... loading ...
2024ء میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف اڈیالہ جیل میں 4 کیسز کا ٹرائل مکمل ہوا، 3 کیسز میں سزائیں ہوئیں جبکہ ایک کیس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی اذئی کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس اور توشہ خانہ 'ٹو' کیسز کا جیل ٹرائل ابھی جاری ہے ۔رپورٹ کے مطابق 5 اگست 2023ء کو لاہور زمان پارک سے گ...
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کی حکمت عملی جنرل باجوہ کی تھی۔یہ بات وکیل فیصل چوہدری نے عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔قبل ازیں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے 6رکنی وکلا...
کراچی میں گزشتہ کئی روز سے جاری دھرنے ختم کرانے کے لیے پولیس حرکت میں آگئی اور کارروائی کرتے ہوئے 10میں سے 6مقامات پر دھرنے ختم کرادیے جبکہ نمائش چورنگی میدان جنگ بن گئی جہاں ایک گاڑی، 6موٹر سائیکلیں نذآتش کردی گئیں، پتھرائو کے باعث اہلکارزخمی ہوگیاجبکہ مظاہرین کو منتشر کرنے کے ...
وزیراعظم نے معاشی منصوبے اڑان پاکستان کا افتتاح کردیا ۔اس موقع پر انہوںنے کہا ہے کہ آج ایک عظیم دن ہے کہ اس دن اڑان پاکستان کا آغاز کیا گیا۔معاشی منصوبے اڑان پاکستان کی افتتاحی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں اعلی سول قیادت نے شرکت کی۔ ان میں وفاقی وزرا، مختلف ادارون کے...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ سب مل کر 2025کو پاکستان کے لیے ترقی اور امید کا سال بنائیں گے۔انہوں نے تمام اہل وطن اور عالمی برادری کو نئے سال کی دلی مبارکباد دیتے ہوئے اس امید اور عزم کا اظہار کیا ہے کہ آنے والا سال اتحاد، ترقی اور خوشحالی کا سال ہو...
وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ میں متعارف کرائے گئے چند پرائیویٹ ممبرز بلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام وزارتوں کو ہدایت کی ہے کہ نجی بلوں کا حکومتی قانون ساز پالیسی کے مطابق جائزہ لیا جائے، قانون سازی کی ترجیحات حکومت کی پالیسیوں اور قومی مفاد سے ہم آہنگ ہونی چاہیے۔میڈیا ر...
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان اسٹرٹیجک اور اقتصادی تعلقات قائم ہیں،دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں آئندہ برسوں میں مشترکہ فائدے کے بے شمار مواقع موجود ہیں جن سے استفادے کی ضرورت ہے،امریکا بھی پاکستان کا اہم تجارتی شر...
لاہور: پاکستان ریلویز کو 6 ماہ کے دوران کتنے ارب روپے کی آمدن ہوئی، حکام نے اس حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔ سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ کے مطابق پاکستان ریلویز نے 6 ماہ کے دوران 46 ارب روپے کما لیے۔ یہ آمدن پچھلے سال کے اسی دورانیے کی آمدن سے 5 ارب روپے زیادہ ہے۔مجموعی آمدن م...
پشاور: وزیراعلی کے پی نے صوبے بھر کی اقلیتی عبادت گاہوں کو سولر سسٹم دینے اور اقلیتی کمیونٹی کے طلبہ کو 10کروڑ روپے کی اسکالرشپس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور سے ون مین کمیشن ان مائنارٹی رائٹس کے چئیرمین شعیب سڈل نے ملاقات کی۔ سیکریٹری...
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان ایک انقلابی ا قدام ہے ،اس سے تعلیم، صحت، روزگار اور کاروبار کے مواقع میں اضافہ ہو گا۔ منگل کو موجودہ حکومت کے پانچ سالہ قومی اقتصادی منصوبے (202429) اڑان پاکستان کے موقع پر اپنے پیغا...
