ایک دن میں ایک ارب صارفین ، آخر فیس بک پر ہو کیا رہا ہے؟
وجود
-
هفته 29 اگست 2015
اِس ہفتے یہ خبر بہت گرم رہی کہ فیس بک کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن میں ایک ارب سے زیادہ افراد نے یہ سوشل نیٹ ورک استعمال کیا۔ اس کا اعلان فیس بک کے بانی اور مالک مارک زکر برگ نے بہت فخریہ انداز میں کیا، اور فیس بک کے ذریعے ہی کیا اور ساتھ ہی اس تاریخی موقع کی اہمیت کے حوالے سے چند متاثر کن الفاظ کا بھی استعمال کیا۔ ...