وجود

... loading ...

وجود
دبئی کا آج سے معاشی سرگرمیوں کی بحالی کا اعلان وجود - بدھ 27 مئی 2020

دبئی نے (آج) بدھ 27 مئی سے جِم ، سینما گھر اور دوسری کاروباری سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے ۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق کاروباروں کو صبح چھے بجے سے رات گیارہ بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی لیکن انھیں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حکومت کی عاید کردہ پابندیوں کی پاسداری کرنا ہوگی۔کاروباری سرگ...

دبئی کا آج سے معاشی سرگرمیوں کی بحالی کا اعلان

خبردار!!! جہاں کورونا کیسز کم ہوئے وہاں دوسری لہر آسکتی ہے 'ڈبلیو ایچ او وجود - بدھ 27 مئی 2020

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ وہ ممالک جہاں کورونا وائرس کی وبا میں کمی واقع ہورہی ہے اگر وہ اس وبا کو روکنے کے اقدامات سے بہت جلد دستبردار ہوجائیں گے تو پھر انہیں وبا کی دوسری لہر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ڈبلیو ایچ او کی ہنگامی صورتحال کے سربراہ ڈاکٹر مائیک ریان ن...

خبردار!!! جہاں کورونا کیسز کم ہوئے وہاں دوسری لہر آسکتی ہے 'ڈبلیو ایچ او

جاپان میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے لگائی گئی ایمرجنسی ختم وجود - بدھ 27 مئی 2020

جاپان نے کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے ملک میں لگائی گئی ایمرجنسی ہٹا دی ہے ۔جاپان کے وزیر اعظم شینزو ایبے کا ٹی وی پر اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ جاپان کی حکومت نے ایمرجنسی اٹھانے کے حوالے سے انتہائی سخت پیمانہ رکھا تھا، جس پر اب پورے اترے ہیں۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ جاپان ...

جاپان میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے لگائی گئی ایمرجنسی ختم

امریکا کا 28 سال بعد ایک بار پھر تجرباتی ایٹمی دھماکے کرنے پر غور وجود - بدھ 27 مئی 2020

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ میں ایک حالیہ اجلاس میں ایک بار پھر سے تجرباتی ایٹمی دھماکے کرنے پر غور کیا گیا ہے تاکہ روس اور چین کو مؤثر تنبیہ کی جاسکے ۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق، 15 مئی کے روز ٹرمپ انتظامیہ کے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ''جلد ہی'' تجرباتی ایٹمی د...

امریکا کا 28 سال بعد ایک بار پھر تجرباتی ایٹمی دھماکے کرنے پر غور

چین، امریکا کے زیر قیادت عالمی نظام کے خاتمے کی علامت بن گیا وجود - بدھ 27 مئی 2020

یورپی یونین کے امور خارجہ کے سربراہ جوزف بوریل نے چین اور امریکا کے مابین راستہ بنائے جانے کے معاملے اور یورپ میں بڑھتی ہوئی بحث و مباحثے کے دوران کہا ہے کہ ایشیائی صدی، امریکا کے زیر قیادت عالمی نظام کے خاتمے کی علامت بن چکی ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے 'دی گارجین' کی رپورٹ کے مطاب...

چین، امریکا کے زیر قیادت عالمی نظام کے خاتمے کی علامت بن گیا

کورونا سے دنیا کنگال ، چند ارب پتی مزید امیر ہو گئے وجود - بدھ 27 مئی 2020

کورونا نے دنیا بھر میں حکومتوں اور عوام کو کنگال کردیا ہے مگر دنیا کے چند امیر ترین افراد کی دولت مزید بڑھ گئی۔بزنس جریدے فوربز کے مطابق بے روزگاری، معاشی تنگی اور آلام و پریشانی کے دور میں دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں مزید اضافہ شیئرز کی قیمتوں کے بدولت ہے ۔ٹیکنالوجی کمپن...

کورونا سے دنیا کنگال ، چند ارب پتی مزید امیر ہو گئے

بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل وجود - بدھ 27 مئی 2020

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب اس سے زیادہ تیزی سے متاثرہ ہونے والے ممالک میں بھارت بھی شامل ہوگیا ہے جہاں ایک روز میں ریکارڈ کیسز میں اضافے کے بعد یہ دنیا کے ان 10 ممالک میں سے ایک ہوگیا جو کورونا سے بدترین متاثر ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی ...

بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل

پاکستان میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے وجود - اتوار 24 مئی 2020

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا جس کے بعد ملک بھر میں آج24مئی بروز اتوار کو عیدالفطر منائی جارہی ہے۔ ہفتہ کو شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں ہوا جس کے بعد پریس کانفرنس میں مفتی منیب الرحمان نے چاند نظر آنے کا ا...

پاکستان میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے

ٹرمپ انتظامیہ نے جوہری تجربہ کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا، واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف وجود - اتوار 24 مئی 2020

امریکی اخبار 'واشنگٹن پوسٹ' نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے چین اور روس کو خطرہ محسوس کرتے ہوئے جوہری تجربہ کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے ۔واضح رہے کہ امریکا نے 1992 میں آخری جوہری تجربہ کیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن پوسٹ نے اپنے دعویٰ کے حق ...

ٹرمپ انتظامیہ نے جوہری تجربہ کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا، واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف

پلازما حاصل کرنے والے کووِڈ مریضوں میں موت کی شرح کم ہے ، امریکی تحقیق وجود - اتوار 24 مئی 2020

امریکا میں ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے کسی شخص سے پلازمہ حاصل کر کے کووِڈـ19 سے شدید بیمار پڑنے والے افراد کو لگایا جائے تو ان کی حالت سنبھلنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے جبکہ انھیں ہسپتال میں داخل دیگر مریضوں کی بہ نسبت کم آکسیجن کی ضرورت پڑت...

پلازما حاصل کرنے والے کووِڈ مریضوں میں موت کی شرح کم ہے ، امریکی تحقیق

چین، وبا کے بعد پہلی مرتبہ یومیہ نئے متاثرین کی تعداد صفرہوگئی وجود - اتوار 24 مئی 2020

چین کے شہر ووہان میں گذشتہ سال کے اواخر میں کورونا وائرس کی وبا کے شروع ہونے سے اب تک پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ کوئی نئے متاثرین سامنے نہیں آئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز کسی نئے مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے ۔حکام کے مطابق چین میں اب تک ...

چین، وبا کے بعد پہلی مرتبہ یومیہ نئے متاثرین کی تعداد صفرہوگئی

افغان لڑکیوں نے گاڑیوں کے پرزوں سے سستے وینٹی لیٹر بنا نا شروع کر دیے وجود - اتوار 24 مئی 2020

افغانستان میں لڑکیوں کی ایک روبوٹکس ٹیم نے اپنی توجہ کورونا وائرس کے مریضوں کی مدد پر مرکوز کر لی ہے اور انھوں نے گاڑیوں کے پْرزوں سے سستے وینٹیلیٹر بنانا شروع کر دیے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان نوجوان لڑکیوں کو 2017 میں امریکہ میں ہونے والے ایک مقابلے میں روبوٹ بنانے پر خصوصی ان...

افغان لڑکیوں نے گاڑیوں کے پرزوں سے سستے وینٹی لیٹر بنا نا شروع کر دیے

جون کے بعد برطانیامیں داخل ہو نے والے کو 14 دن کیلئے سیلف آئسولیٹ ہونا ہو گا، وزیر داخلہ وجود - اتوار 24 مئی 2020

8 برطانیا کی وزیرِ داخلہ پریتی پٹیل نے کہا ہے کہ برطانیہ کی سرحد پر نئے اقدامات لیے جا رہے ہیں تاکہ انفیکشن کی دوسری لہرکو روکا جاسکے ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 8 جون کے بعد جو بھی برطانیہ میں داخل ہو گا اسے 14 دن کے لیے سیلف آئسولیٹ ہونا ہو گا۔وزیرِ داخلہ نے ک...

جون کے بعد برطانیامیں داخل ہو نے والے کو 14 دن کیلئے سیلف آئسولیٹ ہونا ہو گا، وزیر داخلہ

ڈنمارک میں سنیما، تھیئٹر اور میوزیم کھل گئے وجود - اتوار 24 مئی 2020

ڈنمارک میںمیوزیمز، آرٹ گیلیریز، چڑیا گھروں، سنیماؤں اور تھیٹروں کو اپنے دروازے کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔ ڈنمارک میڈیا کے مطابق یہ خبر اس وقت آئی ہے جب حکومت کے کسی ریسکیو پیکج پر رضامندی کے بغیر برطانیا کی تھیٹر کی صنعت کے متعلق بہت خراب پیشن گوئیاں کی جا رہی ہیں۔ ویسٹ اینڈ ...

ڈنمارک میں سنیما، تھیئٹر اور میوزیم کھل گئے

صدر ٹرمپ کا عبادت گاہوں کو فوراً کھولنے کا حکم وجود - اتوار 24 مئی 2020

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عبادت گاہوں کو فوراً کھولنے کا حکم دیدیا ۔وائٹ ہاؤس میں ایک بریفنگ کے دوران انہوںنے عبادت گاہوں کے بارے میں کہا کہ یہ فوراً کھول دی جائیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ بہت ضروری ہے کیونکہ امریکہ میں زیادہ دعاؤں کی ضرورت ہے نہ کہ کم'انھوں نے یہ بات ان ریاستوں کے ان ...

صدر ٹرمپ کا عبادت گاہوں کو فوراً کھولنے کا حکم

تاریخ میں پہلی بار کراچی میں بڑا فضائی حادثہ، 90 مسافر ، عملے کے 8 ارکان سوار تھے وجود - هفته 23 مئی 2020

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 22 مئی کی سہ پہر کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے آنے والا پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے ) کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جو کراچی میں اپنی نوعیت کا پہلا بڑا حادثہ تھا۔لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ پی کے 8303 کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ ...

تاریخ میں پہلی بار کراچی میں بڑا فضائی حادثہ، 90 مسافر ، عملے کے 8 ارکان سوار تھے

طیارہ حادثہ، نریندرا مودی، اشرف غنی سمیت عالمی رہنماؤں کا اظہار افسوس وجود - هفته 23 مئی 2020

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے ) کا لاہور سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ اے 320 ایئربس جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ، افغان اشرف غنی سمیت عالمی رہنمائوں نے اظہار افسوس کیا ہے ۔سماجی رابطے کی...

طیارہ حادثہ، نریندرا مودی، اشرف غنی سمیت عالمی رہنماؤں کا اظہار افسوس

بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزارسے زائد کیسز کا اضافہ وجود - هفته 23 مئی 2020

بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 6 ہزار 88 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 18 ہزار 447 ہوگئی۔بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق بھارت کی 11 ریاستوں میں ایک ہی دن میں 6 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ۔رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ 2 ہزار 187 کیسز مہاراشٹر...

بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزارسے زائد کیسز کا اضافہ

پی آئی اے نے امریکا کی پانچویں پرواز کا اعلان کردیا وجود - هفته 23 مئی 2020

پی آئی اے نے امریکا کی پانچویں پرواز کا اعلان کردیا،خصوصی پرواز 31 مئی کو اسلام آباد سے امریکہ کے شہر نیو جرسی جائے گی ۔ ترجمان کے مطابق نیو جرسی کے نیو آرک ائیرپورٹ سے اسلام آباد کیلئے پرواز یکم جون کو روانہ ہوگی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق واشنگٹن میں قائم پاکستانی سفارت خانہ اور دی...

