... loading ...
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں صدر عمانوایل ماکروں کی حکومت کے پیش کردہ نئے سکیورٹی قانون کے خلاف دوبارہ احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں،مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں،انھوں نے متعدد کاروں کو نذرآتش کردیا ہے اور دکانوں کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیے ہیں۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین پیرس...
امریکا کے محکمہ خارجہ نے چین کی رقوم سے چلنے والے تبادلے کے پانچ ثقافتی تعلیمی پروگرام منسوخ کردیے ہیں۔اس نے کہا ہے کہ یہ ''ثقافتی تبادلے '' کے پردے میں پروپیگنڈے کے حربے کے طور پر استعمال کیے جارہے تھے ۔امریکا کے انٹیلی جنس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ چند سال سے امریکی جامعات ...
بھارت میں تین مسلم تعلیمی ادارے دنیا بھر میں اپنی مثال آپ ہیں۔ یہ مقامات نئی دہلی میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ، جامعہ ہمدرد اور دارالحکومت سے قریب دو سو کلومیٹر دور جنوب میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ہیں۔ان موقر اور تاریخی اداروں کے اندر داخل ہوتے ہی نہ صرف عظمت رفتہ کی پرشکوہ ی...
تل ابیب کے سکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس سروس موساد نے چند روز قبل تہران میں قاتلانہ حملے میں مارے جانے والے سائنسدان محسن فخری زادہ کے ساتھ ایک ایجنٹ مقرر کر رکھا تھا۔ یہ ایجنٹ فخری زادہ کے بہت قریب رہا جس نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق فخری زادہ سے ا...
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین پروازوں کی آمد و رفت کے سلسلے کے آغاز کے بعد دبئی کے ریستوران اسرائیلی یہودی سیاحوں کے لیے کوشر کھانوں کی پیشکش کر رہے ہیں۔اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کے باقاعدہ قیام کے بعد دبئی کے ریستوراں اور کیٹرنگ صنعت سے منسلک ا...
بالی وڈ فلم کوئن کی اسٹار کنگنا رناوت سوشل میڈیا پر متعدد معاملات پر اپنی رائے دینے سے نہیں کتراتی اور مختلف معاملات میں بلاوجہ ٹانگ اڑانے کی وجہ سے انہیں اکثر مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ جاتا ہے ۔بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے ہندو انتہا نظریات سے متاثر اداکارہ کنگنا رناوت اس...
چین چاند پر جھنڈا لگانے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا جبکہ اس سے قبل امریکا نے تقریباً 50 سے زائد برس قبل چاند پر پرچم لگایا تھا اور وہ ایسا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک تھا۔چین کے نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری تصاویر میں چینی پرچم کو چاند کی سطح پر ساکن کھڑا دیکھا جاسکتا...
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے انتقال کرنیوالے پاکستانی ڈاکٹر محمد عثمان کو خلیجی ریاست کی جانب سے قومی ہیرو اور شہید کا درجہ دیا گیا ہے ۔امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد عثمان کی بیوہ عالیہ عثمان نے بتایا کہ ڈاکٹر محمد عثمان ابوظہبی کے ایک کلینک میں مریضوں کا علاج ...
امریکی باسکٹ بال اسٹار مائیکل جارڈن فٹ بال پلیئرکولن کیپرنک اور سابق صدر اوباما کے کیرئیر جرسیوں کی نیلامی کی گئی۔ مائیکل جارڈن کی شکاگو بلز کے دستخط والی 23 نمبر جرسی ریکارڈ 3 لاکھ 20 ہزار ڈالر میں نیلام ہوئی جبکہ اوباما کی اسکول دور کی باسکٹ بال جرسی ایک لاکھ92 ہزارڈالر اورکولن...
امریکا کے تین سابق صدور نے کورونا کی ویکسین کیلئے خود کو پیش کردیا تاکہ اس کے حوالے سے عوام میں پائے جانے والے خدشات کو دور کیا جاسکے ۔کورونا وائرس دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کی جان لے چکا ہے تاہم اب اچھی خبر یہ ہے کہ ویکسین کی آمد آمد ہے ، دو امریکی کمپنیوں نے ویکسین کی تیاری کا ...
بھارت کے نامور بزنس مین اور 'مصالحہ کنگ' کے نام سے مشہور دھرم پال گلاٹی 97 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔بھارت کے مشہور مصالحہ برانڈ 'مہاشیاں دی ہٹی' (ایم ڈی ایچ) کے بانی دھرم پال گلاٹی کا انتقال حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہوا۔اس سے قبل ان میں کورونا وائرس کی تشخیص بھی ہوئی تھی ت...
دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والی شہرہ آفاق تْرک سیریز 'ارطغرل غازی' کے معروف صوفی بزرگ 'ابن عربی' نے مداحوں کو سلام بھیجا ہے ۔ارطغرل غازی' میں معروف صوفی بزرگ 'ابن عربی' کا کردار ادا کرنے والے تْرک نژاد امریکی اداکار عثمان سویقوت نے 'ارطغرل غازی' کی یاد تازہ کرتے ہوئے اْس...
وائٹ ہاؤس کی تاریخ میں امریکی صدور کے ہمراہ متجسس بلیوں سے لے کر سکینڈل کا سبب بننے والے کتوں سمیت مختلف پالتو جانور رہ چکے ہیں اوراب نئے صدر جو بائیڈن کیساتھ بھی ان کے پالتو جانور جلد وائٹ ہاؤس منتقل ہوں گے ۔ صدر ٹرمپ واحد صدر رہے ہیں جن کا کوئی پالتو جانور نہیں' میڈیا رپورٹ کے ...
امریکا نے چین پرنئی ویزہ پابندیاںعائد کردیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کے تمام ارکان کو ویزے کے اجرا میں نئی پابندیاں متعارف کروا دی گئیں،نئے قوانین کے مطابق چین کی کمیونسٹ پارٹی کے ارکان اور ان کے اہل خانہ ...
اسرائیلی حکمراں اتحاد میں اختلافات کے بعد نئے انتخابات کے امکانات بڑھ گئے ۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کے لیے ایوان میں پیش کردہ بل پر ا بتدائی رائے شماری کی۔ بل کے حق میں 61 اور مخالفت میں 54 ووٹ ڈالے گئے ۔ بل پر مجموعی طورپر تین بار رائے شماری کی جائے گی ...
پیپل میگزین نے رواں سال 2020 میں مثبت کردار ادا کرنے پر امریکی اداکار جارج کلونی، امریکی گلوکارہ سلینا گومز، اداکارہ ریجنا کنگ اور امریکی انسٹی ٹیوٹ برائے الرجی اور متعدی امراض کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فاکی کوپیپل آف دی ایئر قرار دیدیا۔میگزین نے رواں برس کے پیپل آف دی ایئر کا اع...
نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ حکام نے ٹریننگ کی اجازت دینے سے انکار کردیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئیسولیشن مدت مکمل کرنے تک ٹریننگ کی اجازت نہیں ہوگی۔ڈائریکٹر جنرل نیوزی لینڈ ہیلتھ کے مطابق پاکستان ٹیم کی صورتحال کو جانچ کر اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ڈی جی...
سنگاپور میں اب گوشت کے لیے مرغی کو ذبح کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ لیبارٹری میں تیارکردہ گوشت جلد ریستورانوں میں دستیاب ہوگا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی کمپنی' 'ایٹ'' نے بتایا ہے کہ اس کے لیباریٹری میں تیارکردہ گوشت کو سنگاپور میں فروخت کی اجازت مل گئی ہے ۔کم...
ایرانی صدر حسن روحانی نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ اس بل کو مسترد کردیا جس میں اقوام متحدہ کے جوہری تنصیبات کے معائنے کو معطل کرنے اور یورینیم کی افزودگی کو بڑھاوا دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کا بل ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان 2015 کے جوہری مع...
امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ مشکل تو ہوگا مگر ایران نیوکلیئر ڈیل سے متعلق سمجھوتے پر قائم رہیں گے ، اتحادیوں سے مل کر کوشش کریں گے کہ مزید معاہدے کیے جائیں۔میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نو منتخب صدر کا کہنا تھا کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر پابندیوں کی مدت بڑھائی ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدراتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم نہ کرتے ہوئے انتخابات میں دھاندلی ثابت کرنے کی ناکام کوششں کررہے ہیں۔اب انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ووٹر بٹن میری حمایت میں دباتے تھے لیکن ووٹ جوبائیڈن کو جاتا رہا۔ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میڈیا ہی نہیں جج بھی شواہد تسلیم کرنے کو ت...
پاکستان میں ٹڈی دل کا حملہ ہوا اور کراچی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کے ریکارڈ ٹوٹے ۔ آسٹریلیا اور کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ بھڑکتی رہی اور آرکٹک کی مستقل برف کم ترین سطح پرآگئی، جبکہ سیلاب، طوفان اور گرمی می حدت کے نئے ریکارڈ بھی سال 2020 کی قدرتی تباہ کاریوں میں شا...
مشہور امریکی ریسلر پیٹ پیٹرسن 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ وہ طویل عرصے سے کینسر کی بیماری میں مبتلا تھے ۔ ڈبلیو ڈبلیو ای اور ساتھی ریسلرز کی جانب سے ان کی موت کی تصدیق اور دکھ کا اظہار کیا گیا ہے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پیٹ پیٹرسن نے ریسلنگ کا آغاز 1950 میں کیا جب کہ اپنے کی...
بھارت میں سکھوں کیخلاف ناروا سلوک پرنیویارک میں ہندوستانی قونصل خانے کا گھیرائوکرلیاگیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سکھ مظاہرین نے تمام رکاوٹیں توڑ کر بھارتی قونصلیٹ کا گھیرائو کیا جس کے باعث قونصل خانے کا عملہ محصور ہو کر رہ گیا ،مظاہرین نے اقلیتوں سے نارواسلوک کیخلاف شدید ن...