مخالف ملیشیا ہے جس کے رہنماؤں کو امریکی...
ایران میں 16 ستمبر کو نوجوان کرد خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد حکومت کی تبدیلی کے مطالبات کے دوران مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری طرف ایران کی سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال شروع کیا جس میں بڑی تعداد میں شہریوں کی اموات ہوئی ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے...
سابق امریکی باکسر مائیک ٹائیسن اور مشہور امریکی گلوکار ڈی جے خالد نے ایک ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کی۔ ڈی جے خالد نے ایک جذباتی کیپشن کے ساتھ عمرے کی تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ گلوکار نے لکھا کہ جس لمحے میں مکہ میں داخل ہوا میری آنکھوں سے آنسو نکل آئے، یہ خوشی کے آنسو تھ...
دنیا بھر میں سال 2021 میں تقریبا 8 لاکھ افراد نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر دیا جن میں20 فیصد بھارتی شہری شامل ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں سال 2021 میں خودکشی کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اوریہ تعداد 1 لاکھ ...
امریکی جریدہ سوفٹسٹ نے بھارت کو سیاحوں کے لیے دنیا کا دوسرا خطرناک ترین ملک قرار دے دیا۔ سروے کے مطابق بھارت میں سیاحوں پر حملے اور ہراسگی معمول بن چکے ہیں اور اقلیتوں پر تشدد اور مذہبی انتہا پسندی عروج پر ہے۔ رپورٹ میں سیاحوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ آئے دن اقلیتوں پر مظالم کی وج...
سعودی عرب نے دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے بھی دو گنا بلند ترین عمارت تعمیر کرنے پرغور شروع کر دیا ہے۔ یہ عمارت دارالحکومت ریاض میں تعمیرکی جائے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عمارت پر 5 بلین ڈالر کی لاگت آئے گی اور یہ برج خلیفہ سے دوگنا اونچی ہوگی۔ دبئی کے مشہورومعروف ...