... loading ...
ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی صابرقائم خانی نے کہا ہے کہ جو وعدے کیے وہ پورے ہوتے نظر نہیں آرہے، سندھ کے سے ساتھ وفاق سے بھی علیحدگی کے امکانات ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی صابرقائم خانی نے نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی مخلص نہیں اورنہ ہی وفادار ہے، پیپلز پارٹی میں محبت او...
پاکستان مسلم لیگ ن کی مخلوط حکومت کی طرف سے مسلسل چوتھی مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 85 پیسے کا اضافہ کر دیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 248روپے 74پیسے لٹر ہوگئی ہے۔ پٹرول پر 10 روپے فی لٹر لیوی عائد کی گئی ہے۔...
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دن اور رات میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شہر کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کی جانب سے دو تین دن میں رات کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔کراچی میں گزشتہ روز وزیرِ توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کی زیرِ صدارت لوڈشیڈن...
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بارش کے حوالے سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہریوں کو خبردار کر دیا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ عیدالاضحی کے دنوں میں بھی کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں تیز بارشیں متوقع ہیں۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ رواں مون سون میں...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مقتدر حلقوں سے اپیل ہے ملک کو بحران سے نکالیں ،نئے الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنائیں،جولائی اہم مہینہ ہے، آرٹیکل63اے کا فیصلہ تاریخی ہوگا ،نئی سیاست جنم لے گی،ملک میں گندم کی صورتحال خراب ہے، خبردار کررہا ہوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے...
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ کے حمزہ شہباز سے متعلق فیصلے پرسپریم کورٹ جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوٹرلز کو بتادیا ملک غیرمستحکم ہوا تو یہ لوگ سنبھال نہیں سکیں گے،ایک سال سے معلوم تھا میری حکومت کیخلاف کچھ ہورہا ہے ،دھمکی آمیز مراسلہ پاکستان کی توہین ہ...
، وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادیوں کے ساتھ معاملات حل کرنے کے لئے سابق صد آصف علی زرداری سے مدد طلب کرلی۔ وزیراعظم سے آصف علی زر داری، بلاول بھٹو کی ملاقات، چیئرمین نیب کی تقرری ،موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کے دوران پیپلزپارٹی سے متعلق ایم کیوایم کے خ...
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے پٹرولیم کے شعبے میں غلط فیصلوں کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنایا جائے گا، عمران خان اور ان کی کابینہ کے غلط فیصلوں سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہوا،کمیشن کی رپورٹ عوام کے سامنے رکھی جائے گی،عمران خان اور ان کے وزرا کم...
تھرپارکر پولیس پرزائیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے والے غلام محمد جونیجو کو گرفتار کرنے میں ناکام، غلام محمد جونیجو کا بھائی غیرقانونی ترقی کے الزام میں جبری ریٹائرڈ کیا گیا، جبری رٹائرڈ ہونے کے باوجود نعمت اللہ جونیجو بھٹائی ہسپتال حیدرآباد میں کلرک کے عہدے پر قابض، دونوں بھائی محکمہ ...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیوٹرل کو مداخلت کرنے کی دعوت دینے پر آرٹیکل۔6 لگتا ہے ، قومی اسمبلی سے لے کر پنجاب اسمبلی تک عمران خان نے آئین شکنی کرائی، آر ٹی ایس سسٹم بٹھا کرچار سال تک ایک نااہل مسلط کیاگیا ،عمران خان نے 4 سال اپنی ناکامی کو چھپانے ک...
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بروقت فیصلے نہ ہوتے تو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پاکستان کو تباہ کرکے ہی چھوڑتی۔راولاکوٹ میں وحدت کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان مذہب کے نام بنا تھا اب اسے سیکولر بنایا جا رہا ہے۔...
مسلم لیگ(ن)نے وزیراعلی پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں عددی اکثریت کی برتری کا دعوی کردیا اور کہا ہے کہ آج (جمعہ کو) حمزہ شہباز بآسانی دوبارہ وزیراعلی منتخب ہوجائیں گے۔مسلم لیگ(ن)کے رہنما عطا تارڑ نے دیگر لیگی رہنمائوں کے ہمراہ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائ...
قومی اسمبلی نے مالی سال-23 2022 کے فنانس بل کی کثرت رائے سے منظوری دے دی، وفاقی بجٹ کی شق وار منظوری کے دوران پیٹرولیم لیوی میں مرحلہ وار 50 روپے اضافہ بھی منظور کیا گیا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت 2 گھنٹے سے زائد کی تاخیر کے بعد شروع ہونے والے اجلاس میں وز...
چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کارکنوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں اشیا کی قیمتیں آسمان پر اور معیشت زمین پر ہے،اب مزید اور مہنگائی ہوگی، بجلی، پیٹرول، گیس اور کھانے کی اشیا مہنگی ہوں گی،آج آئی ایم ایف کے پیر پکڑے...
کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے معاملے پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان اور ڈاکٹر فاروق ستار کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار ضمنی انتخاب آزاد امیدوار کی حیثیت سے لڑنے کے خواہش مند ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم ...
خادم حرمین شریفین کے مشیر، مکہ المکرمہ ریجن کے گورنر اور مرکزی حج کمیٹی کے چیئرمین شہزادہ خالد الفیصل نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وبا کے باعث اس سال 10 لاکھ عازمین حج ادا کریں گے، جن میں 150,000 اندرون ملک سے جب کہ 8 لاکھ 50 ہزار بیرون ملک سے شامل ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہزادہ ...
آج سے مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونگی ، 2 جولائی کی رات یا 3 جولائی مون سون کا پہلا اسپیل بارش برسائے گا سندھ کے دیگرشہروں میں کل سے بارش اورتیزہوائیں چلیں گی،سمندرمیں بھی طغیانی کاخدشہ ہے ، محکمہ موسمیات کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملک کے دیگر شہروں سمیت رواں ہفتے کراچی میں بھی مون...
وفاقی حکومت نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر روس سے تیل کی درآمدات پر غور شروع کردیا ہے اور وزارت توانائی نے خط لکھ کر اس حوالے سے آئل کمپنیوں سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔وزارت توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے چار پیٹرولیم کمپنیوں کو لکھے گئے خط میں روس سے پیٹرول درآمد ...
بڑھتے بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے کے الیکٹرک سے بات کی جائے، عوام کتنی تکلیف برداشت کریں؟ وزیراعلی سندھ کی وزیر توانائی کو ہدایت کے الیکٹرک سے مکمل لوڈشیڈنگ کا شیڈول مانگا گیا ہے، انھوں نے یقین دہانی کرائی ہے 24گھنٹے میں صورتحال بہترہوجائیگی ،وزیر توانائی سندھ کراچی (اسٹاف ر...
رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی /صدام بجیر تھرپارکر میں پریزائیڈنگ افسر ڈاکٹر گھنشام پر تشدد کا معاملہ، ڈاکٹرز تنظیمیں میدان میں آ گئیں، مٹھی، کلوئی چھاچھرو،اسلام کوٹ میں او پی ڈی کا بائیکاٹ، ڈاکٹروں کا مظاہرہ، سندھ حکومت تشدد کرنے والے محکمہ صحت کے ملازم غلام محمد جونیجو کے خلاف کارروائ...
غیر فعال سیمن پروڈکشن یونٹ کی مد میں 50 لاکھ خرچ کئے گئے، ڈائریکٹر احتشام رانا و دیگر کے خلاف اینٹی کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کرپشن کے سنگین الزامات ہیں اور کچھ ماہ قبل صوبائی وزیر لائیو اسٹاک نے احتشام کو کرپشن کے سنگین الزامات میں معطل کیا تھا،رپورٹ حیدرآباد (رپورٹ :شاہنواز ...
رپورٹ :شعیب مختار روزنامہ جرأت کی کوششیں رنگ لے آئیں، بکنگ پلاٹ کی منسوخی پر بحریہ ٹاؤن کراچی کی جانب سے ریفنڈ پالیسی کے تحت شہری کو دیے گئے باؤنس چیک کیش ہو گئے، متاثرہ شہری کا جرأت انتظامیہ سے اظہار تشکر۔تفصیلات کے مطابق جرأت نے 30 مئی کو بحریہ ٹاؤن کی جانب سے انیس خان ن...
رپورٹ:امجد حنیف صوبائی وزیر سعید غنی کے اپنے علاقے چنیسر گوٹھ میں4 سال قبل بنایا جانے والاگورنمنٹ پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ اعظم بستی جس کا افتتاح بڑے ناموں نے کیا تھا اور اس پرکروڑوں روپے خرچ ہوئے لیکن اس میں پہلے دن سے تعلیم تو شروع نہیں ہو سکی البتہ عمارت کی خوبصورتی کی وجہ سے یہاں...
رپورٹ: مسرور کھوڑو محکمہ صحت سندھ اور کے ایم سی کی نااہلی کے باعث کراچی کے 6اسپتالوں میں سی ٹی اسکین اور ایم آر آئی مشینیں 2 سال سے ناکارہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، سول اسپتال کراچی کے شعبہ کارڈیالوجی میں جدید گاما کیمرہ ڈیوائس اور انجیوگرافی مشینیں بھی ڈیڑھ سال سے صحیح نہ ہوسکی، ...