... loading ...
سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر حمزہ شہباز کو پیر تک بطور ٹرسٹی وزیراعلیٰ کام کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حمزہ شہباز آئین اور قانون کے مطابق کام کریں گے اور بطور وزیراعلیٰ وہ اختیارات استعمال نہیں کریں گے، جس سے انہیں سیاسی فائدہ ہوگاجبکہ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء...
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اسٹیبلشمنٹ کی ''نرم مداخلت' 'کے ذریعے جلد مذاکرات شروع ہونے اور اکتوبر میں ملک میں عام انتخابات ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 17 جولائی کو ہونے والے پنجاب کے ضمنی انتخابات کے بعد ملک میں سیاسی عدم استحکام بہت گہرا ہو گیا ہے جس کے ملکی...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ عوام سڑکوں پر آسکتے ہیں، سری لنکا والے حالات زیادہ دور نہیں۔عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ صرف 3 ماہ میں زرداری اورشریف مافیا نے ملک کو سیاسی اور معاشی طور پر گھٹنوں پر لاکھڑا کیا۔عمران خان نے کہا میں پوچھتا ہوں کہ...
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے کے الیکٹرک کی بلوں میں 6ہزار روپے ماہانہ سیلز ٹیکس کسی صورت قبول نہیں ، اگر دودن میں کے الیکٹرک کے بلوں سے سیلز ٹیکس ختم نہیں کیا تو ہم تاجروں کے ہمراہ شہر کے اہم مقامات پر دھرنا دیں گے اور ہڑتال کا آپشن...
پی ٹی آئی کے غنڈوں نے رات سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی دیواریں پھلانگنے کی کوشش کی،سپریم کورٹ معاملے کانوٹس لے اتحادی حکومت نے کسی کوانتقام کانشانہ نہیں بنایا،تحریک انصاف کے پاس الزام تراشی کے سواکچھ نہیں،مرتضی وہاب کے ہمراہ پریس کانفرنس کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات س...
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ عوام میں جس قدر غصہ اورمایوسی ہے اس کے بعد پی ٹی آئی اور عمران خان کا عوام پر زیادہ دیر تک کنٹرول نہیں رہے گا کہ واپس گھر بھیج سکیں ،یہ ملک زرداری سیاست کامتحمل نہیں ہو سکتا ، اگر زرداری صاحب کی سیاست کرنی ہے تو پھر تو ب...
پاکستان مسلم لیگ (ق )کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی میرا وزیراعلیٰ کا امیدوار تھا اور آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا ، پی ٹی آئی کا امیدوار نہیں ہوسکتا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان انہوںنے کہاکہ اداروں کے ساتھ تیس سال سے ایک تعلق رہا ہے، کیسے اداروں ...
وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ ممبران اسمبلی کو کروڑوں روپے کی پیشکش کا پراپیگنڈا کرنے والے بتائیں کیا وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں کسی جماعت کا ایک ووٹ ادھر سے اُدھر ہوا ہے ،کیا چوہدری شجاعت حسین نے خط لکھنے کیلئے آصف علی زرداری سے پیسے لئے ہیں ،ڈپٹی رجسٹراراس درخوا...
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ایڈوائزری کے مطابق کراچی میں آج(اتوار) گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔کراچی، حیدرآباد، مٹیاری، ٹھٹھہ، بدین، میرپور خاص، عمر کوٹ، تھرپارکر، نوابشاہ، دادو، جامشورو و دیگر علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جبکہ تیز ہوا...
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ لاڈلے کو فائدہ پہنچانے کے لیے آج نئی تشریح کی گئی۔بہت ہوگیا، یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع ہم سے نہ رکھی جائے، انصاف کے ایوان بھی دھونس، دھمکی، بدتمیزی اور گالیوں کے دباو میں آ کر ب...
رپورٹ: مسرور کھوڑو حکومت سندھ نے شہریوں کوپاگل اور آوارہ کتوں کے رحم وکرم پر چھوڑدیا،محکمہ بلدیات سندھ کا پاگل اور آوارہ کتوں کی نس بندی کا ایک ارب روپے کا پروگرام ناکام ہوگیا، صرف کراچی میں 7ماہ کے دوران 18ہزار سے زائد لوگوں کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا، 2 مریض جان کی بازی ہار گئ...
