... loading ...
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ زرائع کے مطابق وزیراعلی ہاؤس میں علی امین گنڈاپور نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔محسن نقوی نے وزیر ...
اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کو پوری دنیا میں پاکستان کے لیے بدنامی کا باعث قرار دیتے ہوئے اس کی روک تھام کے لیے متعلقہ اداروں کو مثر رابطہ کاری پر زور دیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اہم اجلاس ہوا : جہاں انہوں نے ک...
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی جس می ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے دائر کی گئی۔درخواست گزاروں میں حامد خان، امان اللہ کنرانی، عابد حسن منٹو، علی احمد کرد، ...
ٹانک: سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت سات خوارج کو ہلاک کردیا۔ زرائع کے مطابق 17 اور 18 دسمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ ...
اسلام آباد:پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے انھیں ہائی پاور سلیکشن بورڈمیں شامل کرنے کامطالبہ کر دیا جس کے باعث پیر اور منگل کو شیڈول ایچ پی ایس بی اجلاس کو جنوری تک کیلیے موخر کر دیا گیا۔ زرائع کے مطابق پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے مطالبہ ک...
اسلام آبادسربراہ عوام پاکستان پارٹی و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ طاقتور طبقات کو آئین کے تابع ہونا پڑے گا۔ زرائع کے مطابق ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت اپنے مفاد کیلئے آئین تبدیل کرنا چاہتی ہے، ڈائیلاگ کے نام...
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ملکر ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا فیصلہ کرنا ہوگا۔زرائع کے مطابق لاہور میں کالج آف انٹرنیشنل سکلز ڈویلپمنٹ اور پاکستان ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد ہوا جس میں وفاقی وزیر تعلیم خالد م...
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی ملاقات جاری ہے، رہنما جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضیٰ اورمولانا عبد الغفو...
اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافے کا رجحان شروع ہوگیا زرائع کے مطابق حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.38 فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 3.71 فیصد سے بڑھ کر4.64 فیصد ہوگئی ہے۔ حالیہ ہفتے کے دوران 15 اشیاء مہنگی اور 13 اشیاء سستی ہوئیں جب...
پشاور: خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں ضلع کرم میں تمام بنکرز کے خاتمے اور اسلحہ جمع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کے خصوصی اجلاسمیں وفاقی وزیر داخلہ، کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اور ان...
حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس بل پر مذاکرات کامیاب ہوگئے اور نوٹی فکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق کیا گیا، وزیراعظم نے وزارت قانون کو آئین اور قانون کے مطابق نوٹی فکیشن جاری کرنے کی یقین دہانی کرادی۔مدارس بل کے معاملے پر وزیراعظم ہائوس میں بڑی بیٹھک ہوئی، سربراہ جے یو آئی مو...
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) سے تعلق رکھنے والے صوبائی گورنرز اور وزرائے اعلیٰ نے صوبوں کے ساتھ کی جانے والی وفاقی حکومت کی یقین دہانیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں بلاول ہاؤس کراچی میں اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کے گ...
سپریم جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، جس میں آئینی بینچ کی توسیع کا معاملہ بھی شامل کرلیا گیا ہے ۔سپریم کورٹ کی جانب سے 21 دسمبر کو ہونے والے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے اور سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی مدت میں توسیع بھی ایجنڈے کا ح...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کیس کے دوران امریکا میں سزا معافی کی درخواست دائر ہونے کے بعد سے اب تک وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دنیا بھر کے دوروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپ...
وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کو پوری دنیا میں پاکستان کے لیے بدنامی کا باعث قرار دیتے ہوئے اس کی روک تھام کے لیے متعلقہ اداروں کو موثر رابطہ کاری پر زور دیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اہم اجلاس ہوا جہاں انہوں نے کہا کہ انسانی اسم...
9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عدالت نے عمران خان، شاہ محمود اور وزیر اعلیٰ کے پی سمیت 13رہنماؤں کی درخواستیں مسترد کردیں۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عمران خان اور دیگر رہنماؤں نے درخواستیں دائر کیں جس پر انسداد دہشت گردی عدالت کے ...
اسلام آباد:حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذکرات کیلیے اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے اس ہفتے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکان ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی طرف سے اس ہفتے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا امکان ہے، وزیراعظم کے ڈی 8 سربراہی کانفرنس میں مصروفی...
اسلام آباد:امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے منسلک چار اداروں پر اضافی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ پابندیوں کا مقصد پاکستان کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی ترقی پر خدشات کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے پھیلا اور ان کی ترسیل کے نظام کو روکنا...
قاہرہ:وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ بہت ہوگیا اب غزہ میں فوری جنگ بند ی ہونی چاہیے،عالمی برادری عزہ میں مظلوم فلسطینیوں کی آواز اور آہ و بکا کو سن لے۔ زرائع کے مطابق یہ مطالبہ انہوںنے ڈی-ایٹ سمٹ کے موقع پر فلسطین اور لبنان کی صورت حال پر خصوصی اجلاس سے خطاب میں کیا۔وزیر اعظم...
اسلام آ باد: پی ٹی آئی کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس اور تین کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔زرائع کے مطابق اپنے بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ جغرافیائی پوزیشن کی وجہ سے ضروری ہے کہ پاکستان اپنی قومی خودمختاری کے تحفظ کیلیے مناسب اقدامات کر...
قاہرہ :بنگلادیش نے پاکستان سے آنے والے سامان کے 100 فیصد فزیکل معائنہ کی شرط ختم کردی۔ڈھاکا ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی جانچ پڑتال کیلیے قائم خصوصی سیکیورٹی ڈیسک اور پاکستانی ویزا کے درخواست دہندگان کیلیے اضافی کلیئرنس کی شرط بھی ختم کردی۔ شہباز شریف کی بنگلا دیشی چیف ایڈو...
کراچی: صوبائی وزیر توانائی،منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صوبہ کے عوام کو سستی اور صاف ستھری بجلی کی فراہمی کے لیے بھرپور کوشیں کررہی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو کے وژن کے مطابق حکومت بجلی کرائسس کے خاتمے کے لیے بہتری لانے کے کام پر عمل پیرا ہے ۔ زرا...
کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوسے جمعرات کو بلاول ہاس میں برطانیہ کی پاکستان میں ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے ۔ زرائع کے مطابق ملاقات کے موقع پر دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ چیئرمین اور برطانوی ہائی کمشنر کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور...
افغانستان: افغانستان میں دارالحکومت کابل سے قندھار جانے والی مسافر بردار دو بسوں کے الگ الگ حادثے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے۔ زرائع کے مطابق یہ دونوں حادثات کابل سے قندھار جاتے ہوئے درمیان میں صوبے غزنی کی مرکزی شاہراہ پر پیش آیا۔ پہلے حادثے میں&nbs...