... loading ...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔3اپریل کی ڈیڈ لائن گزرنے کے تین ہفتے بعد بھی رجسٹرڈ تاجروں کی تعداد 12 ہزار کے لگ بھگ تک ہی پہنچ سکی ہے ۔ ایف بی آر نے غیر رجسٹرڈ تاجروں کے خلاف یکم جولائی سے سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ۔ایف بی آر حکام کے مطابق ملک میں 37 لاکھ...
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنیکی تجویز سامنے آئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ ٹریکٹرز پر ٹیکس عائدکرنے کی تجویز ہے اور کمرشل امپورٹرز پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے پر غور کیا جارہا ہے جب کہ کمرشل درآمدکنندگان کی خریداریوں...
پاکستان کے ساتھ نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے پہلے مرحلے میں اورآئی ایم ایف کی تکنیکی ماہرین کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا آغاز15مئی سے شیڈول ہے ، آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر وفد کی قیادت کریں گے ۔ذرائع کے مطابق ماہرین کی ...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے ) نے نان ٹیکس فائلر کے حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے اٹھائے گئے اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے 5لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کی معذرت کر لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے 2023 میں ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والے 5...
عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔20 اپریل کو آئی ایم ایف نے اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ 29 اپریل کو نائجریا کے قرض پروگرام کا جائزہ لیا جائے گا، ...
وزیراعظم شہبازشریف اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان سعودی عرب میں جاری عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے دوران غیررسمی اہم ملاقات ہوئی جہاں پاکستان کے ایک اور قرض پروگرام میں داخل ہونے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطا...
کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کی حدود میں ڈرفٹنگ کرنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا۔۔کراچی کے خیابان بخاری پر مہم جوئی کرنے والے منچلے کو پولیس نے حوالات میں بند کردیا پولیس کے مطابق نوجوان نے نئی تعمیر شدہ خیابان بخاری کمرشل پر خوفناک انداز میں کار دوڑائی ۔ کار سوار کے خلاف مقدمہ درج کر کے لاک ا...
پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا ۔ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹیلینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے نئے قرض کیلئے مذاکرات طویل اور مشکل ہوسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹیلینا جارجیوا نے اپنے بیان میں کہ...
عالمی بینک نے پاکستان سے ٹیکس نظام میں اصلاحات کامطالبہ کردیا۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے وفاقی اور صوبائی اخراجات کو آئینی مینڈیٹ کے ساتھ ہم آہنگ کرتے ہوئے قومی مالیاتی پالیسی اپنانے اورمختلف وفاقی وصوبائی محصولات کے اداروں کو جنرل سیلز ٹیکس جمع کرنے والے ادارے م...
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کے نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے اور بینچ مارک ہنڈریڈ انڈیکس ایک دن میں چھ سنچریاں عبور کرکے اڑسٹھ ہزار چار سو پوانٹس کی ریکارڈ سطح عبور کرگیا۔ اسٹاک بروکر عید سے قبل انڈیکس کو ستر ہزار پوانٹس تک جاتا دیکھ رہے ہیں اسٹاک مارکیٹ میں ماہ رمضان الم...
ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پینشن اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ورلڈ بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لئے فوری طور پر اصلاحات متعارف کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔خ...
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ پاکستان نے بجلی اور گیس کی قیمتیں بروقت بڑھانے کا وعدہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکام نے بجلی اور گیس کی قیمتیں بروقت بڑھانے کا وعدہ کیا ہے۔ مینجمنٹ کے ب...
پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگئے۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کے مشن کو معاشی کارکردگی پر مطمئن کرلیا ہے جس کے باعث پاکستان کے لیے 1.1ارب ڈالر کی آخری قسط منظوری کے واضح امکانات ہیں، آئی ایم ایف ک...
انٹربینک مارکیٹ میں کرنسی ڈیلرز اور ماہرین نے کہا ہے کہ حکومت روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی کی خواہاں نہیں ہے کیونکہ اس سے درآمدات اور برآمدات دونوں متاثر ہوتی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آ چکا ہے جس سے برآمد کنندگان کو ش...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غلط پرنٹ شدہ کرنسی نوٹوں کے معاملے پر وضاحت جاری کردی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے پاس غلط پرنٹ شدہ بینک نوٹ الگ کرنے کا مضبوط نظام موجود ہے۔۔بڑے پیمانے کی پروڈکشن کے عمل میں ایسے نقائص کا خدشہ رہتا ہے۔۔تمام کوالٹی چیکس کے باوجو...
ایس ای سی پی نے اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی قیمتوں میں ہیراپھیری میں ملوث اسپانسرز اوربروکریج ہاس مینجمنٹ خلاف مقدمات درج کروا دیے ہیں۔ایس ای سی پی کے اعلامیے کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی قیمتوں میں ہیراپھیری میں ملوث اسپانسرز اوربروکریج ہاس مینجمنٹ خلاف چار مقدمات درج کروائے...
نگراں حکومت کا دور شہریوں پر بھاری ۔ بجلی اور گیس صارفین پر 1 ہزار 61ارب روپے کا اضافی بوجھ لادا گیا ۔۔ مختصرمدت میں دو بار گیس کی قیمتوں میں بھاری اضافہ ۔۔ گھریلو صارفین کے لیے فکسڈ چارجز تین ہزار نوسو فیصد تک بڑھا دیے گئے ۔۔۔ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد صارفین پر 236 ارب روپے کا اضا...
وفاقی حکومت کی جانب سے صوبہ سندھ کو این ایف سی ایوارڈ اوررائلٹی کی مد میں ایک کھرب سے زائد رقم نہ ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ خزانہ کے دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کے دوران این ایف سی ایوارڈ اورتیل ، گیس ، معدنیات کی رائلٹی کی مد میں نو کھرب تین ارب اکیانوے کروڑ بیاسی لاکھ پچا...
نیپرا نے ڈسکوز کو اوور بلنگ سے متعلق انکوائری رپورٹ پر عملدرآمد کا حکم دیتے ہوئے تمام کمپنیوں کو اصل میٹر ریڈنگ کے حساب سے بل وصول کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق اوور بلنگ سے متعلق بے ضابطگیوں کے معاملے پر ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک اووربلنگ پر نیپرا کو مطمئن کرنے میں ناکام رہا...
سیاسی جوڑ توڑ کے اثرات نے اسٹاک مارکیٹ کے بعد کرنسی مارکیٹ کو بھی متاثر کرنا شروع کردیا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کا دعوی ہے کہ قیمت معمولی بڑھی ہے مگر افواہوں کا بازار گرم ہے جس سے گرے مارکیٹ میں بھی سرگرمیاں یکدم بڑھ گئی ہیں۔ کراچی کے تجارتی حلقے بھی اسٹاک مارکیٹ کی گرواٹ اور روپے کی گرت...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) کا کہنا ہے کہ بجلی کمپنیوں میں 781 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے باوجود صورتحال بہتر نہیں ہوئی، ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے عوام پر ایک سال میں 20 ارب سے زائد کا بوجھ پڑا ہے۔نیپرا نے پاورسیکٹر کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2023 جاری کردی ہے...
پاکستان نے چین سے دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کر دی، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کو خط لکھ دیا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ خط میں پاکستان نے چین سے ایک سال کے لیے قرض موخر کرنے کی درخواست کی ہے اور چین کی جانب سے دو ارب ڈال...
آئی ایم ایف نے پاکستانی عوام کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں، پاکستان میں مہنگائی 18.5 فیصد کی بلند شرح پر رہے گی جبکہ دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پر بیرونی ادائیگیوں کا دبائو فوری ختم نہیں ہوگا بلکہ بیر...
ملک بھر میں پیاز کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور فی کلو پیاز 300سے تجاوز کر گیا ہے۔ہفتے کو فی کلو پیاز کی قیمت 320 روپے تک پہنچ گئی۔ اسلام آباد کے شہری سب سے مہنگا پیاز خریدنے پر مجبور ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پیاز کی فی کلو قیمت320روپے، راولپنڈی 310، پشاور 2...