... loading ...
شاور:وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کرم میں غیر قانونی ہتھیاروں کی بھرمار ہے، مسئلہ دہشتگردی نہیں باہمی تنازع ہے۔کے پی کے کابینہ کا اجلاس وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت ہوا، جس میں کابینہ کے اراکین، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز اور انتظامی سیکرٹریز شریک ہوئے۔اجلاس کو ضلع کرم کی صورتحال...
برسلز:یورپی یونین نے 9 مئی کے مقدمات میں شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق21 دسمبر کو یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کی سزاں کے یہ فیصلے پاکستان کی شہری او...
اسلام آباد: کرسمس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ بلڈنگ میں منعقدہ تقریب میں کیک کاٹا۔ زرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق تقریب میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین نے بھرپور شرکت کی۔ کرسمس تقریب سے خ...
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے رینجرز اہلکاروں کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔ زرائع کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں مقدمہ کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی،ملزم ہاشم عباسی کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ...
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ زرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف 8 ایکسچینج چوک انٹرچینج اور سرینا چوک انٹرچینج منصوبوں کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا، وزیردا...
اسلام آباد: حکومت نے قائداعظم ڈے اور کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ زرائع کے مطابق 25 دسمبر کو ملک بھر میں تمام سرکاری ونجی دفاتر بند رہیں گے۔ دریں اثنا سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی یوم قائد کے موقع پر 25 دسمبر 2024 کو تمام بینک اور...
شاور: پشاور ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کی 21 جنوری تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔ زرائع کے مطابق شاندانہ گلزار کی راہداری ضمانت سے متعلق درخواست پر سماعت چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے کی عدالت نے شاندانہ گلزار کو 21 جنوری تک راہدرای ضمانت دیتے ...
اسلام آ باد : حکومت سے مذاکرات میں پی ٹی آئی نے عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی، نو مئی اور 26 نومبر ڈی چوک فائرنگ پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے ابتدائی مطالبات پیش کردیے۔ زرائع کے مطابق حکومت سے مذاکرات کے بعد میڈیا سےبات کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ میٹنگ میں ہم نے اپنا مو...
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا، دونوں مذاکراتی کمیٹیوں نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، مذاکراتی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 2 جنوری کو ہوگا۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹی ارکان کا پہلا ان کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاس ک...
صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات اور مدارس بل پر بات چیت کی۔وزیراعظم شہباز شریف صدرمملکت سے ملنے پہنچے۔ اس موقع پر چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی، مخدوم احمد محمود، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، گ...
امریکا کی طرف سے پاکستانی میزائل پروگرام پر پابندیاں لگانے پر پاکستان کا امریکا سے شدید احتجاج کرتے ہوئے امریکا کی میزائل پروگرام پر پابندی کو نامناسب اور غیر ضروری قرار دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیاسے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کا میزائل پروگرام چھوٹے پیمانے پر...
حکومت نے رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا اور حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے مزید کچھ وزارتیں اور ادارے ختم یا انہیں دیگر محکموں میں ضم کرکے مزید ہزاروں اسامیاں بند کرنے کی سفارشات تیار کر لیں۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے وزارتیں اور ادارے خت...
تحریک انصاف نے 9 مئی ملزمان کے ملٹری کورٹ ٹرائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ قراردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ ملٹری کورٹ میں سویلین کے ٹرائلز پر یورپی یونین کا ردعمل سامنے آگیا، اگر القادر ٹرسٹ میں بانی چی...
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ شہدا پاکستان کا فخر ہیں ،ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائیگا ،ہر قسم کی انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خاتمے اور ملک میں امن واستحکام یقینی بنانے کا عزم کررکھا ہے ، فتنیٰ الخوارج کے سہولت کاروں ، مالی امداد دینے والوں اور کا...
لندن :وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کا پراڈکٹ تھا اور اب وہ امریکا کے کاندھوں پر بیٹھ کر اقتدار میں آنا چاہتے ہیں، اگر کوئی بیرونی ہاتھ پی ٹی آئی کی مدد کو آیا تو پاکستان اپنی حفاظت کرے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی میں سب سے بڑی ...
کراچی :فافن نے انتخابات 2024 کے نتائج کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں قومی اور صوبائی سطح کے رجحانات کی نشاندہی کرنے کیلئے نتائج کا جائزہ لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ووٹوں اور سیٹوں کے تقابلی پارٹی شیئر کے لحاظ سے پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن، اور پیپلزپارٹی نے اپنے حصے سے زیادہ قومی ا...
کراچی:سال 2024میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ ہوا جبکہ مرکزی حکومت کے غیر ملکی قرضوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویز کے مطابق 2024 میں وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4 ہزار 632 ارب روپے کا اضافہ ہوا تاہم مرکزی...
لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم سیاسی مذاکرات کے قائل ہیں لیکن سیاسی دہشت گردی نہیں چل سکتی۔ سیاست کی آڑ میں ملک پر حملے کئے گئے، 9 مئی ناقابل معافی جرم ہے، ماسٹر مائنڈ کو بھی سزا ہوگی، 9 مئی کو شہدا کی یادگاروں کو مسمار کیا گیا، بیرون ملک سے پا...
اسلام آباد/لاہور:پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے طورخم بارڈر کے گھمبیر مسائل اور اسٹیٹ بینک کے سرکلر ایف ای 2/2023پر تحفظات سے آگاہی کیلئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان سے تفصیلی ملاقات کی ۔اس موقع پر وفاقی وزیر د...
اسلام آباد:ایس آئی ایف سی کے تعاون سے نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے برآمدات میں نمایاں اضافے کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات 17.6 فیصد...
کراچی:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہریوں کو پاسپورٹ کے اجرا میں ہونے والی تاخیر کا ازالہ کیا جا رہا ہے، اب مقررہ مدت کے اندر پاسپورٹ ملیں گے۔کراچی میں پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور نادرا سنٹر ڈیفنس کے حالات بدل گئے، گھنٹوں انتظار ختم، منٹوں میں کام ہوگا، پاسپورٹ اور شناخ...
راچی:کراچی میں پانی کی مصنوعی قلت کے بعد واٹر بورڈ اور پولیس نے چکرا گوٹھ کورنگی میں غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ کو سیل کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایس ایس پی کورنگی کے مطابق کراچی میں جاری حالیہ پانی کی قلت کے باعث واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ہمراہ تھانہ زمان ٹان پولیس نے چکر...
شاور: کرم میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی گنڈا پور کی ہدایت پر ہیلی کاپٹر سروس شروع کردی گئی۔ زرائع کے مطابق نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 نے پشاور سے کرم کے لئے دو پروازیں کیں، ان پروازوں کے ...
راولپنڈی: پاک بحریہ کے جہازوں نے خلیج عرب میں تعیناتی کے دوران کویت اور عراق کا دورہ کیا۔ زرائع کے مطابق نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا کہ پی این ایس رسدگار اور پی این ایس عظمت کا کویت کی بندرگاہ الشویخ (Al Shuwaikh) جبکہ پاکستان م...