... loading ...
برطانیا میں کورونا وائرس سے مزید 115 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد مجموعی تعداد 578 ہو گئی جبکہ مریضوں کی تعداد ساڑھے 11 ہزار سے زائد ہو گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں جان بوجھ کر کھانسنا بھی جرم قرار دیدیا گیا، خود کو کورونا کا مریض ظاہر کر کے طبی عملے پر کھانسنے والے کو دو سال قید ہوگی۔عوام کو گھروں تک محدود رک...
کورونا وائرس سے متاثرہ ملکوں میں امریکا نے چین کو پیچھے چھوڑ دیا اور پہلی پوزیشن پر آگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں کورونا مریضو ں کی تعداد 85 ہزار 280 ہوگئی جبکہ چین میں یہ تعداد 81 ہزار 340 ہے ۔چین میں کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 3,292 ہے جبکہ امریکا میں آج 266...
دنیا کے 198 ممالک میں کورونا وائرس پھیل گیا، مرنے والوں کی تعداد 21 ہزار 295 ہوگئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں مزید 6 افراد ہلاک ہوئے جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 3 ہزار 2 سو 87 ہو گئی، امریکا میں مزید 5 افراد کی ہلاکت کے بعد تعداد ایک ہزار 32 ہوگئی۔ جنوبی کوریا میں...
ایران میں تیل کے ذریعے کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کا دعوی کرنے والی مذہبی شخصیت کے فرار ہو جانے پر ملکی حلقوں اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت نے مرتضی کوہنسال نامی شخص کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ، شمالی ایران کے شہر انزالی میں جنرل پر...
ایرانی وزارت صحت کے ایک سینئر عہدیدار علی رضا رئیسی نے کہا ہے کہ اس بات کے اشارے ملے ہیں کہ قم شہر میں کرونا وائرس وہاں پر زیرتعلیم بعض چینی طلبا اور چینی ملازمین کے ذریعے پھیلا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ایک ویڈیو کانفرنس کے دوران بتایا کہ قم میں کرونا کا پہلا کیس سامنے آ...
امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے سابق ایجنٹ باب لیونسن کے اہلخانہ جو 2007 میں پراسرار حالات میں ایران میں غائب ہوگئے تھے نے اعلان کیا ہے کہ باب لیونسن کا ایران میں ایک جیل میں انتقال ہوگیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اہل خانہ نے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں حال ہی میں...
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ڈاکٹرز ود آئوٹ بائونڈریزکی ایک ٹیم کو ملک بدر کرنے پر ایران کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاہے اورکہاہے کہ ایرانی عوام کی مشکلات تہران رجیم کی وجہ سے مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹر اکانٹ پر پوسٹ کردہ ایک ٹویٹ ...
امریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اہل کاروں میں کرونا وائرس کا پہلا کیس ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کے روز جاری بیان میں بتایا گیا کہ متاثرہ شخص امریکی میرینز کے شعبے میں کام کرتا ہے ۔ وہ آخری مرتبہ 13 مارچ کو ڈیوٹی پر آیا تھا۔ متاث...
کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کے ایک باڈی گارڈ نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ مائیکل جیکسن آج سے 11 سال قبل ہی دنیا میں تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس جیسے وبائی مرض سے آگاہ تھے جس کی وجہ سے وہ ہر وقت ماسک پہن کر رکھتے تھے ۔غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے مائیکل جیکسن کے گارڈ میٹ فیڈز نے ...
کرونا وائرس ، ہائے کرونا وائرس!!! سوا ہزار برس ہوتے ہیں۔ اسی دنیا کو بائبل کی ایک پیش گوئی ستا رہی تھی۔ عیسائی رہنماؤں نے مقدس مگر محرّف کتاب کے مطالعے کے بعد یہ اعلان کردیاتھا کہ دنیا کا خاتمہ اٹل ہے۔ دنیا اس اندیشے سے دوچار ہوگئی کہ ٹھیک ایک ہزار عیسوی میں آسمانی طاقت دنیا ک...
امریکا نے افغانستان کی امداد سو کروڑ ڈالر کم کرنے کا اعلان کردیا ۔واشنگٹن کی جانب سے امداد میں کمی کا اعلان وزیر خارجہ مائیک پامپیو کی افغانستان سے واپسی پر کیا گیا۔ مائیک پومپیو نے افغان دورے سے واپسی پر پامپیو نے کہا کہ اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کابل میں حکومت سازی پر اتفاق ...
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں تاہم حکومت اور نجی شعبے کی جانب سے دکانداروں کو کرائے معاف کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اماراتی حکومت کے زیر انتظام ادارے شارجہ ایسیٹ مینجمنٹ کی جانب سے ہزاروں دکانداروں کو...
امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کورونا وائرس کے باعث لوگوں کو گھروں میں رہنے اور درود شریف پڑھنے کی ہدایت کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے لوگوں کو گھرں سے نکلنے سے اجتناب کرنے کی ہدایت کر دی جبکہ قاضی القضا فلسطین کی بھی شہریوں کو گھر...
3دنیا بھر کو متاثر کرنے والا مہلک مرض کورونا وائرس 195 ممالک تک پھیل گیا جس نے متاثر ہونے والے 16 ہزار 553 افراد کی جان لے لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی وبا قرار دئیے جانے والے کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ۔ اعداد و شمار کے مطابق اب ...
کورونا دنیا کے ایک سو بانوے ممالک میں پھیل گیا، دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد14686 ہو گئی جبکہ 3 لاکھ 38 ہزار 724 افراد متاثر ہیں۔ اٹلی میں مرنے والوں کی تعداد 5 ہزار 476 ہوگئی، نیویارک میں کرونا مریضوں کی تعداد دنیا بھر کیکرونا متاثرین کی پانچ فیصد ہوگئی، صدر ٹرمپ نے خود کو و...
بھارت کے سینٹر فار ڈیزیز ڈائینیمکس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رامانن لکشمی ناراین نے خدشہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میںکورونا وائرس سے 30 کروڑ افراد متاثر ہو سکتے ہیں ،ہمیں کورونا وائرس کی سونامی کے لیے تیار رہنا چاہیے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ان کا خیال ہ...
مصری صدر عبد الفتاح السیسی نے کورونا کے بحران سے نمٹنے کے لئے تقریبا6 ارب ڈالر مختص کرنے کا اعلان کر دیا اور کہاہے کہ کورونا کی وبا سے نمٹنے کے لیے تمام ممکنہ وسائل کا استعمال کرنے کے ساتھ ہر طرح کے معاشی اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے زور دے کر ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ میں کاریں بنانے والی تین کمپنیوں کو وینٹی لیٹرز اور دیگر ضروری طبی سامان بنانے کی اجازت دے دی تاکہ ان طبی ضروریات کو پورا کیا جا سکے جن کا سامنا کورونا جیسے ہلاکت خیز وائرس کے دنوں میں ہے جن کمپنیوں کو اجازت دی گئی ، ان میں جنرل موٹرز، فورڈ ...
امریکی اداکارہ دیبی مزار نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکائونٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ عالمی وبائی مرض کورونا کا شکار ہو گئی ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 55 سالہ دیبی مزار نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے انھوں نے مقامی سہولت سینٹر سے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جو کہ مثبت آیا ہے ...
ہالی وڈ کے نامور اداکار ادریس البا میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد اب ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوچکی ہیں۔ادریس البا کی اہلیہ سبرینا ڈاؤری البا نے اپنے شوہر میں کورونا کی تصدیق ہونے کے بعد انہیں تنہا چھوڑنے سے انکار کردیا تھا۔اور اوپرا ونفرے ک...
دنیا بھر میں کرونا سے تباہی جاری، خطرناک وائرس نے 188 ممالک کو لپیٹ میں لے لیا۔ دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہزار 67 ہو گئی، کرونا سے اب تک 3 لاکھ 8 سے زائد افراد متاثر ہیں، اٹلی میں 793 ہلاکتیں ایک ہی روز میں ہوئیں۔ جنوبی کوریا میں 2 ،چین اور فلپائن میں 6، 6 اور امریکا میں م...
کورونا وائرس برطانیہ کے ہسپتا لوں میں نرسوں کے تحفظ کے لیے انہیں پلاسٹک کے حفاظتی لباس پہننا ضروری قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے اپنے ہسپتالوں میں فراض انجام دینے والی نرسوں کو کورونا وائرس کے باعث حفاظی لباس پہننے کو ضروری قرار دے دیا ہے ۔برطانیہ کے نار...
دنیا بھر میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس نے فضائی کمپنیوں کے کاروبار کو غیرمعمولی نقصان سے دوچارکردیا،خلیجی ممالک کی فضائی کمپنیوں کو متوقع طور پر7 ارب ڈالر خسارے کا سامنا رہا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فضائی سفر پرپابندیاں، ریزرویشن میں کمی، سیاحوں کی آمد ورفت ک...
سعودی محکمہ صحت کے حکام نے ریاض کے 13 ہوٹلوں کو قرنطینہ میں تبدیل کر دیا ۔ س غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے ان ہوٹلوں میں کلینکس قائم کئے ہوئے ہیں۔چوبیس گھنٹے طبی عملہ ان ہوٹلوں میں رکھے گئے کورونا کے مشتبہ افراد کی صحت نگرانی کررہا ہے ۔ بیرون ملک سے سعودی عر...