... loading ...
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے آئینی ترامیم کے خلاف بھرپور مزاحمت کرنے اورکل ملک گیر سطح پر شدید احتجاج کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت ہوا جس میں آئینی ترامیم کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہ کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق آئین میں ترمیم اور بانی چیئر...
کسٹمز حکام نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب بھیجنے والے کتابوں کے پارسل سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔کسٹمز حکام کے مطابق حیدرآباد سے سعودی عرب بھیجنے والے کتابوں کے پارسل سے منشیات برآمد کی گئی۔برآمد شدہ ایک کلو آئس کرسٹل پاؤڈ...
آئینی ترمیم کے حوالے سے قومی اسمبلی اجلاس کا معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے سر جوڑ لیے، پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت نے آج پارٹی اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت نے اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئنی ترمیم کیلئے بلائے گئے ...
مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف ملک بھر کے وکلا ایک پلیٹ فارم پر آگئے، کراچی بار کے کنونشن میں وکلا نے آئینی ترمیم لانے پر ملک گیر تحریک چلانے کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وفاقی آئینی عدالت اور مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف آل پاکستا...
صدر مملکت آصف علی زرداری اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملا قات ہوئی، چینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور خوشحالی کی حمایت جاری رکھے گا۔تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے دورہ پاکستان پر آئے چینی وزیراعظم لی ...
کراچی میں چکن گونیا۔ ڈینگی اور ملیریا بخار وبا کی صورت اختیار کرگئے۔شہر کے اسپتالوں میں مریضوں کا رش نظر آرہاہے۔۔طبی ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ گندگی کے باعث پھیلنے والے ان امراض سے احتیاطی تدابیر کرکے بچا جاسکتا ہے تیز بخار۔ ہڈیوں میں درد۔۔ کراچی میں چکن گونیا وبا تیزی...
سندھ حکومت نے کراچی کے طارق روڈ۔ لیاقت آباد۔ ایم اے جناح روڈ سے تجاوزات ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہر سے تجاوزات کا خاتمہ کر کے عوامی مقامات کو اصل شکل میں لانے کا حکم دے دیا۔ڈی آئی جی ٹریفک کو غیرقانونی پارکنگ ختم کرانے کی ہدایت کردی۔وزی...
حکومت نے آج کا احتجاج مؤخر کرنے کیلئے تحریک انصاف کی شرط مان لی۔پی ٹی آئی نے آج کا احتجاج مؤخر کر دیا۔ذرائع کے مطابق احتجاج مؤخر کرنیکا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اکثریت نے کہا کہ احتجاج کی کال واپس لی جائے۔ذ...
وزیراعظم شہباز شریف اور چینی ہم منصب لی چیانگ کی موجودگی میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبہ میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیے گئے جبکہ گوادر ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چینی وزیراعظم لی چیانگ آج چار روزہ سرکاری دورے پر وفد کے ہمراہ ایئ...
کراچی میں موسم کی خرابی اور آپریشنل وجوہات کے باعث جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جانے والی ملکی اور غیرملکی ایئرلائنز کی 16 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ پی آئی اے کی کراچی سے دیگر شہروں کو جانے والی چھ پروازیں جبکہ نجی ائیر لائنز کی پانچ پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ پی آئی اے ک...
کراچی میں سندھ رواداری مارچ اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی بیک وقت احتجاج کی کال کے باعث ریڈ زون میدان جنگ بن گیا۔میٹرو پول ہوٹل کے قریب پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ، مشتعل افراد نے پولیس م...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 اکتوبر کو احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات پر مشروط کر دیا۔گزشتہ رات پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جس کی صدارت بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کی۔کور کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ 14اکتوبر تک عمران خان سے م...
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔بلاول بھٹو اورنوازشریف کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پرگفتگو ہوئی، بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو جمعیت علمائے اسلام سے آئینی ترمیم پرپیشرفت سے آگاہ کیا۔ٹیلیفونک ...
15 اکتوبر کو پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں ڈی چوک پر احتجاج کی کال کے معاملے پر پولیس کی جانب سے ٹیکسلا، روات، گوجر خان اور کلرسیداں میں چھاپے مارے گئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق رات گئے پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جبکہ سابق ایم پی اے وحید قاسم، عارف عباسی اور را...
آئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی میں حکومت اور جے یو آئی نے اپنا اپنا مسودہ پیش کردیا، جے یو آئی نے آئینی عدالت کے قیام کی مخالفت کردی اور کہا کہ صرف آئینی بینچ بنادیا جائے، پی ٹی آئی حکومتی مسودے پر عمران خان سے مشاورت کریگی۔تفصیلات کے مطابق آئینی ...
محکمہ اینٹی کرپشن سندھ جعل سازی کی لپیٹ میں آگیا چیرمین اینٹی کرپشن کا نام لیکر سرکاری افسران سے دھوکہ اور پیسے بٹورے جانے کا انکشاف ہوا ہے ادارہ برائے تحقیقات و انسداد بدعنوانی نے پبلک نوٹس جاری کردیا اس قسم کی دھوکہ دہی سے بچنے کے لیئے سرکاری افسران اور اہلکار کو رپورٹ کریں ۔
پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ کا معاملہ پاکستان پیپلزپارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا ن لیگ کی کمیٹی سے رابطہ کیا گیا ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی کمیٹی نے اراکین پنجاب اسمبلی کے اصرار پر ن لیگ کی کمیٹی سے رابطہ کیا.پنجاب میں پاور شیئر...
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے حوالے سے گزشتہ مؤقف پر قائم ہیں، ہماری شرائط مانی جائیں تو مناسب مسودے پر اتفاق ہوسکتا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ مسودے پر بات چیت کا آغاز کردیا ہے اور آج ہی کمیٹی کے اراک...
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ایک بار پھر 15 اکتوبر پر ڈی چوک پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے شرکت نہیں کی۔اجلاس کے بعد سیکریٹری اطلاعات شیخ...
کراچی کے چڑیا گھراورسفاری پارک میں گزشتہ بیس سال سے نئے جانورناخریدنے کاانکشاف ہوا ہے۔گزشتہ بیس سالوں سے نئے جانورناخریدنے سے موجودہ جانوروں میں بیماریاں پھیلنے لگیں جانوروں کی کئی نسلیں چڑیا گھر اور سفاری میں پیدا ہوئیں ماہرین کے مطابق نئے جانور آنے سے موجودہ جانور کو نئی بریڈ ...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم پر اتفاق کر لیا گیا۔نواز شریف سے ملاقات کے لیے بلاول بھٹو زرداری پنجاب ہاؤس پہنچے، سابق وزیراعظم نے آمد پر بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔ دونوں قائدین نے ملک کی س...
کراچی میں سڑکوں کی بحالی کے ٹھیکوں میں عدم شفافیت کے خلاف کنٹریکٹرز نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔عدالت نے کے ایم سی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دس یوم میں کے ایم سی سے جواب طلب کرلیا سندھ ہائیکورٹ میں ٹھیکوں میں عدم شفافیت کے خلاف کانٹریکٹرز کی در...
آئینی عدالت کے قیام اور جوڈیشل اصلاحات سے متعلق 26 ویں آئینی ترامیم حکومت کیلئے دردسر بن چکی ہے، حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود آئینی ترمیم کے مجوزہ ڈرافٹ پر اتفاق رائے قائم نہیں ہوسکا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے بعد حکومتی اتحاد کی بڑی جماعت پیپلز پارٹی نے بھی حکومت کو فوجی ...
پاک افغان بارڈر پر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دے دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی، جس کے بعد پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں کو نشانہ بنایا۔فائرنگ کا تبادلہ پاک فورسز کی ج...