... loading ...
سی سی پی او پشاور محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ مبینہ خودکش حملہ آور کا سر بھی ملا ہے، ممکن ہے پولیس لائنز دھماکے کا حملہ آور کسی سرکاری گاڑی میں بیٹھ کر آیا ہو۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سی سی پی او محمد اعجاز خان نے کہا کہ دھماکا بظاہر خود کش حملہ لگتا ہے۔ جائے وقوعہ سے مبینہ خودکش حملہ آور کا سر بھی ملا ہے۔ اس ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ کے لیے گورنرز کو دوبارہ خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی 14 جنوری کو تحلیل ہوئی، تاحال الیکشن کی تاریخ نہیں دی گئی، خیبرپختونخوا اسمبلی 18 جنوری کو تحلیل ہوئی مگر ابھی تک گورنر خیبر پی کے کی جانب سے ...
آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے فواد چودھری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دیں، فواد چودھری کے خلاف ریکارڈ کے مطابق 5 مقدمات درج ہوئے۔ پنجاب میں فواد چودھری کے خلاف 3 مقدمات اور اسلام آباد میں 2 مقدمات درج ہوئے، فواد چودھری کے خلاف 2مقدمات خارج، ...
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کو کیس کا ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسپیشل جج سینٹرل جج اعظم خان نے اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت کی۔ اعظم سواتی عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اپنایا کہ اس عدالت کا امتحان ہے میں نہ ملک کا اور نہ قا...
پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکے میں شہداء کی تعداد 88 ہو گئی، ریسکیوآپریشن تاحال جاری ہے۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے مطابق دھماکے کے 55 زخمی اب بھی زیر علاج ہیں۔ ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کے مطابق دھماکے کے شہداء کی تعداد 88 ہوگئی۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) کے ت...
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا ریفرنس عدالت کو بھیجا تھا۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کے کیس...
صوبائی دار الحکومت پشاور میں پولیس لائنز کے قریب واقع مسجد میں بم دھماکے میں 32 افراد شہید اور 147 سے زائد زخمی ہو گئے جس میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث شہداء کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے ، دھماکے کے باعث عمارت کا ایک حصہ بھی گر گیا ، کئی افراد ملبے تلے دب گئے جبکہ صدر مملکت عار...
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی پروسیکیوشن کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق 28 جنوری کو جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما کا 2 روزہ جسمانی ...
پشاور تھانہ پولیس لائن کی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے باعث دو افراد شہید اور 70 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا عین ظہر کی نماز کے دوران میں ہوا۔ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی جانب سے...
لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل (منگل تک ) طلب کر لیں ۔ عدالت عالیہ میں جسٹس طارق سلیم نے فواد چودھری کے قریبی عزیز نبیل شہزاد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں وفاقی سیکریٹری داخلہ، نیب، ایف آئ...
وزیر آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے واقعہ کی مکمل فرانزک رپورٹ منظرعام پر آ گئی۔حملے میں استعمال ہونے والے اسلحے اور گولیوں کی فرانزک رپورٹ 4 صفحات پر مشتمل ہے۔ فرانزک رپورٹ کے مطابق عمران خان پر حملے کے موقع سے 31 گولیاں ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے الزامات لگانے کے معاملے پر سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا۔ آصف علی زرداری نے لیگل نوٹس میں کہا کہ نوٹس ملنے کے 14 روز میں عمران خان غیر مشروط معافی مانگیں، معافی نہ مانگی تو قانونی ...
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کا دورہ اسلام آباد ملتوی ہو گیا۔ یو اے ای کے صدر بہاولپور میں شدید بارش اور موسم کی صورتحال کے باعث اسلام آباد نہیں آ سکے، معزز مہمان صبح ساڑھے 7 بجے سے ٹیک آف کے منتظر تھے، سکیورٹی نے موسم کی خرابی کی وجہ سے انہیں پرواز کی اجازت نہ...
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نگراں سیٹ اپ میں توسیع کا عندیہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ آئین میں نگراں حکومتوں کی مدت میں توسیع کی گنجائش موجود ہے، نئی مردم شماری کا اعلان ہو چکا ہے، الیکشن کمیشن ممکنہ طور پر انتخابی اخراجات اور مردم شماری کا معاملہ دیکھے گا، الیکشن کمیشن پی ٹی آ...
لاہور ہائی کورٹ نے تحریکِ انصاف کی پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر کے گورنر پنجاب کو بذریعہ سیکریٹری اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا،عدالت نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں۔ پنجاب میں عام انتخابات کی ...
بلوچستان میں لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں چینکی اسٹاپ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پل ستون سے ٹکرا کر مسافر کوچ کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 39 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔ تفصیلا ت کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی آ رہی تھی، کھائی میں گرنے کے بعد کوچ میں آگ...
عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فواد چودھری کوعدالت پیش نہ کرنے پرلاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں آئی جی اسلام آباد اور آئی جی پنجاب سمیت 16 پولیس افسران کو فریق بنایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پولیس افسروں نے عد...
پاکستان کے خفیہ اداروں کی اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آوروں کے ایک بڑے نیٹ ورک پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق انٹیلی ایجنسیوں نے بروقت کارروائی کرکے ملک کو بڑی تباہی سے بچا لیا ہے۔ سیکیورٹی ایجنسیوں کی کارروائی کے دوران ہفتہ کو خود کش ح...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پلان اے اور بی کی ناکامی کے بعد پلان سی بنا ہے جس کے پیچھے آصف زرداری ہے، اس کے تحت آصف علی زرداری نے مجھے راستے سے ہٹانے کے لیے دہشت گرد تنظیم کو پیسہ دیا ہے جس میں طاقت ور لوگ سہولت کار ہیں، میں نے جو پہلے چار نام دیے تھے اس...
سندھ ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالتِ عالیہ نے 10 دن کے لیے بابر غوری کی حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بابر غوری 30 جنوری کو وطن واپس پہنچیں گے۔انسدادِ دہشت گر...
اسلام آباد کی خصوصی عدالت جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی فیملی کے ڈیٹا لیک کیس میں 3 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے ملزمان کی پچاس پچاس ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ایف بی آر ملازمین...
پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے فواد چودھری کے بھائی فیصل چودھری کو ٹیلی فون کر کے گرفتاری والے بیان پر معذرت کی ہے۔ پرویز الہٰی نے کہا کہ فواد چودھری اور ان کے خاندان سے برسوں پر محیط احترام و عقیدت کا رشتہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز کے نادانستہ بیان سے فواد چودھری اور...
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اداروں کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما فواد چو دھری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پراڈیالہ جیل بھجوا دیا۔ جمعہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرکی...
پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری اور راجہ ریاض کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا جبکہ الیکشن کمیشن کے ممبر بابر حسن بھروانہ اور اکرام اللہ خان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن غیرآئینی قرار دینے کی استدعا بھی کی ...