... loading ...
، وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادیوں کے ساتھ معاملات حل کرنے کے لئے سابق صد آصف علی زرداری سے مدد طلب کرلی۔ وزیراعظم سے آصف علی زر داری، بلاول بھٹو کی ملاقات، چیئرمین نیب کی تقرری ،موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کے دوران پیپلزپارٹی سے متعلق ایم کیوایم کے خدشات اور بلوچستان عوامی پارٹی کے تحفظات ...
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے پٹرولیم کے شعبے میں غلط فیصلوں کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنایا جائے گا، عمران خان اور ان کی کابینہ کے غلط فیصلوں سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہوا،کمیشن کی رپورٹ عوام کے سامنے رکھی جائے گی،عمران خان اور ان کے وزرا کم...
تھرپارکر پولیس پرزائیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے والے غلام محمد جونیجو کو گرفتار کرنے میں ناکام، غلام محمد جونیجو کا بھائی غیرقانونی ترقی کے الزام میں جبری ریٹائرڈ کیا گیا، جبری رٹائرڈ ہونے کے باوجود نعمت اللہ جونیجو بھٹائی ہسپتال حیدرآباد میں کلرک کے عہدے پر قابض، دونوں بھائی محکمہ ...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیوٹرل کو مداخلت کرنے کی دعوت دینے پر آرٹیکل۔6 لگتا ہے ، قومی اسمبلی سے لے کر پنجاب اسمبلی تک عمران خان نے آئین شکنی کرائی، آر ٹی ایس سسٹم بٹھا کرچار سال تک ایک نااہل مسلط کیاگیا ،عمران خان نے 4 سال اپنی ناکامی کو چھپانے ک...
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بروقت فیصلے نہ ہوتے تو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پاکستان کو تباہ کرکے ہی چھوڑتی۔راولاکوٹ میں وحدت کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان مذہب کے نام بنا تھا اب اسے سیکولر بنایا جا رہا ہے۔...
مسلم لیگ(ن)نے وزیراعلی پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں عددی اکثریت کی برتری کا دعوی کردیا اور کہا ہے کہ آج (جمعہ کو) حمزہ شہباز بآسانی دوبارہ وزیراعلی منتخب ہوجائیں گے۔مسلم لیگ(ن)کے رہنما عطا تارڑ نے دیگر لیگی رہنمائوں کے ہمراہ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائ...
قومی اسمبلی نے مالی سال-23 2022 کے فنانس بل کی کثرت رائے سے منظوری دے دی، وفاقی بجٹ کی شق وار منظوری کے دوران پیٹرولیم لیوی میں مرحلہ وار 50 روپے اضافہ بھی منظور کیا گیا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت 2 گھنٹے سے زائد کی تاخیر کے بعد شروع ہونے والے اجلاس میں وز...
چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کارکنوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں اشیا کی قیمتیں آسمان پر اور معیشت زمین پر ہے،اب مزید اور مہنگائی ہوگی، بجلی، پیٹرول، گیس اور کھانے کی اشیا مہنگی ہوں گی،آج آئی ایم ایف کے پیر پکڑے...
کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے معاملے پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان اور ڈاکٹر فاروق ستار کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار ضمنی انتخاب آزاد امیدوار کی حیثیت سے لڑنے کے خواہش مند ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم ...
خادم حرمین شریفین کے مشیر، مکہ المکرمہ ریجن کے گورنر اور مرکزی حج کمیٹی کے چیئرمین شہزادہ خالد الفیصل نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وبا کے باعث اس سال 10 لاکھ عازمین حج ادا کریں گے، جن میں 150,000 اندرون ملک سے جب کہ 8 لاکھ 50 ہزار بیرون ملک سے شامل ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہزادہ ...
آج سے مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونگی ، 2 جولائی کی رات یا 3 جولائی مون سون کا پہلا اسپیل بارش برسائے گا سندھ کے دیگرشہروں میں کل سے بارش اورتیزہوائیں چلیں گی،سمندرمیں بھی طغیانی کاخدشہ ہے ، محکمہ موسمیات کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملک کے دیگر شہروں سمیت رواں ہفتے کراچی میں بھی مون...
وفاقی حکومت نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر روس سے تیل کی درآمدات پر غور شروع کردیا ہے اور وزارت توانائی نے خط لکھ کر اس حوالے سے آئل کمپنیوں سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔وزارت توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے چار پیٹرولیم کمپنیوں کو لکھے گئے خط میں روس سے پیٹرول درآمد ...
بڑھتے بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے کے الیکٹرک سے بات کی جائے، عوام کتنی تکلیف برداشت کریں؟ وزیراعلی سندھ کی وزیر توانائی کو ہدایت کے الیکٹرک سے مکمل لوڈشیڈنگ کا شیڈول مانگا گیا ہے، انھوں نے یقین دہانی کرائی ہے 24گھنٹے میں صورتحال بہترہوجائیگی ،وزیر توانائی سندھ کراچی (اسٹاف ر...
رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی /صدام بجیر تھرپارکر میں پریزائیڈنگ افسر ڈاکٹر گھنشام پر تشدد کا معاملہ، ڈاکٹرز تنظیمیں میدان میں آ گئیں، مٹھی، کلوئی چھاچھرو،اسلام کوٹ میں او پی ڈی کا بائیکاٹ، ڈاکٹروں کا مظاہرہ، سندھ حکومت تشدد کرنے والے محکمہ صحت کے ملازم غلام محمد جونیجو کے خلاف کارروائ...
غیر فعال سیمن پروڈکشن یونٹ کی مد میں 50 لاکھ خرچ کئے گئے، ڈائریکٹر احتشام رانا و دیگر کے خلاف اینٹی کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کرپشن کے سنگین الزامات ہیں اور کچھ ماہ قبل صوبائی وزیر لائیو اسٹاک نے احتشام کو کرپشن کے سنگین الزامات میں معطل کیا تھا،رپورٹ حیدرآباد (رپورٹ :شاہنواز ...
رپورٹ :شعیب مختار روزنامہ جرأت کی کوششیں رنگ لے آئیں، بکنگ پلاٹ کی منسوخی پر بحریہ ٹاؤن کراچی کی جانب سے ریفنڈ پالیسی کے تحت شہری کو دیے گئے باؤنس چیک کیش ہو گئے، متاثرہ شہری کا جرأت انتظامیہ سے اظہار تشکر۔تفصیلات کے مطابق جرأت نے 30 مئی کو بحریہ ٹاؤن کی جانب سے انیس خان ن...
رپورٹ:امجد حنیف صوبائی وزیر سعید غنی کے اپنے علاقے چنیسر گوٹھ میں4 سال قبل بنایا جانے والاگورنمنٹ پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ اعظم بستی جس کا افتتاح بڑے ناموں نے کیا تھا اور اس پرکروڑوں روپے خرچ ہوئے لیکن اس میں پہلے دن سے تعلیم تو شروع نہیں ہو سکی البتہ عمارت کی خوبصورتی کی وجہ سے یہاں...
رپورٹ: مسرور کھوڑو محکمہ صحت سندھ اور کے ایم سی کی نااہلی کے باعث کراچی کے 6اسپتالوں میں سی ٹی اسکین اور ایم آر آئی مشینیں 2 سال سے ناکارہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، سول اسپتال کراچی کے شعبہ کارڈیالوجی میں جدید گاما کیمرہ ڈیوائس اور انجیوگرافی مشینیں بھی ڈیڑھ سال سے صحیح نہ ہوسکی، ...
کراچی کے علاقے لیاری ،مچھر کالونی ،پی آئی بی کالونی ،ابوالحسن اصفہانی روڈسمیت میں بجلی کی طویل دورانیے کی غیر اعلانیہ بندش کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج منگل کو دوسرے روز بھی جاری رہا، کراچی کے علاقے صدر میں کے الیکٹرک کے خلاف تاجر برادری نے احتجاج کیا اور احتجاجا کے الیکٹرک کے...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زرداری اور شریف خاندان اپنی دولت کا پچاس فیصد حصہ لے آئیں تو پاکستان بحران سے نکل جائیگا،حکومت اور جمہوریت اخلاقی قوت سے چلتی ہے ڈنڈوں سے نہیں، پی ٹی آئی کے کارکنان اور مظاہروں میں شریک لوگوں پر تشدد کرنے والوں کے چہرے ہمیں ...
مہنگائی،شدید گرمی،مون سون کا موسم اور مویشیوں میں لمپی اسکن کی وبا سبب مویشیوں کی آسمان سے باتیں کررہی ہیں،جس کے باعث عید قربان کی خوشیاں ماند پڑھ گئی،تفصیلات کے مطابق شہر میں شدید گرمی کے باعث مویشیوں کے خریداروں نے اپنے قریب تر موجود چھوٹی چھوٹی منڈیوں کا رخ کیا ہے،جبکہ شہر کی ...
ایم کیوایم پاکستان نے آئی بی اے سکھرکے ذریعے بھرتیوں کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا، عدالت نے9اگست کے لیے حکومت سندھ اور دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے امتناع کی استدعا مسترد کردی۔منگل کو سماعت کے دوران درخواست گزارایم کیو ایم سینیٹرخالدہ طیب نے موقف اختیارکیا کہ آئی بی اے سکھر ...
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کرائم منسٹر کی تقریروں سے ملک ٹرن آرائونڈ نہیں ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کو ٹرن آرائونڈ کرنے کی پہلی شرط یہ ہے کہ ڈاکوئوں اور چوروں سے ملک بچایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ...
حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پرلاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ہم بغیر کسی دبائو کے فیصلہ دیں گے۔ 25منحرف اراکین کو نکال کر دوبارہ وزارت اعلی پنجاب کے لیے ووٹنگ کروا لیتے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے حمزہ شہباز کے حلف اور گورنر کے اختیارات کے خلاف اپیلوں پر س...