... loading ...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر سمیت 45 سے زائد افراد کے خلاف حافظ آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق حماد اظہر پر تقریر کے دوران حکومت کے خلاف ہرزہ سرائی کا الزام ہے ۔سابق ایم این اے شوکت بھٹی، ایم پی اے ضمیر الحسن اور ضلعی صدر کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے ۔اس حوالے سے ...
حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے لیے عمران خان اور مولانا فضل الرحمن کی قربت بڑھنے لگی، مشترکہ معاملات پر کمیٹی بنا دی گئی جس کے سربراہ اسد قیصر ہوںگے ، فضل الرحمان اور اسد قیصر میں ملاقات اگلے ہفتے طے پاگئی۔پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے مابین معاملات طے پانے لگے ۔ ...
رہنماء پی ٹی آئی و سابق ا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چوری ہونے پر سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے جارہے ہیں،نواز شریف حلفاً کہیں میں انتخابات جیتا ہوں تو ہم سب چھوڑ دیں گے ، ہم بیٹھے ہوئے نہیں اپنی تیاری کررہے ہیں، سرپرائز دیں گے ۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے میڈ...
وفاقی وزیر توانائی سردارمحمد اویس خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان تیزی سے انرجی مکس میں قابل تجدید توانائی کا تناسب بڑھا رہا ہے ، چین کی سب سے بڑی سولر مینوفیکچرنگ کمپنی کو پاکستان میں سولر مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی دعوت دی ہے جس پر کمپنی نے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے ۔ پاور ڈ...
متنازع ہتک عزت بل کے خلاف صحافی تنظیموں نے حکومتی تقریبات، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اجلاسوں، وفاقی و صوبائی بجٹ کی کوریج کے ساتھ حکومتی اتحادی جماعتوں کی سرگرمیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا۔متنازع ہتک عزت بل کی گورنر پنجاب کی طرف سے منظوری کے خلاف صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن...
کم عمر بچوں کی امریکا اسمگلنگ کے مقدمے میں عدالت نے ملزم صارم برنی کے ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کرتے ہوئے اسے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، دوران سماعت انکشاف ہوا کہ ملزم نے امریکن جوڑے سے 3 ہزار ڈالر وصول کیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت م...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سے سرکاری خرچ پر ایک ہزار طلباء و طالبات کو زراعت کی جدید تربیت کیلئے یانگلنگ ایگریکلچرل ڈیمانسٹریشن بیس بھیجنے کا فیصلہ کرتے ہوئے چین میں پاکستانی سفیر اور متعلقہ حکام کو چینی حکام سے منصوبے کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے جبکہ وزیرِ اعظم نے...
سربراہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کرپشن کو صنعت کا درجہ دے دیا ہے ۔ کراچی میں خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پہلے کرپشن ڈیولپمنٹ کی بائی پراڈکٹ ہوتی تھی، اب ڈیولپمنٹ کرپشن کی بائی پراڈکٹ ہے ۔خالد مقبول صدیقی نے ک...
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صرف طاقتور وں سے بات کروں گا ، مجھے ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا ہے ، جیل میں کوئی رعایت یا سہولت نہیں مانگی، جیل میں ہوں ٹوئٹ نہیں کرسکتا، وکلا کو ٹوئٹ کی ہدایات کرتا ہوں،جس ملک میں استحکام نہیں ہوگا سرمایہ کاری نہیں آئے گی، موجودہ بجٹ میں...
وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ سے طویل ملاقات ہوئی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی ملاقات میں موجود تھے ، ملاقات میں دونوں اطراف کے چین پاکستان اقتصادی راہداری کی اپ گریڈیشن پر اتفاق کرلیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان موجود پائیدار شراکت داری کی توثیق کرتے ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی چیئرمین عمران خان ریاست مخالف ٹوئٹ کیس میں شامل تفتیش ہوگئے اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) کی ٹیم نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سابق وزیراعظم سے پوچھ گچھ کی۔تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی اپنے وکلا ظہیر عباس اور انتظار پنجوتھا کی موج...
سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ نے بانی ٹی آئی کی درخواست پر نیب ترامیم کیس کی سماعت کی اور دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت کی جس میں عمران خان اڈیالہ جیل سے بذ...
وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے جیل میں کمرے کی تصاویر سپریم کورٹ میں پیش کر دیں۔نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی ۔ جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظ...
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دو روز قبل گاڑی پر فائرنگ سے صنعتکار کی ہلاکت ڈکیتی مزاحمت کا نتیجہ نکلی، تفتیش کاروں نے واردات سے متعلق اہم شواہد حاصل کر لیے ، سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش کی جارہی ہے ۔تفتیشی حکام کے مطابق صنعتکار آصف بلوانی بوٹ بیسن کے قریب نجی بینک سے ...
عمران خان نے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے متنازع ویڈیو کی تشہیر کے معاملے پر شامل تفتیش ہونے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ریاست متنازع ٹوئٹ کے معاملے پرایف آئی اے کی ٹیم ایک بار پھر عمران خان سے تفتیش کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی تھی مگر انہوں نے دوسری مرتبہ بھی شامل تفتیش ہونے سے انکار ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب ہمارے لوگوں کو ہراساں کر رہی ہیں، صنم جاوید کی ضمانت ہوگئی پھر بھی بلاجواز گرفتار کیا گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ہماری خاتون وزیر اعلیٰ نے سول مارشل لاء لگایا ہوا ہے ، پنجاب میں...
سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترامیم کیس کی براہ راست نشریات کی درخواست مسترد کرنے سے متعلق اختلافی نوٹ جاری کردیا۔جسٹس اطہر من اللہ نے 13 صفحات پر مشتمل نوٹ میں لکھا کہ عوام کو سپریم کورٹ کی براہ راست نشریات تک رسائی نہ دینے کی کوئی ٹھوس وجہ موجود نہیں، بلکہ اس سے جسٹس ...
بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کو بہت مہینے ہوگئے ، پانچویں بار جیتے ہیں، لیکن وزرا اور ارکان اسمبلی میں سستی نظر آرہی ہے ، اب سے وزرا اور ارکان اسمبلی کام کرتے نظر آنے چاہئیں۔ کھلی کچہریاں لگائیں، صرف من پسند لوگوں ...
بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں اوتھل کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس میں اچانک آگ بھڑکنے سے دو مسافر جاں بحق ہوگئے جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے 28 مسافروں کو کوئٹہ لے جانے والی مسافر بس میں لسبیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر آتشزدگی ہوئی جس...
سندھ حکومت میں پاکستان پیپلزپارٹی کے وزرا کے درمیان تین دھڑے بننے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ وزیراعلیٰ نے بلاول سے وزرا کی شکایتوں کے انبار لگادیے ۔بلاول بھٹو کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی کے مطابق سندھ کابینہ میں تین دھڑے کھل کر سامنے آگئے ، جن میں سے ایک وز...
چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے کہا ہے کہ دوسرے آئینی ادارے پر تنقید کرنا اراکین پارلیمنٹ کا حق نہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ فیصل واوڈا اور مصطفی کمال عدالت میں پیش ہوئے ۔چیف جس...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلیں منظور کرلیں۔ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی، جس میں سماعت کے بعد عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر سماعت کے دور ان چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ سیاسی باتیں نہ کی جائیں۔پیر کو چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ نے معاملے کی سماعت کی ۔جسٹس سید م...
وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران چین کی جانب سے پاکستان پر واجب الادا پاور سیکٹر کا 15 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کا امکان ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرا عظم محمد شہباز شریف 4 سے 8 جون 2024 تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیراطلاع...