... loading ...
جیوری انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا کے چیئرمین اور اسرائیلی فلم ساز نواڈ لیپڈ کا کہنا ہے کہ دی کشمیر فائلز کو سیاسی دباؤ کی وجہ سے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (IFFI) میں شامل کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فلم ساز نواڈ لیپڈ نے اسرائیلی اخبار کے ایک انٹرویو میں اپنے الفاظ دُہراتے ہوئے کہا کہ کشمیر فائلز پرو...
امریکی گلوکار و موسیقار جیک فلنٹ کی شادی کے چند گھنٹوں بعد اچانک موت ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ فلنٹ کی شادی ہفتے کے روز برینڈا نامی خاتون سے ہوئی لیکن وہ شادی کے کچھ گھنٹے بعد اتوار کی صبح اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے۔ فلنٹ کی منیجر نے ان کی موت کی اطلاع دیتے ہ...
اداکارہ صبا قمر نے کچھ دن پہلے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نئے پروجیکٹ منڈی کی ایک تصویر جاری کی تھی جس میں انہیں اداکار میکال ذوالفقار کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔ اس تصویر پر بہت سے صارفین نے اظہار خیال کیا کہ صبا اپنے نئے پروجیکٹ میں کسی سیاست دان کے کردار میں نظر آئیں گی۔ قیاس آرائیو...
مرد کو خواجہ سرا سے محبت کرتے ہوئے دکھانے پر تنازع کا شکار بننے والی ہدایت کار صائم صادق کی متنازع فلم کو سندھ بھر میں ریلیز کر دیا، تاہم پنجاب میں اسے ریلیز نہیں کیا جا سکا۔ فلم کو خیبرپختونخوا (کے پی) کی بعض اسکرینز پر بھی دکھائے جانے کی اطلاعات ہیں، تاہم اسے تمام سینماؤں میں ...
پاکستان کے لیجنڈ اداکار وحید مراد کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 39 برس گزر گئے۔ وحید مراد کی پہلی فلم 'ہیرا اور پتھر' تھی مگر سلور اسکرین پر مسلسل 75 ہفتے چلنے والی فلم 'ارمان' نے وحید مراد کو بام عروج پر پہنچایا۔ برصغیر میں دلیپ کمار کے بعد وحید مراد وہ واحد ہیرو تھے جن کے ہیراسٹائل ا...
پاکستانی اداکارہ سجل علی اور لیجنڈ بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی ایک دوسرے کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ دبئی میں فلم فئیر مڈل ایسٹ ایوارڈز کی ایک تقریب کے دوران پاکستان اور بھارت کے شوبز ستاروں نے شرکت کی، تقریب کے دوران سجل علی کو جھانوی کپو...
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی سائبر پولیس نے عدالت میں چارج شیٹ جمع کرائی ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ معروف اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور فلم ڈائریکٹر راج کندرا سمیت اداکاراؤں شرلن چوپڑا، پونم پانڈے پر او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کے لیے فحش فلمیں بنائیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پورنو گر...
ہالی ووڈ کے سپر اسٹار جارج کلونی نے ایک دن کام کرنے کے عوض ساڑھے 3 کروڑ ڈالر کی رقم ٹھکرا دی۔ ہندوستان ٹائمز لیڈر شپ سمٹ 2022 میں جارج کلونی سے بھارتی اداکار انیل کپور نے اس حوالے سے سوال کیا تو کلونی کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کو خواتین کے حقوق کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ بات کرنے پ...
پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے ایوارڈ اس وقت ملا جب میں نے کچھ کیا ہی نہیں تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں آمنہ الیاس نے عماد وسیم اور معین خان کے ہمراہ شرکت کی۔ میزبان تابش ہاشمی سے گفتگو میں اداکارہ نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کو انجوائے کر رہی ہوں۔ ایک سوال کے ...
پاکستانی اداکارہ مدیحہ رضوی اور اداکار حسن نعمان میں شادی کے 9 سال بعد طلاق ہوگئی۔ اداکارہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے تصدیق کی کہ حسن نعمان اور انہوں نے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مدیحہ رضوی نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ کئی سال ایک ساتھ گزارنے کے بعد...
بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے کہا ہے کہ اگر ان کی نواسی ناویا شادی کیے بغیر بھی بچہ پیدا کریں تو انہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ اپنی نواسی ناویا نویلی نندا کے پوڈ کاسٹ شو ''واٹ دا ہیل ناویا'' میں جیا بچن نے کئی انکشافات کیے۔ جیا بچن نے کہا کہ رشتے کو دیرپا بنانے ...
سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر رابی پیرزادہ کی خطرناک جانوروں کے ساتھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ دو سال قبل ہی خطرناک جانوروں کو غیر قانونی طور پر گھر پر رکھنے کے کیس سے نمٹنے والی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ایک مرتبہ پھر خطرناک جانوروں کے ساتھ انسٹا گرام پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر...
معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ تقسیم کرنے والے صارفین کو خبردار کر دیا ہے۔ نیٹ فلکس نے پاس ورڈ شیئر کر کے سروس کا مفت استعمال کرانے والے افراد کے خلاف پوری دنیا میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ 2023 کے شروع میں ایسے افراد سے اضا...
بھارتی گلوکار و اداکار گِپی گریوال نے انکشاف کیا ہے کہ میوزک انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل وہ بیت الخلا صاف کیا کرتے تھے۔ گِپی گریوال بھارتی پنجابی فلم اور میوزک انڈسٹری کی کامیاب ترین شخصیات میں سے ایک ہیں، انہوں نے حال ہی میں شوبز میں دو دہائیاں مکمل کیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے...
دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے 10 دن میں ریکارڈ توڑ کمائی کر کے ایک اور تاریخ رقم کردی۔ فلم کے ڈائریکٹر بلال لاشاری نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فلم کی آمدنی کے حوالے سے ایک پوسٹر شیئر کیا اور فلم کی نمائش کے بعد شائقین کے زبردست ردعمل پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ بلال لاشاری کے مطابق فلم دی ل...
امریکا اور کینیڈا کی ساحلی پٹی میں شہاب ثاقب کے خوبصورت نظارے کو نا صرف دیکھا گیا بلکہ کیمرے کی آنکھ میں بھی محفوظ کیا گیا۔ امریکا کے شمال مغرب اور کینیڈا کے جنوب مغرب کی ساحلی پٹی کے اوپر سے گزرنے والے شہاب ثاقب نے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ امریکا کی میٹیور سوسائٹی ...
1979 میں ریلیز ہونے والی فلم ''مولا جٹ '' اور 2022 میں ریلیز ہونے والی فلم ''دی لیجنڈ آف مولا جٹ'' تحریر کرنے والے ناصر ادیب نے دونوں ادوار میں وصول کیے گئے معاوضے سے متعلق آگاہ کر دیا ۔ ایک انٹر ویو میں ناصر ادیب نے کہا کہ مولا جٹ کے ڈائیلاگ اصل میں عوام کی آواز ہیں اور میں نے ا...
سابق مس ورلڈ اور بالی ووڈ نگری کی بولڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے خود کو بھارت کی 'مہسا امینی' قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ساتھ بھارت میں بالکل ویسا ہی سلوک ہو رہا ہے جیسا مقتول 'مہسا امینی' کے ساتھ ایران میں ہوا۔ مہسا امینی کو گزشتہ ماہ مبینہ طور پر حجاب نہ پہننے پر ایرانی سیکیو...
ایک بھارتی وزیر نے اداکار عامر خان سے کہا ہے کہ وہ ایسے اشتہارات میں کام نہ کریں جن سے مذہبی جذبات مجروح ہوتے ہیں۔ مدھیا پردیش ریاست کے وزیر داخلہ نروتم مشرا کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انتہا پسند ہندو ایک نئے اشتہار پر مشتعل ہیں جس میں عامر خان نے بھی کام کیا...
بھارت کی جانب سے آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد فلم 'چھیلو شو' (لاسٹ فلم شو) کا ہیرو راہول کوہلی فلم کی ریلیز سے 4 روز قبل چل بسا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گجراتی فلم 'چھیلو شو' (لاسٹ فلم شو) کو بھارت کی جانب سے آئندہ برس کے آسکر ایوارڈز کی مختلف کیٹیگریز کے لیے نامزدگی کے لیے م...
بالی ووڈ اداکار اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی سنی دیول کے خلاف شہریوں نے لاپتا کے پوسٹرز آویزاں کردیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے علاقے پٹھان کوٹ کے شہریوں نے علاقے کا دورہ نہ کرنے پر سنی دیول کے پوسٹرز لگادیے جس پر گمشدہ کی تلاش لکھا گیا ہے۔ سنی دیول سے حلقے کا...
پولیس نے سلمان خان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔انوسٹی گیشن پولیس کے مطابق کینیڈا میں مقیم بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے حملہ آور سمیت تین دہشت گردوں کو سلمان خان کو ختم کرنے کا ٹاسک دیا تھا۔ اسپیشل سیل کے مطابق لارنس بشنوئی اور جگو...
ڈی سی ساؤتھ ایشین فلم فیسٹول میں پاکستانی فلم جاوید اقبال کو منتخب کر لیا گیا۔ سیریل کلر کی زندگی پر بننے والی فلم جاوید اقبال کو پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں ملی تھی۔ 11ویں ڈی سی ساؤتھ ایشین فلمی میلہ نومبر کے پہلے ہفتے میں منعقد کیا جائے گا۔ اس سال منعقد کیے جانے والے میلے م...
عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا کو ٹیکس فراڈ کے الزام میں 8 سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہسپانوی عدالت کی جانب سے 14.31 ملین ڈالرز کے ٹیکس فراڈ کے مقدمے کی سماعت کیلئے گلوکارہ شکیرا کو کچھ قانونی مشکلات کا سامنا ہے۔ شکیرا نے ...