... loading ...
جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ پی ٹی آئی 2018میںحکومت بنا رہی تھی تو الیکشن شفاف تھے ،آج حکومت نہیں بنا سکتے تو الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے ،اس الیکشن میں ہماری اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان کی 75سالہ تاریخ کے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دئیے ، اس ملک آئین کی کوئی حیثیت نہیں،آئین کاغذ کے چند ورقوں کے مجموع...
سندھ اسمبلی کا اجلاس ہفتے کی صبح 11 بجے طلب کرلیا گیا ہے ۔سندھ اسمبلی کے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے ۔واضح رہے کہ ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد سندھ اسمبلی کا یہ پہلا اج...
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر قائدین کا اہم ترین اجلاس ہوا ۔اعلامیہ کے مطابق پنجاب میں وزارتِ اعلی کے امیدوار میاں اسلم اقبال سمیت تمام متعلقہ نومنتخب اراکینِ پنجاب اسمبلی نے جمعہ کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے ۔ مینڈیٹ پر ڈاکے کے نتیجے میں اپنی نشستوں سے محروم کئے گئے امیدوارو...
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بیرسٹر علی ظفر کو پارٹی چیئرمین کا امیدوار نامزد کردیا ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے بتایا کہ عمر ایوب پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری کے امیدوار ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن 3 مارچ کو ہ...
عام انتخابات کے بعد حکومت سازی میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مابین مذاکرات ہونے کے بعد اب سندھ میں ایک نیا سیاسی اتحاد جنم لے رہا ہے جس کے تحت جی ڈی اے، پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے مشترکہ جدوجہد کا اعلان کردیا۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے)سندھ کے چیف کوآرڈینیٹر سید...
جے یو آئی نے بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے ن لیگ سے رجوع کیا تاہم ن لیگ نے تاخیر سے رجوع کرنے پر جے یو آئی سے معذرت کرلی۔اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ (ن)اور جمیعت علمائے اسلام(جے یو آئی)کے وفد کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان میں حکومت سازی پر مشاورت کی گئی۔ جے یو آئی کی ج...
کراچی کے طالب علموں میں منشیات کا استعمال بڑھ گیا ۔ میڈیکل یونیورسٹی میں طلبہ کے نشہ کرنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کراچی میں میڈیکل یونیورسٹی کے کیفے ٹیریا میں لڑکوں اور لڑکیوں کو کھلے عام نشہ کرتے ہوئے دیکھاجاسکتاہے۔ذرائع کا کہناہے کہ تعلیمی اداروں میں منشیات بذریعہ را...
ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں شراکت اقتدار طے پانے کے بعد عہدوں کی دوڑ تیز ہوگئی ۔ گورنر پنجاب کے لیے پیپلزپارٹی کی جانب سے تین نام سامنے آ گئے ۔ مخدوم احمدمحمود ۔ قمرالزمان کائرہ اور ندیم افضل چن کے ناموں پر مشاورت ہوئی ہے ۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے مجتبیٰ شجاع الرحمن اور عظمی بخاری...
عمران خان نے کہا ہے کہ مدر آف آل ریگنگ یہ تھی کہ پارٹی کو ختم کرنا، بیٹ کا نشان لینا، انتخابی جلسوں تک کی اجازت نہ دینا، مدر آف آل ریگنگ بند ہونی چاہیے، دنیا کے سامنے مزید تماشا نہ بنائیں جس کا مینڈیٹ ہے اس کو دے کر عوام کی رائے کا احترام کیا جائے۔یہ بات عمران خان نے اپنی بہن...
چیئرمین پیپلزپارٹی و سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری صحافی کے اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتے کے سوال پر ناراض ہو گئے۔ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے ریفرنس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ وہ شخص جو پاکستان کے آئین کا با...
ملک میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس کی سروس (سابق ٹوئٹر)کچھ دیر بحال رہنے کے بعد دوبارہ متاثر ہوگئی ہے۔ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروس کی آنکھ مچولی کا سلسلہ اتوار سے شروع ہوگیا تھا جو تاحال جاری ہے۔ آج صبح بھی کچھ دیر سروس بحال رہنے کے بعد ایک بار پھر بندش کا ش...
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے رامسوامی میں 60 گز کے پلاٹ پر غیر قانونی طور پر 6 منزلہ عمارت کی تعمیر کے خلاف درخواست پر ایس بی سی اے کے متعلقہ ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کو طلب کرلیا۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں 60 گز کے پلاٹ پر 6 منزلہ غیر قانونی عمارت کی تعمیر کے خلاف درخواست ...
سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا چیئرمین ولید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں 23 ہزار 456 پاکستانی بیرون ملک قید ہونے کا انکشاف ہوا۔وزارت خارجہ نے بیرون ملک قید پاکستانیوں کی تفصیلات پیش کردیں، چیئرمین کمیٹی نے بتایا کہ سعودی عرب میں 12ہزار 156پاکستانی قیدی ہیں، قطر میں 3...
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی حالات کو آئی ایم ایف پروگرام کیلئے خطرہ قرار دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے جس میں پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی حالات کو آئی...
پاکستان تحریک انصاف نے سنی اتحاد کونسل سے پارلیمانی اتحاد کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی، ایم ڈبلیو ایم اور سنی اتحاد کونسل کے رہنمائوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاق، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں اتحاد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے حمایت ی...
محکمہ خزانہ سندھ نے شکوک و شبہات پر اسکول ایجوکیشن کے چوبیس منصوبوں کے فنڈز روک دیئے۔۔ فنڈز نہ ملنے کے باعث حیدرآباد اور بدین میں ترقیاتی منصوبوں پر کام بند کردیا گیا۔ اسکولوں اور محکمے کے دفاتر کی تعمیرات بھی روک دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے فنڈز منصوبوں کی لاگت اور کام کی رفتار کو د...
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جھوٹ بولا ہے میں ان کے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا کہ میری کمشنر راولپنڈی سے انتخابات کے معاملے پر کبھی کوئی گفتگو نہیں ہوئی ان...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نامزد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ لیگل ٹیم سیاسی جماعت میں ضم ہونے پر کام کر رہی ہے ۔علی امین گنڈا پور نے کہا ...
پاکستان تحریک انصاف کے آزاد اراکین اسمبلی نے مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے بجائے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کے حمایت یافتہ آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے ۔...
پاکستان مسلم لیگ (ن)نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے ایک اور 9مئی کرنے کی سازش کی جارہی ہے ،سابق کمشنر راولپنڈی کا بیان 9مئی پارٹ ٹو کی طرف پیشرفت کرنے کی بنیاد ہے ،پاکستان کے خلاف ساری سازش بیرون ملک بیٹھ کر کی جارہی ہے ، نگران حکومت کیا دیکھ رہی ہے کس چیز کا انتظار کر رہی ہے...
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ فارم 45کے مطابق کراچی میں قومی اسمبلی کی 22میں سے 20اور صوبائی کی 40سیٹوں پرکامیابی حاصل کی، چیف الیکشن کمشنر قومی مجرم ہیں، بہتر ہے معافی مانگ لیں ورنہ وقت آنے پر آرٹیکل 6لگے گا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی سندھ کے ص...
بلو چستان میں عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف چار جماعتی اتحاد کی کال پر صوبے کی قومی شاہراہوں پر پہیہ جام ہڑتال ، بلو چستان کا سندھ ، خیبر پختونخواہ اور پنجاب سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق 8فروری کو ہو نے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بلوچ...
پاکستان مسلم لیگ(ن) نے حکومت سازی کے حوالے سے پیپلز پارٹی کو قائل کر لیا جس کے تحت وفاق اور صوبوں میں پیپلز پارٹی کو اہم عہدے دیے جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت سازی کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈلاک ختم ہو گیا اور معاملات میں پیش رفت کے حوالے سے حائل رکاوٹیں د...
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ میں نے راولپنڈی ڈویژن میں ناانصافی کی ہے ، میں نے جو ظلم کیا اس کی سزا مجھے...