وجود

... loading ...

وجود
ملکی خزانہ اسحاق ڈار کے سپرد، حلف اُٹھا لیا وجود - بدھ 28 ستمبر 2022

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھا لیا۔ بدھ کو اسحاق ڈار کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے اسحاق ڈار سے وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کے اراکین نے شرکت کی۔

ملکی خزانہ اسحاق ڈار کے سپرد، حلف اُٹھا لیا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس (آج) شام چار بجے دوبارہ طلب وجود - بدھ 28 ستمبر 2022

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کی شام چار بجے دوبارہ طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزارت داخلہ، خارجہ، خزانہ، اطلاعات کے وزرا شرکت کریں گے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، تینوں سروسز چیف بھی شرکت کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس...

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس (آج) شام چار بجے دوبارہ طلب

سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت خراب ، کلفٹن کے نجی ہسپتال میں داخل وجود - بدھ 28 ستمبر 2022

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں کلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں ماہر ڈاکٹروں کے بورڈ نے آصف علی زرداری کا معائنہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے پھیپھڑوں کا پروسیجر (آج) بدھ کو کیا جائے گ...

سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت خراب ، کلفٹن کے نجی ہسپتال میں داخل

آڈیو لیکس پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منسوخ وجود - منگل 27 ستمبر 2022

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی سلامتی کمیٹی کا بدھ کو طلب کیا گیا اجلاس منسوخ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع وزارت داخلہ کے حوالے سے بتایا کہ آڈیو لیکس کے لیے ابھی کوئی جے آئی ٹی نہیں بنی، قومی سلامتی کمیٹی کا بدھ کو ہونے والا اجلاس بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شر...

آڈیو لیکس پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منسوخ

اپوزیشن کا شور شرابہ: اسحق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا وجود - منگل 27 ستمبر 2022

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور نامزد وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے اپوزیشن کے شدید احتجاج اور شور شرابے کے دور ان سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ چیئر مین سینٹ نے حلف لیا۔ منگل کو سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں صادق سنجرانی نے پاکستان مسلم...

اپوزیشن کا شور شرابہ: اسحق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

دفعہ 144 کی خلاف ورزی، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع وجود - منگل 27 ستمبر 2022

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ منگل کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں عمران خان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکی...

دفعہ 144 کی خلاف ورزی، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے 40 ہزار آنسو گیس شیل خرید لیے وجود - منگل 27 ستمبر 2022

اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے شرکاء کو روکنے کے لیے تیاری تیز کرتے ہوئے 40 ہزار آنسو گیس کے شیل منگوا لیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس ہیڈ کوارٹر میں معمول کے مطابق 15 ہزار تک شیل اسٹاک میں ہوتے ہیں، 40 ہزار آنسو گیس کے شیل کی قیمت 7 کروڑ روپے بنتی ہے، آنس...

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی  لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے 40 ہزار آنسو گیس شیل خرید لیے

پاکستان کو معاشی بھنور سے نکالنے کی پوری کوشش کروں گا، اسحاق ڈار وطن واپس پہنچ گئے وجود - منگل 27 ستمبر 2022

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار وطن واپس پہنچ گئے۔ طویل عرصہ لندن میں قیام کے بعد وطن واپس پہنچنے پر اسحاق ڈار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اپنے وطن واپس پہنچ گیا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہبازشریف نے مجھے وزیر خزانہ کی ذمہ داریاں د...

پاکستان کو معاشی بھنور سے نکالنے کی پوری کوشش کروں گا، اسحاق ڈار وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان میں سائبر سیکیورٹی کا نظام ہماری اسٹریٹیجک پلاننگ سے مطابقت نہیں رکھتا، سائبر ماہرین وجود - منگل 27 ستمبر 2022

انفارمیشن ٹیکنالوجی، انٹرنیٹ اور سائبر ماہرین نے کہا ہے پاکستان میں گزشتہ ایک برس کے دوران جتنی بھی سرکاری اور نجی ویب سائٹس ہیک کی گئیں ان کا ڈیٹا بھی ڈارک ویب پر موجود ہے، پاکستان میں سائبر سیکیورٹی اس قابل نہیں ہے جو ہماری اسٹریٹجک پلاننگ سے مطابقت رکھتی ہو۔ نجی ٹی وی کے مطابق...

پاکستان میں سائبر سیکیورٹی کا نظام ہماری اسٹریٹیجک پلاننگ سے مطابقت نہیں رکھتا، سائبر ماہرین

لندن، نواز شریف کے سیکرٹری راشد نصر اللہ پر نامعلوم افراد کا چاقو سے حملہ وجود - منگل 27 ستمبر 2022

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے سیکرٹری راشد نصر اللہ پر آفس جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے چاقو سے حملہ کیا ہے۔یہ حملہ ایسٹ لندن میں الفرڈ کے مقام پرکیا گیا، راشد نصر اللہ حملے میں محفوظ رہے۔نواز شریف کے سیکرٹری راشد نصر اللہ کے مطابق حملہ آور چاقو اور خنجروں سے ...

لندن، نواز شریف کے سیکرٹری راشد نصر اللہ پر نامعلوم افراد کا چاقو سے حملہ

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے استعفیٰ دے دیا وجود - پیر 26 ستمبر 2022

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے بجلی کے بلوں میں کے ایم سی ٹیکس کی وصولی روکے جانے پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ  وہاب نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے عدالت کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ میں نے دن دیکھا اور نہ رات دیکھا بس کام ک...

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے استعفیٰ دے دیا

عدالت نے کے الیکٹرک کو کے ایم سی ٹیکس وصولی سے روک دیا وجود - پیر 26 ستمبر 2022

سندھ ہائی کورٹ نے کے ایم سی کو کے الیکٹرک کے ذریعے میونسپل ٹیکس کی وصولی سے روکتے ہوئے سماعت دس دن کیلئے ملتوی کر دی ہے۔ پیر کو سندھ ہائی کورٹ میں بجلی کے بلوں میں کے ایم سی ٹیکسوں کی وصولی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ا...

عدالت نے کے الیکٹرک کو کے ایم سی ٹیکس وصولی سے روک دیا

گرتی معیشت کی سمت درست کریں گے، اسحاق ڈار کی پاکستان روانگی سے قبل گفتگو وجود - پیر 26 ستمبر 2022

نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ان کی کوشش ہوگی کہ گرتی ہوئی معیشت کو روکیں اور اس کی سمت درست کریں۔ پاکستان روانگی سے قبل ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان چار سال سے جس بھنور سے گزرا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا اللہ کا خاص ک...

گرتی معیشت کی سمت درست کریں گے، اسحاق ڈار کی پاکستان روانگی سے قبل گفتگو

فریال تالپور نااہلی کیس، جواب جمع کرانے کے لیے ایک ماہ کی مہلت وجود - پیر 26 ستمبر 2022

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کی نااہلی سے متعلق درخواست میں جواب اور دلائل دینے کے لیے ان کے وکیل کو ایک ماہ کا وقت دے دیا۔ پیر کو الیکشن کمیشن پاکستان میں پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپورکی نااہلی سے متعلق درخواست پر ممبر نثار درانی کی سربراہی می...

فریال تالپور نااہلی کیس، جواب جمع کرانے کے لیے ایک ماہ کی مہلت

الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ وجود - پیر 26 ستمبر 2022

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ( ن )کے رہنما اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا، الیکشن کمیشن نے نے کہا کہ انتخابی ترمیمی ایکٹ سے پہلے اگر اسحاق ڈار نااہل تھے تو اب اہل کیسے ہوگئے؟ قانون کی تشریح نہیں کر سکتے، سوال یہی ہے کہ اسحاق ڈار نااہل ہوچ...

الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

بلوچستان میں پاک فوج کا ایک اورہیلی کاپٹر گرکرتباہ ، 2 میجرسمیت 6 اہلکار شہید وجود - پیر 26 ستمبر 2022

بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 میجر سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹربلوچستان کے علاقے ہرنائی کے قریب گر کرتباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 پائلٹ سم...

بلوچستان میں پاک فوج کا ایک اورہیلی کاپٹر گرکرتباہ ، 2 میجرسمیت 6 اہلکار شہید

ن لیگی رہنماؤں اور وفاقی وزرا کے اجلاس کی آڈیو لیک،وزیرِاعظم ہاؤس کی سیکیورٹی پر سوالات اٹھ گئے وجود - اتوار 25 ستمبر 2022

مسلم لیگ( ن) کے رہنماؤں اور وفاقی وزراء کے اجلاس کی آڈیو لیک ہو نے سے وزیرِ اعظم ہاؤس کی سیکیورٹی پر سوالات اٹھ گئے۔ وزیرِاعظم ہاؤس میں اجلاس کے دوران آڈیو میں مبینہ طور پر ن لیگی رہنما اور وفاقی وزراء پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کے استعفوں پر بات کر رہے ہیں، لیک آڈیو میں استعفوں ک...

ن لیگی رہنماؤں اور وفاقی وزرا کے اجلاس کی آڈیو لیک،وزیرِاعظم ہاؤس کی سیکیورٹی پر سوالات اٹھ گئے

سارہ انعام قتل کیس:ایاز امیر کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور وجود - اتوار 25 ستمبر 2022

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے صحافی ایاز امیر کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ صحافی ایاز امیر کو ڈیوٹی مجسٹریٹ سول جج زاہد ترمزی کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے، پولیس نے عدالت سے ملزم کے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی، تاہم عدالت نے ایک روز کا ریمانڈ منظور ک...

