... loading ...
ہالی ووڈ کی سابقہ مشہور فلمی جوڑی اداکارہ انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے درمیان طلاق سے متعلق عدالتی کارروائی مزید تلخ ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی طلاق کے حوالے سے معاملات نے ایک نیا رخ اختیار کرلیا ہے کیونکہ اب اداکارہ نے گھریلو ناچاقی کے ثبوت فراہم کرنے کے لئے رضا مندی ظاہر کردی ہے ۔انجلینا ...
ّاسلامی تاریخ پر مبنی تْرک سیریز 'دیرلیش ارطغرل غازی' میں اصلحان خاتون کا اہم ترین کردار ادا کرنے والی اداکارہ گلسم علی پاکستانی کھانوں کی دیوانی ہو گئی ہیں۔حال ہی میں پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کے ہمراہ کلوتھنگ برانڈ کے لیے فوٹو شوٹ کروانے والی خوبرو تْرک اداکارہ گلسم علی کو سوش...
پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے ملکی شوبز انڈسٹری میں مہوش حیات کو بہترین ڈانسر جب کہ اقرا عزیز اور سجل علی کو اچھی اداکارہ قرار دیا ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے کئی سوالوں کے جواب دیئے ۔ماہرہ خان سے جب بہترین ڈانسر سے متعلق پوچھا گیا تو انہو...
معروف امریکی گلوکارہ و اداکارہ لیڈی گاگا، جو اپنے گانوں اور پرفارمنس کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہیں، انہوں نے اپنے اغوا ہونے والے دو کتوں کو واپس لانے والے کو کروڑوں روپے انعام میں دینے کا اعلان کیا تھا۔اور اب لیڈی گاگا کے کتے باحفاظت انہیں واپس مل گئے ہیں جنہیں ایک خاتون ...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اْبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ زویا ناصر نے اپنے قریبی دوست اور نومسلم جرمن یوٹیوبر کرسٹن بیٹزمین سے منگنی کرلی ہے جس کی اطلاع اْنہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی۔زویا ناصر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے منگیتر کرسٹین کے ہمراہ اپنی کچھ دلکش تصویریں شیئر ...
ہالی ووڈ کو 2018 میں چھوڑ دینے والی اداکارہ کیمرون ڈیاز نے کہا ہے کہ اب میں ماں ہوں اور سوچ بھی نہیں سکتی کہ اپنی بچی کے پہلے سال کے دوران فلم سیٹ پر 14 یا 16 گھنٹے اس کے بغیر گزاروں۔ایک انٹرویو کے دوران ہالی ووڈ میں واپسی سے متعلق سوال پر اداکارہ نے کہا کہ میں زندگی میں کبھی کسی...
بالی ووڈ اداکارہ شرلین چوپڑا نے فحش ویڈیو کیس میں گرفتاری سے بچنے کیلئے ضمانت کی درخواست دائر کردی۔گزشتہ سال 67 سالہ بھارتی شہری نے سائبر کرائم کو درخواست دی تھی کہ ایک سرچ انجن پر بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا کا نام لکھا تو ان کی فحش ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئیں۔ شہری نے درخواست ک...
بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا جن کی چند روز قبل ویبھو ریکھی کے ساتھ شادی ہوئی ہے کو پیا دیس سدھارنے کے بعد پہلی بار ائیر پورٹ پر نظر آئیں جہاں وہ ممبئی سے کہیں باہر جانے کیلئے آئی تھیں۔اس دوران ایئرپورٹ پر موجود پاپارازی سے ان کا آمنا سامنا ہوا، ائیرپورٹ ٹرمینل میں داخل ہونیوالے پرست...
مختصر وڈیو میں منفرد لہجے کے استعمال سے دنیا بھر میں مشہور ہونے والی دنانیر کے انداز کو اپنانے والے مشہور لوگوں کی فہرست طویل ہوتی جارہی ہے ۔ اب اس لسٹ میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر دنانیر کی طرح مختلف انداز میں دوستوں کے ہمراہ پا...
مشہور ریسلر اور ہالی وڈ سپر اسٹار ڈوین جانسن(دی راک) نے مستقبل میں امریکی صدارت کے لئے دلچسپی کا اظہار کیا ہے تاہم انہوں نے اس فیصلے کو مکمل طور پر لوگوں کی خواہشات سے جوڑ دیا ہے ۔امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے ڈوین جانسن نے کہا کہ وہ اس حوالے سے بہت سنجیدہ ہیں، مستقبل میں امریک...
تھائی لینڈ کی خوبصورت ترین خواتین میں شمار ہونے والی نانگ نیم مون چھوائیبون کار کے حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2019 میں مس تھائی لینڈ مقابلے میں دوسرے نمبر پرآنے والی نونگ نیم مون چھوائیبون نامی بیوٹی کوئن کھون کائین نامی علاقے میں ایک کار حاد...
ہالی وڈ اداکار اور معروف ریسلر ڈوین جانسن (دی راک) نے اپنے ماضی سے متعلق کچھ دلچسپ انکشافات کئے ہیں جو ان کے مداحوں کو پتا نہیں تھے ۔ڈوین جانسن کی ماضی سے متعلق باتیں سن کر ان کے چاہنے والے ہنسے اور حیران بھی ہوئے ۔ڈوین جانسن نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میری زندگی ناقابل یقین حد ...