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان اسٹرٹیجک اور اقتصادی تعلقات قائم ہیں،دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں آئندہ برسوں میں مشترکہ فائدے کے بے شمار مواقع موجود ہیں جن سے استفادے کی ضرورت ہے،امریکا بھی پاکستان کا ا...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ میں متعارف کرائے گئے چند پرائیویٹ ممبرز بلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام وزارتوں کو ہدایت کی ہے کہ نجی بلوں کا حکومتی قانون ساز پالیسی کے مطابق جائزہ لیا جائے، قانون سازی کی ترجیحات حکومت کی پالیسیوں اور قومی مفاد سے ہم آہنگ ہونی چ...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان۔ ہوم گرون نیشنل اکنامک پلان میڈ ان پاکستان معاشی اصلاحات کا ایجنڈا ہے، ملک ڈیفالٹ سے استحکام کی طرف آیا اور اب استحکام سے ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے، معاشی اصلاحات کے ایجنڈے میں پ...
اسلام آباد:وزیراعظم نے معاشی منصوبے اڑان پاکستان کا افتتاح کردیا اور کہا ہے کہ آج ایک عظیم دن ہے کہ اس دن اڑان پاکستان کا آغاز کیا گیا۔ معاشی منصوبے اڑان پاکستان کی افتتاحی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں اعلی سول قیادت نے شرکت کی۔ ان میں وفاقی وزرا، مختلف ادارون کے سرب...
کراچی:کراچی میں گزشتہ کئی روز سے جاری دھرنے ختم کرانے کے لیے پولیس حرکت میں آگئی اور کارروائی کرتے ہوئے 10میں سے 6 مقامات پر دھرنے ختم کرادیے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق جوہر چورنگی سے جوہر موڑ آنے اور جانے والے راستہ کھول دیا گیا جبکہ فائیو اسٹار چورنگی پر احتجاج ختم ہونے کے بعد رو...
لاہور: ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے انہیں جیل بھیجنے میں کردار نہ ہونے کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو روز قبل خواجہ محمد رفیق شہید کی برسی کے موقع پر کی گئی میری گفتگو شواہد اور تجربات کی روشنی میں میرے خ...
لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ترکیہ کے قونصل جنرل درمش بستاغ نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران تجارت، تعلیم، صحت، زراعت، اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماں نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنا...
پشاور: سابق اسپییکر قومی اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتی نظام مفلوج ہوگیا ہے، انسانی حقوق محفوظ ہیں ملک میں مارشل لا نافذ ہے. پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارے خلاف بے تحاشا مقدمات قائم...
پشاور: چیک پوسٹ پر رات گئے ہونے والے حملے میں پولیس اہل کار سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے داربن چیک پوسٹ پر رات گئے حملہ کیا، جس میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک پولیس اہل کار عصمت اللہ ہے جب کہ ایک مزدور کی شناخت...
اسلام آباد: یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچنا شروع ہوگئیں۔کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی باشندوں کی میتیں مرحلہ وار مختلف ایئر پورٹس پر پہنچائی جارہی ہیں۔ حاجی احمد کی میت پرواز نمبر کیو آر0626 سے گزشتہ روز سیالکوٹ پہنچ گئی، ...
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سرکاری افسران اور ملازمین کا بیک وقت ایک سے زائد محکموں میں نوکری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔بیک وقت دہری ملازمت کا انکشاف صوبائی محکمہ تعلیم کے ملازمین سے متعلق ہوا ہے، اس سلسلے میں ڈائریکٹر ایجوکیشن نے متعلقہ ملازمین کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے،...
اسلام آباد: سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سال 2024ء میں دہشت گردوں کے خلاف 59 ہزار سے زائد کامیاب آپریشنز کئے۔زرائع کے مطابق سال 2024 میں خوارج اور دہشتگردوں کے لئے ریاست پاکستان کی واضح پالیسی کی بدولت سکیورٹی فورسزاور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رواں...
ٹھٹھہ: وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پرامن دھرنوں کے خلاف نہیں ہیں، دھرنوں سے لوگوں کو تکلیف ہوئی ، لوگوں کو تکلیف ہوگی تو دور کرنا ہماری ذمے داری بنتی ہے، دھرنوں کے خلاف کارروائی کرنے جا رہے ہیں، کچھ لوگ ناراض ہوں گے۔ زرائع کے مطابق ٹھٹھہ میں پریس کانفر...
راولپنڈی: سابق خاتون اول بشری بی بی اپنے شوہر سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ون آن ون ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچ گئیں۔ زرائع کے مطابق بشری بی بی خیبر پختونخوا پولیس کے پروٹوکول میں اڈیالہ جیل آئی ہیں۔ بشری بی بی کو حکام کی جانب سے جیل کے اند...