... loading ...
اسلام آباد: وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ہواوے کے تعاون سے آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل کا اجرا کردیا گیا، ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے پاکستان کے تین لاکھ بچوں کو سالانہ تربیت دے گی، 5 ہزار طلبہ مکمل تربیت حاصل کرچکے ہیں۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی، وزیرمملکت آئی ٹی شزا فاطمہ نے ہواوے کمپنی سے ٹریننگ پانے والے...
اسلام آ باد : وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کشتی حادثات میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سال 2023 لیبیا کشتی حادثے میں ایف آئی اے کی جانب سے کارروائیوں میں گرفتار ملزمان کی تعداد 144 ہو گئی جبکہ مزید کریک ڈاون جاری ہے۔ گرفتار ملزمان میں 16 اشتہاری بھی...
کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کرنے سے متعلق درخواست پر ایف بی آر سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے گئے۔ زرائع کے مطابق ہائی کورٹ میں ایف بی آر کی جانب سے سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سینئر وکلا رضا ربانی اور ان...
اسلام آباد:وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ زرائع کے مطابق اہم اجلاس میں وفاقی وزرا ، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، چیف سیکرٹریز، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہیں۔ علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز شری...
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے شہریوں کیلئے پرانی گاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے جس میں 69 گاڑیاں اور 4 موٹرسائیکلیں شامل ہوں گی۔ زرائع کے مطابق نیلامی 18 جنوری کو صبح 10 بجے لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی،خواہشمند خریداروں کو گاڑیوں کا معائنہ کرنے کی سہولت دی جائے گی جس کے لیے وہ...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں خارجی ہاتھوں کا بخوبی علم ہے، فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے۔ زرائع کے مطابق نیشنل ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان نے سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کی ذمہ دار...
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج درخواستیں 5 ہزار کے محدود کوٹے پر جلد دوبارہ وصول کرنے کا اعلان کر دیا۔ زرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کے اجلاس کے دوران وزرات کے حکام نے بتایا کہ کوشش کر رہے ہیں اس سال حج اخراجات 11 لاکھ سے کم ہوں...
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نئے سال 2025 کے منصوبے بتا دیے مفت آئی ٹی کورس سمیت عوامی فلاح وبہبود کے کئی پروگرام شامل ہیںگورنر سندھ کامران ٹیسوری جو 2024 میں بھی عوامی اور فلاحی خدمت میں مصروف رہے۔ انہوں نے نئے سال کے آغاز پر 2025 کے لیے اپنے منصوبوں کا اعلان کر دیا۔کام...
کراچی: سیکریٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان عمر حمید خان نے دفتر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ ، کراچی کا دورہ کیا۔دورے کے دوران ہیڈکوارٹرز کے تمام افسران بشمول صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ، طاہر منصور ، سائیں بخش چنڑ، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔میٹنگ کے دوران شر...
کراچی: اہلسنت والجماعت پاکستان کے مرکزی صدر علامہ غازی اورنگزیب فاروقی نے کہاہے کہ کراچی میں 3دن سے ہونے والے دھرنے موخر کر رہا ہوں، اگر کسی نے شہر میں امن برباد کرنے کی سازش کی تو یاد رکھیے وہ ہمارا سامنا کریں گے ،میں مطالبہ کرتا ہوں کراچی سے دھرنا سسٹم ختم کیا جائے۔ ان...
کراچی: قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف کے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھنے کے بعد سرکاری حکام کی مسلسل غفلت کے خلاف ٹیم عافیہ پاکستان کے زیراہتمام آج جمعہ کوملک بھر میںپرامن احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ عافیہ موومنٹ میڈیا سیل سے جاری...
کراچی: گلستان جوہر میں پانی کے ٹینک کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک واقعہ گلستان جوہر بلاک 18 فلک ناز ٹاور کے قریب پیش آیا جہاں پانی کے ٹینک کی صفائی کے دوران چار مزدور دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ ک...
اسلام آباد: پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تحریک انصاف نے عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی، نو مئی اور 26نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبات پیش کردیے، پی ٹی آئی نے مزید مشاورت کیلئے وقت بھی مانگا، مزید مذاکرات اگلے ہفتے ہوں گے۔ پی ٹی آئی کا وفد مذاکرات کیلئے ...
پشاور: کرم امن معاہدے کے پیش نظر 400 اہل کاروں کی بھرتی کی منظوری دے دی گئی جب کہ نئی چیک پوسٹیں اور ایف سی پلاٹون بھی تعینات کی جائے گی۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کرم امن معاہدے سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور ایک صدی سے زائد طو...
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک پر احتجاج کے دوران گرفتار ساڑھے تین سو سے زائد مظاہرین کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ زرائع کے مطابق سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ملزمان کے وکلا انصر کیانی، سردار مصروف، قمر عنایت ...
راولپنڈی: سانحہ 9 مئی کے 19 مجرموں کی سزاں میں معافی کا اعلان کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاں پر عمل درآمد کے دوران مجرموں نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر ک...
اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کے جیل میں رہنے پر اخراجات کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں سے بات کی ہے۔ زرائع کے مبابق وفاقی دارالحکومت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا...
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کو قیدیوں کی رہائی پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ زرائع کے مطابق راولپنڈی اڈیالہ جیل میں ایک مقدمے کی سماعت کے موقع پر بانی پی ٹی آئی سے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے 2 اراکین نے ملاقات کی۔ ملاقا...
لاہور : نئے سال کی نئی خوشخبری، وزیر اعلیٰ پنجاب سولرائزیشن برائے زرعی ٹیوب ویل کاآغاز کردیا گیا وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر زرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کے لیے درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے- پنجاب میں 8ہزار زرعی ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کیے جائیں...
اسلام آباد: ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی کا استعفیٰ منظورکرلیاگیا۔ زرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے مستعفی رکن موہن منجیانی نے اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات کی ـ موہن منجیانی نے اپنے استعفیٰ کی تصدیق کردی،سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے استعفیٰ منظور کرلیا۔
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب معاشی صورتحال پر بھی کھل کر بول پڑے۔ زرائع کے مبابق پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معیشت کے بارے میں اعداد و شمار نیچے آئے ہیں یہاں سب اچھا بتایا جا رہا ہے۔ اعداد و شمار دیکھ لیں مہنگائی کہاں ہے،...
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے مثبت فیڈ بیک آ رہے ہیں زرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے ہمراہ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ جتنے زیادہ لوگ کھانے پر بیٹھیں برکت پڑ جاتی ہے۔ کیفے کا ٹھیک...
کراچی: نئے سال کے دوسرے روز بھی عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ مقامی گولڈ مارکیٹ میں آج پھر سونے کی قیمت میں 1100کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 274700 روپے ہوگئی۔ اس کےعلاوہ 10 گرام سونےکی...
پشاور: پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت کی درخواست خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا مختصر آرڈر جاری کردیا،پشاورہائیکورٹ نے مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت درخواست خارج کردیـحکمنامے میں کہا گیا ہے کہ درخواستگزار...