... loading ...
سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے بلوچستان کو بڑی دہشتگردی سے بچا لیا۔بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے تربت شہر میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے شہر تربت میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی عمل میں لائی اور اس دوران دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔دھماکہ خی...
سندھ حکومت نے پہلے سے تین عہدوں پر فائز 19 گریڈ کی خاتون افسر عائشہ حمید کو کراچی کے ترقیاتی پروگرام کلک کا پراجیکٹ ڈائریکٹر بھی تعینات کردیا گریڈ 19کی خاتون افسرمحکمہ بلدیات میں ایڈیشنل اوراسپیشل سیکریٹری تعینات ہیں۔خاتون افسر پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ نوڈ کی بھی سربراہ ہیں۔ عالمی ب...
حکومت بالآخر آئینی ترامیم پر جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے میں کامیاب ہوگئی، آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومت نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی تجاویز مان لیں، مولانا فضل الرحمان نے آئینی عدالت کے قیام پر مشروط رضا مندی ظاہر کر دی، میڈیا ر...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکی دے دی۔خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس سے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد کو نہ ہٹایا تو ہم اسے ہٹانے کیلیے اسلام آباد پر دھاوا بول دیں گے۔انہوں نے اسمبلی فلور سے پیغام دیا ک...
سندھ حکومت کی جانب سے پرائیویٹ وکلاکوخدمات کی مدمیں 44 ملین سے زائد کی ادائیگی کا انکشاف ہوا ہے آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ نے پرائیویٹ وکلا کی خدمات حاصل کرنے پر سوال اٹھا دیئے آڈٹ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے 2017میں پرائیویٹ وکلاکی خدمات حاصل کرنے سے منع کیاتھا،محک...
تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کی کال کے بعد سینٹرل پنجاب کے صدر حماد اظہر نے احتجاج کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔شیڈول کے مطابق تحریک انصاف گیارہ اکتوبر کوملتان اور ساہیوال میں احتجاج کریں گی۔۔ بارہ اکتوبرکو گجرانوالہ اور سرگودھا میں احتجاج کیا جائے گا۔۔ تیرہ اکتوبر کو ڈ...
ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس میں بڑی تعداد میں سیاسی جماعتوں کے سربراہان و رہنماشریک ہوئے، شرکا نے اسرائیل کے خلاف اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوششوں کا مطالبہ کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطی کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر ا...
چین نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک) اور چینی شہریوں، اداروں اور منصوبوں کے تحفظ کے لیے مزید موثر اقدامات کیے جائیں۔اتوار کی شب دہشت گردانہ حملے میں دو چینی شہریوں کی ہلاکت اور ایک شہری کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے ترجمان چینی وزارت خارجہ...
حکومت کوآئی پی پیزکیخلاف تحقیقات میں مزاحمت کا سامنا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے متعدد آئی پی پیز کی غلط بیانی پکڑلی۔ کئی آئی پی پیز کا منافع بیس گنا سے بڑھ چکا ہے۔ ایک آئی پی پی نے دو ہزار آٹھ میں 11 ارب پچاس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی۔ آئی پی پی کی سرمایہ ...
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ دو ریاستی حل نہیں، اسرائیل کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہمیں صرف فلسطین کی آزاد ریاست کی بات کرنی چاہیے، ہمیں فلسطین کی مدد کو بڑھنا چاہی...
پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں پر لاہور میں بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ کرلیا گیا۔تھانہ اسلام پورہ میں ریاست کے خلاف بغاوت، دہشت گردی اور اقدام قتل کی سنگین دفعات کے تحت چئیرمین پی ٹی آئی ،رہنماؤں اور 200 کارکنوں کے خلاف م...
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحما ن نے اسرائیل کے خلاف مسلم ممالک کو راست اقدام اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آج مسلم امہ کے حکمران اکٹھا نہیں ہوں گے تو کل اسرائیل تمہیں بھی نہیں چھوڑے گا عرب کے حکمران سے کہنا چاہتے ہیں کہ اسرائیل حجاز مقدس پر بھی ق...
صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع کرم کی تحصیل وسطی کرم میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 ایف سی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع کرم میں وسطی کرم کے تھانہ چنارک کے علاقے پستونی میں ایف سی 154 ونگ کے اہلکار قریبی بارانی ندی میں معمول ک...
ڈی چوک اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے لیے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا، پولیس اور پی ٹی آئی کے درمیان اسلام آباد کے چائنہ چوک، جناح ایونیو اور دیگر مقامات پر تصادم جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی چوک پر احتجاج کے لیے قافلوں کی ...
شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹننٹ کرنل اور 5 سپاہی شہید ہوگئے جبکہ 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب کا...
اسلام آباد میں ڈی چوک پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوچکی ہے جب کہ دفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے دوران پولیس نے مظاہرین پر شیلنگ کی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری ہوئی جب کہ ڈی چوک میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھ...
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عوام ڈی چوک کی طرف چلتے رہیں اور علی امین کے قافلے میں شامل ہوں، مجھے پی ٹی آئی کے تمام ورکروں پر بہت فخر ہے، آپ نے آگے بڑھنے کیلئے کنٹینرز، کھودی ہوئی موٹر وے اور لوہے کی کیلوں پر قابو پالیا ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر)پرپی ٹی ا...
تحریک انصاف کی جانب سے اسلام اباد میں احتجاج سے ہنگامی صورتحال۔ وفاق نے دوسرے صوبوں سے مدد مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی درخواست پر سندھ پولیس کے ایک ہزار اہلکار ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اسلام آباد روانہ کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی درخواست پر 5 ہزار شی...
کراچی کے جناح اسپتال میں ڈاکٹروں اور ماہر طبی عملے کی شدید کمی شہریوں کو علاج کی فراہمی میں رکاوٹ بننے لگی۔ 28 بستروں پر مشتمل سرجیکل آئی سی یو میں صرف 8 بستر فعال ہیں۔ 20 بستروں کیلئے اینستھیسک ٹیکنیشنز موجود ہی نہیں۔ اینستھیسک ٹیکنیشنز کی کمی کے باعث ایک سال میں کامیاب روبوٹک ...
امریکا اور برطانیہ نے یمن کے مختلف حصوں میں بمباری کرتے ہوئے دارالحکومت صنعا اور حُدیدہ کے ایئرپورٹ سمیت مختلف شہروں کو نشانہ بنایا ہے ۔اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں ذمار شہر اور المسیرہ کو بھی نشانہ بنایا گیا۔یمن کے حوثیوں کی جانب سے چلائے جا رہے المسیرہ ٹی وی نیٹ ورک کے مطابق ا...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج پر انتظامیہ نے اسلام آباد آنے والے تمام راستے سیل کر دیے جس کے سبب راولپنڈی سے اسلام آباد کا رابطہ منقطع ہوگیا۔ برہان انٹرچینج پر کے پی سے آئے قافلے ، ڈی چوک اور فیض آباد پر پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ کرتے ہو...
قومی ایئرلائن کے آپریشنل مسائل کے باعث کراچی۔ لاہور۔ اسلام آباد سے سات قومی و بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مختلف ایئرپورٹس کی چودہ مقامی اور بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا بھی شکار ہیں۔ کراچی اسلام آباد۔ کراچی لاہور۔ کراچی دبئی اور دبئی سے...
وزیراعظم شہباز شریف سے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں غزہ ، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیرِاعظم کی میزبانی میں آل پارٹیز کانفرن...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی صورت بھی اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اگرآج کوئی اسلام آباد آئیگا تو پھر ہم سے شکوہ نہ کرے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اگر کوئی دھاوا بولے گا تو اسے کوئی نرمی یا رعایت نہیں ...