پی آئی اے نے امریکا کی پانچویں پرواز کا اعلان کردیا

جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا وجود - هفته 23 مئی 2020

ترکی میں قتل ہوئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا۔سعودی عرب میں مقیم جمال خاشقجی کے بیٹوں صالح اور عبداللہ نے ایک بیان میں کہا کہ رمضان کی مقدس شب انہوں نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا ہے ۔جمال خاشقجی کے بیٹوں صالح اور عبداللہ نے کہا کہ اس ...

جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا

فلسطین نے سی آئی اے سے سیکورٹی رابطے منقطع کردیے وجود - هفته 23 مئی 2020

فلسطین نے اسرائیل اور امریکا کے ساتھ سیکیورٹی سے متعلق تمام معاہدے ختم کرنے کے بعد سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے ) سے بھی سیکیورٹی رابطے منقطع کردیے ۔گزشتہ روز فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصے کو الحاق کرنے کے منصوبے پر اسرائیل او...

فلسطین نے سی آئی اے سے سیکورٹی رابطے منقطع کردیے

کورونا وائرس، دبئی میں 6 ماہ کے دوران 70 فیصد کمپنیوں کی بندش کا خدشہ وجود - هفته 23 مئی 2020

دبئی چیمبر آف کامرس کی جانب سے کرائے جانے والے ایک سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آئندہ 6 ماہ کے دوران دبئی میں 70 فیصد کمپنیاں کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث بند ہونے کا خدشہ ہے ۔ 16 اپریل سے 22 اپریل تک کیے گئے اس سروے میں دبئی میں قائم کمپنیوں کے 1228 چیف...

کورونا وائرس، دبئی میں 6 ماہ کے دوران 70 فیصد کمپنیوں کی بندش کا خدشہ

چین کا ہانگ کانگ کیلئے نئے سیکیورٹی قوانین لانے کا منصوبہ وجود - هفته 23 مئی 2020

چین نے اپنے سالانہ پارلیمانی اجلاس میں ہانگ کانگ کے لیے قومی سلامتی کے قانون کی تجویز پیش کرنے کا عندیہ دیدیا۔واضح رہے کہ چین کی جانب سے مذکورہ اقدام گزشتہ برس حکومت مخالف مظاہروں کے بعد سامنے آیا ہے جس کے بعد ہانگ کانگ میں مزید بدامنی پھیل سکتی ہے ۔ چین کی سرکاری نیوز ایجنسی کا ...

چین کا ہانگ کانگ کیلئے نئے سیکیورٹی قوانین لانے کا منصوبہ

تیل بردار ایرانی جہازوں کی حفاظت وینزویلا کی فوج کرے گی'وزیر دفاع کا اعلان وجود - هفته 23 مئی 2020

وینزویلا کی فوج تیل لے کر آنے والے ایرانی تیل بردار بحری جہازوں کو امریکہ کی طرف سے روک جانے کے خدشے کے پیش نظر ان کی حفاظت کرے گی۔ایران کے پانچ تیل بردار جہاز اس وقت گہرے سمندروں میں ہیں اور آئندہ چند دنوں میں وہ وینزویلا پہنچ جائیں گے ۔وینزویلا کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان ٹینک...

تیل بردار ایرانی جہازوں کی حفاظت وینزویلا کی فوج کرے گی'وزیر دفاع کا اعلان

مضامین
جدید ٹیکنالوجی کے حصول کی جنگیں وجود هفته 17 جنوری 2026
جدید ٹیکنالوجی کے حصول کی جنگیں

ماؤ نوازیوں کے خلاف آپریشن وجود هفته 17 جنوری 2026
ماؤ نوازیوں کے خلاف آپریشن

مودی کی ناکام سفارت کاری سے بھارتی معیشت تباہ وجود جمعه 16 جنوری 2026
مودی کی ناکام سفارت کاری سے بھارتی معیشت تباہ

اے اہلِ ایتھنز !! وجود جمعه 16 جنوری 2026
اے اہلِ ایتھنز !!

معاوضے پر استعفیٰ وجود جمعه 16 جنوری 2026
معاوضے پر استعفیٰ

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر