وجود

... loading ...

وجود
مدت پوری ہونے پر عہدہ چھوڑ دوں گا، سربراہ پاک فوج وجود - بدھ 05 اکتوبر 2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج خود کو سیاست سے دور کرچکیں اور دور ہی رہنا چاہتی ہیں، مضبوط معیشت کے بغیر قوم اپنے ٹارگٹ حاصل نہیں کرسکے گی اور مضبوط معیشت کے بغیر سفارتکاری نہیں ہوسکتی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ظہرانے کے موقع پر کیا۔ تقریب میں شریک افراد کے ...

مدت پوری ہونے پر عہدہ چھوڑ دوں گا، سربراہ پاک فوج

مریم نواز نجی ایئر لائن کی پرواز سے لندن روانہ وجود - بدھ 05 اکتوبر 2022

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز پاسپورٹ واپس مل جانے کے بعد نجی ایئر لائن ( قطر ایئر ویز) کی پرواز کیو آر 629 کے ذریعے کے صبح 9 بج کر 45 منٹ پر براستہ دوحہ لندن روانہ ہوگئیں۔ ن لیگی نائب صدر کے ہمراہ ان کی ذاتی معالج، ملازمہ بھی ہمراہ ہیں، مریم نواز لندن روانگی کے لئے ...

مریم نواز نجی ایئر لائن کی پرواز سے  لندن روانہ

حکومت مخالف تحریک، عمران خان نے کارکنوں کے ساتھ حلف لیا وجود - بدھ 05 اکتوبر 2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت مخالف تحریک کیلئے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھایا۔خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں عمران خان نے حکومت مخالف تحریک کیلیے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھالیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ محمود خان، سابق وزیر دفاع پرویز خٹک اور سابق وزی...

حکومت مخالف تحریک، عمران خان نے کارکنوں کے ساتھ حلف لیا

مریم نواز کا آئندہ 24 گھنٹوں میں لندن پہنچنے کا امکان ہے، ذرائع وجود - بدھ 05 اکتوبر 2022

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا آئندہ 24 گھنٹوں میں لندن پہنچنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز آئندہ 24 گھنٹوں میں لندن پہنچ سکتی ہیں، مریم نواز لندن میں تقریبا دو ہفتے قیام کریں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز لندن میں قیام کے دوران اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گی۔ خی...

مریم نواز کا آئندہ 24 گھنٹوں میں لندن پہنچنے کا امکان ہے، ذرائع

آڈیو لیکس پر تحقیقات کے لیے وزیر داخلہ کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم، آئی ایس آئی اور آئی بی کے سربراہان شامل وجود - منگل 04 اکتوبر 2022

وزیر اعظم شہباز شریف نے آڈیو لیکس کے معاملے پر تحقیقات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی، جس میں وفاقی وزرا اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان شامل ہیں۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق اعلی اختیاراتی کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ ہوں گے، ا...

آڈیو لیکس پر تحقیقات کے لیے وزیر داخلہ کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم، آئی ایس آئی اور آئی بی کے سربراہان شامل

تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے، چیف جسٹس وجود - منگل 04 اکتوبر 2022

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال نے فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس میں ریمارکس دیے کہ تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے۔ منگل کو چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ دورانِ سما...

تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے، چیف جسٹس

شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم وجود - منگل 04 اکتوبر 2022

سندھ ہائیکورٹ نے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی پی رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی نظرثانی درخواست پر جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران...

شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

ڈالر کی قدر حقیقی نہیں، 200 روپے سے کم ہوجائے گا، اسحاق ڈارکا دعویٰ وجود - پیر 03 اکتوبر 2022

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اس وقت ڈالر بین الاقوامی سطح پر مضبوط ہے، ڈالرکی اس وقت جو قدر ہے وہ حقیقی نہیں ہے، امریکی کرنسی کی اصل قدر 200 روپے سے کم ہے، ڈالر کو اصل قیمت پر لانے کے لیے جامع حکمت عملی بنا رہے ہیں، مفتاح اسماعیل سمیت سب کو کہتا ہوں کچھ نہیں ہوگا، مجھے...

ڈالر کی قدر حقیقی نہیں، 200 روپے سے کم ہوجائے گا، اسحاق ڈارکا دعویٰ

جج دھمکی کیس،عمران خان کی معافی قبول، شوکاز نوٹس خارج وجود - پیر 03 اکتوبر 2022

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل پانچ رکنی لارجر بینچ نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے معاملہ پرپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق...

