... loading ...
آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ پاکستان میں خود کو بہت محفوظ محسوس کر رہا ہوں، یہاں سکیورٹی کے انتظامات بہترین ہیں۔پاکستان پہنچنے کے بعد ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹ کمنز نے کہا کہ کہ یہاں کے تمام لوگ بہت پروفیشنل ہیں، پی سی بی نے بہت خیال رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف کھیلنے کا تجربہ ہ...
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے 24 سال بعد خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔ آسٹریلوی ٹیم 2 روزتک بائیوسیکیورببل میں رہے گی۔ آسٹریلوی کھلاڑیوں کے 2 روز بعد کورونا ٹیسٹ کئے ج...
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم چوبیس سال بعد دورہ پاکستان کیلئے روانہ ہوگئی، مہمان ٹیم آج اتوار کی صبح اسلام آباد پہنچے گی۔ پاکستان آمد پر آسٹریلوی ٹیم بائیو سکیور ببل میں رہے گی، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مہمان ٹیم کو پریکٹس کی اجازت ہوگی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ چ...
پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔لاہور قلندرز کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کی ٹیم 19 اعشاریہ 4 اوورز میں 162 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔...
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پہلے ایلیمنٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایلکس ہیلز کی شاندار بلے بازی کی بدولت پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے ہرا کرٹورنامنٹ کے دوسرے ایلیمنٹر میں جگہ بنالی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے 170 رنز کا ہدف تین گیندیں قبل پان...
پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے پہلے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانزنے لاہورقلندرزکو28رنزسے شکست دے کرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، فخرزمان کی شاندارنصف سنچری رائیگاں چلی گئی، شاہ نواز دھانی میچ آف دی میچ قرار پائے۔ پی ایس ایل سیزن سیون کے پہلے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان...
بلے باز محمد رضوان نے پی ایس ایل 7 میں اپنے 500 رنز مکمل کرلیے۔ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے 11 میچوں کی11 اننگز میں 76 کی اوسط سے 532 رنز بنائے جن میں 7 نصف سنچریاں شامل ہیں ، ان کا زیادہ سے زیادہ انفرادی اسکور 73ناٹ آؤٹ ہے۔
لاہور قلندرز کے بلے باز فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ فخر زمان پی ایس ایل کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ بائین ہاتھ سے کھیلنے والے اوپننگ بیٹر نے اس سیزن میں سب سے زیادہ رنز بناتے ہوئے بابراعظم کا ریکارڈ توڑا، بابر اعظم نے گزشتہ ...
پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے فائنل میں رسائی کے لیے لاہور قلندرز کے پاس ایک اور موقع ہے۔ اسلام آباد اور پشاور کے درمیان ہونے والے ایلیمنیٹر میچ کی فاتح ٹیم کو قلندرز سے کوالیفائر کھیلنا ہوگا جس کے بعد فائنل کی دوسری ٹیم کا فیصلہ ہوگا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے پلے آف مرحلے کی ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا جس کے ساتھ ہی کراچی کنگز کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بھی ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ ملتان سلطانز ، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے ساتھ اسلام آباد یونائی...
پی سی بی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی جیمز فالکنر کے سوشل میڈیا پر بیان کو مسترد کرتے ہوئے انہیں آئندہ پی ایس ایل کے کسی بھی سیزن میں حصہ نہ بنانے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ غیرملکی کھلاڑیوں کو 70 فیصد رقم ادا کی جاچکی ہے جبکہ بقیہ 30 فیصد ایونٹ کے بعد دی جائے گی۔ پاکستان کرک...
پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں کراچی کنگز نے لاہورقلندرزکو22رنزسے شکست دے کر مسلسل8شکستوں کے بعد پہلی کامیابی حاصل کر لی،کراچی کنگز نے 19.5ا وورز میں149رنزبنائے، ہدف کے تعاقب میں لاہورقلندرز20اووروں میں9وکٹوں کے نقصان پر127رنزبناسکی،فاتح ٹیم کے میرحمزہ نے شاندار بالنگ کرتے ہوئے 27...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے صدر اور مایہ ناز کرکٹر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بانڈری پر بابر سے بات کرنے پر ردعمل دیکھ کر حیران ہوں۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ گزشتہ رات بانڈری پر بابر سے بات کرنے پر ردعمل دیکھ کر حیران ہوں، میں نے بابر سے ...
شان مسعود اور محمد رضوان کی ان فارم اوپننگ جوڑی نے کراچی کنگز کے خلاف 100 رنز کی شاندار شراکت قائم کرکے ملتان سلطانز کو 7وکٹوں سے کامیابی دلا کر اپنی ٹیم کو ایک بار پھر پی ایس ایل 7 کے وننگ ٹریک پر چڑھا دیا، کپتان محمد رضوان نے ٹورنامنٹ میں اپنی چوتھی نصف سنچری اسکور کی،دفاعی چمپ...
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بائیسویں میچ میں پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی کرنے پر پشاور زلمی کے بین کٹنگ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سہیل تنویر پر میچ فیس کا 15 ، 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔دونوں کھلاڑی میچ کے دوران نامناسب...
پشاورزلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو24رنزسے شکست دے دی، پشاورکی ایونٹ میں چوتھی کامیابی ، پوائنٹس ٹیبل پرکوئٹہ سے چوتھی پوزیشن چھین لی۔کوئٹہ کے ول سمید کے99رنزرائیگاں چلے گئے۔ حسین طلعت میچ کے بہترین کھلاڑی قرارپائے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپرلیگ کے بائیسویں میچ میں پشاو...
پاکستان سپر لیگ سیزن 7کے میچ میں کراچی کنگز کو مسلسل ساتویں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس سے اس کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے کے چانسز ختم ہو گئے، پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو ایک رنز سے شکست دے ی...
پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے سلسلہ میں کھیلے گئے میچ میں لاہورقلندرزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو8وکٹوں سے شکست دیدی، لاہورقلندرزنے پوائنٹس ٹیبل پر10پوئنٹس کے ساتھ پلے آف مرحلے میں رسائی کی راہ ہموارکرلی، لاہورقلندرزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 141 رنز کا ہدف17.4اووروں میں2وکٹوں کے نقصان پرپ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل مایہ ناز کرکٹر شاہد خان آفریدی نے انجری کے سبب ایونٹ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔شاہد خان آفریدی نے اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میرا یہ پیغام خاص طورپر میرے فینز کے لیے...
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے اٹھارویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد کی ناقابل شکست 50 رنز کی اننگز کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کی یہ ٹورنامنٹ میں تیسری کامیابی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے...
پاکستان سْپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کے گلے لگانے کی وائرل ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے رضوان کو 'رول ماڈل' قرار دے دیا۔گزشتہ روز ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان میچ میں جب شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کررہے تھے تو لاہور قلندرز کے کپتان نے رن آؤٹ...
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے 17ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 52 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں جاری دفاعی چمپئن کی مسلسل فتوحات کے آگے بند باندھ دیا ،183رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 130 رنز پر ہمت ہارگئی، فخر زمان نے 37 گیندوں پر 162 کے اسٹرائیک ریٹ سے 60...
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ شاندار سنچری اسکور کرنے پر جیسن رائے کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔205رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر جیسن رائے نے کر...
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پہلے مرحلے کے 14ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 42 رنز سے ہرادیا۔ ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں جیت کی راہ تکنے والی کراچی کنگز کی یہ ایونٹ میں مسلسل پانچویں شکست ہے۔178رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم م...