وجود

... loading ...

وجود
وجود
قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم عہدے سے فارغ وجود - جمعه 23 دسمبر 2022

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 2019 کا آئین ختم ہونے کے باعث اب گورننگ بورڈ کا وجود نہیں رہا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے گورننگ بورڈ کے اراکین کو گورننگ بورڈ ختم ہونے کی اطلاع دے دی ہے۔ گورننگ بورڈ کے اراکین کو پیغام میں دیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق...

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم عہدے سے فارغ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے ٹیسٹ، ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے کراچی پہنچ گئی وجود - جمعرات 22 دسمبر 2022

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان سے ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے کراچی پہنچ گئی۔ کیوی اسکواڈ پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز میں حصہ لینے کراچی پہنچ گیا۔ ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ کی قیادت ٹم ساؤتھی جب کہ ون ڈے سیریز میں کین ولیمسن کریں گے۔ دونوں ملکوں ...

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے ٹیسٹ، ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے کراچی پہنچ گئی

رمیزراجہ کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال وجود - بدھ 21 دسمبر 2022

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کوارسال کر دی گئی۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس کوبھجوا دی، جس میں پی سی بی گورننگ بورڈ ممبرز کے لیے نجم سیٹھی اور شکیل شیخ کے نام تجویز کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سمری میں...

رمیزراجہ کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

انگلینڈ کے خلاف سیریز، شاہینوں کو تاریخ میں پہلی بار اپنی سرزمین پر وائٹ واش وجود - منگل 20 دسمبر 2022

پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخ میں پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں اپنی سرزمین پر وائٹ واش ہوگئی، انگلینڈ نے سیریز کے تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ قومی کرکٹ ٹیم نے انگلش الیون کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ انگلینڈ کی جانب سے اوپنر بین ڈکٹ 8...

انگلینڈ کے خلاف سیریز، شاہینوں کو تاریخ میں پہلی بار اپنی سرزمین پر وائٹ واش

ارجنٹائن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فرانس کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ ٹائٹل جیت لیا وجود - اتوار 18 دسمبر 2022

سنسی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹائن نے دفاعی چیمپئن فرانس کو 4 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر تیسری بار فٹبال ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ قطر کے لسیل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے ہائی وولٹیج میں میں دفاعی چیمپئن فرانس اور 2دفعہ کی فاتح ٹیم ارجنٹائن کے مابین سنسی خیز مقابلہ دیکھنے ...

ارجنٹائن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فرانس کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ ٹائٹل جیت لیا

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو تبدیل کیے جانے کا امکان وجود - هفته 17 دسمبر 2022

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ زمیز راجا کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے نجم سیٹھی کی ظہرانے پر لاہور میں ملاقات ہوئی تھی، وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو نیا چیئرمین پی سی ب...

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو تبدیل کیے جانے کا امکان

پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 304 رنز پر آؤٹ ہو گئی وجود - هفته 17 دسمبر 2022

پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 304رنز پر آؤٹ ہوگئی، کپتان بابراعظم نے 9 چوکوں کی مدد سے 78 رنز کی اننگز کھیلی، انگلینڈ کی جانب سے جیک لیچ نے چار، محمد ریحان نے 2 ، اولی روبنسن، مارک ووڈ، اور جو روٹ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے ت...

پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 304 رنز پر آؤٹ ہو گئی

پاکستان کو 26 رنز سے شکست،تین میچوں کی سیریز انگلینڈ کے نام وجود - پیر 12 دسمبر 2022

انگلینڈ نے ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 26 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز اپنے نام کرلی، انگلینڈ کے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم میچ کے چوتھے روز 328 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، پاکستان کی جانب سے سعود شکیل نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 94...

پاکستان کو 26 رنز سے شکست،تین میچوں کی سیریز انگلینڈ کے  نام

مراکش سے شکست، رونالڈو میچ ختم ہوتے ہی روتے ہوئے گراؤنڈ سے چلے گئے وجود - هفته 10 دسمبر 2022

فیفا ورلڈکپ 2022 کے میچ میں مراکش سے شکست کے بعد پرتگال کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو میچ ختم ہوتے ہی روتے ہوئے میدان سے باہر گئے۔ واضح رہے کہ رونالڈو حالیہ دنوں میں مختلف تنازعات میں گھرے رہے ہیں۔ اُنہیں رواں ورلڈ کپ کے ایک اہم مقابلے کا حصہ ہی نہیں بنایا گیا۔ کوچ اور رونالڈو کے در...

مراکش سے شکست، رونالڈو میچ ختم ہوتے ہی روتے ہوئے گراؤنڈ سے چلے گئے

رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو شکست، مراکش پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی وجود - هفته 10 دسمبر 2022

فیفا ورلڈ کپ میں انتہائی نازک موقع پر ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوگیا، برازیل کے بعد پرتگال بھی میگا ایونٹ سے باہر ہوگیا۔فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش، رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔یہ کسی بھی افریقی ملک کے لیے پہلا ...

رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو شکست، مراکش پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی

رونالڈو کو اکیلا چھوڑ دینے کا وقت آ گیا ہے، کوچ پرتگال فٹبال ٹیم وجود - هفته 10 دسمبر 2022

پرتگال فٹبال ٹیم کے کوچ فرنانڈو سینٹوز پر ایک بار پھر کرسٹیانو رونالڈو سے متعلق سوالات کی بوچھاڑ کردی گئی۔ قطر میں نیوز کانفرنس کے دوران فرنانڈو سینٹوز نے کہا کہ کرسٹیانو رونالڈو کو اکیلا چھوڑ دینے کا وقت آگیا ہے۔پریس کانفرنس میں فرنانڈو سینٹوز نے سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں کرسٹی...

رونالڈو کو اکیلا چھوڑ دینے کا وقت آ گیا ہے، کوچ پرتگال فٹبال ٹیم

فیفا ورلڈکپ، نامناسب لباس پر سابق مِس کروشیا کو اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا وجود - هفته 10 دسمبر 2022

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے دوران سابق مِس کروشیا کو سکیورٹی گارڈز نے نامناسب لباس پہننے پر میدان سے نکال دیا۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا نے برازیل کو پینلٹیز پر 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا ہے تاہم م...

فیفا ورلڈکپ، نامناسب لباس پر سابق مِس کروشیا کو اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا

ملتان ٹیسٹ، قومی ٹیم میں تین، انگلینڈ اسکواڈ میں ایک تبدیلی وجود - جمعه 09 دسمبر 2022

ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں تین اور انگلینڈ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ۔پاکستان کی جانب سے اسپنر ابرار احمد نے ڈیبیو کیا جبکہ نسیم شاہ اور اظہر علی کی جگہ فہیم اشرف اور محمد نواز کو پلئینگ الیون کا حصہ بنایا گیا۔ جبکہ اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں کپتان باب...

ملتان ٹیسٹ، قومی ٹیم میں تین، انگلینڈ اسکواڈ میں ایک تبدیلی

اسپنر ابرار احمد کا انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو، پہلے ہی میچ میں 5 شکار کر کے ریکارڈ بنا دیا وجود - جمعه 09 دسمبر 2022

انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کرنے والے پاکستانی اسپن بولر ابرار احمد نے اپنے پہلے ہی میچ میں پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے ریکارڈ بنا دیا۔ پاکستان کی طرف سے اسپن بولر ابرار احمد نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ کھیلا، ابرار احمد کو ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے ٹیسٹ کیپ دی۔ ملتان...

اسپنر ابرار احمد کا انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو، پہلے ہی میچ میں 5 شکار کر کے ریکارڈ بنا دیا

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا سیاسی بنیاد پر پاکستانی ٹیم کو ویزا دینے سے انکار وجود - منگل 06 دسمبر 2022

بھارت نے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹورنامنٹ کی فیورٹ پاکستانی ٹیم کو سیاسی بنیاد پر ویزا دینے سے انکار کر دیا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت نے ٹورنامنٹ کے لیے ٹیم کو ویزا دینے سے انکار کیا ہے جو 5 سے 17 دسمبر تک کھیلا جارہا ہے۔ بیان میں ک...

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا سیاسی بنیاد پر پاکستانی ٹیم کو ویزا دینے سے انکار

لیجنڈ فٹبالر پیلے کی حالت تشویش ناک، ڈاکٹروں نے جواب دے دیا وجود - اتوار 04 دسمبر 2022

بڑی آنت کے کینسر میں مبتلا برازیل کے سابق لیجنڈ فٹبالر پیلے کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے اور کیمو تھراپی کے متوقع نتائج نہ آنے پر انہیں خصوصی نگہداشت (پیلیٹو کیئر) کے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق 82 سالہ عظیم فٹبالر کو گزشتہ منگل کو کینسر کے دوبارہ علاج کے ...

لیجنڈ فٹبالر پیلے کی حالت تشویش ناک، ڈاکٹروں نے جواب دے دیا

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے بھی رنز کا انبار، بابر نے بھی سنچری داغ دی وجود - هفته 03 دسمبر 2022

راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں عبد اللہ اور امام الحق کے بعد بابر اعظم نے بھی سنچری بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 181 رنز بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے کیا، ...

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے بھی رنز کا انبار، بابر نے بھی سنچری داغ دی

انگلش کپتان بین اسٹوکس کی طبیعت ناساز، ٹرافی رونمائی کی تقریب ملتوی وجود - بدھ 30 نومبر 2022

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش کپتان بین اسٹوکس کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی تقریب بھی ملتوی کر دی گئی ۔ذرائع کے مطابق سیریز کی بدھ کے روز شیڈول ٹرافی کی رونمائی کپتان بین اسٹوکس کی عدم دستیابی کی وجہ سے اب جمعرات کو ٹاس سے...

انگلش کپتان بین اسٹوکس کی طبیعت ناساز، ٹرافی رونمائی کی تقریب ملتوی

میری 30 فیصد انگلش ختم ہو گئی،انگریزی میں سوال پر نسیم شاہ کا دلچسپ جواب وجود - بدھ 30 نومبر 2022

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے انگریزی میں سوال پوچھنے والے صحافی کو دلچسپ جواب دے دیا۔ نسیم شاہ کی جانب سے راولپنڈی میں کی گئی پریس کانفرنس کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ میں ایک صحافی کو نسیم شاہ ...

میری 30 فیصد انگلش ختم ہو گئی،انگریزی میں سوال پر نسیم شاہ کا دلچسپ جواب

فیفا ورلڈ کپ، جرمنی ایونٹ سے باہر ہونے سے بچ گیا، اسپین کے ساتھ میچ ایک ایک گول سے برابر وجود - پیر 28 نومبر 2022

فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں جرمنی اور اسپین کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ایک، ایک گول سے برابر ہو گیا، جرمنی کو ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے کیلئے اگلے مقابلے میں کوسٹاریکا کو ہرانا لازمی ہے۔ الخور کے البیت اسٹیڈیم میں اسپین اور جرمنی کے درمیان کھیلے گئے میچ میں دونوں جانب سے کھلاڑیو...

فیفا ورلڈ کپ، جرمنی ایونٹ سے باہر ہونے سے بچ گیا، اسپین کے ساتھ میچ ایک ایک گول سے برابر

دھوکا دہی کی مرتکب کمپنی کے نمائشی میچ میں شعیب ملک اور گیل کی شرکت وجود - اتوار 27 نومبر 2022

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور سابق ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل نے آسٹریلیا میں نمائشی ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت کی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق نمائشی میچز کرانے والی انتظامی کمپنی پر دھوکا دہی کے الزامات ہیں اور انتظامی کمپنی کو پولیس کی تحقیقات کا بھی سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نمائشی...

دھوکا دہی کی مرتکب کمپنی کے نمائشی میچ میں شعیب ملک اور گیل کی شرکت

17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی وجود - اتوار 27 نومبر 2022

انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سرزمین پر 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے، انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین میچز کی سیریز یکم دسمبر سے شروع ہوگی، انگلش کرکٹرز اتوار کو آرام کے بعد پیر سے کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطاق بین اسٹوکس کی قیادت میں انگ...

17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

فیفا ورلڈ کپ میں آج اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا وجود - اتوار 27 نومبر 2022

فیفا ورلڈ کپ میں ( آج ) بروز اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا، ارجنٹینا کی ٹیم میکسیکو، جاپان کی ٹیم کوسٹا ریکا، بیلجیئم کی ٹیم مراکش اور کروشیا کی ٹیم کینیڈا سے مدمقابل ہوں گی، فیفا کے زیراہتمام فٹ بال عالمی کپ کے دلچسپ مقابلے قطر میں جاری ہیں، میگا ایونٹ میں اتوار کے روز چ...

فیفا ورلڈ کپ میں آج اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا

ورلڈ کپ: سعودی عرب کو دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں شکست وجود - هفته 26 نومبر 2022

فٹبال ورلڈ کپ میں سعودی عرب اپنے دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں شکست کھا گیا۔ قطر میں جاری ورلڈ کپ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو 0ـ2 سے شکست دی۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 22 ویں میچ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ پولینڈ کی ج...

ورلڈ کپ: سعودی عرب کو دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں شکست

مضامین
''مزہ۔دور'' وجود بدھ 01 مئی 2024
''مزہ۔دور''

محترمہ کو وردی بڑی جچتی ہے۔۔۔!! (حصہ دوم) وجود بدھ 01 مئی 2024
محترمہ کو وردی بڑی جچتی ہے۔۔۔!! (حصہ دوم)

فلسطینی قتل عام پر دنیا چپ کیوں ہے؟ وجود بدھ 01 مئی 2024
فلسطینی قتل عام پر دنیا چپ کیوں ہے؟

امیدکا دامن تھامے رکھو! وجود بدھ 01 مئی 2024
امیدکا دامن تھامے رکھو!

محترمہ کو وردی بڑی جچتی ہے۔۔۔!!! وجود منگل 30 اپریل 2024
محترمہ کو وردی بڑی جچتی ہے۔۔۔!!!

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر