... loading ...
ممبئی (این این آئی)دلیپ کمار کی 44 برس میں سائرہ بانو سے شادی سے قبل پہلی محبت کامنی کوشل تھیں تاہم دونوں کے تعلقات شادی تک نہ پہنچ سکے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ کمار کی بھارتی اداکارہ کامنی کوشل سے محبت بالی وڈ فلم 'شہید' کے سیٹ پر پروان چڑھی۔اداکارہ کامنی کے بھائی کی اس رشتے سے مخالفت کے باعث دونوں شادی نہ ک...
بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کے انتقال پر بھارتی صحافی بھی غمگین نظر آئے ہیں۔بھارتی صحافی ماہا صدیقی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اْن کے ساتھ بِتائے ایک دن کا واقعہ سنایا۔ماہا صد...
بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار جو ایک پھل فروش کے گھر پیدا ہوئے ، انہوں نے 50 اور 60 کی دہائی میں بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی شاندار اداکاری سے شہرت حاصل کی اور بالی ووڈ کے ٹریجیڈی کنگ کہلائے ۔اداکار دلیپ کمار کے فلمی سفر...
اداکارہ علیزے شاہ اپنے منفرد لباس کے انتخاب کے باعث خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں لیکن گزشتہ روز تو علیزے نے فحاشی اور بے حیائی کی انتہا ہی کر دی جس پر ان کے مداح ان سے نارض ہیں اور فنکاروں نے بھی علیزے کو مغربی لباس پہننے پر تنقید کا نشانہ بنایاـان کے مداحوں اور دیگر لوگوں کا کہنا...
بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان اور ان کی اہلیہ فلمساز کرن راؤ نے اپنی شادی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر عامر خان اور کرن راؤ میں طلاق کی وجہ فاطمہ ثنا کو ٹھہرایا جا رہا ہے ۔بالی ووڈ اداکار عامر خان اور ان کی دوسری بیوی کرن راؤ نے 15 سالوں بعد علیحدہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے ج...
انٹرنیٹ اور فلموں کے خوف ناک تخیلاتی کردار جوکر ، جیپرز کریپرز یا سلنڈر مین انسانی نفسیات پر اثر انداز ہو کر جرائم کی پْرتشدد اور لرزہ خیز وارداتوں پر اکسانے کا سبب بن رہے ہیں۔جب تخیل اور حقیقت کے درمیان فرق ختم ہو جائے ، تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے ، 2014ء میں امریکی ریاست وسکونسن می...
دنیا بھر میں مشہور سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور ترک سیریز ارطغرل غازی کے سیکوئل کورلوس عثمان کے سیزن 2کی آخری قسط نشر کر دی گئی۔سیریز کورلوس عثمان جس کے دوسرے سیزن نے ٹی وی سکرین پر ریٹنگز کے ریکارڈز توڑے اور سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز رہی جو اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے...
بھارت کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے 'انڈیا' کو تبدیل کر کے ملک کا نام پوری طرح سے بھارت کرنے کا مطالبہ کردیا۔انہوں نے کہا کہ اگر ملک میں ترقی چاہتے ہیں تو ہمیں لفظ 'انڈیا' سے چھٹکارا پانا ہوگا۔انہوں نے انسٹاگرام پر جاری اپنی ایک اسٹوری میں لکھا کہ بھارت کو انڈیا کا نام انگریزو...
کم عمری میں ہی متعدد ریکارڈز اپنے نام کرنیوالی پاپ گلوکارہ 19سالہ بلی آئلش نے لاعلمی میں ایشیائی اور سیاہ فام افراد کے حوالے سے نامناسب زبان استعمال کرنے پر معافی مانگی لی۔میڈیا رپورٹکے مطابق بلی آئلش نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایشیائی نژاد اور سیاہ فام افراد سے معافی مانگتے ہوئے دعو...
' سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور زمانہ تاریخی تْرک سیریز 'ارطغرل غازی' کے سیکول 'کورلش عثمان' میں 'عثمان بے ' کا مرکزی کردار ادا کرنے والے معروف تْرک اداکار بوراک اوزچیوت سوشل میڈیا پر اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب ہوگئے ۔تْرک اداکار بوراک اوزچیوت کے تصدیق شدہ انسٹاگر...
ماضی کی مقبول اوربالی ووڈ کی سینئر اداکارہ 62 سالہ نینا گپتا نے حال ہی میں شائع ہونے والی اپنی سوانح عمری 'سچ کہوں تو' میں کئی انکشافات کرکے سب کو حیران کردیا۔بھارتی اخبار 'انڈیا ٹوڈے ' کے مطابق نینا گپتا نے حال ہی میں اپنی سوانح عمری کو فروخت کیلئے پیش کیا اور اس موقع پر انہوں ن...