جج دھمکی کیس،عمران خان کی معافی قبول، شوکاز نوٹس خارج

جے یو آئی نے خود ٹرانس جینڈر قانون منظور کیا، اب یہاں کیا لینے آئی، چیف جسٹس شریعت کورٹ وجود - پیر 03 اکتوبر 2022

وفاقی شرعی عدالت میں ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف جمعیت علمائے اسلام کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی نے خود اس ایکٹ کو منظور کیا ہے تو اب یہاں کیا لینے آئی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے وکیل نے ٹرانس جینڈر قانون کی حمایت کا اعتراف کیا ہے جب کہ چیف جسٹس شریعت کو...

جے یو آئی نے خود ٹرانس جینڈر قانون منظور کیا، اب یہاں کیا لینے آئی، چیف جسٹس شریعت کورٹ

لاہورہائیکورٹ، مریم نواز کی درخواست منظور، پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم وجود - پیر 03 اکتوبر 2022

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل تین رکنی فل بینچ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے پاسپورٹ واپسی کے لیے دائر درخواست منظور کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل ک...

لاہورہائیکورٹ، مریم نواز کی درخواست منظور، پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم

لاپتا افراد بازیابی کیس، پیش رفت نہ ہونے پرسندھ ہائیکورٹ کا اظہارِ برہمی وجود - پیر 03 اکتوبر 2022

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی میں پیش رفت نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ پیر کوسندھ ہائیکورٹ میں 10 لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے قابل ذکر پیش رفت نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے ...

لاپتا افراد بازیابی کیس، پیش رفت نہ ہونے پرسندھ  ہائیکورٹ کا اظہارِ برہمی

سیلاب کے باعث ایک ماہ سے بند ٹرین سروس بحال وجود - اتوار 02 اکتوبر 2022

سیلاب کے باعث ایک ماہ سے بند رہنے والی ٹرین سروس بحال کر دی گئی۔ کراچی سے لاہور مسافر ٹرینیں چلنا شروع ہوگئیں۔ ترجمان ریلوے کے مطابق، پشاور سے کراچی تک پورا آپریشن بحال ہو گیا۔ کراچی سے صبح دس بجے رحمان بابا ایکسپریس اورلاہور سے خیبر میل روانہ ہوئیں۔ ریلوے حکام کی جانب سے کراچی ت...

سیلاب کے باعث ایک ماہ سے بند ٹرین سروس بحال

تحریک انصاف نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا حتمی فیصلہ کر لیا وجود - اتوار 02 اکتوبر 2022

پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کا فیصلہ کر لیا، پارٹی سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ظالموں کو مزید مہلت نہیں دیں گے، جلد تاریخی لانگ مارچ کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کروں گا۔ پارٹی کے مرکزی قائدین کے اہم ترین مشاورتی اجلاس ہفتہ کو چیئرمین تحریک انصاف عمران ...

تحریک انصاف نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا حتمی فیصلہ کر لیا

خاتون مجسٹریٹ دھمکی کیس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری وجود - هفته 01 اکتوبر 2022

اسلام آباد کے علاقے مارگلہ کے مجسٹریٹ نے خاتون مجسٹریٹ زیبا چوہدری کے خلاف دھمکی آمیز بیان پر درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ کے مجسٹریٹ رانا مجاہد رحیم نے 20 اگست کو درج مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران...

خاتون مجسٹریٹ دھمکی کیس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

حکومت کا پارلیمنٹ میں بحث کے بعد عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ وجود - هفته 01 اکتوبر 2022

سائفر کا معاملہ پارلیمنٹ میں جائے گا اور اس پر بحث کے بعد پارلیمنٹ عمران خان کے خلاف آڑٹیکل 6کا ریفرنس دائر کرنے کافیصلہ کرے گی اور یہ اپنے انجام کو پہنچے گا، سائفر آڈیو لیکس سے اسٹیبلش ہو گیا کہ سازش اپوزیشن نے نہیں کی تھی، سازش انہوں نے کی تھی، اس کی معافی نہیں ہوسکتی، اور اگر ...

حکومت کا پارلیمنٹ میں بحث کے بعد عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم ہاؤس سے غائب سائفر کا سراغ مل گیا، اصل وزارت خارجہ کے دفتر میں موجود وجود - هفته 01 اکتوبر 2022

امریکی سائفر وزیراعظم ہاؤس سے غائب ہے البتہ اس کی اصل وزارت خارجہ کے دفتر میں موجود ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے اجلاس میں وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونے والی سائفر کی کاپی کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور میٹنگ کے دوران یہ بھی انکشاف ہوا کہ سائفر کی کاپی وزیراعظم ہاؤس کے ر...

وزیراعظم ہاؤس سے غائب سائفر کا سراغ مل گیا، اصل وزارت خارجہ کے دفتر میں موجود

پیٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے کم کرنے کا اعلان وجود - هفته 01 اکتوبر 2022

وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے کی کمی کی جارہی ہے جس سے پیٹرول کی نئی قیمت 224 روپے 80 پیسے پر آجائیگی، ڈیزل کی قیمت 12روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 235 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10روپے 78 پیسے فی لیٹر کمی کی گئ...

پیٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے کم کرنے کا اعلان

ناظم جوکھیو قتل کیس کا صلح نامہ، لواحقین نے قاتلوں کو معاف کر دیا وجود - جمعرات 29 ستمبر 2022

ناظم جوکھیو قتل کیس میں فریقین کے درمیان صلح نامہ سامنے آگیا ہے۔ لواحقین نے ناظم جوکھیو کے قاتلوں کو اللہ کے نام پر معاف کردیا۔ ناظم جوکھیو قتل کیس میں صلح نامے کی کاپی منظرعام پرآگئی ہے، جس کے مطابق ناظم جوکھیو کی والدہ اور بیوہ نے ملزمان کو معاف کر دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج ملیر ...

ناظم جوکھیو قتل کیس کا صلح نامہ، لواحقین نے قاتلوں کو معاف کر دیا

پاکستان کا پہلا قومی شناختی کارڈ 1973 میں متعارف کرایا گیا وجود - جمعرات 29 ستمبر 2022

پاکستان کا پہلا قومی شناختی کارڈ 1973 میں متعارف کرایا گیا تھا جو کہ سب سے پہلے اس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو جاری کیا گیا تھا۔ پاکستان میں سب سے پہلے قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) کو ذوالفقار علی بھٹو کی جانب سے متعارف کروایا گیا تھا، 1972 میں ذولفقار علی بھٹو نے ا...

پاکستان کا پہلا قومی شناختی کارڈ 1973 میں متعارف کرایا گیا

کراچی کیلئے ٹرین آپریشن یکم اکتوبر (ہفتے) سے بحال کرنے کی تیاریاں مکمل وجود - جمعرات 29 ستمبر 2022

کراچی کیلئے ٹرین آپریشن یکم اکتوبر سے بحال کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، محکمہ ریلوے کے مطابق گزشتہ دو ماہ سے ٹرین آپریشن معطل ہونے سے ریلوے کو خاطر خواہ خسارے کا سامنا ہے محکمہ ریلوے نے ریلوے انجنز بوگیوں کی فٹنس کا کام مکمل کرلیا جبکہ ریلوے ٹریک کی بھی انسپکشن مکمل کرلی گئی ۔...

کراچی کیلئے ٹرین آپریشن یکم اکتوبر (ہفتے) سے بحال کرنے کی تیاریاں مکمل

کے الیکٹرک کے لیے بجلی فی یونٹ 4 روپے 87 پیسے کمی کی منظوری وجود - جمعرات 29 ستمبر 2022

نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 87 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹر کی فیول ایڈجسمنٹ سماعت کرتے ہوئے چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کے الیکٹرک صارفین کو 7 ارب روپے سے زائد کا ریلیف فراہم...

کے الیکٹرک کے لیے بجلی فی یونٹ 4 روپے 87 پیسے کمی کی منظوری

ایس ای سی پی ڈیٹا لیک کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کی ارسلان، فخر درانی کو ہراساں نہ کرنے کے حکم میں توسیع وجود - جمعرات 29 ستمبر 2022

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ای سی پی ڈیٹا لیک کیس میں ارسلان حجازی اور فخر درانی کو ہراساں نہ کرنے کے حکم میں توسیع کر دی، عدالت نے آئندہ سماعت پر حتمی دلائل طلب کر لیے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ایس ای سی پی ڈیٹا لیک کیس کی سماعت کی، درخواست گزار ایڈیشنل ڈ...

ایس ای سی پی ڈیٹا لیک کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کی ارسلان، فخر درانی کو ہراساں نہ کرنے کے حکم میں توسیع

عمران خان کی آڈیو بھی لیک ہو گئی وجود - بدھ 28 ستمبر 2022

امریکی سائفر سے متعلق پی ٹی آئی کے سربراہ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیک ہو گئی۔ جس میں سابق وزیراعظم عمران خان کہہ رہے ہیں امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف کھیلنا ہے۔ سامنے آنے والی آڈیو کلپ میں عمران خان کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ اب ہمیں صرف کھیلنا ہے، امریک...

عمران خان کی آڈیو بھی لیک ہو گئی

مضامین
کچھ سوال انسان کی روح سے دستخط لیتے ہیں! وجود پیر 23 فروری 2026
کچھ سوال انسان کی روح سے دستخط لیتے ہیں!

مقبوضہ وادی میں مشکوک مردم شماری وجود پیر 23 فروری 2026
مقبوضہ وادی میں مشکوک مردم شماری

نا شکرے عوام وجود پیر 23 فروری 2026
نا شکرے عوام

زندگی بدل گئی! وجود اتوار 22 فروری 2026
زندگی بدل گئی!

بھارت منشیات کی عالمی ترسیل میں ملوث وجود اتوار 22 فروری 2026
بھارت منشیات کی عالمی ترسیل میں ملوث

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر