... loading ...
برطانوی جریدے ایسٹرن آئیز نے 2022 کے 50 بہترین ایشیائی فنکاروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں 8 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ سال 2022 پاکستانی فنکاروں کے لیے ان کے کیرئیر کے لحاظ سے اچھا ثابت ہوا، بہت سے اداکاروں نے انٹرنیشل پراجیکٹس میں بھی کام کیا، اس حوالے سے ایسٹرن آئیز نے سال کے 50 بہترین فنکاروں کی فہرست جاری ہے اور اس می...
ٹام کروز ایسے اداکار ہیں جو اپنی فلم کی کامیابی کے لیے زندگی کو داؤ پر لگانے بھی سے گریز نہیں کرتے۔ اب فلمی دنیا کے اس مقبول اسٹنٹ مین نے موٹرسائیکل سے پہاڑی کے کنارے سے نیچے چھلانگ لگا کر بیس جمپ کا مظاہرہ کیا ہے۔ 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم مشن امپاسبل 7 کے لیے ٹام کروز نے ایس...
بھارتی اسکرین رائٹر اور ڈائریکٹر سعید اختر مرزا نے مودی سرکار کی پسندیدہ فلم 'کشمیر فائلز' کو کچرا قرار دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کشمیری پنڈٹ کا ایشو حقیقت ہے لیکن اس نے جتنا ہندوؤں کو متاثر کیا ہے اسی طرح مسلمانوں کو بھی متاثر کیا ہے۔ انہوں نے لوگوں پر زو...
شاہ رخ خان کی فلم 'پٹھان' کے گانے 'بے شرم رنگ' میں دیپیکا پڈوکون کی جگہ یوپی سی ایم یوگی ادیتیہ ناتھ کی تصویر لگانے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک جعلی تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکارہ کی یوپی کے چیف منسٹر کی تصویر لگی ہوئی ہے۔ فلم 'پٹھان' کے کو پہلے گانے کی...
امریکی اداکار ٹام کروز نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فلم کی شوٹنگ کے دوران طیارے سے چھلانگ لگا دی۔ مشن امپاسبل سیریز کی فلموں نے ٹام کروز کے اسٹنٹس کو پوری دنیا میں مشہور کردیا ہے، اس سیریز کی 7 ویں فلم 2023 میں ریلیز ہوگی جس کی شوٹنگ ابھی جاری ہے۔ شوٹنگ کے دوران ٹام کروز...
امریکی اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے سال 1948 میں لاکھوں فلسطینیوں کی بے دخلی پر مبنی اردنی فلم فرحہ ریلیز کردی، فلم ریلیز ہونے کے بعد اسرائیل کی جانب سے اس پر سخت تنقید کی گئی۔ یکم دسمبر کو نیٹ فلکس پر جاری ہونے والی اردنی فلم فرحہ، ایک 14 سالہ فلسطینی لڑکی کی کہانی ہے جس کا گاؤں اس...
فلم، ٹی وی اور اسٹیج کے نامور اداکار افضال احمد علالت کے باعث لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ جنرل ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق افضال احمد کو برین ہیمریج کے باعث یکم دسمبر کو ہسپتال لایا گیا تھا، سینئر اداکار مختصر علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے، اداکار افضال احمد کی تدفین ہفتہ...
اسرائیلی فلم ساز کی جانب سے متنازع فلم 'کشمیر فائلز' سے متعلق بیان نے بھارت میں آگ لگا دی۔ کشمیر فائلز کو پروپیگنڈا قرار دیے جانے پر انوپم کھیر تلملا اٹھے، دی کشمیر فائلز پر مسلمانوں کے ساتھ ساتھ کشمیری پنڈتوں نے بھی اعتراضات کیے ہیں ـ واضح رہے کہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (...
جیوری انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا کے چیئرمین اور اسرائیلی فلم ساز نواڈ لیپڈ کا کہنا ہے کہ دی کشمیر فائلز کو سیاسی دباؤ کی وجہ سے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (IFFI) میں شامل کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فلم ساز نواڈ لیپڈ نے اسرائیلی اخبار کے ایک انٹرویو میں اپنے ا...
امریکی گلوکار و موسیقار جیک فلنٹ کی شادی کے چند گھنٹوں بعد اچانک موت ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ فلنٹ کی شادی ہفتے کے روز برینڈا نامی خاتون سے ہوئی لیکن وہ شادی کے کچھ گھنٹے بعد اتوار کی صبح اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے۔ فلنٹ کی منیجر نے ان کی موت کی اطلاع دیتے ہ...
اداکارہ صبا قمر نے کچھ دن پہلے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نئے پروجیکٹ منڈی کی ایک تصویر جاری کی تھی جس میں انہیں اداکار میکال ذوالفقار کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔ اس تصویر پر بہت سے صارفین نے اظہار خیال کیا کہ صبا اپنے نئے پروجیکٹ میں کسی سیاست دان کے کردار میں نظر آئیں گی۔ قیاس آرائیو...
مرد کو خواجہ سرا سے محبت کرتے ہوئے دکھانے پر تنازع کا شکار بننے والی ہدایت کار صائم صادق کی متنازع فلم کو سندھ بھر میں ریلیز کر دیا، تاہم پنجاب میں اسے ریلیز نہیں کیا جا سکا۔ فلم کو خیبرپختونخوا (کے پی) کی بعض اسکرینز پر بھی دکھائے جانے کی اطلاعات ہیں، تاہم اسے تمام سینماؤں میں ...
پاکستان کے لیجنڈ اداکار وحید مراد کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 39 برس گزر گئے۔ وحید مراد کی پہلی فلم 'ہیرا اور پتھر' تھی مگر سلور اسکرین پر مسلسل 75 ہفتے چلنے والی فلم 'ارمان' نے وحید مراد کو بام عروج پر پہنچایا۔ برصغیر میں دلیپ کمار کے بعد وحید مراد وہ واحد ہیرو تھے جن کے ہیراسٹائل ا...
پاکستانی اداکارہ سجل علی اور لیجنڈ بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی ایک دوسرے کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ دبئی میں فلم فئیر مڈل ایسٹ ایوارڈز کی ایک تقریب کے دوران پاکستان اور بھارت کے شوبز ستاروں نے شرکت کی، تقریب کے دوران سجل علی کو جھانوی کپو...
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی سائبر پولیس نے عدالت میں چارج شیٹ جمع کرائی ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ معروف اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور فلم ڈائریکٹر راج کندرا سمیت اداکاراؤں شرلن چوپڑا، پونم پانڈے پر او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کے لیے فحش فلمیں بنائیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پورنو گر...
ہالی ووڈ کے سپر اسٹار جارج کلونی نے ایک دن کام کرنے کے عوض ساڑھے 3 کروڑ ڈالر کی رقم ٹھکرا دی۔ ہندوستان ٹائمز لیڈر شپ سمٹ 2022 میں جارج کلونی سے بھارتی اداکار انیل کپور نے اس حوالے سے سوال کیا تو کلونی کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کو خواتین کے حقوق کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ بات کرنے پ...
پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے ایوارڈ اس وقت ملا جب میں نے کچھ کیا ہی نہیں تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں آمنہ الیاس نے عماد وسیم اور معین خان کے ہمراہ شرکت کی۔ میزبان تابش ہاشمی سے گفتگو میں اداکارہ نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کو انجوائے کر رہی ہوں۔ ایک سوال کے ...
پاکستانی اداکارہ مدیحہ رضوی اور اداکار حسن نعمان میں شادی کے 9 سال بعد طلاق ہوگئی۔ اداکارہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے تصدیق کی کہ حسن نعمان اور انہوں نے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مدیحہ رضوی نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ کئی سال ایک ساتھ گزارنے کے بعد...
بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے کہا ہے کہ اگر ان کی نواسی ناویا شادی کیے بغیر بھی بچہ پیدا کریں تو انہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ اپنی نواسی ناویا نویلی نندا کے پوڈ کاسٹ شو ''واٹ دا ہیل ناویا'' میں جیا بچن نے کئی انکشافات کیے۔ جیا بچن نے کہا کہ رشتے کو دیرپا بنانے ...
سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر رابی پیرزادہ کی خطرناک جانوروں کے ساتھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ دو سال قبل ہی خطرناک جانوروں کو غیر قانونی طور پر گھر پر رکھنے کے کیس سے نمٹنے والی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ایک مرتبہ پھر خطرناک جانوروں کے ساتھ انسٹا گرام پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر...
معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ تقسیم کرنے والے صارفین کو خبردار کر دیا ہے۔ نیٹ فلکس نے پاس ورڈ شیئر کر کے سروس کا مفت استعمال کرانے والے افراد کے خلاف پوری دنیا میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ 2023 کے شروع میں ایسے افراد سے اضا...
بھارتی گلوکار و اداکار گِپی گریوال نے انکشاف کیا ہے کہ میوزک انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل وہ بیت الخلا صاف کیا کرتے تھے۔ گِپی گریوال بھارتی پنجابی فلم اور میوزک انڈسٹری کی کامیاب ترین شخصیات میں سے ایک ہیں، انہوں نے حال ہی میں شوبز میں دو دہائیاں مکمل کیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے...
دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے 10 دن میں ریکارڈ توڑ کمائی کر کے ایک اور تاریخ رقم کردی۔ فلم کے ڈائریکٹر بلال لاشاری نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فلم کی آمدنی کے حوالے سے ایک پوسٹر شیئر کیا اور فلم کی نمائش کے بعد شائقین کے زبردست ردعمل پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ بلال لاشاری کے مطابق فلم دی ل...
1979 میں ریلیز ہونے والی فلم ''مولا جٹ '' اور 2022 میں ریلیز ہونے والی فلم ''دی لیجنڈ آف مولا جٹ'' تحریر کرنے والے ناصر ادیب نے دونوں ادوار میں وصول کیے گئے معاوضے سے متعلق آگاہ کر دیا ۔ ایک انٹر ویو میں ناصر ادیب نے کہا کہ مولا جٹ کے ڈائیلاگ اصل میں عوام کی آواز ہیں اور میں نے ا...