... loading ...
پاکستان کی جانب سے اہداف کے حصول میں ناکامی کے بعد منی بجٹ لانے کیلئے دباؤ بڑھ گیا، اہداف کے حصول میں ناکامی، منی بجٹ لانے پر آئی ایم ایف کا مددگار مشن حکومت سے مذاکرات کرنے کیلئے آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق مالی سال کے پہلے 6ماہ(جولائی تا دسمبر)میں 321ارب روپے کے ٹیکس خسارے کا خدشہ ہے جس کے بع...
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہاہے کہ پاکستان کے امریکا کیساتھ دیرینہ تعلقات ہیں،پاکستان دوسرے ممالک کی سیاست و اندورنی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا،ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی قیاس آرائیاں غلط ہیں، کوپ کانفرنس میں وزیراعظم اور نریندرمودی کی ملاقات کا کوئی امکان ...
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) دوسری بار امریکی صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے فاتحانہ خطاب میں کہا کہ میں کوئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگ کو روکوں گا، چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات کریں گے ، ہم چاہتے ہیں کہ لوگ قانونی طریقے سے امریکا آئیںاس کیلئے سرحدوں کو سیل کرنا پڑے گا،...
خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوابی جلسے میں بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کے لیے قرارداد منظور ی کے بعد آخری احتجاج کریں گے اور آزادی کے بغیر واپس نہیں لوٹیں گے ۔پشاور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخ...
وزیرِاعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفارت خانے میں آمد ہوئی جہاں انہوں نے چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زائیڈونگ سے ملاقات کی اور گزشتہ روز کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی چینی سفارت خانے آمد پر نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ ...
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کے اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس ہوا جس میں 26ویں ترمیم کی روشنی میں آئینی بینچز م...
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیٹی میں مساوی نمائندگی کے وعدے کو پورا نہ کرنے پر احتجاجاً گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی اہم اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے مسلم لیگ (ن) پر اہم معاملات ...
26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کے لیے سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 31اکتوبر کی کمیٹی میٹنگ میں 26 ویں ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔خط کے مطابق فی...
ملک میں بجلی کی خرید و فروخت میں 1075 ارب روپے سے زائد کے شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے ۔ دستاویز کے مطابق رواں مالی سال بجلی صارفین سے ریبیسنگ سے 275 ارب روپے وصول کیے جائیں گے ، گردشی قرض میں کمی کیلئے 228 ارب روپے کی ایڈیشنل سبسڈی فراہم کی جائے گی۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصا...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی اور اپوزیشن کو بولنے نہیں دیا گیا، ان بلز کو قائمہ کمیٹی میں زیر بحث لایا جانا چاہیے تھا۔ڈپٹی ا سپیکر سید میر غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئ...
اسلام آباد(بیورو رپورٹ)سینیٹ نے قومی اسمبلی سے منظور کردہ 6بلز 16منٹ میں منظور کرلیے ۔سینیٹ نے آرمی، نیول اور ائیر چیف کی مدت ملازمت بڑھا کر پانچ سال کرنے کے آرمی ایکٹ، نیوی ایکٹ اور ائیر فورس ایکٹ میں ترمیم کے بلز منظور کیے ۔سینیٹ نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34کرنے اور اسلام آ...
قومی اسمبلی نے مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت 5 سال اور سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 34 کرنے کے حوالے سے ترمیمی بل منظور کرلیے ، ایوان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی قانون 2024 کا بل بھی کثرت رائے سے منظور کرلیا۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ججز ...
سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین اور جمہوریت کے چہرے پر کالک ہے ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی شک کی بنیاد پر 90 روز اپنی تحویل میں رکھنے اور ...
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہماری نظر میں عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے ، ڈیل کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اب ایک ہی چیز پر قائم ہیں کہ اب انصاف کیلئے انقلاب لانا پڑے گا، ہمیں مع...
سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لے کر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔سپریم کورٹ میں سوئی نادرن زائد بلنگ کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی س...
وفاقی حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس سے تین اہم بل منظور کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہوگا ۔ قبل ازیں اجلاس کا وقت پانچ بجے طے تھا مگراسپیکر ایاز صادق نے اجلاس کے وقت میں تبدیلی کی۔ذرائع کے مطابق حک...
وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو اونے پونے داموں نہیں بیچیں گے ، میرا کام پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) کو ٹھیک کرنا نہیں بلکہ اسے فروخت کرنا ہے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری ک...
پاکستانی وزارت خارجہ نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اُن کی اہلیہ کو ہراساں کرنے کے معاملے میں سخت احکامات جاری کردیے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستانی وزارت خارجہ نے برطانوی ہائی کمیشن کو اس معاملے میں قانونی کارروائی کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں ہیں۔ذرائع کے ...
وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کی بااثر اور کاروباری شخصیات کو ملک میں سرمایہ کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی بااثر اور معروف کاروباری شخصیات کے وف...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے زیرو پوائنٹ نزد جام صادق پل سے کاٹھوڑ تک زیر تعمیر 889۔39 ملیر ایکسپریس وے کا دورہ کیا اور پہلے سیکشن کے افتتاح میں رکاوٹ بننے والی کے الیکٹرک کی تنصیبات منتقل نہ کرنے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ ملیر ایکسپریس وے کے جام صاد...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پُرامن رہ کر بہت ماریں کھالیں، اب سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے ، 9 نومبر کو صوابی انٹرچینج پر بڑا اجتماع کریں گے ، اس کے بعد فائنل کال دیں گے ۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا...
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کی خبر پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ میرے انٹرویو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے ۔بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ میں نے کہیں بھی اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کی تصدی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ صرف بولنے پر 14 مقدمات انسداد دہشت گردی کے بنادیے گئے ہیں۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کے باہر میڈیا سے گفتگو میں صنم جاوید نے کہا کہ میرا اور عالیہ حمزہ کا مقدمے میں 32 دن کا ریمانڈ لیا گیا۔ا...
بانی ٔپی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ریفرنس 2 میں ضمانت بعد از گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ضمانت منظوری کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ایف آئی اے نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہ...