... loading ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کے الیکشن کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا۔ پیمرا سے عمران خان کے پشاور میں منعقدہ پارٹی کنونشن سے خطاب کا مکمل ریکارڈ اور ریکارڈنگ طلب کر لی۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ،رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان اور سینیٹ...
ملک بھر میں کاغذ کا بحران شدت اختیار کرگیا جس کی وجہ سے قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے کاغذ کے بحران کی وجہ سے اخباری صنعت بھی بحران کی لپیٹ میں آگئی ہے کئی اخبارات بند ہونا شروع ہوگئے جبکہ قومی اخبارات نے بھی صفحات کم کرنا شروع کردیئے ہیں اور قیمتوں میں اضافہ شروع کردیا جس کے ب...
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے تین روزہ دورے کے لیے روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو ، خواجہ آصف، مفتاح اسماعیل، چودھری سالک حسین، مریم اورنگزیب، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور شاہ زین بگٹی سمیت 13 رکنی وفد بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہے۔ روانگی سے قبل انہ...
آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق سپریم کورٹ میں زیرسماعت صدارتی ریفرنس سماعت کے لئے مقرر کردیا گیا ۔ چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لاجر بنچ 9 مئی کو صدر مملکت کی طرف سے بھجوائے گئے ریفرنس کی سماعت کرے گا ۔ مسلم لیگ ن کے وکیل مخدوم علی خان 9 مئی کو اپنے دلا...
کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے کے مبینہ سہولت کار مشتبہ شخص بیبگار امداد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔مشتبہ شخص کو سی ٹی ڈی نے موبائل فون کے لنک کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی میں خود کش دھماکا کرنے والی خاتون بیگ میں دھماکا خیز مواد لے کر سلور جوبلی ...
کراچی جامعہ کراچی میں وین پر خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق خودکش حملے سہولت کاری سے متعلق اطلاعات پر سیکیورٹی اداروں نے گلستان جوہر، موسمیات اور اسکیم تینتیس میں چھاپے مارے، اس دوران مشتبہ کار سوار کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون...
جامعہ کراچی میں خودکش دھماکا کرنے والی خاتون شاری بلوچ کس سے ملتی رہی، پولیس کو اس سے متعلق اہم شواہد مل گئے۔تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی دھماکا کیس میں انتہائی اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ شاری بلوچ روزانہ کی بنیاد پر اپنے دیور کے ہاں شوہر سے ملتی تھی۔تفتیشی حکام کا ...
کراچی یونیورسٹی میں وین پر خودکش دھماکا کرنے والی خاتون حملہ آور سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی میں خودکش دھماکے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تفتیش جاری ہے۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور شاری بلوچ کا آخری ٹوئٹ بیرون ملک سے کیا گی...
کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر خودکش حملہ کرنے والی خاتون کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں چینی سفیر کو گرفتاری کا بتایا گیا۔سی ایم ہائوس کراچی میں وزیر داخلہ کی موجودگی میں قائم مقام چینی سفیر کو بر...
کراچی یونیورسٹی میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش بم دھماکے کا مقدمہ انسداد دہشت گردی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر نمبر 30/2022 میں مبینہ ٹائون تھانے کے ایس ایچ او سب انسپکٹر بشارت حسین مدعی ہیں۔ ایف آئی آر زیر دفعہ 302، 324، 427، 190، 34 ایکسپلوزیو ایکٹ 3/4 مجریہ 1908 اور...
کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملہ کرنے والی خاتون کے خاندان کے چند افراد کا کالعدم بی ایس او سے تعلق کا انکشاف سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہے ، تحقیقاتی ذرائع نے بتایا ہے کہ حملہ آور کے خاندان سے چند افراد کالعدم بی ایس او سے تعلق رکھتے ہ...
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے میں پہلی بارمہلک کیمیکل کا استعمال کیا گیا اور خودکش بمبار نے جیکٹس سے جڑی پن کو کھینچ کر دھماکا کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی کنفیوشس ڈیپارٹمنٹ کے باہر خودکش دھماکے میں استعمال ہونے والے بارودی مواد کے حوالے سے تفصی...
