وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar
پیٹرولیم مصنوعات کا بم گرگیا، پیٹرول چار روپے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے فی لیٹر مہنگا وجود - جمعه 01 اکتوبر 2021

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پیٹرول چار روپے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے ، مٹی کا تیل سات روپے پانچ پیسے اور لائٹ ڈیزل 8روپے 82پیسے مہنگا ہوگیا ۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 127روپے 30پیسے ہوگئی ،اس سے پہلے پیٹرول123روپے 30پیسے فی لیٹر دستیاب تھا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے فی لیٹر اضافہ کیا گ...

پیٹرولیم مصنوعات کا بم گرگیا، پیٹرول چار روپے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے فی لیٹر مہنگا

بجلی کی قیمت میں 1 روپیہ 95 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان وجود - جمعرات 30 ستمبر 2021

بجلی کی قیمت 1 روپیہ 95 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے جس کے باعث منظوری کی صورت میں صارفین پر 25 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ جمعرات کو یہاں نیپرا میں بجلی ایک ماہ کے لئے بجلی 2 روپیہ 7 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کی گئی۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کی۔ نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا اور بجلی مہنگی کرنے سے متعلق اپنا فیصلہ بعد میں جاری کرے گا۔سی پی پی اے کی جانب سے درخواست اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی، جس میں مؤقف پیش کیا ...

بجلی کی قیمت میں 1 روپیہ 95 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

گندم بحران،چیئرمین ٹی سی پی کے خلاف کارروائی کاامکان وجود - جمعرات 30 ستمبر 2021

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے ملک میں گندم بحران کا ذمہ دار قرار دینے پر چیئرمین ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان(ٹی سی پی)مشکل میں آگئے ہیں اور ممکنہ طور پر انہیں اس الزام کے نتیجے میں سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق ای سی سی کے اجلاس میں وزارت غذائی تحفظ کی جانب سے گندم بحران پر چیئرمین ٹی سی پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا،چیئرمین ٹی سی پی کو ای سی سی اجلاس میں گندم کی بروقت در آمد نہ کرنے،مہنگی گندم کی در آمد اور گندم کی در آمد کیلئے گورنمنٹ ٹو ...

گندم بحران،چیئرمین ٹی سی پی کے خلاف کارروائی کاامکان

روپے کی ریکارڈ بے قدری، ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا وجود - جمعرات 30 ستمبر 2021

روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے۔مارکیٹ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 170 روپے کی ریکارڈ سطح پر جانے کے بعد 169 روپے 96 پیسے ہوگئی تھی تاہم کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری رہا اور پاکستانی کرنسی کی قدر میں مزید 50 پیسے کمی دیکھی گئی۔بدھ کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 170 روپے 46 پیسے پر جاپہنچی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 17...

روپے کی ریکارڈ بے قدری، ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان بیرونی قرضے تلے دبنے لگا،122 ارب ڈالر قرضوں کا سنگین انکشاف وجود - بدھ 29 ستمبر 2021

پاکستان کا بیرونی قرضہ 122 ارب ڈالر سے زائد ہوگیا۔ یہ انکشاف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں ہوا۔ میر خان محمد جمالی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں ایڈیشنل سیکریٹری اقتصادی امور ذوالفقار حیدر نے پاکستان کے بیرونی قرض اور ڈالر کی قدر میں کمی سے ہونے والے اثرات اور دیگر معاشی امور پر بریفنگ دی۔قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ جون 2018 میں پاکستان کا کل بیرونی قرضہ 96 ارب ڈالر تھا، 3 سال میں بیرونی قرض میں 26 ارب ڈال...

پاکستان بیرونی قرضے تلے دبنے لگا،122 ارب ڈالر قرضوں کا سنگین انکشاف

پاکستان گیس، بجلی اورکھانے پینے کی اشیا پر سبسڈی ختم کرے، آئی ایم ایف کا نیا دباؤ وجود - بدھ 29 ستمبر 2021

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو بجلی، گیس، آٹا، چینی اوردالوں سمیت دیگر اشیاء پر دی جانے والی غیر ضروری سبسڈی ختم کرنے اور سبسڈی کو صرف مستحق لوگوں تک محدود کرنے کی تجویز دیدی۔ پاکستان اورعالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ کے لیے مذاکرات اگلے ماہ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے آٹے، گھی، چینی، دالوں اور چاول کے ساتھ گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کے ساتھ مالی نظم و ضبط قائم کرنے پر زور دیا جارہا ہے جب کہ حکوم...

پاکستان گیس، بجلی اورکھانے پینے کی اشیا پر سبسڈی ختم کرے، آئی ایم ایف کا نیا دباؤ

ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی وجود - بدھ 29 ستمبر 2021

مائع قدرتی گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھرکے مطابق کمپنیوں نے اضافہ بین الاقوامی مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کو جواز بناکر کیا  ہے۔عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلو سلنڈر 236 روپے اورکمرشل سلنڈر کی قیمت میں 908 روپے کا اضافہ  کیا گیا ہے، ایل پی جی175روپے سے بڑھ کر 195روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ گھریلو سلنڈر 2060روپے سے بڑھ کر 2300 روپے کا ہوگیا ہے جب کہ کمرشل سلنڈر 7ہزار 92...

ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی

ایف بی آرکو ٹیکس نیٹ وسیع کرنے میں بدستورمشکلات کا سامنا وجود - اتوار 26 ستمبر 2021

وفاقی حکومت کو ٹیکس نیٹ وسیع کرنے میں بدستور مشکلات کا سامنا ہے جب کہ 3 ماہ کے دوران حکومت بمشکل 1900 نئی سیلز مشینوں کو ٹیکس سسٹم سے منسلک کرپائی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع کے مطابق گزشتہ ٹیکس ایئر میں3.1 ملین انکم ٹیکس ریٹرنز فائل ہوئے تھے مگر موجودہ ٹیکس ایئر میں ایف بی آر کو اب تک ایک ملین کے لگ بھگ ٹیکس ریٹرنز موصول ہوئے ہیں۔دوسری جانب چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق احمد کہہ چکے ہیں کہ ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ حکومت نے عوام کو...

ایف بی آرکو ٹیکس نیٹ وسیع کرنے میں بدستورمشکلات کا سامنا

ایف بی آر کا سرور بیٹھ گیا، گوشوارے جمع کرانے میں شدید مشکلات وجود - اتوار 26 ستمبر 2021

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کا آن لائن آئی آر ایس سروس پورٹل بیٹھ گیا۔ملک بھر میں ایف بی آر آن لائن ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔ایف بی آر حکام کے مطابق آن لائن گوشوارے جمع کرانے کے باعث آئی آر ایس پورٹل پر دباؤ ہے، سرور پر دباؤ کے باعث آن لائن گوشوارے جمع کرانے کا پورٹل کام نہیں کر رہا۔

ایف بی آر کا سرور بیٹھ گیا، گوشوارے جمع کرانے میں شدید مشکلات

امریکا نے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدی وجود - هفته 25 ستمبر 2021

امریکا نے افغانستان کو انسانی بحران سے محفوظ رکھنے کے لیے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا افغانستان میں امداد کے بہاؤ کی مزید راہ ہموار کرنے کے لیے دو لائسنس جاری کر رہا ہے کیونکہ امریکا کو خدشہ ہے کہ اس کی طالبان پر عائد پابندیاں افغانستان میں انسانی بحران کو بڑھا سکتی ہیں۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ایک لائسنس امریکی حکومت، این جی اوز اور اقوام متحدہ سمیت مخصوص عالمی تنظیموں کو طالبان یا حقانی نیٹ ورک کے ساتھ...

امریکا نے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدی

کوئلے سے چلنے والے پاؤر پلانٹس ختم' چین کو 50 ارب ڈالر کے نقصان کا امکان وجود - جمعرات 23 ستمبر 2021

ماہرین نے کہا ہے کہ کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے لیے چین کی جانب سے بیرون ملک کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کی تعمیر روکنے کے نتیجے میں 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متاثر ہوسکتی ہے۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پہلے سے ریکارڈ شدہ خطاب میں کہا کہ چین ترقی پزیر ممالک کو سبز توانائی کی پیداوار اور بیرون ملک کول پاور پلانٹس کی تعمیر روکنے میں مدد کرے گا۔چین بین الاقوامی دباؤ کا شکار ہے کہ وہ بیرون ملک کوئلے کی سرمایہ کو ختم کرنے کا اعلان کرے تاکہ اقوام م...

کوئلے سے چلنے والے پاؤر پلانٹس ختم' چین کو 50 ارب ڈالر کے نقصان کا امکان

مہنگائی مزید بڑھنے کا خطرہ، ایشیائی ترقیاتی بینک کا انتباہ وجود - بدھ 22 ستمبر 2021

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود پاکستان کی معاشی سرگرمیاں فروغ پا رہی ہیں، نجی سرمایہ کاری کو تحفظ کی فراہمی سے کاروباری سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں، بہتر پالیسیوں کے باعث مینوفیکچرنگ کے شعبے کی کارکردگی میں نمایاں بہتری ہوئی ہے۔آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالیاتی پیکیج اور بہتر پالیسیوں کے باعث پاکس...

مہنگائی مزید بڑھنے کا خطرہ، ایشیائی ترقیاتی بینک کا انتباہ

چینی سرمایہ کاروں کے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر حکومت کے ذمے، عدم ادائی پر کمپنیاں پریشان وجود - پیر 20 ستمبر 2021

حکومت کی جانب سے آئندہ چند روز میں آزاد پاور پروڈیوسرز(آئی پی پیز)اور دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے والی پریشان چینی کمپنیوں کے خدشات دور کرنے کے لیے قابل ادا ایک ارب 40 کروڑ ڈالر میں سے جزوی ادائیگی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک سینئر سرکاری افسر نے بتایا کہ پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک)کے تحت کام کرنے والے پاور پروڈیوسرز کو قابل ادا رقم ایک ارب 40 کروڑ ڈالر (2 کھرب 30 ارب روپے)سے تجاوز کر گئی تھی اور چینی سرمایہ کار اس کے خلاف اعلی حکومتی سطح پر احتجاج کر ر...

چینی سرمایہ کاروں کے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر حکومت کے ذمے، عدم ادائی پر کمپنیاں پریشان

تحریک انصاف حکومت میں اشیائے خورونوش دُگنی سے زیادہ مہنگی وجود - جمعه 17 ستمبر 2021

تحریک انصاف دورِ حکومت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے سے ستمبر 2018 کے مقابلے میں ستمبر2021 تک روز مرہ استعمال کی اشیا دگنی سے بھی زیادہ مہنگی ہوگئی ہیں۔عمران خان کے 3 سالہ دورِ اقتدار میں پیٹرول 96 روپے سے بڑھ کر 123 روپے لیٹر تک پہنچ گیا، گزشتہ روز اوگرا نے پیٹرول ایک روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی تاہم وزیراعظم نے پیٹرول پر 5 روپے بڑھا دیے۔پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی من مانا اضافہ ہوگیا ہے، پی ٹی آئی کے ...

تحریک انصاف حکومت میں اشیائے خورونوش دُگنی سے زیادہ مہنگی

بینک اسلامی نے امریکی عدالت میں سائبر ہیکر کے خلاف کیس جیت لیا وجود - هفته 11 ستمبر 2021

بینک اسلامی نے امریکی عدالت میں سائبر ہیکر کے خلاف کیس جیت لیا۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی بینک نے امریکی عدالت میں سائبر ہیکر کے خلاف دائر مقدمہ جیت کر نہ صرف بینکنگ سیکٹر بلکہ پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔گزشتہ روز امریکی عدالت نے کینیڈین نژاد سائبر ہیکر کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے اسے 11 سال 6 ماہ قید اور دنیا بھر کے مختلف بینکوں سے لوٹی ہوئی 30 ملین ڈالر کی رقم واپس اد اکرنے کی سزا سنائی ہے۔2018 میں ہونے والی اس واردات میں زیادہ تر نارتھ کوریا سے تعلق رکھنے ...

بینک اسلامی نے امریکی عدالت میں سائبر ہیکر کے خلاف کیس جیت لیا

عالمی سرمایہ کاروں کیلئے ریڈار کی حیثیت رکھنے والے ادارے کا پاکستان کا درجہ کم کرنے کا فیصلہ وجود - بدھ 08 ستمبر 2021

عالمی سرمایہ کاروں کے لیے ریڈار کی حیثیت رکھنے والے ایم ایس سی آئی نے پاکستان کا درجہ کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کو اُبھرتی ہوئی مارکیٹ سے نکال کر فرنٹیر مارکیٹ میں شامل کردیا جائے گا۔ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ سائز اور سیالیت کے اعتبار سے معیار کو برقرار نہیں رکھ سکی اس لیے اس کا درجہ ایم ایس سی ای نے کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے سے ایک فائدہ یہ ہوا ہے کہ پاکستان کا حصہ جو ایم ایس سی آئی انڈیکس میں اعشاریہ صفر 2 فیصد حصہ ہے۔ فرنٹیر مارکیٹ میں...

عالمی سرمایہ کاروں کیلئے ریڈار کی حیثیت رکھنے والے ادارے کا پاکستان کا درجہ کم کرنے کا فیصلہ

ال سلواڈور، بٹ کوائن کو بطور کرنسی اپنانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا وجود - بدھ 08 ستمبر 2021

وسطی امریکا میں السلواڈور بٹ کوائن کو بطور قانونی کرنسی اپنانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ ناقدین کو اس پیش رفت سے منی لانڈرنگ میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ اس فیصلے کے حامیوں کے مطابق یہ ملک اب اربوں ڈالر بچا سکے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کی اہم ترین کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کو اپنے ہاں رائج قانونی سکے اور مالی ادائیگیوں کے ذریعے کے طور پر اپنانے والے وسطی امریکی ملک ال سلواڈور نے اپنے اس اقدام کے ساتھ بین الاقوامی ماہرین کے ایسے تمام دعوے غلط ثابت کر دیے، جن کے مطابق کرپٹو...

ال سلواڈور، بٹ کوائن کو بطور کرنسی  اپنانے والا دنیا کا پہلا ملک  بن گیا

ملک میں ایک ہفتے کے دوران 20کلو آٹے کا تھیلا 70 روپے مہنگا وجود - منگل 07 ستمبر 2021

ملک میں ایک ہفتے کے دوران 20کلو آٹے کا تھیلا 70روپے تک مہنگا ہو گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق آٹا سب سے زیادہ مہنگا کراچی میں ہوا، کراچی میں 20کلو آٹے کا تھیلا 1350روپے تک فروخت ہوا۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کا 20کلو گرام کا تھیلا 30 روپے مہنگا کر دیا تھا۔آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق چیئرمین پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضاکا کہنا تھا کہ20کلو آٹے کا تھیلا 30 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے جس کے بعد تھیلے کی ایکس مل قیمت 1150...

ملک میں ایک ہفتے کے دوران 20کلو آٹے کا تھیلا 70 روپے مہنگا

پاکستان کے امجد ثاقب ایشیا کا سب سے بڑا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب وجود - بدھ 01 ستمبر 2021

سود سے پاک مائیکرو فنانس ادارے اخوت کے بانی پاکستان کے محمد امجد ثاقب ایشیا میں نوبیل انعام کے برابر تصور کیے جانے والا ایوارڈ جیتے میں کامیاب رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 64 سالہ محمد امجد ثاقب اپنی نوعیت کے پہلے سود سے پاک اور مفت مائیکرو فنانس پروگرام کی بدولت ریمن میگ سیسے ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے۔ایوارڈ فاؤنڈیشن کے مطابق ڈاکٹر امجد ثاقب نے دو دہائی قبل ملک کے سب سے بڑے مائیکرو فنانس ادارے اخوت کی بنیاد ڈالی تھی جو اس وقت 90کروڑ ڈالر تقسیم کررہی ہے اور قرض لے کر واپس کرنے ...

پاکستان کے امجد ثاقب ایشیا کا سب سے بڑا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

زرعی آمدن کے بہانے ٹیکس سے بچنے والے بڑے زمینداروں کے گرد گھیرا تنگ وجود - منگل 31 اگست 2021

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ذریعہ آمدن زراعت ظاہر کر کے ٹیکسز سے بچنے والے بڑے زمینداروں کے گرد گھیرا تنگ کردیاہے۔ایف بی آرنے ٹیکسز سے بچنے کے لیے ذریعہ آمدن زراعت ڈکلیئر کرنے والوں سے ٹیکسز کے حصول کے لیے صوبوں سے تعاون مانگ لیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ایک لاکھ 61 ہزار سے زائد ایسے لوگ ہیں جنھوں نے وفاقی ٹیکس ریٹرنز میں 79 ارب روپے زرعی آمدن ظاہر کی ہے۔چیئرمین ایف بی آر نے قومی ریونیو بڑھانے کی خاطر 4 صوبائی وزرائے خزانہ کو تعاون کے لیے خطوط لکھ دیے ہیں۔ ایف بی آر کے ...

زرعی آمدن کے بہانے ٹیکس سے بچنے والے بڑے زمینداروں کے گرد گھیرا تنگ

تبدیلی سرکار کے تمام دعوے جھوٹے نکلے ، سرکاری قرضوں کا بوجھ 149 کھرب روپے بڑھا دیا وجود - منگل 31 اگست 2021

پاکستان پر واجب الادا سرکاری قرضوں کا حجم 399 کھرب روپے تک پہنچ گیا۔وزیراعظم عمران خان کے 3 سالہ دورحکومت میں سرکاری قرضوں میں 149کھرب روپے کا اضافہ ہوا۔ گزشتہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ سالانہ بلیٹن کے مطابق رواں برس جون کے اختتام پر سرکاری قرضے 399 کھرب روپے تک پہنچ گئے۔ پچھلے 3 برسوں میں سرکاری قرضوں میں 149کھرب روپے کا اضافہ ہوا۔2018 سے 2021تک سرکاری قرضوں میں ہر سال 20 فیصد کی شرح سے 60 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پی ٹی آئی حکومت کا 3سال میں لیا گیا قرض مسلم لیگ ن...

تبدیلی سرکار کے تمام دعوے جھوٹے  نکلے ، سرکاری قرضوں کا بوجھ 149 کھرب روپے بڑھا دیا

دفاع پر 1 ہزار 316،حکومتی اخراجات کی مد میں 505 ارب روپے سے زائد خرچ وجود - جمعه 27 اگست 2021

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں بجٹ خسارہ 7.1 فیصد رہا، دفاعی اخراجات کی مد میں 1 ہزار 316 ارب روپے اور حکومتی اخراجات پر 505 ارب روپے سے زائد خرچ ہوئے۔میڈیا رپورٹ میں وزارت خزانہ کے حوالے سے بتایا گیا کہ گزشتہ مالی سال سود کی ادائیگی اور دفاعی اخراجات 4 ہزار 1 سو ارب روپے رہے، گزشتہ مالی سال میں بجٹ خسارہ 7.1 فیصد رہا۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مالی سال 21-2020 میں ریونیو بہ لحاظ جی ڈی پی 4.5 فیصد رہا، گزشتہ مالی سال ٹیکس بہ لحاظ جی ڈی پی 11...

دفاع پر 1 ہزار 316،حکومتی اخراجات کی مد میں  505 ارب روپے سے زائد خرچ

طالبان کنٹرول کے بعد پاک افغان تجارت میں 50 فیصد اضافہ وجود - منگل 24 اگست 2021

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت میں 50 فیصداضافہ ہو گیا ۔افغان چیمبر آف کامرس کے مطابق بینکنگ نظام غیر فعال ہونے کے باعث مشکلات ہیں۔افغان چیمبر آف کامرس نے کہا  کہ اس صورتِ حال کے باوجود گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں دو طرفہ تجارت میں اضافہ دیکھا گیا۔افغان میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے دھاتوں کی برآمدات پر تاحکمِ ثانی پابندی عائد کر دی ۔طالبان کے اقتصادی اور مالیاتی کمیشن نے کہا کہ بیرونِ ملک ان دھاتوں کی قیمت انتہائی کم دی جا رہی ہ...

طالبان کنٹرول کے بعد پاک افغان تجارت میں 50 فیصد اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل وجود - پیر 16 اگست 2021

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 81پیسے اضافہ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 88روپے 30پیسے مقرر ہوئی ہے ۔ اسی طرح لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 10 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 85 روپے 77 پیسے ہو گئی ہے ۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل

مضامین
اے چاندیہاں نہ نکلاکر وجود جمعه 03 دسمبر 2021
اے چاندیہاں نہ نکلاکر

تاریخ پررحم کھائیں وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
تاریخ پررحم کھائیں

انوکھی یات۔ٹو وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
انوکھی یات۔ٹو

وفاقی محتسب واقعی کام کرتاہے وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
وفاقی محتسب واقعی کام کرتاہے

ڈی سی کی گرفتاری اور سفارشی کلچر وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
ڈی سی کی گرفتاری اور سفارشی کلچر

ماں جیسی ر یاست اور فہیم۔۔۔ وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
ماں جیسی ر یاست اور فہیم۔۔۔

انسانیت کی معراج وجود اتوار 28 نومبر 2021
انسانیت کی معراج

کل۔چر وجود اتوار 28 نومبر 2021
کل۔چر

بھارتی معاشرہ تباہی کے دھانے پر وجود اتوار 28 نومبر 2021
بھارتی معاشرہ تباہی کے دھانے پر

عاصمہ جہانگیر کانفرنس اور اِدارے وجود هفته 27 نومبر 2021
عاصمہ جہانگیر کانفرنس اور اِدارے

جارحیت کے خلاف قانون وجود هفته 27 نومبر 2021
جارحیت کے خلاف قانون

پی ڈی ایم کا کوئٹہ جلسہ اور پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس وجود جمعرات 25 نومبر 2021
پی ڈی ایم کا کوئٹہ جلسہ اور پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس

اشتہار

افغانستان
طالبان کی خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے،شادی مرضی سے کرانے کی ہدایت وجود جمعه 03 دسمبر 2021
طالبان کی خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے،شادی مرضی سے کرانے کی ہدایت

جھڑپ میں ایران کے 9سرحدی گارڈز ہلاک ہوئے،طالبان وجود جمعه 03 دسمبر 2021
جھڑپ میں ایران کے 9سرحدی گارڈز ہلاک ہوئے،طالبان

افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں، بھاری اسلحہ کا استعمال وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں، بھاری اسلحہ کا استعمال

ورلڈ بینک کا افغانستان کو منجمد فنڈز سے 50کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ وجود بدھ 01 دسمبر 2021
ورلڈ بینک کا افغانستان کو منجمد فنڈز سے 50کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ

طالبان کی ایئرپورٹس کا نظام چلانے کے لیے یورپی یونین سے مدد کی درخواست وجود پیر 29 نومبر 2021
طالبان کی ایئرپورٹس کا نظام چلانے کے لیے یورپی یونین سے مدد کی درخواست

اشتہار

بھارت
بھارت ، ٹیکس میں کمی، پیٹرول 8روپے فی لیٹرسستا ہوگیا وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
بھارت ، ٹیکس میں کمی، پیٹرول 8روپے فی لیٹرسستا ہوگیا

بھارت میں مشتعل ہجوم کی چرچ میں تھوڑ پھوڑ ،عمارت کو نقصان،ایک شخص زخمی وجود بدھ 01 دسمبر 2021
بھارت میں مشتعل ہجوم کی چرچ میں تھوڑ پھوڑ ،عمارت کو نقصان،ایک شخص زخمی

بھارت میں نفرت جیت گئی، فنکار ہار گیا،مسلم کامیڈین وجود پیر 29 نومبر 2021
بھارت میں نفرت جیت گئی، فنکار ہار گیا،مسلم کامیڈین

بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کی نماز جمعہ کے دوران ہلڑ بازی وجود هفته 27 نومبر 2021
بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کی نماز جمعہ کے دوران ہلڑ بازی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھارتی دعوت نامہ مسترد کر دیا وجود جمعرات 25 نومبر 2021
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھارتی دعوت نامہ مسترد کر دیا
ادبیات
جرمن امن انعام زمبابوے کی مصنفہ کے نام وجود منگل 26 اکتوبر 2021
جرمن امن انعام زمبابوے کی مصنفہ کے نام

پکاسو کے فن پارے 17 ارب روپے میں نیلام وجود پیر 25 اکتوبر 2021
پکاسو کے فن پارے 17 ارب روپے میں نیلام

اسرائیل کا ثقافتی بائیکاٹ، آئرش مصنف نے اپنی کتاب کا عبرانی ترجمہ روک دیا وجود بدھ 13 اکتوبر 2021
اسرائیل کا ثقافتی بائیکاٹ، آئرش مصنف نے اپنی کتاب کا عبرانی ترجمہ روک دیا

بھارت میں ہندوتوا کے خلاف رائے کو غداری سے جوڑا جاتا ہے، فرانسیسی مصنف کا انکشاف وجود جمعه 01 اکتوبر 2021
بھارت میں ہندوتوا کے خلاف رائے کو غداری سے جوڑا جاتا ہے، فرانسیسی مصنف کا انکشاف

اردو کو سرکاری زبان نہ بنانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب وجود پیر 20 ستمبر 2021
اردو کو سرکاری زبان نہ بنانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
شخصیات
سینئر صحافی ضیاءالدین ا نتقال کر گئے وجود پیر 29 نومبر 2021
سینئر صحافی ضیاءالدین ا نتقال کر گئے

پاکستانی سائنسدان مبشررحمانی مسلسل دوسری بار دنیا کے بااثرمحققین میں شامل وجود جمعرات 25 نومبر 2021
پاکستانی سائنسدان مبشررحمانی مسلسل دوسری بار دنیا کے بااثرمحققین میں شامل

سکھ مذہب کے بانی و روحانی پیشواباباگورونانک کے552ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز وجود جمعه 19 نومبر 2021
سکھ مذہب کے بانی و روحانی پیشواباباگورونانک کے552ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز

صحافتی بہادری کا ایوارڈ، چینی اور فلسطینی خواتین صحافیوں کے نام وجود جمعه 19 نومبر 2021
صحافتی بہادری کا ایوارڈ، چینی اور فلسطینی خواتین صحافیوں کے نام

نواب محمد احمد خان قصوری کا قتل ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کی وجہ کیسے بنا؟ وجود جمعرات 11 نومبر 2021
نواب محمد احمد خان قصوری کا قتل ذوالفقار  بھٹو کی پھانسی کی وجہ کیسے بنا؟