... loading ...
پاکستان تحریک انصاف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلا س میں وزیر دفاع گیس کے معاملے پر برس پڑے اور وزیراعظم سے کہا ہے کہ آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا ہے، خیبرپختونخوا میں گیس پر پابندی ہے، گیس بجلی ہم پیدا کرتے ہیں اور پِس بھی ہم رہے ہیں، اگر آپ کا یہی رویہ رہا تو ہم ووٹ نہیں دے سکیں گے جس پر وزیر اعظم نے بھرپور جواب...
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرول مزید مہنگے ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرول 150 روپے فی لیٹر ہونے کا خدشہ ہے۔ آئل مارکیٹنگ ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرولیم قیمتیں ...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمے داروں کے خلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست کی سماعت کے دوران سانحہ مری کا ذمے دار این ڈی ایم اے کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیس میں تو کوئی انکوائری کی ضرورت ہی نہیں، قانون پر این ڈی ایم اے نے عمل کرانا تھا،اس قانون میں جتنے لوگ...
وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس عمرعطا بندیال کی بطورچیف جسٹس تعیناتی کی سمری تیارکرلی۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری وزارت قانون وانصاف نے سمری منظوری کے لیے ایوان صدر ارسال کردی ہے جس کے تحت صدر مملکت جسٹس عمرعطا بندیال کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیں گے۔ ذرائع کے مط...
پاسپورٹس کی درجہ بندی کا مقابلہ ایک بار پھر سنگاپور اور جاپان نے جیت لیا ہے۔عالمی درجہ بندی میں جاپان اور سنگاپور کے پاسپورٹس کم از کم پہلی سہ ماہی2022 کے طاقتور ترین پاسپورٹس قرار پائے ہیں ۔ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے 2022 کے لیے دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی فہرست جاری کی ہے جس میں جا...
حکومت نے منی بجٹ منظور کرانے کے لیے حکمتِ عملی تیار کرلی اس ضمن میں اراکین کو دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے (آج)جمعرات کو قومی اسمبلی سے فنانس سپلیمنٹری بل (منی بجٹ) کی منظوری کے لیے تمام اراکین اسمبلی کو اسلام آباد طلب کرلیا گیا ہے۔پارٹی ...
پاکستان پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ (ن) سمیت دیگر بڑی اپوزیشن جماعتوں نے حکمراں جماعت تحریک انصاف کو منی بجٹ کی منظوری کے معاملے میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت احتجاجی حکمت عملی بھی تیار کرلی گئی۔ فراہم کردہ معلومات کے مطابق اپوزیشن منی بجٹ کے خلاف (آج)جمعرات کوقومی اسمبلی ...
حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے منی بجٹ سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔ایم کیو ایم نے منی بجٹ پر 11 نکاتی تجاویز قومی اسمبلی میں جمع اور وزیر خزانہ شوکت ترین کو بھجوادی ہیں۔متحدہ قیادت نے کاٹیج انڈسٹری پر ٹیکس لگانے کی مخالف کی اور سولر پینل پر لگ...
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کے 140 جعلی اور غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی ایک فہرست جاری کی ہے جن میں یونیورسٹیوں، کالجز اور پروفیشنل ادارے شامل ہیں۔ ایچ ای سی کی اس دو نمبر تعلیمی اداروں کی فہرست میں پنجاب کے 96، سندھ کے35، خیبر پختونوں کے 11، آزاد کشمیر کے تین اور وفاقی حکومت ...
کراچی کے علاقے صدر میں واقع موبائل مارکیٹ میں اب تک کی سب سے بڑی ڈکیتی ہوئی ہے ،جہاں 4 مسلح ڈاکو دن دیہاڑے ٹیلی کام کمپنی کے دفتر سے 1 کروڑ روپے لے کر فرار ہوگئے ہیں۔نئے سال میں بھی ضلع جنوبی میں پولیس امن قائم نہ کراسکی، صدر موبائل مارکیٹ میں ٹیلی کام کمپنی میں ایک کروڑ روپے سے ...
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کی جانب سے آئین کی شق 62 (ون ایف) کے تحت تاحیات نااہلی کے خاتمے کیلئے درخواست تیار کرلی جو جلد ہی دائر کی جائے گی،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون کی جانب سے دائر کی جائے گی۔درخواست میں تاحیات نااہلی کے اصول کا اطلاق صرف انتخابی تنازعا...
قومی سلامتی پالیسی کے 100 سے زائد صفحات پر مشتمل پالیسی کا آدھا حصہ عام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ وزیر اعظم جمعہ کو 50 صفحات پر مشتمل پالیسی کے نکات کا اجرا کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پالیسی معاشی، عسکری اورانسانی سکیورٹی کے 3 بنیادی نکات ...
مری میں طوفانی برفباری کے دوران سیاحوں سے زیادہ کرایہ طلب کرنے پر ایک ہوٹل سیل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سیاحوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے اور ان سے کرائے کی مد میں زیادہ رقم وصول کرنے پر ایک ہوٹل سیل کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے سوشل میڈیا پر شکایت کے بعد ...
پاکستان تحریک انصاف غیر ملکی فنڈنگ پر اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک سے حاصل کیا گیا حصہ خفیہ رکھا جائے گا تاکہ بینک اکاؤنٹس معلومات سے متعلق قانون اور رولز کی خلاف ورزی نہ ہو۔اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی کی رائے ہے کہ رپورٹ کے کچھ حصے خفی...
امریکا میں پاکستان کے ڈاکٹر منصور محی الدین نے میڈیکل سائنس کی دنیا میں کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک دل کے مریض کے سینے میں خنزیر کا دل لگا دیا۔ یونیورسٹی آف میری لینڈ اسکول آف میڈیسن کے مطابق ایک مریض میں کامیابی سے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کا دل لگایا گیا ہے۔ڈاؤ میڈیکل یون...
جامعہ کراچی کے سال 22- 2021 کے بیچلرز کے داخلہ ٹیسٹ میں سندھ کے سرکاری بورڈز کے معیار تعلیم کی قلعی کھول دی، صرف کیمبرج اور آغا خان بورڈ ہی متاثر کن کارکردگی دکھاسکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی میں داخلہ کے خواہشمند انٹر میں 90 فیصد یا اس سے زائد نمبر لانے والے امیدوار بھی ...
سالِ نو کے آغاز پر برفباری دیکھنے کے شوقین افراد کے لیے 7 جنوری کی شب خوفناک خواب کی طرح ثابت ہوئی جب ملکہ کوہسار مری میں برفانی طوفان نے سب کچھ تہس نہس کردیا،طوفان میں گاڑیاں ہی دھنس گئیں، لوگوں نے ٹھنڈ سے بچنے اور پناہ لینے کی خاطر گاڑیوں میں قیام کیا اور ہیٹر چلایا مگر انتہائی...
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سینئر رہنما خالد بلتی عرف محمد خراسانی افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں ہلاک ہوگیا۔ سینئر سیکیورٹی عہدیدار نے کالعدم ٹی ٹی پی کے سینئر رہنما کی ہلاکت کی تصدیق کی تاہم واقعہ کی تفصیلات فی الحال واضح نہیں۔ سیکورٹی عہدیدار کے مطابق 50 سال...
مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 'گرین سگنل ' دے دیا جس کے بعد اپوزیشن جماعتیں ان ہاؤس تبدیلی کیلئے متحرک ہوگئیں ۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتیں اِن ہاؤس تبدیلی کے لیے متحرک ہوگئیں، ن لیگ اور جمعیت علمائے اسلام (جے یوآئی) میں اس حوالے سے رابطہ بھی ہوا ہے اسی معام...
متحدہ اپوزیشن نے مری سانحہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک انتظامی اور بدترین نااہلی و نالائقی کا مجرمانہ فعل ہے جس کی کوئی معافی نہیں ، وزیر اعظم صاحب اگر انتظامیہ تیار نہیں تھی تو آپ کس مرض کی دوا ہیں، استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، ایک وزیر...
معروف عالم دین اور اسکالر مولانا طارق جمیل کی اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔انسٹاگرام پر مولانا جمیل طارق کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں معروف عالم دین کو صوفے پر بیٹھے موبائل استعمال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ عالم دین ...
پل میں تولا پل میں ماشا کی طبعیت رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین اپنی ہی حکومت پر برس پڑے۔ انتہائی غیر متوازن رویے میں معروف عامر لیاقت نے اپنے ٹوئٹ میں سانحہ مری پر لکھا کہ ویڈیو میکنگ ایکسپرٹ وزیراعلیٰ جناب عثمان بزدار مر...
پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس (آج)پیر کو طلب کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوں گے۔اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں مِنی بجٹ کے خلاف ون پوائنٹ ایجنڈے پر مشاورت کی جائے گی...
وزیراعظم عمران خان کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے اعتراف کیا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی امریکا کے اثر سے آزاد نہیں ہے۔ایک انٹرویومیں ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ قرض لیتے رہیں گے تو خارجہ پالیسی آزاد نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے اخراجات کو پورے کرنے کے لیے باہر سے قر...