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے سپہ سالار کی تعیناتی آئین اور قواعد و ضوابط کے مطابق کریں گے، فوج قومی ادارہ ہے اس کے خلاف پروپیگنڈہ برداشت نہیں کیا جائیگا، خواہش تھی تحریک انصاف کے اراکین استعفے نہ دیتے، اب قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا، عمران حکومت سے ورثے میں بہت کچھ ...
کراچی یونیورسٹی دھماکے میں 2 خواتین سمیت 3 چینی باشندے جاں بحق ہوگئے۔ کراچی یونیورسٹی میں ایک وین میں ہونے والے خوفناک بم دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو خواتین سمیت تین چینی باشندے جاں بحق ہوئے جبکہ چوتھا شخص ممکنہ طور پر گاڑی کا ڈرائیور ہو سکتا ہے۔ کراچی پولیس چیف غلام نبی...
وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بروز پیر 2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر تین چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی لیکن وزیر اعظم نے عید ا...
جامعہ کراچی میں وین میں دھماکے کے نتیجے میں دو غیرملکی اساتذہ سمیت 5افراد جاں بحق اور 3افراد زخمی ہوگئے جن کی حالت تشویشناگ بتائی جاتی ہے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے قریب وین میں ہوا اور وین کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی ہی تھی۔ دھماکے کے بعد ریسک...
دعا زہراکو تحویل میں لینے کے لیے اے وی سی سی کی ٹیم لاہور روانہ ہوگئی ہے۔ پانچ رکنی ٹیم تفتیشی افسر سعید بھی شامل ہیں۔ بچی کے والدین اور دستاویزات کے مطابق بچی کم عمر ہے۔ دعا زہرہ کو کراچی منتقل کرنے کے بعد عمر کے تعین کے لیے بون ٹیسٹ کروایا جائے گا۔ بچی کو پنجاب کی عدالت میں پیش...
عید کے بعد اتحادی جماعتوں کے سربراہ اور پارلیمانی لیڈرز نے بڑی بیٹھک لگانے پر غور شروع کردیا ہے جس میں صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے سمیت پی ٹی آئی کے ممکنہ اسلام آباد مارچ پر حکمت عملی بنائی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی اتحادی جماعتوں بالخصوص (ن ) لیگ کو ایوان صدر سے ت...
وزیراعظم شہبازشریف نے صدر ڈاکٹرعارف علوی کو وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برادری کے لیے ایک اور ایڈوائس ارسال کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے کہا کہ حمزہ شہباز کی بطور وزیر اعلیٰ پنجاب حلف برداری کے لیے ہائیکورٹ کا حکم واضح ہے جس کے بعد کسی مشاورت یا سوچ و بچار کی ضرورت نہیں ہے...
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا نام تاحال ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہیں نکالا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نئی حکومتی پالیسی کے تحت وزیرداخلہ راناثناءاللہ کانام بدستور ای سی ایل پر ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سلیمان شہباز اور ان کے اہل خانہ کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے...
نوازشریف، مریم نواز، شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے، وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے نئی پالیسی کے تحت اہم سیاسی، کاروباری شخصیات، بیوروکریٹس کے نام بھی ای سی ایل سے نکال دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ ن...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر سپریم کورٹ کی اوپن سماعت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے نئے اعلامیہ میں بھی پاکستان میں مداخلت کی تصدیق ہوئی ہے ،قوم کسی صورت امریکی غلامی قبول نہیں کرے گی، کارکن اسل...
شمالی وزیرستان میں سرحد پارافغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے باعث پاک فوج کے3 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بین الاقوامی سرحد کے اس پار افغانستان کے اندر سے دہشت گرد...
ڈی جی ایف آئی اے محمد طاہر رائے نے چارج سنبھال لیا ۔ ڈی جی ایف آئی اے محمد طاہر رائے نے چارج سنبھالنے کے بعد افسران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایمانداری سے بہترین حکمت عملی پرمکمل عملدرآمد کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانا ہے، عوام کوعزت دی جائے گی اور...