بالی وڈ اداکار سلمان خان آج جس مقام پر ہیں شائد اس کے باعث ان کے لئے کچھ بھی خریدنا ممکن ہو لیکن اس بار وہ اپنی پسندیدہ چیز چاہ کر بھی نہیں خرید سکے ۔رپورٹس کے مطابق بھارتی صوبے پنجاب کے ضلع فرید کوٹ میں گھوڑوں کے مقابلے جاری ہیں جس میں احمد آباد سے رنجیت سنگھ راٹھور نامی شہری نے...
بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج پر ایک کے بعد ایک مشہور عالمی شخصیات اور بالی وڈ سمیت دیگر شعبوں سے جڑے افراد کا ردعمل سامنے آرہا ہے ۔ اب اس فہرست میں بھارتی اداکارہ اور سپر ماڈل اروشی روتیلا کا بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔26سالہ اروشی روتیلا نے کسانوں کے احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے...
بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو اپنی اْس برسوں پرانی حرکت پر اب پچھتاوا ہورہا ہے جسے انہوں نے نہ صرف اپنے کیریئر میں آگے جانے کے لیے سیڑھی کے طور پر استعمال کیا بلکہ اس سے کروڑوں بھی کمائے اور آج جب محترمہ کے پاس نام، پیسہ، دولت، شہرت ہر چیز موجود ہے تو آج انہیں پچھتاوا ہورہا ہ...
بھارت میں جاری سکھوں کی کسان تحریک پر اداکارہ کنگنا رناوت آپے سے باہر ہوگئیں اور اپنے ہی کسانوں کو دہشت گرد کہہ ڈالا۔بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ملک میں جاری کسانوں کے احتجاج پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج یوم جمہوریہ پر لال قلعے پر حملہ کیا گ...
آسکرایوارڈ یافتہ پاکستانی ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اسرا بلگیچ المعروف حلیمہ سلطان کے پشاور زلمی کے برانڈ ایمبسیڈر بننے کی خبروں پر پھٹ پڑیں اور اسے پاکستانی فنکاروں کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔چند روز قبل ترک اداکارہ اسرا ء بلیگچ المعروف حلیمہ سلطان ...
بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو فلم انڈسٹری میں اپنی شہرت کے حوالے سے کسی تعارف کی ضرورت نہیں وہ اپنے طویل بالی ووڈ کیریئر اور شاندار اداکاری کی وجہ سے ویسے ہی بہت معروف ہیںلیکن ان کی جانب سے لیجنڈری باکسر محمد علی کے ساتھ اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کرنے پر سب ہی حیران ہیں۔انسٹا...
مشہور امریکی ریسلر اور ہالی وڈ اداکار ڈوین جانسن (دی راک) کو اگر فلم انڈسٹری کا سب سے فٹ انسان کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔ اداکار فٹنس اور کھانے پینے کے لئے اپنی غذائوں کا بیحد خیال رکھتے ہیں۔ف ٹنس اور باڈی بلڈنگ کا بہت زیادہ شوق رکھنے والے ڈوین جانسن صرف جم کی چھٹی کے دن ہی اپنی ...
ارطغرل غازی نے بھارت میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیے اور وہاں تاریخی ڈارمے کے مداح نے اپنے محبوب کردار کے نام سے ریسٹورینٹ کھول لیا۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق حیدرآباد سے بھارت میں بھی اس ڈرامے کے پرستاروں کی بڑی تعداد پائی جاتی ہے ، اس تاریخی داستان کے چاہنے والے دیگر دنیا کی ...
اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے بھارتی نامور موسیقار اے آر رحمان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ ان کی خواہش ہے کہ وہ موسیقار اے آر رحمان کے ساتھ مل کر کام کریں اور وہ ان کے میوزک کی بہت بڑی فین ہیں۔ ایک سوال پر انہوں نے ...
بالی وڈ کی سابقہ اداکارہ اور اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے 90 کی دہائی کی نامور اداکارہ نے اکشے کمار سے شادی کے بعد اداکاری کو خیر باد کہہ دیا تھا اور اب وہ پروڈیوسر کے ساتھ ساتھ مصنفہ بھی ہیں۔ٹوئنکل کھنہ نے شادی کے بعد اپنا نام نہیں بدلہ ہے اور اس حوالے سے وہ کھل کر اظہار کر...
سینئر بالی ووڈ اداکارہ ڈمپل کپاڈیا نے فلم میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کی ایجنٹ بننے کے لیے ہامی بھرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈمپل کپاڈیا کو کنگ خان کی آنے والی فلم 'پٹھان' کے لیے کاسٹ کیا گیا ہے ۔ کہا جا رہا ہے کہ اداکارہ کو فلم کا اسکرپٹ اتنا پسند آیا کہ انہوں نے فوری طور پر ...
برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما گولڈاسمتھ کی پروڈکشن میں بننے والی فلم' 'واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ'' کی شوٹنگ لندن میں شروع ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فلم کی کہانی جمائما خان نے خود لکھی ہے جو ان کی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ محبت اور شادی کی کہانی سے متاثرہو کر لکھی گئی...