... loading ...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت درخواست مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج مقدمہ کی درخواست بھی مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سائفر کیس سنن...
پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کر دیا جس کے باعث عدالت نے نواز شریف کے دائمی وارنٹ منسوخ کر دئیے۔منگل کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت کی جن کے سامنے ن...
پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کر لی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لانچنگ کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور تکنیکی تیاری کو جانچنا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر اے ایس ایف سی نے آرمی اسٹریٹجک فورسز کی تربیت کے معیار اور آپریش...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا مسترد کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر درخواست کی سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت پر مشتمل بینچ نے کی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج کو...
سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران فرد جرم عائد کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔عدالت نے فرد جرم ر...
سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس میں چار ہفتوں میں ملزمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔ سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت ہوئی، اس دوران مفرور ملزمان کی عدم گرفتاری سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی، جس میں عدالت کو بتایا گیا کہ ایم کیوایم کے مفرورملزمان کے شناختی کارڈز، پاسپ...
اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں درخواست بریت پر سماعت فواد چودھری کی عدم حاضری کے باعث 25 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں فواد چودھری کے خلاف اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں درخواست بریت پر سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ سابق وف...
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے دبئی سے پاکستان روانگی سے قبل کہاہے کہ انتقام پر یقین نہیں رکھتا، ملک کو ہم سب کی ضرورت ہے ، آج بڑا پلان پیش کروں گا،میری زندگی کا مشن پاکستان کو معاشی لحاظ سے مضبوظ اور بااختیار کرنا ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں قائد ن...
چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کے کیس میں الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 24 اکتوبر کو چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس م...
قومی ائیر لائن کی مزید 18 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جن میں کراچی آنے جانے کی 14 پروازیں بھی شامل ہیں۔ کراچی سے لاہور، بہاولپور رحیم یار خان اور کوئٹہ کی 4 پروازیں منسوخ کی گئیں، کراچی سے اسلام آباد کے لیے پی کے 308 اور پی کے 368 منسوخ کی گئی ہے۔اس کے علاوہ دمام، ...
حیدرآباد سمیت اندرون سندھ میں غیر قانونی طور پر آباد افغانیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ کمشنر حیدرآباد نے ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنرز، ایس ایس پیز اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران کو حساس اداروں سے بھی مدد لینے کی ہدایت کی ہے۔ کمشنر حیدرآباد نے یہ ہد...
حکومت نے سرکاری حج اسکیم کے تحت فی کس 11 لاکھ روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حج پالیسی 2024 منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کو بھیج دی گئی ہے اور ڈالر کا بوجھ کم کرنے کے لیے آئندہ برس بھی اسپانسر شپ اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئندہ حج پر 28 کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے اور اسپانسر...
قومی ائیر لائن پی آئی اے کو گزشتہ روز سے رکے ہوئے ایندھن کی فراہمی شروع کر دی گئی جس کے بعد پروازوں کی روانگی کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایندھن کی عدم فراہمی اور انتظامی مسائل کی وجہ سے پی آئی اے کا شیڈول شدید متاثر ہوا تھا جس کے سبب ملکی و غیر ملکی 19 پروازیں منسوخ ہوئیں تھی جب کہ 20 سے...
وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ منگل کو وفاقی حکومت کی جانب سے مخدوم علی خان نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جس میں فیڈریشن، نیب اور چیئرمین پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا ہے، وفاقی حکومت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت اپیل دائر ک...
تحریک انصاف کی بزرگ اور بیمار خاتون رہنما یاسمین راشد کی ضمانت خارج کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شاد مان حملہ کیس میں سابق صوبائی وزیر یاسمین راشد کی جانب سے ضمانت کی درخواست دائر کی گئی تھی، پراسیکیوٹر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ یاسمین راشد تھانہ شادمان کیس میں دوبارہ جسمانی ر...
کراچی سمیت سندھ کے 22 اضلاع میں اتوار 5نومبر کو براہ راست (ڈائریکٹ) سیٹوں پر مختلف کیٹیگریز پر ہونیوالے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 69کونسلز کی 80 نشستوں پر 355 امیدواروں نے متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمش...
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ اور ملیر کے اطراف میں بوندا باندی ہوئی۔ گرومندر، ناظم آباد، لسبیلہ، لیاقت آباد سمیت دیگر قریبی مقامات پر بھی بوندا باندی ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے وسطی و بالا...
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اور 190 ملین پاونڈ سکینڈل میں ضمانتیں منظور کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اپنے وکیل کے ہمراہ توشہ خانہ اور 190 ملین پاونڈ اسکینڈل میں اسلام آباد کی احتس...
کرپٹ عناصر کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کیلئے نیب کی جانب سے وائٹ کالر کرائم ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹاسک فورس میں 4 ملٹری انٹیلیجنس افسران، اسٹیٹ بینک کے افراد شامل ہوں گے، ٹاسک فورس میں ایف بی آر سے 8، ایس ای سی پی کے 2 افسران شامل ہوں گے۔ تفصیلات کے ...
خیبرپختونخوا کے شہر سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔اس سے قبل اتوار کو افغانستان اور بھارت میں بھی زلزلہ آیا تھا۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اتوارکو افغانستان کے مقامی وقت 8 بجکر 6 منٹ پر آیا گزشتہ 9 روز ک...
نگران سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنر دفاتر سے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں ڈپٹی کمشنر دفاتر سے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کر دی۔ رپورٹ کے مطابق نگراں وزیر داخلہ سندھ کی منظوری سے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی ...
لاہور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھکاری بچوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 20 بچوں کو تحویل میں لے لیا۔ آپریشن داتا دربار، لاری اڈا، یادگار چوک، بتی چوک، شاہدرہ اور دیگر علاقوں میں کیا گیا، شہر بھر میں ہاٹ سپاٹ کی نشاندہی کے بعد بھکاری مافیا کے خلاف ریسکیو آپریشن کیے جارہے ہیں۔...
چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سیکورٹی اور تحفظ کی درخواست پر جلد سماعت کیلئے مقرر کی گئی متفرق درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے کوئی وکیل پیش نہیں ہوا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کی، اس مو...
پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ جج نے چیئرمین پی ٹی آئی سے تلخ باتیں کرنے کی کوشش کی، فاضل جج کا سماعت میں جھگڑالو انداز تھا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ دوطرفہ سماعت ...