وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar
نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کیلئے قانونی طریقہ کار اختیار کیا جائیگا،وزیراطلاعات وجود - منگل 12 اکتوبر 2021

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کی سول اور ملٹری کے درمیان بہت آئیڈیل تعلقات ہیں ، نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کیلئے قانونی طریقہ کار اختیار کیا جائے گا،وزیر اعظم آفس کبھی بھی کوئی ایسا قدم نہیں اٹھائے گا جس سے پاکستان کی فوج یا پاکستان کے سپہ سالار کی عزت میں کمی ہو اور پاکستان کی فوج یا سپہ سالار بھی کوئی ایسا قدم نہیں اٹھائیں گے جس سے وزیر اعظم یا سول سیٹ اپ کی عزت میں کمی ہو، شوکت کے سینیٹ کا الیکشن لڑنے کے حوالے سے بات ہو چکی ہے ،آئینی اور...

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کیلئے قانونی طریقہ کار اختیار کیا جائیگا،وزیراطلاعات

ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو جائے گا، عمران خان وجود - منگل 12 اکتوبر 2021

وزیر اعظم عمران خان ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر سے متعلق نوٹی فکیشن میں تاخیر پر پیدا ہونے والے ابہام کو مسترد کر تے ہوئے کہا کہ اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں،ہم ایک پیج پر ہیں، معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو جائے گا۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتِ حال کا جائزہ لیاگیا، اجلاس میں سول ملٹری تعلقات کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر گفتگو ہوئی ۔ وزیر اعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کے معاملے پ...

ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو جائے گا، عمران خان

سول ایوی ایشن میں اربوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف وجود - منگل 12 اکتوبر 2021

سول ایوی ایشن (سی اے اے)میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل پاکستان نے سول ایوی ایشن کی مال سال 20-2019 کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی، جس میں مجموعی طور پر 53 آڈٹ پیراز شامل کیے گئے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی بے قاعدگیوں، غیر قانونی فلائٹس کے اجازت ناموں اور ملکیتی اراضی پر قبضے سے ادارے کو 300 ارب روپے کا نقصان ہوا، سی اے اے کو متعدد یاد دہانیوں کے باوجود ڈپارٹمینٹل آڈٹ کمیٹی کا اجلاس طلب نہیں کیا گیا۔رپورٹ میں 65 ارب11 کروڑ 40 لاکھ روپے کے مالی معا...

سول ایوی ایشن میں اربوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پی ٹی آئی کے دو ارکانِ اسمبلی جلد استعفے دینے والے ہیں، عامر لیاقت کا دعویٰ وجود - منگل 12 اکتوبر 2021

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کااعلان کر نے والے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کو ان کے معاملات سے فاصلہ رکھنے کی وارننگ دے دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ فواد چودھری صاحب میرے معاملات سے فاصلہ رکھیں، مناسب رہے گا ورنہ میرا تھپڑ آپ کے تھپڑ کے آگے ٹِک نہیں سکے گا، بہتر ہے خاموش رہیں۔یاد رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے ...

پی ٹی آئی کے دو ارکانِ اسمبلی جلد استعفے دینے والے ہیں، عامر لیاقت کا دعویٰ

سعد رضوی کو رہا کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج وجود - پیر 11 اکتوبر 2021

پنجاب حکومت نے سعد رضوی کو رہا کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پنجاب حکومت نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو رہا کرنے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا، پنجاب حکومت نے درخواست میں سعد رضوی کے چچا کو فریق بنایا ہے۔ حکومت پنجاب نے درخواست میں موقف پیش کیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے سعد رضوی کو رہا کرنے کے حکم میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، لاہور ہائیکورٹ کو کیس سے متعلق تفصیلی ریکارڈ بھی فراہم کیا گیا، سعد رضوی کو...

سعد رضوی کو رہا کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

وزیراعظم سمیت کسی کو میری یاد تک نہ آئی، ڈاکٹر عبدالقدیر کا آخری خط منظر عام پر آگیا وجود - پیر 11 اکتوبر 2021

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے چار اکتوبر 2021کو لکھے گئے اپنے خط میں وزیراعلیٰ سندھ کو کہا ہے کہ آپ کے علاوہ وزیرِ اعظم اور دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو میری یاد تک نہ آئی۔ تفصیلات کے مطابق ایٹمی پروگرام کے خالق محسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو لکھا خط منظرِ عام پر آگیا ہے جس میں انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے بھیجے گئے گلدستے کا شکریہ ادا کیا۔ڈاکٹر عبدالقدیر نے لکھا کہ میں اب پہلے سے بہت بہتر محسوس کررہا ہوں، میں شکر گزار ہوں کہ میرے صوبے کے وز...

وزیراعظم سمیت کسی کو میری یاد تک نہ آئی، ڈاکٹر عبدالقدیر کا آخری خط منظر عام پر آگیا

مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہوگا وجود - پیر 11 اکتوبر 2021

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس(آج)پیر کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس (آج) پیر کو اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس کی صدارت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانافضل الرحمان کریں گے. جب کہ اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کے سربراہان شریک ہوں گے۔پی ڈی ایم اجلاس بلانے کے لیے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اہم رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے حکومت کو ہر محاذ پر ٹف ٹائم دین...

مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہوگا

بلوچستان اسمبلی کے ناراض ارکان کااجلاس ،موجودہ سیاسی صورتحال پرغور وجود - پیر 11 اکتوبر 2021

بلوچستان اسمبلی کے ناراض ارکان اسمبلی کااجلاس اتوار کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔اجلاس میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں ارکان نے اس بات پراتفاق کیا کہ وہ اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اس سلسلے میں بلوچستان عوامی پارٹی کا میر عبدالقدوس بزنجو ،ظہور بلیدی اور سردار عبدالرحمن کھیترن پر مشتمل تین رکنی وفد (آج)پیر کو اسلام آباد جائے گا جہاں وہ بلوچستان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے ملاقاتیں کریگا۔

بلوچستان اسمبلی کے ناراض ارکان کااجلاس ،موجودہ سیاسی صورتحال پرغور

محسن پاکستان، ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے وجود - اتوار 10 اکتوبر 2021

محسن پاکستان، نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث صبح 6 بجے کے قریب کے آر ایل ہسپتال لایا گیا تاہم صبح 7 بج کر 4 منٹ پر دار فانی سے کوچ کر گئے،ان کی عمر 85برس تھی ۔وہ کافی عرصے سے علیل تھے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان میں 26 اگست کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد تشویشناک حالت کے باعث انہیں کہوٹہ ریسرچ لیبارٹری ہسپتال میں داخل کیا گیا، تاہم طبیعت سنبھلنے پر وہ واپس گھر منتقل ہوگئے تھے ۔وفاقی وزیر داخلہ ش...

محسن پاکستان، ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کاملک میں فوری الیکشن کا مطالبہ وجود - اتوار 10 اکتوبر 2021

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف اور مولانافضل الرحمان نے ملک میں فوری الیکشن کا مطالبہ کردیا۔جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف کے گھر پر ان سے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم، مہنگائی اور بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے پر گفتگو ہوئی۔ شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آٹے و چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، لی...

شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کاملک میں فوری الیکشن کا مطالبہ

قائداعظم اورفاطمہ جناح کی جائیداد کے کیس میں اہم پیشرفت وجود - اتوار 10 اکتوبر 2021

آدھی صدی گزرنے کے بعد بابائے قوم قائداعظم اورفاطمہ جناح کی جائیداد کے کیس میں اہم پیش رفت ہوگئی، سندھ ہائیکورٹ نے قصرفاطمہ کیلئے موہٹہ پیلس کا نام استعمال کرنے سے روک دیا۔ بابائے قوم قائد اعظم اور فاطمہ جناح کی جائیداد کی تقسیم کے معاملہ پر آدھی صدی گزرنے کے بعد مقدمے میں اہم پیش رفت ہوگئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے قصرفاطمہ کیلئے موہٹہ پیلس کا نام استعمال کرنے سے روک دیا۔ فاطمہ جناح کی وراثت کیلئے حسن دالجی نے درخواست دائر کررکھی ہے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ فاطمہ جناح کی وصیت کے مطاب...

