... loading ...
اسلام آ باد:وفاقی حکومت نے مزید 6 آئی پی پیز کےساتھ بجلی خریدنےکے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے 300 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق مہنگی بجلی پیدا کرنے والے آئی پی پیز کےساتھ معاہدوں میں ایک اور پیش رفت ہوئی ہے اور وفاقی حکومت نے مزید 6 آئی پی پیز کے ساتھ بجلی خریدنے کے معاہدے خ...
راولپنڈی:خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں 9دسمبر سے اب تک کیے گئے وسیع انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 43 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے، جس سے فتنہ الخوارج اور بلوچستان میں سرگرم دیگر دہشت گرد گروہوں کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطاب...
اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 24 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی زرائع کا کہنا ہے کہ رقم کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسزمیں بہتری کے دوسرے مرحلے پر خرچ کی جائے گی۔ عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق منصوبہ پانی کی سپلائی، گندے پانی کی صفائی کرکے دوبارہ قابل ...
اسلام آباد : حکومت سے مذاکرات ہو رہے ہیں یا نہیںت اس بارے میں قومی اسمبلی اور سابق اسپیکراسد قیصر نے واضح الفاظ میں بتا دیا ۔ زرائع کے مطابق کے اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات سے متعلق ابتدائی بات چیت کی اطلاعات کو مسترد کر دیا۔قومی اسمبلی میں نقطۂ اعتراض پر اظہ...
کراچی: قومی کرکٹر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ زرائع کے مطابق کے مطابق عماد وسیم نے کہاہے کہ کافی سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ اب انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لوں. ان کاکہناتھا کہ دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے. &nbs...
اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے الیکشن کمیشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ زرائع کا کہنا ہے کہ خرم شیر زمان نے دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ الیکشن کمیشن کو الیکشن ٹربیونل کا جج تبدیل کرنے سے روکا جائے۔جسٹس عدنان اقبال چوہدری نے انتخابی عذ...
اسلام آباد:سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم کے لیے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ زرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، چیف جسٹ...
اسلام آباد:نادرا نے جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو ملازمت سے فارغ کر دیا زرائع کے مطابق ڈی جی سرگودھا ریجن ذوالفقار احمد کی ایم بی اے کی ڈگری پر دستخط کرنے والے اس وقت جارج میسن یونیورسٹی امریکا کے صدر ہی نہیں تھے-بی بی اے کی ڈگری میں کالج کا دیا ہو...
اسلام آباد: عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا۔ - الیکشن کمیشن بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 17 دسمبر کو کرےگا سماعت میں شواہد ریکارڈ کئے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے گزشتہ ماہ توہین الیکشن کمیشن ...
ممبٰی: اکشے کمار شوٹنگ کے دوران ایک خطرناک اسٹنٹ کر رہے تھے، جب اچانک ایک چیز اڑتی ہوئی ان کی آنکھ میں جا لگی۔ حادثے کے فوراً بعد سیٹ پر ایک ماہر امراض چشم کو طلب کیا گیا، جنہوں نے ان کی آنکھ پر پٹی باندھی اور آرام کرنے کی ہدایت کی۔ حادثے کے باوجود، فلم کی شوٹنگ دیگر اداکار...
اسلام آباد :ملکی زرمبادلہ ذخائر پونے 3 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق مرکزی بینک کے ڈالر ذخائر میں اضافہ جبکہ بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس میں کمی ہوئی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق ایک ہفتے میں پاکستان کے...
دبئی:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تنازعے کی گتھی تاحال سلجھ نہ سکی اور ڈیڈ لاک برقرار ہے جبکہ پاکستان نے آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کو اپنا مؤقف کھل کر بتا دیا ہے تاہم ایسی صورتحال میں اب بھارتی میڈیا کی جانب سے ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی جو ون ڈے فارمیٹ میں ہونی...
لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا” انقلاب فروم ہوم “مہینے میں ایک بار انگڑائی ضرور لیتا ہے۔ 24 اور 26 نومبر کو جویشلے خطاب کرنے والی بشریٰ بی بی اپنا انقلابی بھاشن پشاور چھوڑ آئی ہیں۔ جیسے ہی ریاست اپنی رٹ قائم کرتی ہے انقلاب دم دبا کر بھاگ جا...
اسلام آباد :ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 24 نومبر احتجاج کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے 36 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔ زرائع کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پی ٹی آئی 24 نومبر احتجاج کے تناظر میں گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ...
اسلام آباد:سپریم کورٹ آئینی بینچ نے پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان سمیت دیگر کی دائر درخواستیں خارج کر دیں۔زرائع کے مطابق آئینی بینچ نے پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کے خلاف درخواستوں کو مسترد کرنے کا فیصلہ دیا۔ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس د...
اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار 3 فیصد تک پہنچنے کی پیشگوئی کر دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا ڈیویلپمنٹ آوٹ لک رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق رواں مالی سال کے دوران پاکستان...
کراچی:کے الیکٹرک حکام نے سینیٹ قائمہ کمیٹی کے روبرو کہا ہے کہ کراچی کا انڈسٹریل ایریا لوڈ شیڈنگ سے پاک ہے، 2100 فیڈرز میں سے 1600 پر لوڈ شیڈنگ نہیں صرف زیادہ چوری والے فیڈرز میں لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت منعقد ہ...
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا رڑ نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے جس میں پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کی نوید سنائی گئی تھی۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی اسد قیصر سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی باضابطہ مذاکرات کا کوئی آغاز ہوا ہے۔ وفاقی وز...
اسلام آ باد:وزیراعظم نے اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی حالیہ رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں روزگار کے مواقع بھی بڑھے ہیں۔ بیرونی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد میں اضافہ ہوا جبکہ ملک میں کاروبار کرنے کے لئے ماحول میں بہتری آئی ہے ...
لاہور:لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور دیگر ملزمانوں پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے پراسیکیوشن کے گواہوں کو 19 دسمبر کو طلب کرلیا۔ زرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج نے ...
اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کشیدگی میں کمی اور شام کی خود مختاری کا احترام کرنا چاہیے۔ زرائع کے مطابق اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ شام کی موجودہ صورتحال علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، شام میں امن اور س...
پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ گورنر صوبے میں مہمان اداکار ہیں۔ زرائع کے مطابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گورنر کا کام صرف بچوں کو سرٹیفکیٹ دینا اور فیتے کاٹنا ہے، گورنر کا صوبے کے سیاسی معاملات سے کوئی ...
اسلام آباد: نادارا کی جانب سے پانچ سال کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈ بلاک کیے گئے تمام صوبوں میں سب سے زیادہ آئی ڈی کارڈ کے پی میں بلاک ہوئے ہیں۔ زرائع کے مطابق دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ شناختی کارڈز خیبر پختونخواہ سے بلاک کیے گئے، کے پی سے 25ہزار 981، بل...
اسلام آباد :مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے رہنماوں میں غیر رسمی ملاقات ہوئی، دونوں جماعتوں کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ کو بہتر بنانے پر اتفاق ہوا۔ زرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران رابطہ کمیٹیوں کی بات چیت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا گیا، دونوں جماعتوں کا پارلیمنٹ کے اندر اور با...