... loading ...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ لڑائی میں ایک مرتبہ محمد آصف کو بلّا مارا جو مجھے دو بار مارنا چاہیے تھا۔شعیب اختر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میرے 14 سالہ کیرئیر میں میری صرف دو دفعہ لڑائی ہوئی، ایک بار آصف سے جب میں نے اسے ایک بلا مارا جو کہ اسے دو بار مارنا چاہیے تھا۔2007 میں جنوبی اف...
انٹرنیشنل کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کرنے والے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کامیاب بیٹر راس ٹیلر اپنی الوداعی تقریر کے دوران جذباتی ہوگئے، اْن کی آنکھوں میں آنسو بھی دیکھے گئے۔راس ٹیلر نے اپنے شاندار کیرئیر کے آخری میچ میں بنگلا دیش کے کرکٹر عبادت حسین کی آخری وکٹ لی،نیوزی لینڈ کے لیجنڈ ...
آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر شین وارن اور انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کپتان مائیکل وان بھی آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے حق میں بول پڑے ۔ایک انٹرویومیں دونوں نے اس بات پر زور دیا کہ کرکٹ کے بڑے ممالک کو پاکستان جیسے ممالک کا دورہ کیوں کرنا چاہیے اور اس کھیل کے فروغ دینے کی ذمہ داری انٹر...
قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک نے لاہور کے پوش علاقے میں اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا۔ شعیب ملک کے ریسٹورنٹ 'دی رائس باؤل' کی لانچ کی تقریب میں پاکستان کے نامور کرکٹرز نے شرکت کی۔گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے افتتاح کے موقع پر اچانک پہنچ کر سب کو حیران کردیا۔ شعیب ملک نے سوشل می...
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر شین وارن نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 25 برس قبل سلیم ملک نے ٹیسٹ میچ میں ناقص کارکردگی کے لیے لاکھوں ڈالرز فکسنگ کی پیش کش کی تھی۔بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں شین وارن نے اپنی نئی دستاویزی فلم سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی نے اپنی 7 نمبر کی شرٹ تحفے میں دے دی۔حارث رؤف ایم ایس دھونی کی جانب سے تحفے میں ان کی شرٹ پاکر خوش ہوگئے۔ قومی فاسٹ بولر نے دھونی کی آئی پی ایل فرنچائز چنئی سپر کنگز کی 7 نمبر کی شرٹ پیغام کے ساتھ سوشل میڈی...
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سال 2021 کے لیے بہترین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے اور محمد رضوان بہترین ٹی20 کرکٹر کے ساتھ ساتھ سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ بھی جیت گئے۔ پی سی بی نے اپنے یوٹیوب چینل پر ورچوئل تقریب میں ان ایوارڈز کا اعلان کیا جس کی میزبانی روہا ندیم اور س...
پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کی بھاری بھرکم تنخواہوں کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پیش کر دی گئیں ۔5 لاکھ روپے سے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والوں کی فہرست قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے سامنے پیش کردی گئی، ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی سی ای او سے زیا...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بولرز کی ٹیسٹ رینکنگ میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنی تیسری پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب ہوگئے۔آئی سی سی نے بولرز کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ شاہین شاہ آفریدی تیسری پوزیشن برقرار جبکہ ان کے علاوہ دوسرا کوئی بھی پاکستانی بولر ٹاپ ٹین کی فہرس...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں قومی کرکٹ کپتان بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آئی سی سی درجہ بندی کے مطابق کپتان بابراعظم ایک درجہ ترقی کے بعد آٹھویں نمبر پر پہنچ گئے، بھارتی کپتان ویرات کوہلی دو درجے تنزلی کے بعد نوویں پوزیشن پر...
سابق ٹیسٹ کپتان و وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میرا کام کرکٹ کھیلنا ہے، پی ایس ایل میرے لیے ایک امید ہے، کوشش ہوگی اچھی کارکردگی دکھا کر قومی ٹیم میں جگہ بناؤں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ایک تقریب میں انہوں نے کہا کہ میں مسلسل محنت کر رہا ہوں اور مستقبل کے حوالے سے اچھی توق...
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے لئے ٹیم لانا چاہتے ہیں، اسپانسر ڈھونڈ کر جلد پی ایس ایل کے لئے ٹیم لائیں گے۔ترجمان وزیر اعلی سندھ کے مطابق پیر کو وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے ملاقات کی، مراد علی شاہ ...
پاکستان کے سابق کپتان اور آلراؤنڈر محمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا ہے۔18 سال پر مشتمل ان کے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر کا آغاز 3 اپریل 2003 کو زمبابوے کے میچ سے خلاف ہوا۔ انہوں نے آخری مرتبہ 11 نومبر 2021 کو آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل می...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے لئے 100فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا، جس کے لئے رواں ماہ ڈرافٹنگ کا عمل مکمل کیا گیا تھا،عمر اکمل کی لیگ میں واپسی ہوئی،کرس گیل، بین ڈن...
بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، حالیہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا ( بی سی سی آئی ) کے صدر سارو گنگولی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سارو ...
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنوار دہانی کی سرجری کے بعد بچپن سے ناک میں پھنسا کنکر نکال دیا گیا۔ فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کی کراچی کے نجی ہسپتال میں ناک کی سجری ہوئی جس میں قومی فاسٹ بولر کے ناک میں بچپن سے پھنسا کنکر نکالا گیا۔بچپن میں لگی چوٹ کی وجہ سے متاثر ہونے والی ناک کی ہڈ...
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق سٹار فاسٹ باولر شعیب اختر کی والدہ انتقال کرگئیں ،ان کی نماز جنازہ اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ،نمازجنازہ میں وفاقی وزیر علی محمد خان ،مسلم لیگ ن کے رہنما محمد حنیف عباسی ، سابق کرکٹر ...
سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہا ہے کہ سابق کپتان سرفراز احمد چاہتے تو ان کی قیادت میں فواد عالم قومی ٹیم میں کھیل سکتے تھے۔ایک انٹرویو میں توصیف احمد نے کہا کہ سرفراز احمد بے اختیار کپتان تھے۔سابق سلیکٹر نے کہا کہ بطور کپتان سرفراز احمد نے اختیارات کا استعمال نہیں کیا۔انہوں نے ...
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان گریگ چیپل نے اگلے سال آسٹریلین ٹیم کے دورہ پاکستان کی حمایت کردی۔ ایک آسٹریلوی اخبار کیلئے کالم میں گریگ چیپل نے کہا کہ اْمید ہے اگلے سال فل اسٹرینتھ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی کیوں کہ ٹیسٹ کرکٹ کی صحت بہتر کرنے کیلئے یہ دورہ بہت ضروری ہے۔48 ٹیسٹ م...
سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے دیا گیا کپتانی قبول نہ کرنے کا مشورہ اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے مسترد کردیا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں نے شاہین آفریدی کو مشورہ دیا تھا کہ وہ کپتانی قبول کرنے سے قبل کم از کم ایک دو سال کا انتظار کر...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنے بارے میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ پنجابی بولتے ہیں ، پنجابی میوزک سنتے ہیں ور پنجابی ہیں۔ ویرات کوہلی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔45.5 ملین سے زائد ...
قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی کے دل میں دوسرا اسٹنٹ ڈال دیا گیا۔قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی کے دل میں دوسرا اسٹنٹ ڈال دیا گیا، گزشتہ روز عابد علی کے دل کی دو رگیں بند ہونے کا انکشاف ہوا تھا ،ڈاکٹرز نے ایسی حالت میں ان کے کرکٹ کھیلنے کو معجزہ قرار دیا تھا۔پی سی ی یکے مطابق ع...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ یاسر شاہ جنسی زیادتی کیس پاکستان کرکٹ کیلیے ٹھیک نہیں۔یاسر شاہ کے خلاف جنسی زیادتی کے کیس سے سوال کے جواب میں رمیز راجا نے کہا کہ یاسر شاہ والے ایشوپر زیرو ٹالرینس پالیسی ہے، پتہ نہیں اس کیس میں کتنی سچائی ہے، تاہم یہ معاملہ پاک...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں کپتان بابراعظم ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئے۔انگلینڈ کے ڈاوڈ ملان بھی 805 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر موجود ہیں۔قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی رینکنگ میں بھی...