برطانوی اداکار رِض احمد نے فلموں میں مسلمانوں کے دکھائے جانے والے انداز میں بہتری لانے کی کوشش کا آغاز کر دیا ہے ۔رض احمد نے کہا کہ فلموں میں مسلمانوں کے دکھائے جانے والے انداز پر تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسلمان کرداروں کو فلموں میں بمشکل ہی دکھایاجاتا ہے اور مسلمانوں کے ج...
بھارت میں بے جے پی حکام کے خلاف آواز اٹھانے پر سماجی کارکن کو غداری کے مقدمے کا سامنا ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میکر عائشہ سلطانہ نے ٹی وی شو میں بی جے پی سرکار کی پالیسیوں کو 'بائیو ویپن' قرار دیا۔عائشہ سلطانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یونین گورمنٹ کے اقدامات لکشوا...
بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ پر دہلی ہائیکورٹ نے 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔دہلی ہائیکورٹ نے اداکارہ کی بھارت میں 5 جی ٹیکنالوجی کے استعمال کیخلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے اسے سستی شہرت حاصل کرنے کا ایک ذریعہ قرار دیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اداکارہ نے سستی شہرت کیلئے م...
معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ انہیں 90 کی دہانی کے معروف ڈرامے 'الفا براوو چارلی' میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہیں انکارکرنا پڑا۔یوٹیوب چینل کودیئے گئے انٹرویو میں حدیقہ کیانی نے کہا کہ ان کی زندگی میں جتنے بھی اتار چڑھاؤ آئے ہیں، اس دوران ان کی کوشش رہی ہے کہ وہ اپ...
ایڈیشنل سیشن جج نے میشا شفیع کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو بحث کے لیے 12 جون کو طلب کرلیا۔ گلوکارہ نے درخواست میں عدالت سے استدعا کی کہ عدالت طلبی کے حکم نامے کو کالعدم قرار دیا جائے ۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے نیعلی ظفرکی درخواست پر میشا شفی...
بالی ووڈ اداکارہ پراچی ڈیسائی نے کہا ہے کہ بعض نمایاں اور بڑے ناموں والے فلم ڈائریکٹرز عزت نہیں دیتے اور مجھے فلموں میں عریانی تک محدود کردیا ہے ۔ ایک انٹرویو میں پراچی ڈیسائی نے کہا کہ ڈائریکٹر چاہتے ہیں کہ میں بس اسی قسم کی فلموں میں کام کروںاور مجھے کافی عرصے سے کہا جارہا ہے ک...
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجیلینا جولی کو حال ہی میں ایک میگزین کے کور کیلئے ایک فوٹو شوٹ کرانا تھا اور اس مقصد کیلئے انھیں تقریباً 18 منٹ تک شہد کی مکھیوں کے ساتھ بیٹھنا پڑا۔انہوں نے یہ شوٹ نیشنل جیوگرافک میگزین کیلئے کرانا تھا اور اس کا مقصد شہد کی مکھیوں کے عالمی دن کے موقع پ...
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے پہلے سیف علی خان انہیں میڈیم کہہ کر پکارتے تھے ۔سیف علی خان اور کرینہ کپور کا شمار بالی ووڈ کے کامیاب ترین جوڑے میں ہوتا ہے اور وہ شادی سے قبل متعدد فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر بھی دکھا چکے ہیں جن م...
ٹی وی کردار انکل سرگم کیخالق معروف مزاح نگار، مصنف، کالم نگار، کارٹونسٹ اور ٹی وی پروڈیوسر فاروق قیصر کی نمازجنازہ ادا کردی گئی بعدازاں اسلام آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔وہ گزشتہ روز حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے تھے ۔ سلیمہ ہاشمی نے فاروق قیصر کو 1970 میں''اکڑ...
کورونا وائرس کے باعث ایک اور بھارتی اداکار چل بسے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس سے تیلگو فلموں کے اداکار اور معروف ٹی وی میزبان تھمالا نرسمہا ریڈی بھی چل بسے ۔رپورٹ کے مطابق 45 سالہ اداکار چند روز سے کورونا کے باعث حیدرآباد کے ایک اسپتال میں داخل تھے جہاں وہ آج جان کی بازی...
بھارت کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔اداکارہ کا ماننا ہے کہ یہ ایک عام نزلہ کھانسی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے ، ہم نے اس کی زیادہ تشہیر کر کے نفسیاتی مسئلہ بنا دیا ہے ۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر جاری پوسٹ میں مداحوں کو بتایا کہ 'میں پچھلے کچھ دنوں سے اپن...
شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے سیزن 3 میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ صدف شاہین نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی لڑکوں کی جانب سے کئی بار شادی کی پیشکش ہوئی۔اداکارہ ترکی میں شوٹ کیے جانے والے پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئیں اور دوران شو پاکستان سے ملنے و...
بالی وڈ فلم 'دبنگ' کا مشہور زمانہ گانا 'منی بدنام ہوئی' برطانیہ کے اسکول کے نصاب میں شامل کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے محکمہ تعلیم نے موسیقی کا نیا نصاب جاری کیا ہے جس میں بالی وڈ فلموں کے گانوں کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ انگلینڈ کے اسکو...