... loading ...
بدترین لوڈ شیڈنگ اور مہنگی بجلی کے ستائے ہوئے شہریوں کے لئے حکومت سندھ کی جانب سے اچھی خبر سامنے آگئی۔وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 100یونٹ تک کے صارفین کو مفت بجلی دینے کا پلان تیار ہوگیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں سولر پارک اور منی گرڈ اسٹیشن سے عوام کو 100 یونٹ مفت بجلی فراہم کی جائے ...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک انصاف کو عام انتخابات میں بلے کے نشان سے محروم کرنے کے حوالے سے برطانوی ہائی کمشنر کے اعتراض کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے وہی کیا جو قانون کہتا ہے ۔اپریل میں ہونے والی عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جی...
القادر ٹرسٹ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے گزشتہ رات راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ مارا گیا تھا تاہم نیب کو القادر ٹرسٹ کا ریکارڈ حاصل کرنے میں کامیابی نہیں مل سکی۔ تفصیلات کے مطابق نیب ذرائع نے بتایا کہ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کو نیب ریڈ کے حوالے سے پہلے سے مع...
سربراہ منہاج القرآن ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی معلومات درست کریں ، میری کسی اسٹیبلشمنٹ آفیسر یاجنرل (ر) ظہیر الاسلام سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، نواز شریف دوسری بار الزام لگا رہے ہیں ،میں ان کے اس الزام کو جھوٹ اور تہمت قرار دیتا ہوں۔ ایک انٹر ویو میں ڈاکٹر طاہر...
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)بحریہ ٹاؤن کے مرکزی دفتر پر نیب کے چھاپے کے خلاف ملک ریاض کا ردعمل سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن اسلام آباد کے مرکزی دفتر پر نیب کے چھاپے کے خلاف ملک ریاض نے ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے ملک ریاض وعدہ معاف گواہ نہیں بنے گا ج...
ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی اور گزشتہ 7مہینے سے شرح تبادلہ مستحکم رہنے کے نتیجے میں ترسیل کی لاگت میں تنزلی کے باوجود بڑی کمپنیوں نے ڈبے کے دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فوجی فوڈز لمیٹڈ نے نورپور کے فی لیٹر دودھ کے ڈبے کی قیمت 280روپے سے بڑھا کر 300ر...
ملکی اداروں اور شخصیات کیخلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا مہم چلانے والوں کیخلاف تحقیقات شروع کردی گئی۔ایف آئی اے نے سوشل میڈیا مہم چلانے والے افراد سے تحقیقات شروع کرتے ہوئے سوشل میڈیا مہم میں شامل افراد سے بیانات لینے کا مرحلہ بھی شروع کر دیا، راولپنڈی میں متعدد افراد سے ابتدائی پ...
سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے تقریباً6سال10ماہ بعد دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدارت سنبھال لی سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں نواز شریف کو 21فروری 2018کو پارٹی صدارت کے لئے بھی نااہل کر دیا گیا تھا ۔ اس سے قبل انہیںپانامہ کیس میں28جولائی2017 کو نا اہل کر دیا گیا تھا۔ نواز...
کراچی میں مویشیوں کی فیس کے نام پر عوام کو ہر سال ڈیڑھ سے دو ارب کا ٹیکہ لگانے کا انکشاف ہوا ہے ۔محکمہ اینٹی کرپشن نے مبینہ طور پر غیر قانونی ٹھیکہ دینے کے الزام پر تحقیقات شروع کردی ۔۔متاثرہ ٹھیکیدار کا کہنا ہے کہ ٹھیکے کی فراہمی میں قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے ۔ زیادہ بولی ل...
بین الاقوامی فلکیات مرکز نے توقع ظاہر کی ہے کہ اسلامی دنیا میں 2024کی عید الاضحی کی تاریخ مختلف ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مرکز نے بتایا کہ مختلف ممالک عید الاضحی کی تاریخ کا تعین چاند کے اپنے مقامی نقطہ نظر کی بنیاد پر کرتے ہیں اور چاند دیکھنے کے لیے دوسرے ملکوں پر انح...
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور نومنتخب صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا۔پارٹی کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ثاقب نثار نے مجھے زندگی بھر کے لیے پارٹی کی صدارت سے ہٹایا، آج لوگوں نے ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں...
خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کی 3 الگ الگ کارروائیوں میں 23 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ 5 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے ۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 مئی کو خفیہ اطلاعات پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیا گیا تھا جس میں کیپٹ...
لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دئیے ہیںکہ ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ۔ پیرکوحیات آباد سے الکوزی خاندان کے افراد کے لاپتا ہونے کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور نے کی جس میں حیات آباد سے 4بھائی ...
سندھ ہائیکورٹ نے کورٹ رپورٹرز کو روزہ مرہ کی عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دے دی ہے ۔عدالت عالیہ نے عدالتی کاروائی کی کوریج پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت میں پیمرا کے 21مئی کے نوٹی فکیشن کی پابندی سے متعلق شقوں پر عمل درآمد روک دیا۔عدالت نے پیمرا کو میڈیا کے خلاف تادیبی کارروائی س...
بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ کبھی بھی کسی کو اجازت نہیں دوں گا کہ وہ مجھے سیاسی مقاصد کے لیے پیادہ کے طور پر استعمال کرے ۔ملک ریاض نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ میری ساری زندگی، اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ مجھے اپنے اصول پر قائم رہنے کی رہنمائی کی ہے کہ میں کسی بھی معامل...
سیکیورٹی فورسز نے پشاور ضلع کے علاقہ حسن خیل میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ،فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان بھی شہید ہوگئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گردوں کی مبینہ موجودگی ...
پاکستان کے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بحریہ ٹائون کے سربراہ ملک ریاض کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں جاری لوٹ مار کو ختم کریں گے اور یہ سب اللہ کے فضل وکرم اور بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں ممکن ہوگا، پاکستانیو بس کچھ دن رہ گئے ہیں انتظار کرلو۔سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی ...
قائد مسلم لیگ ن نوازشریف آئندہ ماہ ملک گیر دورے کریں گے ۔نوازشریف پہلے مرحلے میں کراچی جائیں گے ، نوازشریف آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں کا بھی دورہ کریں گے ، نوازشریف پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد تنظیم کو مستحکم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔واضح رہے کہ نوازشریف کو مسلم لیگ ...
(رپورٹ: ہادی بخش خاصخیلی)قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم نے حکومت میں شمولیت سے انکار نہیں کیا،کبھی نہیں کہا حکومت کے ساتھ نہیں ہیں، مسلم لیگ (ن) کے ساتھ شمولیت کے لئے بات چیت جاری ہے ،سیاسی معاملات پر بات کرنے کے لیے ہم مذاکرات کے لیے حاضر ہیں، پی ٹی آئی کو ف...
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کارکردگی نے ناقدین کے منہ بند کردیے ،عسکری قیادت نے بھی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کردار ادا کیا، فوجی اور سول افسران ملک میں سرمایہ کاری سے متعلق مل کرکام کررہے ہیں،زرعی ملک کی پیداوار بڑھانے کیلئے محنت کرنا ہوگی...
دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، جس میں جج نے ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ اس موقع پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔عد...
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے مشتبہ ڈکیت ہلاک ہوگیا، پولیس نے دوسرے ڈاکو کو زندہ جلانے سے بچالیا۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن پولیس کے ایس ایچ او جمال لغاری نے بتایا کہ اورنگی ٹاؤن میں ارسلان نامی شہری اپنے گھر سے نکلا تو اس دوران علاقے کی بجلی چلی گئی، وہ مو...
پی ٹی آئی قیادت نے جے یو آئی کے ساتھ مل کر احتجاجی تحریک چلانے کے معاملے پر عمران خان سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، حتمی منظوری پر دونوں جماعتوں کی بااختیار کمیٹی بنائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا گزشتہ روز ایک مشاور...
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان)کے تنظیمی معاملات چلانے کی ذمے داری مصطفی کمال کے سپرد کردی گئی۔ایم کیو ایم کے اندرونی ذرائع نے جرأت کو آگاہ کیا کہ یہ وہ فیصلہ ہے جو عرصہ دراز سے کرنے کی راہ ہموار کی جارہی تھی، مگر تاحال تنظیم کے اندرونی حالات اس کے لیے ہموار نہی...