سارہ انعام قتل کیس:ایاز امیر کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

وزیر اعظم کی نوازشریف سے ملاقات ، اسحق ڈار کو وزیرخزانہ بنانے پر اتفاق وجود - اتوار 25 ستمبر 2022

وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم مسلم لیگ (ن) کے قائد شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں سابق وزیر اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے پر اتفاق کیا ہے ، موجودہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بھی وزیراعظم کی معاشی ٹیم کا حصہ رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنر...

وزیر اعظم کی نوازشریف سے ملاقات ، اسحق ڈار کو وزیرخزانہ بنانے پر اتفاق

آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اتفاق رائے ہوناچاہیے۔عارف علوی وجود - اتوار 25 ستمبر 2022

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اتفاق رائے ہونا چاہیے، یہ سنجیدہ معاملہ ہے سیاست دانوں اورپارلیمنٹ کو بیٹھ کر طے کرنا چاہیے، عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات خراب ہوئے بھی ہیں تویہ انہی کا کام ہے کہ درست بھی کریں۔ گزشتہ روزنجی ٹی وی چین...

آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اتفاق رائے ہوناچاہیے۔عارف علوی

عمران خان اسمبلی میں مشروط واپسی پر تیار وجود - اتوار 25 ستمبر 2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی سائفر کی تحقیقات کی جائیں تو اسمبلی واپس آ سکتے ہیں، اسٹیبلشمنٹ سے ہمارے اچھے تعلقات تھے، پتا نہیں یہ کب اور کیسے خراب ہوئے؟ اپوزیشن سے زیادہ حکومت کو اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کی ضرورت ہوتی ہے، اپوزیشن میں رہ...

عمران خان اسمبلی میں مشروط واپسی پر تیار

رانا ثناء اللہ فورس مانگنے کے بجائے خود سوات آکر بیٹھیں، خیبرپختونخوا کا پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کے لیے پولیس دینے سے انکار وجود - هفته 24 ستمبر 2022

خیبرپختونخوا حکومت نے مرکز کو پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کے لیے پولیس فورس فراہم کرنے سے انکار کردیا، وزیراعلیٰ محمود خان نے باقاعدہ طور پر اس بارے میں مرکز کو آگاہ کر دیا۔ صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے بتایا کہ صوبہ میں امن وامان کی صورت حال ٹھیک نہیں ایسے میں مرکز کو ...

رانا ثناء اللہ فورس مانگنے کے بجائے خود سوات آکر بیٹھیں، خیبرپختونخوا کا  پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کے لیے پولیس دینے سے انکار

اگلے ہفتے کے اختتام پر پاکستان میں ہوں گا،اسحاق ڈار کا اعلان وجود - هفته 24 ستمبر 2022

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اگلے ہفتے کے اختتام پر پاکستان میں ہوں گا، ہفتے کو نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں جو فیصلہ ہوگا اس پر عمل کریں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ وطن واپسی پ...

اگلے ہفتے کے اختتام پر پاکستان میں ہوں گا،اسحاق ڈار کا اعلان

اقوام متحدہ کا عالمی اداروں سے پاکستان کے قرضے معطل کرنے پر زور وجود - جمعه 23 ستمبر 2022

اقوام متحدہ نے عالمی اداروں پر پاکستان کے قرضے معطل کرنے یا انہیں ری شیڈول کرنے پر زور دیا ہے۔اقوام متحدہ نے اپنے پالیسی پپیر میں عالمی اداروں سے اپیل کی کہ پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دینے پر غور کریں تاکہ حکومت سیلاب متاثرین کی مالی امداد کو ترجیح دے سکے۔ اقوام متحدہ ...

اقوام متحدہ کا عالمی اداروں سے پاکستان کے قرضے معطل کرنے پر زور

مضامین
کچھ سوال انسان کی روح سے دستخط لیتے ہیں! وجود پیر 23 فروری 2026
کچھ سوال انسان کی روح سے دستخط لیتے ہیں!

مقبوضہ وادی میں مشکوک مردم شماری وجود پیر 23 فروری 2026
مقبوضہ وادی میں مشکوک مردم شماری

نا شکرے عوام وجود پیر 23 فروری 2026
نا شکرے عوام

زندگی بدل گئی! وجود اتوار 22 فروری 2026
زندگی بدل گئی!

بھارت منشیات کی عالمی ترسیل میں ملوث وجود اتوار 22 فروری 2026
بھارت منشیات کی عالمی ترسیل میں ملوث

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر