... loading ...
ہالی ووڈ فلم ٹائی ٹینک کی ریلیز کو 25سال مکمل ہوگئے ہیں مگر اب بھی مداحوں کی جانب سے اکثر یہ سوال سامنے آتا ہے کہ جب روز (ہیروئین کیٹ ونسلیٹ) کو بچایا جاسکتا تھا تو جیک (ہیرو لیونارڈو ڈی کیپریو) کو اس تختے پر جگہ دے کر زندہ کیوں نہیں رکھا گیا؟ اس بارے میں ماضی میں فلم کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون کہتے رہے تھے کہ جیک کی موت ...
ایران کے با اثر فلم سازوں میں سے ایک جعفر پناہی نے اپنی مسلسل نظربندی کے خلاف تہران کی جیل میں بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ ایرانی فلمساز پر 2009 کے انتخابات کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران حکومت مخالف پروپیگنڈا کرنے اور مظاہرین کو اُکسانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ پناہی نے...
ماضی کی مقبول اداکارہ و ٹی وی میزبان ماریہ واسطی نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ان کی بولڈ لباس کی تصاویر ان کے ہی کسی دوست نے لیک کی تھیں۔ ماضی میں ماریہ واسطی کی سہیلی کے ہمراہ غیر ملکی سمندر کنارے کھنچوائی گئی بولڈ تصاویر وائرل ہوئی تھیں، جس پر انہیں ت...
کشمیر میں بالی ووڈ فلم پٹھان نے دھوم مچاتے ہوئے 32 سال بعد سینما ہاؤس فل کر دیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ اور دپیکا پڈوکون کی 25جنوری کو دنیا بھر میں ریلیز ہونیوالی فلم پٹھان باکس آفس پر کھڑکی توڑ بزنس کر رہی ہے۔ ریلیز کے ساتھ ہی فلم پٹھان نے بھارتی سنیما کے کئی بڑے ریکارڈ اپن...
بولڈ لباس اور انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنے والی متنازع بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں مسلمان عریانیت پھیلانے اور ہندو اسلام پر یقین رکھنے کی وجہ سے کرائے پر گھر نہیں دیتے۔ عرفی جاوید مسلمان ہیں اور انہیں ان کے بولڈ، انتہائی مختصر اور عریاں لباس ک...
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رْخ خان کی تنازعات کی نذر ہونے والی فلم 'پٹھان' بھارت سمیت دنیا کے سو سے زائد ممالک میں ریلیز کر دی گئی۔ شاہ رْخ خان اپنی 2018 کی آخری فلم 'زیرو' کی ریلیز کے 4 سال بعد بڑے پردے پر جلوہ گر ہوئے ہیں۔ 'پٹھان' میں ان کے ساتھ بالی ووڈ اسٹائل کوئین دیپیکا اور ایک...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور کامیڈین ماجد جہانگیر لاہور میں انتقال کر گئے، لیجنڈری اداکار طویل عرصے سے فالج کے مرض کے شکار تھے اور نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ اہل خانہ کے مطابق ماجد جہانگیر ایک ماہ قبل گھر پر بیڈ سے گر گئے تھے، بیڈ سے گرنے سے ان کی ریڑھ کی ہڈی بھی فر...
سندھ ہائی کورٹ نے مشہور اداکارہ مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹانے کا حکم دے دیا۔ مشہور اداکارہ مہوش حیات نے یوٹیوبر اور سابق فوجی افسر عادل راجا کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ مہوش حیات کی طرف سے دائر درخواست پر سماعت کے دوران ان کے وکیل بیرسٹر خوا...
معروف لکھاری، ڈراما ساز اور مزاح نگار انور مقصود کے تیار کیے گئے تھیٹر 'ساڑھے 14 اگست' کو کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پیش کر دیا گیا۔' ساڑھے 14 اگست' کو کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان (اے سی پی) میں 14 اگست 2020 سے پیش کیا جا رہا تھا اور مذکورہ اسٹیج ڈرامے کے وہاں پورے 100 شوز د...
شہرہ آفاق امریکی بلاک بسٹر فلم 'گلیڈی ایٹر' کے سیکوئیل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلاک بسٹر فلم کا دوسرا پارٹ 23 برس کے بعد بنایا جا رہا ہے جبکہ اس میں مرکزی کردار ایک نئے اداکار سے کرایا جائے گا۔ امریکی میگزین 'ڈیڈ لائن' کے مطابق فلم ڈائریکٹر رڈلے اسکاٹ 'گلیڈی ایٹر' کے مداحوں کی...
روسی ہدایت کار کلیم شپینکو نے خلا میں شوٹ کی گئی اپنی فلم کا ٹریلر جاری کرکے ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز کو شکست دے دی ہے۔ یہ خبر 2020ء میں سامنے آئی تھی کہ ٹام کروز امریکی خلائی ایجنسی ناسا اور اسپیس ایکس کے ساتھ مل کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر دنیا کی پہلی فلم کی شوٹ کرنے کا ارا...
امریکا کے معروف جریدے رولنگ اسٹون نے لیجنڈری پاکستانی گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ رولنگ اسٹون نے استاد نصرت فتح علی خان کا تعارف کراتے ہوئے انہیں 'شہنشاہ قوالی' کہا اور انہیں قوالی کی سلطنت کا آئیکون قرار دیتے ...
برطانوی اداکاروں نے بچپن میں فلم میں عریاں سین فلمانے پر اب 70 سال کی عمر میں معروف امریکی پروڈکشن کمپنی پر مقدمہ دائر کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ اولیویا ہسی اور اداکار لیونرڈ وِٹنگ نے 1968ء کی فلم رومیو اینڈ جولیٹ میں مرکزی کردار نبھایا تھا، اس وقت اداکارہ کی عمر 15 ا...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات، کبریٰ خان اور سجل علی نے اداکاراؤں کے کردار پر انگلی اٹھانے والے کو وارننگ دے دی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک شخص نے 4 اداکاراؤں پر یہ الزامات لگائے ہیں کہ ان کی نازیبا ویڈیوز موجود ہیں، اس شخص نے وی لاگ میں اداکاراؤں کے پورے ن...
خواتین کی ہم جنس پرستی پر مبنی متنازع پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ فلم 'بھیتر: اے لو اسٹوری' کے ہدایت کار مظہر معین ہیں جبکہ اسے ماہر کمال نے تحریری شکل دی ہے۔ خواتین کی ہم جنس پرستی کے گرد گھومتی فلم کی کاسٹ میں جویریہ عباسی، منال صدیقی، زوہیب بخش اور عثمان چودھری شامل ...
فلم پٹھان میں شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کے گانے کی ویڈیو ریلیز ہونے پر انتہا پسند ہندوؤں نے ہنگامہ کھڑا کردیا اور ایک پنڈت نے شاہ رخ خان کو جہادی قرار دے کر زندہ جلانے کی دھمکی دے دی۔ یوں تو بالی ووڈ میں مسلم اداکاروں کی اپنی ہی ایک الگ دھاک ہے۔ ماضی کے نامور ہیرو دلیپ کمار ہوں...
برطانوی جریدے ایسٹرن آئیز نے 2022 کے 50 بہترین ایشیائی فنکاروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں 8 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ سال 2022 پاکستانی فنکاروں کے لیے ان کے کیرئیر کے لحاظ سے اچھا ثابت ہوا، بہت سے اداکاروں نے انٹرنیشل پراجیکٹس میں بھی کام کیا، اس حوالے سے ایسٹرن آئیز نے سال کے 50 ب...
ٹام کروز ایسے اداکار ہیں جو اپنی فلم کی کامیابی کے لیے زندگی کو داؤ پر لگانے بھی سے گریز نہیں کرتے۔ اب فلمی دنیا کے اس مقبول اسٹنٹ مین نے موٹرسائیکل سے پہاڑی کے کنارے سے نیچے چھلانگ لگا کر بیس جمپ کا مظاہرہ کیا ہے۔ 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم مشن امپاسبل 7 کے لیے ٹام کروز نے ایس...
بھارتی اسکرین رائٹر اور ڈائریکٹر سعید اختر مرزا نے مودی سرکار کی پسندیدہ فلم 'کشمیر فائلز' کو کچرا قرار دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کشمیری پنڈٹ کا ایشو حقیقت ہے لیکن اس نے جتنا ہندوؤں کو متاثر کیا ہے اسی طرح مسلمانوں کو بھی متاثر کیا ہے۔ انہوں نے لوگوں پر زو...
شاہ رخ خان کی فلم 'پٹھان' کے گانے 'بے شرم رنگ' میں دیپیکا پڈوکون کی جگہ یوپی سی ایم یوگی ادیتیہ ناتھ کی تصویر لگانے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک جعلی تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکارہ کی یوپی کے چیف منسٹر کی تصویر لگی ہوئی ہے۔ فلم 'پٹھان' کے کو پہلے گانے کی...
امریکی اداکار ٹام کروز نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فلم کی شوٹنگ کے دوران طیارے سے چھلانگ لگا دی۔ مشن امپاسبل سیریز کی فلموں نے ٹام کروز کے اسٹنٹس کو پوری دنیا میں مشہور کردیا ہے، اس سیریز کی 7 ویں فلم 2023 میں ریلیز ہوگی جس کی شوٹنگ ابھی جاری ہے۔ شوٹنگ کے دوران ٹام کروز...
امریکی اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے سال 1948 میں لاکھوں فلسطینیوں کی بے دخلی پر مبنی اردنی فلم فرحہ ریلیز کردی، فلم ریلیز ہونے کے بعد اسرائیل کی جانب سے اس پر سخت تنقید کی گئی۔ یکم دسمبر کو نیٹ فلکس پر جاری ہونے والی اردنی فلم فرحہ، ایک 14 سالہ فلسطینی لڑکی کی کہانی ہے جس کا گاؤں اس...
فلم، ٹی وی اور اسٹیج کے نامور اداکار افضال احمد علالت کے باعث لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ جنرل ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق افضال احمد کو برین ہیمریج کے باعث یکم دسمبر کو ہسپتال لایا گیا تھا، سینئر اداکار مختصر علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے، اداکار افضال احمد کی تدفین ہفتہ...
اسرائیلی فلم ساز کی جانب سے متنازع فلم 'کشمیر فائلز' سے متعلق بیان نے بھارت میں آگ لگا دی۔ کشمیر فائلز کو پروپیگنڈا قرار دیے جانے پر انوپم کھیر تلملا اٹھے، دی کشمیر فائلز پر مسلمانوں کے ساتھ ساتھ کشمیری پنڈتوں نے بھی اعتراضات کیے ہیں ـ واضح رہے کہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (...