... loading ...
برطانوی حکومت نے سرکاری ملازمین کو گھر بیٹھے تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس جاب سکیم متعارف کرا دی جس کے تحت ٹیکس دینے والوں کو گھر بیٹھے تنخواہ دینے کا اعلان کیا گیا ،کورونا وائرس کے پھیلا ئوکے پیش نظر شروع کی گئی سکیم کم سے کم تین ماہ چلے گی اور حکو...
سعودی عرب میں پولیس نے سوشل میڈیا پرکورونا وائرس سے بچائو کے لیے سینٹی ٹائزر پیتے ہوئے وڈیو وائر ل کرنے والے 2 افراد کو گرفتارکرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پراسیکیوشن جنرل نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو بنانے والوں کے خلاف فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات د...
کورونا دنیا کے 185 ممالک میں پھیل گیا، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار 402 ہوگئی، جبکہ 2 لاکھ 76 ہزار 104 افراد متاثر ہیں۔کورونا کی وبا اٹلی پر آفت بن کر ٹوٹ پڑی، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 32 ہوگئی جبکہ 47 ہزار 21 افراد متاثر ہیں۔ چین میں کرونا سے 3 ہزار 255 افراد ہلاک ہوچکے ...
فرانس کی عالمی شہرت یافتہ پرفیوم ساز کمپنی نے جراثیم کش لوشن تیار کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی کمپنی ایل وی ایم ایچ کا مرکزی کارخانہ پیرس کے قریب واقع کریسٹین ڈیور شہر میں سان جے ڈی برائے میں واقع ہے ۔اس کارخانے میں دنیا میں بہت زیاد مہنگے اور انتہا...
امریکا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف پاکستان کی مدد کر رہے ہیں، پاکستان کو ابتدائی طور 10 لاکھ ڈالر دیے جا رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ یہ رقم یو ایس ایڈ کے ذریعے پاکستان کو دی جائے گی۔انہوں نے کہا ک...
واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں مقیم ترکش جوڑے نے منٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی ٹیسٹ کٹ تیار کر لی۔ترک میڈیا کے مطابق سرحت پالا اور ان کی اہلیہ زینب الگاس نے اعلان کیا کہ انہوں نے کہ ایسی ٹیسٹ کٹس تیار کی ہیں جس کے ذریعے کورونا وائرس کی تصدیق صرف 10 منٹ میں کی جاسکے گ...
متحدہ عرب امارت ((یو اے ای)نے شہریوں کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق یو اے ای نے اپنے شہریوں کے علاوہ اقامہ رکھنے والے افراد کے داخلے پر بھی پابندی لگا دی ۔متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون نے کورونا وائرس کے پھ...
روسی حکام نے جیلوں میں قیدیوں کو سرجیکل ماسک اور دیگرطبی سامان تیار کرنے کا حکم دیدیا، فوجی اہلکار ماسک تیار کرنے کے کام کی نگرانی کریں گے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے پیش نظر روس میں حفاظتی ماسک کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، روسی وزیر...
امریکا نے ایران کو امداد فراہم کرنے والے جنوبی افریقہ اور چین کے 9 اداروں کے علاوہ شامی وزیر دفاع علی عبد اللہ ایوب کے لاف شام میں تشدد کی وارداتوں کے ارتکاب کے جرم میں پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے ،امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ انہیں پورا یقین ہے کہ شام کے مح...
کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مختلف ممالک نے سفری پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کینیڈانے سیاحتی،وزٹ اور کارروباری ویزے پر سفر کرنے پر پابندی عائد کردی۔عمان، یوا ے ای اور ملائیشیا کی جانب سے بھی سیاحتی، کارروباری اور وزٹ ویزے پر پابندی لگائی گئی ہے ۔18مارچ سے تاحکم ثانی کینی...
امریکی وزیر دفاع مارک ایسپرنے کہا ہے کہ کرونا کی ویکسین کی تیاری میں ایک سال سے ڈیڑھ سال کا عرصہ لگ سکتا ہے ۔ایسپرنے کہا کہ کچھ نجی کمپنیاں جلد ایک ویکسین تیار کرنے کی توقع کرتی ہیں۔ایسپر نے وزارت دفاع(پینٹاگان)کے دیگر ملازمین اور اپنے نائب سمیت خود کو کرونا کے شبے میں الگ کردیا ...
آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن نے کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے ۔کورونا کے علاج کے بعد معروف اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں اب کوئنز لینڈ میں ایک کرائے کے گھر میں خود ساختہ قر...
برطانوی اداکار ادریس البانے خیال ظاہر کیا ہے کہ انہیں کورونا بیماری کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو سے لگی۔سنتالیس برس کے ادریس البا نے دو روز پہلے ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں نیاپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی تھی۔اب ادریس البا نے بتایا کہ 4 مارچ کو انہ...
سعودی عرب نے کرونا وائرس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر'جی 20'ممالک کا ہنگامی سربراہ اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب کی حکومت کا کہنا ہے کہ مملکت کرونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے عالمی سطح پر کی جانے والی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لیے تیار کی جانے والی ویکسین ابھی ابتدائی مراحل میں ہے ۔ اس حوالے سے ہونے والے تجربات کے نتائج جلد ہی سامنے آئیں گے ۔وائٹ ہائوس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ رواں سال کے آٹھویں مہینے تک کرونا وائ...
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی یورپی ممالک کی سربراہ قیادت پر مشتمل ایک سربراہ کانفرنس کا انعقاد کریں گی۔اس کانفرنس کے انعقاد کا مقصد پوری دنیا میں وبا کی طرح پھیلنے والے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے لائحہ عمل تیار کرنا ہے ۔ یہ کانفرنس آن لائن منعقد کی جائے گی ...
فرانس کے صدر عمانویل میکروں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں کورونا کی روک تھام کے لیے حکومت سخت فیصلے کرنے کی تیاری کر رہی ہے ۔قوم سے خطاب میں صدر عمانویل میکروں نے کہا کہ فرانس میں کورونا سے متاثر علاقوں میں فوج تعی...
سعودی عرب میں کرونا کے مزید 15 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اسپین سے آنے والی ایک خاتون کورونا وائرس کا شکار ہوئی ہے ۔ اسے الظہران میں ایک طبی مرکز منتقل کردیا گیا ہے ۔ اس سے قبل القطیف میں ایک خاتون سعودی شہری کرونا کا شکار ہوئی ہیں۔مراکش سے واپس آنے والے دو سعودی ...
دنیا بھر کی طرح قطر میں بھی کورونا وائرس تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے ۔قطری وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ ریاست میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 439 تک جا پہنچی ہے ۔ دوسری طرف ترکی نے مزید 12 کیسوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد وہاں پر کرونا وائرس کے متاثرین کی تع...
سعودی عرب کی وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت کی طرف سے مرتب کردہ سفارشات اور کرونا(کوویڈ ۔19)سے شہریوں کی جانوں کے تحفظ کے حوالے سے اقدامات کی روشنی میں مملکت میں مزید احتیاطی تدابیر اختیار کئے ہوئے ہیں۔سعودی عرب کی وزارت صحت کی سفارشات کی روشنی میں ملک بھر میں تمام سرکاری دفاترمیں ...
کرونا کی مہلک وبا کے باعث جہاں ایک طرف امریکا میں دوسرے ممالک کے ساتھ سفری پابندی عائد ہے وہیں امریکا سے واپس جانے والے ہزاروں افراد ہوائی اڈوں پر خوار ہو ئے ۔ ہوائی اڈوں پر طبی معائنے کے عمل کے لیے واپس جانیوالوں کو کئی کئی گھنٹے انتظار میں کھڑا ہونا پڑتا ہے ۔امریکی ہوائی اڈوں پ...
امریکا میں کرونا وائرس کے پھیلتے خوف کے باعث جہاں دکانوں پر بنیادی ضرورت بالخصوص خوراک کے سامان کے خریداروں کا ھجوم دیکھا جا رہا ہے وہیں ملک میں کاروباری مراکز اپنے اوقات کار کم کرنے پرمجبور ہوگئے ہیں۔امریکی کمپنی 'دی ہل' کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا کے مشہور...
بھارت میں ہندو مذہب کے پیروکار گائے کو مقدس جانور قرار دیتے ہوئے اس کے پیشاب کو بہت سی جسمانی بیماریوں کے لیے موثر علاج قرار دیتے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈی پرآنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں ہندو انتہا پسند گائے کے پیشاب کو کرونا وائرس کے علاج کے لیے استعما...
مسجد النور پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کو ایک سال مکمل ہونے پر کرائسٹ چرچ کے مسلمانوں کی جانب سے شہداء کی پہلی برسی اتوار 15مارچ کو بھرپور عقیدت واحترام سے منائی گئی جس میں بڑی تعداد میں مسلمانوں کے علاوہ مقامی لوگوں نے بھی شرکت کی ،مسجد النور کے سامنے سڑک پر ڈسٹنی چرچ کے ممبران...