... loading ...
(رپورٹ: شعیب مختار) عیدالاضحیٰ کے قریب آ تے ہی قربانی کی کھالیں جبری طور پر وصول کرنے والوں سے متعلق حساس اداروں کی جانب سے حکمت ِ عملی مرتب کر لی گئی 78 کالعدم جماعتوں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کر لیا گیا نیکٹا کی فہرست میں شامل تمام جماعتوں پر زکوۃ،، فطرہ، کھالیں اور چندے کی وصولی پر پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار مشکوک ...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ملک کو مشکل حالات سے نکالنے کا واحد حل انتخابات کا فوری اعلان اور ان کا آزادانہ و شفاف انعقاد کو قرار دے دیا۔ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کیا، انہوں نے اپنے ٹ...
وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے سابق وزیراعظم عمران خان پر ڈونلڈ ٹرمپ سے کشمیر سے متعلق معاہدہ کرنے کا الزام لگادیا۔لاہور میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کے ہمراہ پریس کانفرنس میں سردار ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان، اس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بیٹھ کر کشمیر پر معاہدہ کر ...
سی ویو پر بڑی اسکرین لگانے سے روکنے پر پی ٹی آئی رہنما علی زیدی اور پولیس میں تلخ کلامی ہوئی ہے جب کہ حالات کشیدہ ہونے پر مزید نفری کو طلب کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خطاب کو براہ راست کراچی سی ویو پر دکھانے کیلیے بڑی اسکرین لگانے سے روکنے کے معاملے پر پی ٹی آئی سندھ ...
وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو کرپشن پر ہمیں لیکچر نہیں دینا چاہیے بلکہ چپ رہنا چاہیے جو آدمی توشہ خانہ کی گھڑیاں لے کر چلا گیاہو، جو آدمی 190ملین پائونڈ کسی کو واپس کر کے آگیا ہو جس کا ریکارڈاس نے چھپا دیا ہو جس کی بیگم نے پانچ، پانچ قیراط کی ان...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج اداروں کو پیغام دیتا ہے کہ ابھی وقت ہے ملک کو چوروں سے بچا لو، کہیں ہمارے ہاتھ سے گیم نہ نکل جائے پھر چاہو گے بھی نہیں روک سکو گے، قوم امریکی سازش اور ڈاکوں کو تسلیم نہیں کرتی۔انہوں نے پریڈگرانڈ اسلام آباد میں عوا...
سندھ بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم تحریک انصاف کیلئے درد سر بن گئی ہے،ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر پی ٹی آئی کارکن کراچی قیادت کیخلاف نالاں ہیں۔ دنیا نیوز کی رپورٹس کے مطابق سندھ بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ تحریک انصاف کیلئے چیلنج بن گیا ہے،اور کارکنوں کی...
رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی بلدیاتی انتخابات، حکمران جماعت پیپلزپارٹی نے مخالفین کیلئے زمین تنگ کردی، پولیس کے ذریعے طاقت کا بھرپور استعمال، میرپورخاص اور نوابشاہ ڈویژن کے 6 اضلاع میں 50سے زیادہ کیسز داخل، سانگھڑ ضلع میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 ایف آئی آرز درج، مورو میں پیپلزپارٹی ...
پی ٹی آئی کے سابق وزیرخزانہ، سینیٹرشوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے احتساب سے متعلق قانون میں ترمیم کا نوٹس لے لیا، موجودہ حکومت کو معیشت میں نہیں اپنے کیسز میں دلچسپی ہے،آئی ایم ایف ان کو پیسے نہیں دے رہا، انہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ حکو...
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے وعدہ خلافی کے باعث عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)پاکستان کی ناک کی لکیریں نکلوا رہا ہے۔پی پی 167 کے علاقے گرین ٹان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا کہ ہمیں مشکلات کا احساس ہے، ع...
سابق میونسپل چیئرمین، سابق ڈپٹی ڈائریکٹر اور ٹھیکیدار کوساڑھے 3، 3سال قید کی سزا سنا دی، 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد میونسپل کمیٹی غربی کا 2020-21 کا ٹھیکہ غیر قانونی طور پرٹھیکیدار طارق علی کو دے کر قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا،عدالت کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی کرپشن کورٹ ن...
حکومتی دعووں کے باوجود کراچی میں دن کے بعد رات کے اوقات میں بھی غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہو سکا۔کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں دن کے بعد رات میں بھی لوڈشیڈنگ شروع کردی ہے۔شہرِ قائد میں فیڈرل بی ایریا، ملیر، جامعہ ملیہ روڈ، نارتھ کراچی، ناظم آباد سمیت دیگ...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب برقرار رکھتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق وزارت اعلیٰ کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ حمزہ شہباز کیلئے قائم مقام کا لفظ استعمال نہیں کریں گے۔یہ جمعہ کو حکم سپریم کورٹ میں پاکستان مسلم ل...
ملک میں مہنگائی کی شرح 21.32 فیصد ہوگئی جو 13 سال سے زائد عرصے کی بلند ترین شرح ہے۔پاکستان کے ادارہ شماریات کی طرف سے جاری ماہانہ رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق جون میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 21.32 فیصد ہوگئی ہے جو دسمبر 2008 کے بعد مہنگائی کی سب سے زیادہ شرح ہے۔رواں سال مئی کے مق...
محکمہ موسمیات نے ہفتے کو شہر میں گرد آلود ہوا، آندھی اور ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے جب کہ 8 جولائی سے بارشوں کے سبب کراچی اور حیدرآباد میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مون سون ہوا کا سلسلہ آج جمعہ سے سندھ میں داخل ہوگا اور کل ہفتے تک مون سون سسٹم شہر می...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان اور ڈاکٹر فاروق ستار کے درمیان رابطے تیز ہوگئے۔ایم کیو ایم پاکستان نے فارق ستار کو پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی میں آئیں اور پتنگ پر این اے 245 کے ضمنی انتخاب لڑیں۔توقع ہے کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی مذاکرات کے لیے ڈاکٹر فاروق ستار کے گھرپہ...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ ہونے پر دوست خفا ہیں تو ان سے معذرت خواہ ہوں، اداروں سے صلح ہونی چاہیے، ایم کیو ایم نے تین دفعہ تھوکا ہے، تجربہ کار اناڑیوں سے گرتے ہیں، قومی سلامتی کے اداروں کو چاہیے کہ صاف و شفاف الیکشن کروائیں۔ایک انٹرویومی...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی دستاویزات پر پاکستان لائے جانے والے برمی منشیات اسمگلر ابراہیم کوکو کو لوکل شورٹی اور کچھ شرائط پوری کرنے کے بعد رہا کرنے کا حکم دیدیا جبکہ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایف آئی اے والے جعلی دستاویزات پر کوکو ابراہیم کو یہاں لیکر آئے، ...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے اگر سستی گیس خریدی ہوتی تو آج ملک میں اتنی بری معاشی صورتحال نہ ہوتی، شدید گرمی میں بجلی نہ آئے تو عوام بددعائیں دیتے ہیں اور اگر گیس کاٹتے ہیں تو ہماری صنعتیں متاثر ہوتی ہیں، یہ ہمارے لیے بہت مشکل چیلنج ہے۔لوڈشیڈنگ پر قابو پانے ک...
چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو کہتے ہیں ہم نیوٹرلز ہو کر پیچھے ہو گئے کیا یہ ان کا پاکستان نہیں؟ ،معیشت نیچے جائیگی تو کیا نیوٹرلز کے لئے نقصان نہیں ہوگا؟،دو مہینے میں جتنی مہنگائی ہوئی اتنی ہمارے ساڑھے3سال میں نہیں تھی ،جن لوگوں کو ہم پر مسلط کیا گی...
رپورٹ:صدام بجیرپرزائڈنگ افسر گھنشام کو تھپڑ کا معاملہ، مرکزی ملزم غلام محمد جونیجو پولیس پروٹوکول میں مٹھی عدالت میں پہنچا، 5 دن کی عبوری ضمانت منظور، مقامی سیاسی رہنماؤں کا دباؤ، ڈاکٹر گھنشام نفسیاتی دباؤ کا شکار، محکمہ صحت محکمہ صحت نے غلام محمد جونیجو کی خلاف تین رکنی تحقیق...
رپورٹ :علی نواز قاسم آباد میں پیپلزپارٹی کی ٹکٹ پر دو گروپوں میں جھگڑا، گولیاں چل گئیں، جسکانی اور ببر برداری میں جھگڑے کے دوران اے ایس آئی سمیت 4 افراد زخمی، کیس داخل، پولیس نے دو افراد گرفتار کرلئے، جسکانی برادری کے افراد نے حملہ کیا، پولیس، تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاق...
رپورٹ : شعیب مختار کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تاحال نہ رک سکا بجلی کی بندش کے باعث پانی کا بحران بھی شدت اختیار کر گیا بلدیہ ٹاؤن کے رہائشیوں کا آئندہ چند روز میں کے الیکٹرک کے تمام تر دفاتر کے گھیراؤ کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں ...
رپورٹ :مسرور کھوڑو کراچی میں عید الاضحی سے پہلے شہر کی سڑکوں اور چوراہوں پر غیرقانونی مویشی منڈیاں لگ گئیں، کے ایم سی، ڈی ایم سی اور پولیس اہلکار بیوپاریوں سے روزانہ لاکھوں روپے بھتہ وصول کرنے لگے ، سڑکوں پرجانور فروخت کرنے کے باعث شدید ٹریفک جام معمول بن گیا،ایمبولینسز اور شہری ...