... loading ...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دور جدید میں انسانوں کی پہچان کیلئے فنگر پرنٹ کااستعمال کیا جاتا ہے کیونکہ ہماری انگلیوں کے نشان بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ ہر انسان کے فنگرپرنٹ دوسرے انسان کے فنگر پرنٹ سے (چاہے وہ مر چکا ہو، یا زندہ ہو) مختلف یا منفرد ہوتے ہیں جبکہ وہ جڑواں بچے جو بالکل ایک شک...
ریاض احمدچودھری حال ہی میں الخدمت فاؤنڈیشن نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ساتھ ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت دونوں ادارے معاشرے کے کمزور طبقات کی بہتری کے لیے مل کر کام کریں گے اور تمام کمیونیٹیز کے ضرورت مند اور غریب افراد کو ریلیف فراہم کرنے ...
ڈاکٹر سلیم خان عوام کی پریشانیوں سے بے نیاز وزیر اعظم فی الحال 'انڈیا ' سے پریشان ہیں۔ وہ ایک دکھیاری بیوہ کی مانند پانی پی پی کرحزب اختلاف کو کوس رہے ہیں کیونکہ خود تو منی پور جانے کی ہمت نہ کرسکے مگر حزب اختلاف کا 21 رکنی وفد وہاں پہنچ گیا۔وزیر اعظم کی پریشانی میں اضافہ کرنے...
علی عمران جونیئر دوستو،کہتے ہیں کہ ایک بار پاک ٹی ہاؤس میں حبیب جالب صاحب بڑے پریشان سے انداز میں داخل ہوئے ، وہاں فیض احمد فیض اور دیگر ادبی شخصیات براجمان تھیں، حبیب جالب نے ایک کرسی گھسیٹی اور اس پر تشریف رکھتے ہوئے گرج دار آواز میں بولے۔ آپ سب کے لئے ایک بری خبر ہے۔ حاضرین ن...
ریاض احمدچودھری زکواة اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے، جس کی فرضیت کا انکار کرنے والا کافر ہے۔ اس کے لغوی معنی پاکیزہ کرنا یا پروان چڑھانا ہیں۔ اس کا بنیادی مقصد غریبوں کی مدد، معاشرتی فلاح و بہبود میں صاحب ثروت لوگوں کا حصہ ملانا اور مستحق لوگوں تک زندگی گزارنے کا س...
معصوم مرادآبادی بنارس کی گیان واپی مسجد کا سائنسی سروے کرائے جانے سے متعلق خبروں کے درمیان یوپی کے سینئر سیاست داں سوامی پرساد موریہ نے یہ سوال اٹھایا ہے کہاگر سروے ہورہا ہے تو صرف گیان واپی کا ہی کیوں، ملک کے تمام ہندو مندروں کی بھی جانچ ہونی چاہئے ۔انھوں نے دعویٰ کیا کہ ملک ...
ماجرا/ محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مصنوعی ذہانت کا شاہکار ایک ڈیجیٹل نگراں وزیراعظم کیسا رہے گا؟ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ ممالک اپنی ضرورتوں کے حساب سے مصنوعی ذہانت کو حرکت دے رہے ہیں۔ کہیں ڈیجیٹل اوتار بن رہے ہیں۔ کہیں ڈیجیٹل اینکرز پیدا کیے جارہے ہیں۔مگر ہماری ضرورت سیاسی نظام پ...
ڈاکٹر سلیم خان حزب اقتدار کو شکایت ہے کہ منی پور کے بہانے اپوزیشن پارٹیاں ایوان پارلیمان کے اجلاس میں رکاوٹ ڈالتی ہیں حالانکہ سیشن کے دوران پر دھامن منتری پر پرچار منتری ہونے کا دورہ پڑ جانے سے وہ خودباہرچلے جاتے ہیں۔ ایوان پارلیمان میں منی پور پر بیان دینے کے بجائے وزیر اعظم ...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک میں دھماکے ہو رہے ہیں، بدامنی بڑھ رہی ہے تو دوسری طرف ہمیں معاشی اقتصادی اور پسماندگی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ اور یہ آج سے نہیں جب سے پاکستان بنا تب سے ہم ان مسائل کے بھنور میں پھنسے ہوئے ہیں۔76سالوں سے ملک کو امن نصیب نہیں ہوا اور ن...
ریاض احمدچودھری امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جماعت اسلامی کی پاکستان بھر کی عوام کو بیدار کرنے کے لیے مہم کا آغاز کے موقع پر کہا کہ اس ملک کو پرامن جمہوری انقلاب کی ضرورت ہے۔عوام جماعت اسلامی کو موقع دے تاکہ قرآن و سنت کا نظام ملک میں نافذ ہو اور حقیقی معنوں میں پاکستان ترقی...
ڈاکٹر سلیم خان حزب اختلاف نے اپنے نام اور کام سے مودی جی کے ہوش اڑادئیے ۔ اس نے اپنا نام 'انڈیا ' رکھا تو وزیر اعظم کو ایسٹ انڈیا کمپنی اور انڈین مجاہدین یاد آگئے اور تحریک عدم اعتماد پیش کی تو وہ ایوان پارلیمان سے راہِ فرار اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے یعنی گیند بازی ...
ریاض احمدچودھری آج سے تقریبا 4000 سال پہلے یعنی 2000 قبل مسیح میںسیدنا ابراہیم خلیل اللہ نے آمدِ نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا کی جسے قرآن نے سورہ بقرہ کی آیت نمبر 129 میں بیان فرما کر ہمیشہ کے لیے محفوظ کردیا۔اے ہمارے رب ! اور بھیج اِن میں سے رسول ان...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چین نے پاکستان میں جو بھی ترقیاتی کام کیے وہ پائیدار اور مضبوط بنیادوں پر کیے ،ہماری طرح نہیں کیے کہ آج سڑک بنائی تو اگلے دن ہی اس میں گڑھے بن جائیں۔ لاہور میں اورنج لائن لاہوریوںکے لیے چین کا خوبصورت تحفہ ہے۔ سی پیک پر کام جاری ہے۔ جس کا ایک حصہ مکمل ہو ...
ڈاکٹر سلیم خان سیاست ایک سانپ سیڑھی کا کھیل ہے ۔ اس میں ہر کھلاڑی اپنے حلیف کی سیڑھی پر چڑھ کر اوپر جانا اور حریف کو کاٹ کر نیچے بھیجنا چاہتا ہے ۔ اس تناظر میں اجیت پوار کے اپنے چاچا اورسرپرست شرد پوار کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کو دیکھا جائے تو معمہ حل ہوجاتا ہے ۔اجیت پوار نے ج...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا شتر بے مہار ہے تو دوسری طرف علم و آگہی کا پیکر بھی ہے بات بس سمجھنے والے کی ذہنی بصارت کی ہے کہ وہ مزاحیہ انداز میں کی ہوئی بات سے بھی کوئی نہ کوئی سبق حاصل کرتا یا پھر سنجیدہ تحریر کو بھی مزاح کے پیرائے میں لیتا ہے ۔ ہرانسان کا...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان کائنات کا سب سے عظیم معرکہ ہے جس میں نواسہ رسول ۖ حضرت امام حسین اور انکے خاندان نے حق کی سربلندی کی خاطر جو لازوال قربانی پیش کی وہ رہتی دنیا کے انسانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ واقعہ کربلا غیر متزلزل ای...
معصوم مرادآبادی شمال مشرقی ریاست منی پور میں قبائلی خواتین کی برہنہ پریڈ کی انتہائی شرمناک ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد پورا ملک سراپا احتجاج ہے ۔اس ویڈیو کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس شورش زدہ ریاست میں نظم ونسق کی مشنری گھٹنوں کے بل چل رہی ہے ۔ بی جے پی کے اقتدار والی ا...
حمیداللہ بھٹی قرض لیتے وقت حکومت نے عالمی مالیاتی اِدارے کی جو شرائط تسلیم کیں اُن میں سے ایک بجلی کے نرخوں میں اضافہ اور گردشی قرضہ کم کرنا ہے جسے مدِ نظر رکھتے ہوئے کابینہ کی منظوری سے بجلی کی قیمت میں سات روپے پچاس پیسے فی یونٹ اضافہ کردیاگیاہے۔ اِس ایک فیصلے سے بجلی صارفین...
ریاض احمدچودھری امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جامعات۔ تعلیمی اداروں میں نوجوان نسل تباہ کی جا رہی ہے۔ یونیورسٹیز۔ کالجز میں نشہ عام ہے۔ حکومتی رپورٹس میں انکشافات کے باوجود بھی حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ بہاولپور یونیورسٹی کا واقعہ انتہائی افسوس ناک اور ہوشر...
ریاض احمدچودھری پاکستان میں وسیع پیمانے پر کرپشن کا آغاز ایوب خاں کے زمانے میں ہوا۔ ایوب خاں کا خاندان اور ان کے عزیز و اقارب سیاسی اور سرکاری اثرورسوخ کی وجہ سے مالی وسائل سمیٹ رہے تھے۔ اس صورتحال میں اہم عہدوں پر فائز سرکاری افسر بھی قومی دولت لوٹنے کیلئے سرگرم عمل ہوگئے۔ اس...
علی عمران جونیئر دوستو، بچپن میں ہمارے زمانے میں کچی پہلی اور پکی پہلی دو جماعتیں ہوتی تھیں، یہ دونوں پاس کرنے پر جماعت دوم، یعنی دوسری جماعت، پھر ہر سال پاس ہونے پر اگلی جماعت، آج کل پریپ، مونٹیسوری، اور پتہ نہیں کون کون سی کلاسیں ہوتی ہیں، دو ڈھائی سال کے بچے کو اسکول میں داخل...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔ بالی ووڈ میں یوں تو ہر طرح کی فلمیں بنتی ہیں مگر ان کی دو بڑی قسمیں ایکشن اور فیملی ڈرامہ ہیں ۔ مہاراشٹر کی سیاست میں پچھلا سال ایکشن کا تھا ۔ ایکناتھ شندے کی غداری کے بعد مار دھاڑ، بھاگ دوڑ ،گالی گلوچ اور الزام تراشی وغیرہ کا دور دورہ تھا لیکن این سی پی...
روہیل اکبر ۔۔۔۔ ایک طرف ملک میں حکومت کی آئینی مدت پوری ہورہی ہے تو دوسری طرف ملک میں مہنگائی کا طوفان اور سیلاب آیا ہوا ہے وہ بھی اونچے درجے کاجس پر کسی کی توجہ نہیں ہے بلکہ اس سے ہٹ کر آجکل جو نئی بات مارکیٹ میں پھیلائی جارہی ہے کہ یہ الیکشن اس وقت تک ہوتے نظر نہیں آرہے جب تک...
میر افر امان ہم شہاب الدین محمد غوری بادشاہ کی شہادت کے بعد اس کے منہ بولے بیٹے اور غلام قطب الدین ایبک ترک کا ذ کر چکے ہیں۔ شہاب الدین نے کہا تھا کہ میرا یہ بیٹا قطب الدین ایبک میرے بعد میرا نام روشن کرے گا۔ چنانچہ قطب الدین ایبک کو دہلی کا حکمران بنا کر خود ایران کی شورش کو ...