... loading ...
حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم 'کملی' کی اداکارہ صبا قمر نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر غیر ملکی شخص سے شادی کریں گی اور عین ممکن ہے کہ وہ شادی کے بعد شوبز کو بھی خیرباد کہ دیں۔ صبا قمر نے 2021 کے آغاز میں بھی پاکستانی نژاد آسٹریلوی کاروباری شخص اور یوٹیوبر عظیم خان سے جلد شادی کرنے کا عندیہ دیا تھا، تاہم بعد ازاں ...
نہ صرف پہلی مسلمان بلکہ پہلی پاکستانی نژاد خاتون سپر ہیرو کردار 'کمالہ خان' پر بنائی گئی ویب سیریز 'مس مارول' 8 جون کو دنیا بھر میں ڈزنی پلس پر ریلیز ہو گئی۔ مذکورہ ویب سیریز کا مرکزی کردار 'کمالہ خان' کا ہے جو کہ پاکستانی نژاد امریکی ریاست نیوجرسی کی منفرد صلاحیتوں کی مالک لڑکی ...
بالی ووڈ کے دبنگ خان نے جان سے مارنے کی دھمکی والا خط موصول ہونے کے بعد ممبئی چھوڑ دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس کی ایک ٹیم نے دھمکی آمیز خط ملنے پر سوبربان باندرا کے علاقے میں سلمان خان کے گھر کا دورہ کیا اور معاملے کو انتہائی سنگین قرار دیتے ہوئے اطراف میں سیکی...
پنجابی موسیقی کے حوالے سے معروف بھارتی گلوکار اور سیاستداں سدھو موسیوالا کے قتل کے چند روز بعد ہی بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کو ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ یہ خط سلمان خان کے والد سلیم خان کے گارڈز کو ممبئی کے باندرا بینڈ...
معروف گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ گانا ''نچ پنجابن'' چوری کرنے پر کرن جوہر کے خلاف قانونی چارہ جوئی سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ابرار الحق نے شکوہ کیا کہ صرف یوٹیوب ویڈیو میں ایک لائن لکھ دینا گانے کا کریڈٹ دینا نہی...
گلوکارہ حدیقہ کیانی کی تصویر نیویارک ٹائمز اسکوائر پر آویزاں کر دی گئی۔ دنیا کی سب سے مشہور آڈیو اسٹریمنگ سروس اسپاٹی فائی کی جانب سے پاکستان کی مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی کی تصویرنیویارک ٹائمز اسکوائر پر آویزاں کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹائمز اسکوائر بل بورڈ پر گلوکارہ کی تصویر ک...
پاکستان کی معروف اداکارہ ریشم نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مریم نواز پر دیے گئے بیان پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ریشم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمران خان اور مریم نواز کا فوٹو کولاج شیئر کیا۔ اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ریشم نے لکھا کہ 'کسی عورت کے بارے میں یہ...
بھارت کی متنازع فلم 'دی کشمیر فائلز' پر سنگاپور میں پابندی عائد کردی گئی جس میں مسلمانوں کے کردار کو مسخ کرکے دکھایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وویک اگنی ہوتری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم دی کشمیر فائلز میں کشمیر وادی کی تاریخ کو غلط اور ہندو پنڈتوں کو مظلوم جبکہ مسلمانوں ...
پاکستانی فلم پروڈیوسرز نے 8 مئی کو ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ ملک بھر کے سینما مالکان مقامی فلموں کے بجائے ہولی وڈ سائنس فکشن فلم کو ترجیح دے رہے ہیں۔ پروڈیوسرز نے آرٹس کونسل کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ملک بھر کے سینما مالکان عید الفطر پر ریلیز ہونے وال...
بالی ووڈ کے عہد ساز ولن مرحوم امجد خان کے بیٹے شاداب خان نے انکشاف کیا کہ والد کے انتقال کے بعد بیرون ملک گینگسٹرز نے اہلِ خانہ کو پروڈیوسر پر والد کے سوا کروڑ روپے دلوانے کے لیے پیشکش کی تھی۔ والد کے انتقال کے بعد اپنے خاندان کی مالی صورتحال کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے امجد خان ...
مسجد وزیر خان میں رقص کرنے کے مقدمے میں اداکارہ صبا قمر اور اداکار بلال سعید الزامات سے بری ہوگئے۔ ایڈیشنل سیشن جج محمود مشتاق نے اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کو مسجد میں رقص کر کے تقدس پامال کرنے کے الزامات سے بری کیا۔ اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید نے بریت کی درخواستیں دائر کی...
سینئر اداکارہ عفت عمر نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر دبے لفظوں میں تنقید کی ہے۔ عفت عمرنے حال ہی میں مسجد نبوی میں وفاقی وزراء کے ساتھ پیش آئے واقعے پر بات کی۔عفت عمر نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ پاکستان کو مدینے جیسا بنانا تھا مدینے کو پاکستان جیسا نہیں۔اس سے قبل بھی عفت عمر کی جانب...
پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر پر تنقید کے تیر برسا دیئے۔ شعیب اختر نے سابق بھارتی لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی سالگرہ کے موقع پر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اْن کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا۔اْنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں سچن ٹنڈولکر ک...
مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے گیارہ برس بیت گئے، لیجنڈ معین اختر نے کامیڈی، اداکاری، کمپیئرنگ سمیت فنون لطیفہ کی ہر فیلڈ میں اپنا لوہا منوایا۔ کروڑوں چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے معین اختر کو دنیا سے رخصت ہوئے گیارہ برس بیت گئے۔ مزاح سے لے کر پیروڈی تک سٹی...
فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے دعویٰ کیا ہے کہ انسٹا گرام نے حال ہی میں مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی حکام کی جانب سے نمازیوں پر حملے کے حوالے سے کی گئی پوسٹ کو'سینسر' کردیا تھا۔بیلاحدید نے انسٹا گرام پر مسجداقصٰی میں اسرائیلی حکام کی جانب سے نمازیوں پر کئے گئے حملے کی چند و...
پاکستانی پروڈیوسر ریحام خان اور اداکارہ مشی خان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی مخالفت اور حمایت میں ایک دوسرے پر طنز کی بوچھاڑ کردی۔ گزشتہ روز میزبان و اداکارہ مشی خان نے ریحام خان کو اداکاروں کے عمران خان کی حمایت کرنے پر تنقید کرنے پر کرارا جواب دیا تھا۔ مشی خان کا کہنا تھا کہ ...
پاکستان کی سینئر اداکارہ ریشم نے مسلم لیگ ن کے صدر اور نئے وزیر اعظم کے متوقع امیدوار شہباز شریف کے حق میں نعرہ لگا دیا۔ انسٹاگرام پر ریشم نے اپنی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں انھیں شہباز شریف کے حق میں نعرے لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈو میں ریشم نے کہاکہ میرے بہت سے ساتھیوں نے را...
ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ نے ثناء جاوید کی جانب سے دائر کی گئی سائبر ہتک عزت کیس کی شکایت بند کردی ہے۔ اداکارہ ثنا جاوید نے گزشتہ ماہ ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ میں شکایت درج کروائی تھی جس میں انہوں نے موقف اپنایا تھا کہ سوشل میڈیا پر پوری منصوبہ بندی کے ساتھ انہیں بدنام کرنے ...
ہالی ووڈ اداکار وِل اسمتھ پرآسکر تقاریب میں شرکت کرنے پر 10 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وِل اسمتھ کو یہ سزا آسکر 2022 ایوارڈز کی تقریب میں میزبان کرس راک کو تھپڑ مارنے پر دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق یہ اقدام اکیڈمی کے بورڈ ممبران کی 8 اپریل کو ایک ...
اداکار احد رضا میر سے طلاق کی خبروں کے بعد سجل علی نے پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سجل علی اور احد رضا میر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں کیونکہ یہ خبریں سامنے آئی ہیں کہ اس جوڑے نے طلاق لے لی ہے۔ایسے میں اس جوڑی کے مداح جہاں افسردہ ہیں تو وہیں ان کے سوشل میڈی...
معروف بالی ووڈ اور لالی ووڈ اداکارہ سارہ لورین نے کہا ہے کہ انہیں محسوس ہوتا ہے کہ بچپن میں پڑھی جانیوالی نمازیں آپ کو جوانی کی مصیبتوں سے بچاتی ہیں۔سارہ لورین حال ہی میں اداکار نعمان اعجاز کے شو'جی سرکار' میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی نئی فلم 'عشرت میڈ ان چائنا' اور بالی ووڈ...
مس ورلڈ 2021 کا ٹائٹل پولینڈ کی حسینہ نے جیت لیا، میڈیارپورٹس کے مطابق پولینڈ کی حسینہ کیرولینا بائلاوسکا نے مس ورلڈ 2021 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق 70 ویں مس ورلڈ مقابلے میں جمیکا سے تعلق رکھنے والی 2019 کی سابق مس ورلڈ ٹونی این سنگھ نے مس ورلڈ 2021 کا تا...
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اپنے عروج پر ہے، مودی سرکار کے غنڈے جہاں عام لوگوں کو ہراساں کر رہے ہیں وہیں ان کے نشانے پر بالی ووڈ کے تین خان بھی ہیں، جو سالوں سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر راج کر رہے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی اسکالر اشوک سوائن نے ٹوئٹر پر ویڈیو شئیر کی ہے، ...
مقامی عدالت نے مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کی بریت کی درخواست مستر د کردی، تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں صباقمر اور بلال سعید کی مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے کیس میں دائر بریت کی درخواست پر سماعت ہو ئی،لا...