قائداعظم اورفاطمہ جناح کی جائیداد کے کیس میں اہم پیشرفت

سرکار کے 90 فیصد اداروں کا اطلاعات تک رسائی دینے سے انکار وجود - هفته 09 اکتوبر 2021

سرکار کے 90 فیصد اداروں نے اطلاعات تک رسائی دینے سے انکارکر دیا۔ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس، وزارت دفاع، داخلہ، تجارت و خزانہ، قانون و انصاف متعدد وزارتوں کی جانب سے سائلین کو جواب دینے سے گریز کیا جاتا ہے،رواں سال 36 اداروں کو 400 سوال بھیجے گئے، جن میں سے صرف 43 کے جواب آئے مگر وہ بھی ادھورے آئے، یہ ادارے پاکستان انفارمیشن کمیشن کی بھی پروا نہیں کرتے۔

سرکار کے 90 فیصد اداروں کا اطلاعات تک رسائی دینے سے انکار

مرکزی بینک آف انڈیاا سٹیٹ بینک آف پاکستان کا 45 کروڑ 60 لاکھ کا مقروض نکلا وجود - جمعه 08 اکتوبر 2021

مرکزی بینک آف انڈیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا 45 کروڑ 60 لاکھ کا مقروض نکلا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف انڈیا کا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مقروض ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ممبر قومی اسمبلی رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، قیام پاکستان کے وقت پاکستان چھوڑ کر جانے والے ہندؤں اور سکھوں کی پراپرٹی کی مالیت کا جائزہ لیا گیا۔آڈٹ حکام کے مطابق 1947 سے مرکزی بینک آف انڈیا نے پاکستان کو یہ رقم ادا نہیں کی۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے کہاکہ 1947 سے اس رقم کا تنا...

مرکزی بینک آف انڈیاا سٹیٹ بینک آف پاکستان کا 45 کروڑ 60 لاکھ کا مقروض نکلا

آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی، گیس کی قیمت پھر بڑھانے کا مطالبہ کر دیا وجود - جمعه 08 اکتوبر 2021

آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی اور گیس کی پھر قیمت بڑھانے کا مطالبہ کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان قرض پروگرام بحالی کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری ہیں ۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ کردیا ۔ ذرائع نے بتایاکہ آئی ایم ایف نے ہر طرح کی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ آئی ایم ایف نے کہاکہ انکم ٹیکس ، سیلز ٹیکس ، ریگولیٹری ڈیوٹی کے حوالے سے مزید اقدامات کیے جائیں۔ آئی ایم ایف نے تجویز دی کہ بجلی کے ...

آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی، گیس کی قیمت پھر بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

ڈالر مافیا کے 54 افراد میں سے 37 کا تعلق خیبر پختون خوا سے نکلا وجود - جمعه 08 اکتوبر 2021

ڈائریکٹر ایف آئی اے ناصر محمود ستی نے انکشاف کیا ہے کہ ڈالر مافیا کے 54 افراد میں سے 37 کا تعلق خیبر پختون خوا سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنڈی اور کرنسی کاروبار میں گرفتار ملزمان کے کیس کی پشاور ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران ڈی جی ایف آئی ے نے عدالت کو بتایا کہ ملک بھر میں 54 افراد ایسے ہیں جو ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرتے ہیں، مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بڑھ جائے تو یہ افراد ڈالر کو مارکیٹ میں لے آتے ہیں اور خوب کمائی کرتے ہیں، ڈالر مافیا کے ان 54 افراد میں سے 37 کا تعلق خیبر پختون خوا ...

ڈالر مافیا کے 54 افراد میں سے 37 کا تعلق خیبر پختون خوا سے نکلا

چترال میں 3 ہزار سال پرانی قبریں دریافت وجود - جمعه 08 اکتوبر 2021

خیبر پختونخوا کے علاقے چترال میں 3 ہزار سال پرانی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔پراجیکٹ ڈائریکٹر عبدالحمید کے مطابق چترال کے 3 ہزار سال پرانی قبریں چترال کے گاؤں سینگور سے برآمد ہوئی ہیں جو آرین دور کی ہیں اور ان قبروں کی تعداد 13 ہے۔ قبروں سے مٹی کے برتن اور نوادرات بھی برآمد ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قبروں میں ہزاروں سال پرانی ہڈیاں موجود ہیں اور جن کے نمونے ڈی این اے کے لیے امریکہ بھیجے جائیں گے۔عبدالحمید نے کہا کہ ڈی این اے کی مدد سے آرین قوم اور چترال کی تاریخ کا پتہ لگایا جا سکے...

چترال میں 3 ہزار سال پرانی قبریں دریافت

پینڈورا لیکس میں شامل افراد کے اثاثے ضبط کرنے کا مطالبہ،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کاوزیراعظم کو خط وجود - جمعه 08 اکتوبر 2021

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ لیکس میں 700 پاکستانیوں کے نام آئے، 2016میں پاناما پیپرزمیں 4500 پاکستانیوں کے نام آئے تھے۔سپریم کورٹ میں پاناما لیکس سے متعلق پٹشنز دائر ہوئیں،ایس ای سی پی ،اسٹیٹ بینک ،ایف بی آر اور ایف آئی اے نے تحقیقات کیں، عدالت نے چند پاکستانیوں سے متعلق نوٹس لیا۔ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل نے کہا کہ پنڈورا لیکس میں شامل افراد کی آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری کے طریقہ کار کی تحقیقات کی جائیں۔ خط میں پاناما اور پنڈورا لیکس میں شام...

پینڈورا لیکس میں شامل افراد کے اثاثے ضبط کرنے کا مطالبہ،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کاوزیراعظم کو خط

شوکت ترین سے وزارتِ خزانہ واپس لینے کا فیصلہ،مشیر خزانہ کے طور پر کام کریں گے وجود - جمعه 08 اکتوبر 2021

حکومت نے شوکت ترین سے وزارت خزانہ واپس لے کر انہیں مشیرخزانہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق 16 اکتوبرکوشوکت ترین سے وفاقی وزیرکا عہدہ واپس وزیراعظم کے پاس چلا جائیگا۔ آئین کے تحت وزیراعظم کسی غیرمنتخب شخص کو 6 ماہ کے لیے وفاقی وزیر بنا سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق شوکت ترین بطورمشیرای سی سی سمیت کابینہ کمیٹیوں کی صدارت نہیں کرسکیں گے، اس لیے حکومت نے شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے سینیٹرمنتخب کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے سینئررہنمائوں سے مشاورت شرو...

شوکت ترین سے وزارتِ خزانہ واپس لینے کا فیصلہ،مشیر خزانہ کے طور پر کام کریں گے

نوری آباد پاؤر پلانٹ کرپشن، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

احتساب عدالت اسلام آباد میں زیر سماعت نوری آباد پاؤر پلانٹ کرپشن ریفرنس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر جمعرات کو بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اہم قانون سازی میں پارلیمنٹ کو بائی پاس نہیں کرنا چاہیے، عمران خان دوسروں کیلئے جو پیمانہ رکھتے ہیں وہی اپنے لیے رکھیں۔ پنڈورا پیپرز میں آنے والے وزراء استعفیٰ دیں۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج سید اصغر علی نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کیخلاف نوری آباد پاور پلانٹ میں مبینہ ...

نوری آباد پاؤر پلانٹ کرپشن، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

بلوچستان، مختلف علاقوں میں زلزلے نے تباہی مچادی ،20افراد جاں بحق ،300زخمی وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے نے تباہی مچادی جس کے باعث 20 افراد جاں بحق اور 300ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے زلزلے نے شدید تباہی مچادی جس کے باعث 20 افراد جاں بحق اور 300 زخمی ہوگئے جب کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ علی الصبح 3:02 منٹ پرآیا جس کی شدت 5.9 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی جب کہ زلزلے کا مرکز ہرنائی کے قریب تھا۔ زلزلے کے باعث کوئٹہ، سبی، چمن، زیارت، قلعہ عبدللہ، ژوب، لورال...

بلوچستان، مختلف علاقوں میں زلزلے نے تباہی مچادی ،20افراد جاں بحق ،300زخمی

حکومت پاکستان میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی بل کا منصوبہ واپس لے، عالمی صحافتی و پبلشر اداروں کا مطالبہ وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

ورلڈ ایسوسی ایشن آف نیوز پبلشرز، انٹرنیشنل پبلشرز ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی بل کا منصوبہ واپس لے، کیوں کہ اس بل سے تمام میڈیا پر ریاستی کنٹرول کا خدشہ ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک مشترکہ بیان میں ان تنظیموں نے کہا کہ بل میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ پی ایم ڈی اے بورڈ کا چیئرمین اور نصف ارکان حکومت نامزد کرے گی۔اس بات پر خاص طور پر تشویش ہے کہ مجوزہ میڈیا اتھارٹی کو میڈیا ٹریبونل بنانے کا بھی اختی...

حکومت پاکستان میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی بل کا منصوبہ واپس لے، عالمی صحافتی و پبلشر اداروں کا مطالبہ

چارجڈ پارکنگ کے نام پر بھتہ خوری بند کی جائے گی، سندھ ہائیکورٹ وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

سندھ ہائی کورٹ نے شہر قائد میں غیرقانونی پارکنگ کی الاٹمنٹ اور پارکنگ فیس کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ چارجڈ پارکنگ کے نام پر بھتہ خوری بند کی جائے گی،عدالت نے فریقین سے29 اکتوبرتک تفصیلی جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔بدھ کوسندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں غیر قانونی پارکنگ کی الاٹمنٹ اور پارکنگ فیس وصولی کے کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ نے پارکنگ فیس وصولی پر ڈی آئی جی ٹریفک، کمشنر اور بلدیاتی اداروں پر اظہار برہمی کرتے ہوئے سوال کیا کہ کس قانون ...

چارجڈ پارکنگ کے نام پر بھتہ خوری بند کی جائے گی، سندھ ہائیکورٹ

عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپردِ خاک معروف شخصیات وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

معروف فنکار عمر شریف کوعبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں واقع شیخ لیاقت کمپاؤنڈ میں سپردخاک کردیاگیا۔پاکستان کے لیجنڈ اداکار و کامیڈی کنگ عمر شریف شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے کے باوجود اولیاء اللہ سے انتہائی عقیدت رکھتے تھے اور ان کی وصیت تھی کہ ان کی میت کو عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں دفن کیا جائے۔بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور فاطمہ جناح کی بہن شیریں جناح کی قبر عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں موجود ہیں۔مزار کے احاطے میں جمعیت علمائے پاکستان کے سابق سر...

عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپردِ خاک معروف شخصیات

کامیڈی کنگ عمر شریف درگاہ عبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں سپرد خاک وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

کامیڈی کنگ اور لیجنڈ اداکارعمر شریف کوعبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں واقع شیخ لیاقت کمپاؤنڈ میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور فاطمہ جناح کی بہن شیریں جناح کے قریب سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ اور تدفین کے موقع پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موجود تھی جبکہ میت کی منتقلی کے سلسلے میں بلاول چورنگی سے ضیا الدین ہسپتال جانے والی سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا تھا۔قبل ازیں عمر شریف کی نمازجنازہ سیلانی ویلفیئر کے علامہ بشیر فاروقی نے پڑھائی۔ کامیڈی کنگ عمر شریف ...

کامیڈی کنگ عمر شریف درگاہ عبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں سپرد خاک

مضامین
روشن مثالیں وجود هفته 16 اکتوبر 2021
روشن مثالیں

تعیناتی کو طوفان بنانے کی کوشش وجود هفته 16 اکتوبر 2021
تعیناتی کو طوفان بنانے کی کوشش

سنجیدہ لوگ، ماحولیات اور بچے وجود هفته 16 اکتوبر 2021
سنجیدہ لوگ، ماحولیات اور بچے

پنڈورا پیپرز کے انکشافات وجود هفته 16 اکتوبر 2021
پنڈورا پیپرز کے انکشافات

بارودکاڈھیر وجود جمعه 15 اکتوبر 2021
بارودکاڈھیر

نخریلی بیویاں،خودکش شوہر وجود جمعه 15 اکتوبر 2021
نخریلی بیویاں،خودکش شوہر

آسام میں پولیس کی درندگی وجود جمعه 15 اکتوبر 2021
آسام میں پولیس کی درندگی

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے امکانات اور مضمرات؟ وجود جمعرات 14 اکتوبر 2021
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے امکانات اور مضمرات؟

میں بھول گیا تھا، وہ چیف آف آرمی اسٹاف ہے!! وجود جمعرات 14 اکتوبر 2021
میں بھول گیا تھا، وہ چیف آف آرمی اسٹاف ہے!!

امریکا کی آخری جنگ کی خواہش وجود منگل 12 اکتوبر 2021
امریکا کی آخری جنگ کی خواہش

مسلم قیادت کا بحران اوراسد الدین اویسی وجود منگل 12 اکتوبر 2021
مسلم قیادت کا بحران اوراسد الدین اویسی

کسانوں کے قتل پر نریندر مودی اور امیت شاہ کی مجرمانہ خاموشی وجود منگل 12 اکتوبر 2021
کسانوں کے قتل پر نریندر مودی اور امیت شاہ کی مجرمانہ خاموشی

اشتہار

افغانستان
افغانستان کی صورتحال ، امریکی نائب وزیر خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گی وجود جمعرات 07 اکتوبر 2021
افغانستان کی صورتحال ، امریکی نائب وزیر خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گی

طالبان کا داعش کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم وجود جمعرات 30 ستمبر 2021
طالبان کا داعش کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

طالبان حکومت کے بعد پاکستان کی افغانستان کیلئے برآمدات دگنی ہوگئیں وجود جمعه 17 ستمبر 2021
طالبان حکومت کے بعد پاکستان کی افغانستان کیلئے برآمدات دگنی ہوگئیں

امریکا کا نیا کھیل شروع، القاعدہ آئندہ چند سالوں میں ایک اور حملے کی صلاحیت حاصل کر لے گی،ڈپٹی ڈائریکٹر سی آئی اے وجود بدھ 15 ستمبر 2021
امریکا کا نیا کھیل شروع،  القاعدہ آئندہ چند سالوں میں ایک اور حملے کی صلاحیت حاصل کر لے گی،ڈپٹی ڈائریکٹر سی آئی اے

طالبان دہشت گرد ہیں تو پھر نہرو،گاندھی بھی دہشت گرد تھے، مہتمم دارالعلوم دیوبند کا بھارت میں کلمہ حق وجود بدھ 15 ستمبر 2021
طالبان دہشت گرد ہیں تو پھر نہرو،گاندھی بھی دہشت گرد تھے، مہتمم دارالعلوم دیوبند کا بھارت میں کلمہ حق

اشتہار

بھارت
بھارت،چین کے درمیان 17 ماہ سے جاری سرحدی کشیدگی پر مذاکرات ناکام وجود منگل 12 اکتوبر 2021
بھارت،چین کے درمیان 17 ماہ سے جاری سرحدی کشیدگی پر مذاکرات ناکام

