... loading ...
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج درخواستیں 5 ہزار کے محدود کوٹے پر جلد دوبارہ وصول کرنے کا اعلان کر دیا۔ زرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کے اجلاس کے دوران وزرات کے حکام نے بتایا کہ کوشش کر رہے ہیں اس سال حج اخراجات 11 لاکھ سے کم ہوں۔دوسری جانب پرائیوٹ حج آپریٹرز اور وزارت...
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نئے سال 2025 کے منصوبے بتا دیے مفت آئی ٹی کورس سمیت عوامی فلاح وبہبود کے کئی پروگرام شامل ہیںگورنر سندھ کامران ٹیسوری جو 2024 میں بھی عوامی اور فلاحی خدمت میں مصروف رہے۔ انہوں نے نئے سال کے آغاز پر 2025 کے لیے اپنے منصوبوں کا اعلان کر دیا۔کام...
کراچی: سیکریٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان عمر حمید خان نے دفتر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ ، کراچی کا دورہ کیا۔دورے کے دوران ہیڈکوارٹرز کے تمام افسران بشمول صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ، طاہر منصور ، سائیں بخش چنڑ، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔میٹنگ کے دوران شر...
کراچی: اہلسنت والجماعت پاکستان کے مرکزی صدر علامہ غازی اورنگزیب فاروقی نے کہاہے کہ کراچی میں 3دن سے ہونے والے دھرنے موخر کر رہا ہوں، اگر کسی نے شہر میں امن برباد کرنے کی سازش کی تو یاد رکھیے وہ ہمارا سامنا کریں گے ،میں مطالبہ کرتا ہوں کراچی سے دھرنا سسٹم ختم کیا جائے۔ ان...
کراچی: قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف کے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھنے کے بعد سرکاری حکام کی مسلسل غفلت کے خلاف ٹیم عافیہ پاکستان کے زیراہتمام آج جمعہ کوملک بھر میںپرامن احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ عافیہ موومنٹ میڈیا سیل سے جاری...
کراچی: گلستان جوہر میں پانی کے ٹینک کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک واقعہ گلستان جوہر بلاک 18 فلک ناز ٹاور کے قریب پیش آیا جہاں پانی کے ٹینک کی صفائی کے دوران چار مزدور دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ ک...
اسلام آباد: پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تحریک انصاف نے عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی، نو مئی اور 26نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبات پیش کردیے، پی ٹی آئی نے مزید مشاورت کیلئے وقت بھی مانگا، مزید مذاکرات اگلے ہفتے ہوں گے۔ پی ٹی آئی کا وفد مذاکرات کیلئے ...
پشاور: کرم امن معاہدے کے پیش نظر 400 اہل کاروں کی بھرتی کی منظوری دے دی گئی جب کہ نئی چیک پوسٹیں اور ایف سی پلاٹون بھی تعینات کی جائے گی۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کرم امن معاہدے سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور ایک صدی سے زائد طو...
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک پر احتجاج کے دوران گرفتار ساڑھے تین سو سے زائد مظاہرین کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ زرائع کے مطابق سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ملزمان کے وکلا انصر کیانی، سردار مصروف، قمر عنایت ...
راولپنڈی: سانحہ 9 مئی کے 19 مجرموں کی سزاں میں معافی کا اعلان کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاں پر عمل درآمد کے دوران مجرموں نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر ک...
اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کے جیل میں رہنے پر اخراجات کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں سے بات کی ہے۔ زرائع کے مبابق وفاقی دارالحکومت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا...
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کو قیدیوں کی رہائی پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ زرائع کے مطابق راولپنڈی اڈیالہ جیل میں ایک مقدمے کی سماعت کے موقع پر بانی پی ٹی آئی سے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے 2 اراکین نے ملاقات کی۔ ملاقا...
لاہور : نئے سال کی نئی خوشخبری، وزیر اعلیٰ پنجاب سولرائزیشن برائے زرعی ٹیوب ویل کاآغاز کردیا گیا وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر زرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کے لیے درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے- پنجاب میں 8ہزار زرعی ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کیے جائیں...
اسلام آباد: ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی کا استعفیٰ منظورکرلیاگیا۔ زرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے مستعفی رکن موہن منجیانی نے اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات کی ـ موہن منجیانی نے اپنے استعفیٰ کی تصدیق کردی،سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے استعفیٰ منظور کرلیا۔
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب معاشی صورتحال پر بھی کھل کر بول پڑے۔ زرائع کے مبابق پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معیشت کے بارے میں اعداد و شمار نیچے آئے ہیں یہاں سب اچھا بتایا جا رہا ہے۔ اعداد و شمار دیکھ لیں مہنگائی کہاں ہے،...
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے مثبت فیڈ بیک آ رہے ہیں زرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے ہمراہ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ جتنے زیادہ لوگ کھانے پر بیٹھیں برکت پڑ جاتی ہے۔ کیفے کا ٹھیک...
کراچی: نئے سال کے دوسرے روز بھی عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ مقامی گولڈ مارکیٹ میں آج پھر سونے کی قیمت میں 1100کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 274700 روپے ہوگئی۔ اس کےعلاوہ 10 گرام سونےکی...
پشاور: پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت کی درخواست خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا مختصر آرڈر جاری کردیا،پشاورہائیکورٹ نے مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت درخواست خارج کردیـحکمنامے میں کہا گیا ہے کہ درخواستگزار...
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے 5اکتوبر کے احتجاج کے معاملے پر گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ سنا دیا گیا۔ زرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی کارکنوں کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانتوں پر سماعت ہوئی،انسداد دہشتگرد...
کراچی: نمائش چورنگی پر دھرنا اور پولیس سے تصادم کرنے والے 300 سے زیادہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل ہیں۔نمائش چورنگی پر دھرنا مظاہرین کے پولیس کے ساتھ تصادم کامقدمہ سولجربازار تھانے میں درج کرلیا گیا ہے، جس میں 5نامزد اور300نامعلوم افرا...
ڈی آئی خان: کرم میں امن کے لیے کوہاٹ میں جاری جرگہ ختم ہوگیا، دونوں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیے تاہم فریقین کی جانب سے بنکرز ختم کرنے اور اسلحہ انتظامیہ کے حوالے کرنے تک راستے نہیں کھولے جائیں گے۔ کرم میں قیام امن کے لیے کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا۔ معاہدے کے تحت دو...
اسلام آبا: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت وزارت مذہبی امور میں ہوا جبکہ زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلا...
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن اور سکیورٹی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا اسلام آباد میں سفرا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ فلسطینی مسلمانوں کی منظم نسل کشی، اسرائیل کے جنگی جرائم اور کشمیر میں ظلم و برب...
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مالی گوشواروں کی تفصیلات نہ جمع کرانے والے اراکین کی فہرست جاری کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے انتباہ کیا گیا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ نے 15 جنوری تک تفصیلات نہ جمع کرائیں تو ممبرشپ معطل ہوگی۔ فہرست کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، ساب...