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کو کہا جاتا ہے ہدایات پر چلنا ہے ورنہ بحران پیدا کر دیں گے۔ہم عمران خان کی اوقات جانتے ہیں اور وہ ہمیں جانتا ہے، ایسا کوئی مسئلہ نہیں، ادارے خاموش بیٹھ جا...
رپورٹ :علی نواز حیدرآباد میں تحریک انصاف کے کارکنان کا دھرنا، حیدر چوک پر دھرنے کے دوران پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، ڈی ایس پی حالی روڈ بھی زخمی، پیپلزپارٹی ایم پی اے جبار خان بھی حیدر چوک پہنچ گئے، سپاف رہنما اسفند مری کی مدعیت میں تحریک انصاف کے رہنماؤں پر مق...
رپورٹ :شعیب مختار انسانی اسمگلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے بعد ایف آئی اے نے انٹرپول سے ریڈ نوٹس میں شامل 211 ملزمان کی جلد گرفتاری سے متعلق رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا آئندہ چند روز میں اہم ملزمان کی گرفتاریاں متوقع۔تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں ایف آئی اے کی جانب سے انسانی اسمگلر...
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں انتہائی اعصاب شکن انتخابات کے بعد پنجاب کے ضمنی انتخابات کے بعد نمبر گیم کے لحاظ سے تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ق)کے مشترکہ امیدوارچوہدری پرویز الہی کو 186 کوووٹ ملے جبکہ حکمران اتحاد کے امیدوار حمزہ شہبازشریف کو 179 ووٹ ملے ہیں. ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا اس پر حیران ہوں۔ حمزہ شہباز شریف کی جیت پر عوام، نوجوان احتجاج کریں اور بتا دیں ڈاکوں کو تسلیم نہیں کریں گے۔ پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا اس پر حیران ہوں،یم کورٹ سے کہتا ہوں سب کی نظریں ...
سابق وزیراعظم نواز شر یف اورمولانا فضل الرحمان نے اتفاق کیا ہے کہ تحریک انصاف کیخلاف جارحانہ حکمت عملی اپنائی جائے،آئین پامال کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے، کرپشن اور معاشی تباہی جیسے حقائق کو عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم م...
ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غیرملکی مراسلے پر غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کیا جائے،سائفر معاملے پر دفتر خارجہ نے تفصیلی وضاحت جاری کر دی ہے،افغان حکومت تسلیم کرنے کا معاملہ ابھی بہت قبل از وقت ہے،کوشش رہی تمام ممالک سے تعمیری، مثبت سفارتی تعلقات ق...
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی زیر صدارت اجلاس، سروس چیفس کی شرکت، ملکی دفاعی اور سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیتے ہوئے تیاریوں پر مکمل اطمینان اور اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ عسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ ہر ...
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے واضح اور دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا طویل التوا کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا ، ہم کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے صرف صاف شفاف اور فوری انتخابات چاہتے ہیں ،الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت اور حکمران پارٹیوں کی بی ٹیم ہر گز نہ...
حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام،مہنگائی کی شرح بتیس فیصد سے زائد ریکارڈ،رواں ہفتے برائلر مرغی فی کلو دس روپے اٹھاسی پیسے مہنگی لہسن کی فی کلو قیمت سات روپے پانچ پیسے بڑھ گئی، مٹن،مصالحہ جات،دودھ دہی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جا...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرا دی، کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کا ایک یونٹ 3 روپے 55 پیسے مہنگا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کردی ہے۔ نیپرا نے بجلی جنوری سے مارچ 202...
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جمہوری جدوجہد کے فیصلہ کن موڑ پر چودھری شجاعت کا فیصلہ جمہوی مثبت سوچ کی دلیل ہے۔حمزہ شہباز شریف کے ایک مرتبہ پھر وزیراعلی بننے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ یہ جنگ ہے عوام کے حقیقی...
رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی جبری برطرفیاں دھمکیاں، یونیک کمپنی سے برطرف ملازمین کا دوسرے دن بھی پریس کلب حیدرآباد کے سامنے احتجاج، یونیک کمپنی کے خلاف محکمہ لیبر میں دو مزدوروں کی درخواست دائر، تحقیقات شروع، دو افراد نے برطرفی اور گریجویٹی نہ ملنے کی شکایت درج کرائی ہے، تحقیقات کر رہ...