مزاحمتی تحریک سے وابستہ کشمیریوں کے خلاف بھارتی کارروائیوں میں تیزی لانے کا منصوبہ وجود هفته 09 اکتوبر 2021
مزاحمتی تحریک سے وابستہ کشمیریوں کے خلاف بھارتی کارروائیوں میں  تیزی لانے کا منصوبہ

مرکزی بینک آف انڈیاا سٹیٹ بینک آف پاکستان کا 45 کروڑ 60 لاکھ کا مقروض نکلا وجود جمعه 08 اکتوبر 2021
مرکزی بینک آف انڈیاا سٹیٹ بینک آف پاکستان کا 45 کروڑ 60 لاکھ کا مقروض نکلا

بھارت، مسجد میں قرآن پڑھنے والا شہید کردیاگیا وجود جمعه 08 اکتوبر 2021
بھارت، مسجد میں قرآن پڑھنے والا شہید کردیاگیا

شاہ رخ کے بیٹے آریان کو 20 سال تک سزا ہوسکتی ہے وجود جمعرات 07 اکتوبر 2021
شاہ رخ کے بیٹے آریان کو 20 سال تک سزا ہوسکتی ہے
ادبیات
اسرائیل کا ثقافتی بائیکاٹ، آئرش مصنف نے اپنی کتاب کا عبرانی ترجمہ روک دیا وجود بدھ 13 اکتوبر 2021
اسرائیل کا ثقافتی بائیکاٹ، آئرش مصنف نے اپنی کتاب کا عبرانی ترجمہ روک دیا

بھارت میں ہندوتوا کے خلاف رائے کو غداری سے جوڑا جاتا ہے، فرانسیسی مصنف کا انکشاف وجود جمعه 01 اکتوبر 2021
بھارت میں ہندوتوا کے خلاف رائے کو غداری سے جوڑا جاتا ہے، فرانسیسی مصنف کا انکشاف

اردو کو سرکاری زبان نہ بنانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب وجود پیر 20 ستمبر 2021
اردو کو سرکاری زبان نہ بنانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

تاجکستان بزنس کنونشن میں عمران خان پر شعری تنقید، اتنے ظالم نہ بنو،کچھ تو مروت سیکھو! وجود جمعه 17 ستمبر 2021
تاجکستان بزنس کنونشن میں عمران خان پر شعری تنقید، اتنے ظالم نہ بنو،کچھ تو مروت سیکھو!

طالبان کا ’بھگوان والمیکی‘ سے موازنے پر منور رانا کے خلاف ایک اور مقدمہ وجود منگل 24 اگست 2021
طالبان کا ’بھگوان والمیکی‘ سے موازنے پر منور رانا کے خلاف ایک اور مقدمہ
شخصیات
ڈاکٹرعبدالقدیرخان کے لیے دو قبروں کا انتظام، تدفین ایچ8 میں کی گئی وجود اتوار 10 اکتوبر 2021
ڈاکٹرعبدالقدیرخان کے لیے دو قبروں کا انتظام، تدفین ایچ8 میں کی گئی

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نمازِجنازہ ادا کردی گئی وجود اتوار 10 اکتوبر 2021
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نمازِجنازہ ادا کردی گئی

ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے150 سے زائد سائنسی تحقیقاتی مضامین تحریر کیے وجود اتوار 10 اکتوبر 2021
ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے150 سے زائد سائنسی تحقیقاتی مضامین تحریر کیے

ڈاکٹرعبد القدیر خان نے8 سال کی قلیل مدت میں ایٹمی پلانٹ نصب کیا،ساری دنیا حیرت زدہ رہی وجود اتوار 10 اکتوبر 2021
ڈاکٹرعبد القدیر خان نے8 سال کی قلیل مدت میں ایٹمی پلانٹ نصب کیا،ساری دنیا حیرت زدہ رہی

آزاد کشمیرکے سابق صدر اور وزیراعظم سردار سکندر حیات خان کی کوٹلی میں نماز جنازہ ادا وجود اتوار 10 اکتوبر 2021
آزاد کشمیرکے سابق صدر اور وزیراعظم سردار سکندر حیات خان کی کوٹلی میں نماز جنازہ ادا