... loading ...
پاکستان نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آنے کی دعوت دے دی۔بھارت کی جانب سے اس دعوت نامے پر فیصلہ تاحال نہیں کیا گیا۔شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ اس سال 15 سے 16اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کی چیئرمین شپ اس با...
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر سے تفصیلی ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے ۔اس موقع پر ملکی سیاسی ...
کے-الیکٹرک اور ایف آئی اے نے شہر کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کاروائیاں کرکے 450 کلو وزنی بجلی چوری کے لیے لگائے گئے کیبلز ہٹا دیے۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کارروائیاں جہانگیر آباد،جلال آباد اور حاجی مرید گوٹھ کے چھ مختلف غیرقانونی ہائیڈرنٹس پر کی گئیں۔۔۔جس کے دوران مجموعی طور ...
بدھ کو ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نئی قانون سازی کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اس ممکنہ قانون سازی پر شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو اعتماد میں لینے کیلئے انھیں کھانے پر مدعو کیا تھا۔ آج صدر مملکت آصف علی زرداری خود سربراہ جے یو آئی مولانا فضل...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم امور پر تبادلہ خیال کرلیا۔صدر مملکت اسلام آباد میں جے یو آئی سربراہ کی رہائش گاہ پہنچے جہاں فضل الرحمان نے اْن کا استقبال کیا۔ملاقات کیلئے زرداری خود مولانا کے گھر گئے،انہیں بندوق کا...
ایران بس حادثے میں جاں بحق 6 افراد کی میتیں کندھ کوٹ پہنچائی گئیں جہاں مقامی اسکول میں ان کی نماز جنازہ کے بعد تدفین کر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ، شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ اس کے علاوہ 2 خواتین سمیت 10 زائرین کی میتیں لاڑکانہ میں ...
پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 2 بچے شہید اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشین میں پولیس لائن کے قریب ہونے والے دھماکے میں گاڑی اور موٹر سائیکل تباہ ہوئی جب کہ 2 بچے جاں بحق ہونے کے علاوہ 5 پولیس اہل کاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے میں جاں ...
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں بتایا گیا کہ اسلام آباد جلسے کی وجہ سے ملک انتشار ہوسکتا ہے جس پر جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔ نواز شریف کا بیک پیک لندن کے لیے تیار ہے صرف ضروری سامان اْٹھانا ہے، یہ سب چیف جسٹس فائز عیسی کی ایکسٹینشن کے لیے ہو رہا ...
کراچی کے علاقے کارساز میں سروس روڈ پر اپنی لینڈ کروزر کی ٹکر سے باپ بیٹی کو کچل کر جاں بحق اور دیگر 5 افراد کو زخمی کرنے والی خاتون نتاشا دانش کے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آگیا۔جائے وقوع کے اطراف کی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس کے مطابق خاتون ڈرائیور نے اسی روڈ پر پہ...
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے رحیم یار خان میں پولیس پر ڈاکوئوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔وزیراعلی سندھ نے شہید پولیس اہلکاروں کے خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ کو پنجاب پولیس سے رابطے کی ہدایت کی ہے۔مراد علی شاہ نے کہاکہ پنجاب پولیس کو جو بھی مدد درکار ہے ...
لیاری بہار کالونی میں زیرتعمیرعمارت کے ٹھیکیدار کو ایران سے بھتے کی کال موصول ہوئی ، جس میں 10لاکھ روپے بھتہ مانگا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری بہارکالونی میں زیرتعمیرعمارت کے ٹھیکیدارسے 10لاکھ بھتہ طلب کیا گیا اور بھتہ نہ دینے پر پلاٹ پر شدید فائرنگ کی گئی۔واقعے کا مقدم...
سندھ کے اسکولوں میں تعینات 58 اساتذہ کا بیرون ملک رہ کر ہر ماہ تنخواہ لینے کا انکشاف سامنے آیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ میں گھوسٹ اساتذہ کے معاملے پر ڈائریکٹر جنرل مانیٹرنگ اینڈ ایویلیشن زین العابدین انصاری نے بتایا ہے سندھ کے اسکولوں میں تعینات اٹھاون اساتذہ بیرون ملک ہ...
وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کا باضابطہ عمل شروع کر دیا، پہلے مرحلے میں 3 ڈسکوز کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیروں کی تقرری کی تجاویز طلب کی گئی ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق نجکاری کمیشن نے حکومت پاکستان کی طرف سے مالیاتی مشیروں کی تقرری کے لیے درخواستیں طل...
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ بظاہر یوں لگ رہا ہے کہ حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینفیشری ہے۔ اظہر مشوانی کے 2 لاپتہ بھائیوں کی بازیابی د...
سندھ میں 24ہزار ایکڑ جنگلات کی زمین پر بااثر شخصیات کے قابض ہونے کا انکشاف، سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو زمینوں پر قبضے ختم کرانے کا حکم دے دیا اور اس کیلئے رینجرز اور سیشن جج کی مدد لینے کی بھی ھدایت کردی۔عدالت نے سیکرٹری قانون اور جنگلات سے چار ستمبر تک پیش رفت رپ...
کراچی کے شہری مزید کئی سال پانی کو ترسنے کیلئے تیار ہوجائیں، کے فور منصوبہ وفاقی حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث مزید تاخیر کا شکار ہوگیا،،وفاق نے کے فور کیلئے اس سال صرف ایک ارب روپے مختص کیے ہیں، گزشتہ مالی سال میں بھی وفاق نے صرف ایک ارب جاری کیے تھے جبکہ کے فورمنصوبہ جو...
پنجاب کے علاقے رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں نے پولیس پر شدید حملہ کیا جس میں 11 اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچھکہ کیمپ 2 پر ڈاکوؤں نے نفری تبدیل کرنے والی پولیس موبائلوں کو راکٹ لانچروں سے نشانہ بنایا۔پولیس نے کچے میں ڈاکوؤ...
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی کی موجودہ لیڈرشپ عمران خان کو جیل سے نکالنا نہیں چاہتی۔ تحریک انصاف کا آج ترنول (اسلام آباد) جلسہ منسوخ ہونے کے معاملے پر علیمہ خان کا سخت ردعمل سامنے آیا، جس میں انہوں نے سوال کیا کہ اعظم سواتی کس کے کہنے پر صبح صبح بانی...
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ جلسہ ملتوی کرنے کو میری کمزوری نہ سمجھیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں بابر اعظم سواتی اور بیرسٹرگوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان نے ملاقات کے لیے بلایا تھا۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ رپورٹ ملی ہے کہ مذہبی جماعتیں ختم نبو...
سپریم کورٹ نے مبارک ثانی نظر ثانی کیس میں علمائے کرام سے معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مبارک ثانی کیس میں پنجاب حکومت کی مخصوص پیراگراف کو حذف کرنے کی درخواست پر سماعت کر رہا ہے، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل ا...
مبارک ثانی کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کے سامنے آج مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے اپیل کی وجہ سے جڑواں شہروں کے راستے بند کرکے ریڈزون کو سیل کردیا گیا اور اسکولوں کی چھٹی کردی گئی۔ رات گئے سے موٹر وے سمیت جڑواں شہروں کے راستے بند کرکے آج اسکولوں کو بھی چھٹی دے دی گئی ہے، جب کہ پ...
اسلام آباد کی انتظامیہ نے سخت شرائط کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کو 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے 40 ہدایات کے ساتھ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے 22 اگست کا این او سی مذہبی جماعتوں کی احتجاج کی وجہ ...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت کو پولیس نے گرفتار کرکے پھر رہا کردیا۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے شیر افضل مروت کو گرفتار کیا گیا جس کے بعد پولیس کی نفری شیر افضل مروت کو گولڑہ تھانے لے گئی۔ شیر افضل مروت کی گرفتاری کی تصدیق ان کے ٹوئٹر اکاونٹ سے کی گئی۔ بعد ازاں پولی...
پاکستان تحریکِ انصاف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کے مطابق جلسہ ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اںہوں نے کہا ہے کہ اعظم سواتی نے جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ بانی...