... loading ...
اسکردو میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اسکردو میں دیوسائی روڈ پر سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری ، حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 3 مرد ، ایک خاتون اور ایک بچہ شامل ہے، پولیس کاکہنا ہے کہ گاڑی کا ڈرائیور حادثے میں محفوظ رہا، جبک...
آئی ایم ایف حکام نے سیاسی جماعتوں سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد (ن) لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا، تاکہ نئے آئی ایم ایف پروگرام کیلئے یقین دہانیوں پر عملدرآمد کیلئے حمایت طلب کی جا سکے۔ آئی ایم ایف کے نمائندے ایستھرپار...
حکومت کی جانب سے سانحہ 9 مئی 2023ء کے افسوس ناک واقعات میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواتین اور 18 سال سے کم افراد پر عدالتوں میں ہی کیسز چلیں گے جبکہ فوجی عدالتوں میں سماعت کے دوران ملزمان کو...
انسداد دہشت گری عدالت نے 9 مئی واقعات کے کیسز میں چیرمین تحریک انصاف، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگری عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جج نے چیئرمین تحریک ان...
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں آج یومِ تقدسِ قرآن منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری سطح پر ہر طبقہ فکر سے وابستہ افراد سوئیڈن میں ملعون شخص کے ہاتھوں قرآن پاک نذر آتش کیے جانے کے واقعے کی شدید مذمت کر رہے ہیں۔ وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں کے عل...
جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ کی جج اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا۔ تقریبِ حلف برداری میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء نے شرکت کی۔جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس تھیں۔ جسٹس مسر...
پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کی پوتی سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی 3 سالہ پوتی کھیلتے ہوئے سوئمنگ پول میں گر گئی تھی، ننھی زینب کی لاش سوئمنگ پول سے نکال کر سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کر دی گئی۔ مولا بخش چانڈیو کے ترجمان ...
استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے اپنے فلیٹ میں سر میں گولی مارکر خودکشی کر لی ہے تاہم انہوں نے خودکشی کی وجہ بیان کرتے ہوئے ایک تحریر چھوڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ عالمگیر ترین نے اپنے آخری نوٹ میں بیماری کا ذکر کیا ہے جبکہ عا...
وزیراعظم کے مشیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عون چودھری نے پاکستان تحریک انصاف پرپابندی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمران خان کے سابق پرسنل سیکریٹری عون چودھری نے پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائرکر دی ۔ استحکام پاکستان پارٹی کے رہنم...
ضلع خیبر کے علاقے شکاس میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہو گئے جبکہ 3دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 5 اور 6 جولائی کی درمیانی رات سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے شکاس م...
کور کمانڈر ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورکمانڈر ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس کی لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی۔ پولیس نے خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت دیگر کو ...
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے دو مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقدمات میں نئی دفعات کے اضافے کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کو منصوبہ ساز کے طور پر نامزد کیا جائے گا۔ دفاعی وحساس تنصیبات پر حملوں کی مقدمات میں انسداد دہش...
اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی۔ اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد اپوزیشن لیڈر امجد ایڈوکیٹ نے جمع کرائی، سیکریٹری اسمبلی نے تمام اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کر دیا۔ گزشتہ روز چیف کورٹ گلگت بلتستان نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو...
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں عدالت نے نااہل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جی بی کے خلاف جعلی ڈگری کیس میں نااہلی کے لیے چیف کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے فیصلہ دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نااہل قرار دے دیا۔ فیصلہ ...
پاکستان تحریک انصاف دور میں 29 افراد کو فوجی عدالتوں سے سنائی گئی سزائیں سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئیں۔ درخواست کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی جانب سے آرٹیکل 184/3 کے تحت دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں وفاق پاکستان، سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو فریق بن...
تھرپارکر میں 24 گھنٹوں کے دوران اسلام کوٹ کے مختلف دیہات میں 15 افراد کو سانپ نے ڈس لیا۔ گزشتہ 3 روز کے دوران سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ 60 افراد کو اسپتال لایا گیا ہے، متاثرین میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ تھرپارکر میں بارش کے بعد سانپ کے ڈسنے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے...
قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردیے جس کے بعد اب قومی احتساب بیورو کو انکوائری کے دوران ملزم کو گرفتار کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔ آرڈیننس کے تحت نیب ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی مدت 14 روز سے بڑھا کر 30 دن کر دی گئی ہے جبکہ آرڈیننس کی منظوری کے بعد چی...
سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ کوئٹہ میں وکیل کے قتل میں نامزدگی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ ملک نے سماعت کی۔ عدالت نے کیس میں کارروائی پر حکم ا...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا اور چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چی...
پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے پارٹی بیانیہ بنانے کیلئے ٹاسک سونپ دیا جبکہ پارٹی نے نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے فقید المثال استقبال کی تیاریاں شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی زیر صدارت دبئی میں ہونے والے پارٹی اجلاسوں میں سیاسی و قانو...
کراچی کی مقامی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج اور ہنگامہ آرائی سے متعلق فردوس شمیم نقوی کے خلاف مقدمے میں پولیس کو آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے چیئرمین تحریک انصاف کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج اور ہنگامہ آرائ...
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیر قانونی تعمیرات کے کیس میں نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ شہر میں غیر قانونی تعمیرات جاری رہنے پر عدالت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ایس بی سی اے کیوں غیرقانونی تعمیرات روکنے م...
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے ملک میں کراچی سمیت 9 نئے صوبوں کی تشکیل کی تجویز دی ہے۔ انہوں نے کراچی، وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) اور ہزارہ کے صوبے بنانے کے ساتھ ساتھ پنجاب اور بلوچستان کو 3، 3 صوبوں میں تقسیم کرنے کی بھی تجویز دی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے ...
پاکستان ٹینریز ایسوسی ایشن نے عید الاضحیٰ پر قربان کیے گئے جانوروں کے اعداد و شمار جاری کر دیے، ملک بھر میں 63 لاکھ 60 ہزار جانوروں کی قربانی کی گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی کے باعث ملک میں گزشتہ سال کی نسبت میں 28 سے 30 فیصد جانور کم قربان کیے گئے۔ پاکستان ٹینریز ایسوسی ای...