... loading ...
سمیع اللہ ملک زندگی کی متاعِ عزیزکیاہے ؟روپیہ پیسہ زروجواہرزمینیں اورجائدادمنصب جاہ وجلال ناموری واہ واہ داد وتحسین صلہ وستائش بیوی بچے عزیزواقرباء یاردوست ۔کیایہی ہے زندگی کی متاعِ عزیز!توپھرنظریہ کیاہے ،اصول کیاہے ،حق وصداقت کیاہے ،دار ورسن کیاہے ،شہادت کیاہے ،عشق کیا ہے ،محبت کیاہے ،بے غرضی کیاہے ،جاں نثاری کیاہے...
ریاض احمدچودھری اسرائیل کے ساتھ جنگ میں اکیس ہزار شہادتیں دینے کے بعد دنیا عالم پر اہل غزہ نے جو اثرات ڈالے ہیں وہ دو پہلووں پر مشتمل ہیں۔ ایک پہلو اہل غزہ کی عظیم استقامت اور پائیداری پر مبنی ہے جس نے دنیا بھر کے انسانوں کو ''مغربی اقدار'' کی حقیقت سے آگاہ کر دیا ہے۔ دوسرا پہ...
میری بات/روہیل اکبر بھٹو کی بیٹی ،دختر مشرق اور اسلامی ممالک کی پہلی خاتون وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کاکو ہم سے بچھڑے 16سال بیت گئے۔ 27 دسمبرکو نہ صرف جیالے بلکہ دنیا بھر میں بھٹو خاندان سے پیار کرنے والے ان کی برسی مناتے ہیں۔ بینظیر بھٹو جب کسی جلسہ میں تقریر کرنے پہنچتی تو چ...
ریاض احمدچودھری رسول اللہ حضرت محمد ۖ کو اپنی آغوش میں سب سے زیادہ کھلانے کا شرف جس خاتون کو حاصل ہوا وہ حضرت حلیمہ سعدیہ ہیں۔ یہ حضورۖ کی مشہور دائیہ اور رضائی ماں تھیں۔ ان کا تعلق عرب کے مشہور قبیلے بنو سعد سے تھا۔ ان کی کنیت ام کبثہ تھی۔ ان کے والد کا نام عبداللہ بن حارث او...
سمیع اللہ ملک کچھ لکھنے کوجی نہیں چاہتااوراس کی شکایت میں نے اپنی مربی سے بھی کی۔ان کی تشویش اورفکربھی دل کوکھائے جارہی ہے۔ تنہائی ہے،دکھ ہیں،اداسی ہے چارسوپھیلی ہوئی،غم ہیں بادلوں کی طرح چھائے ہوئے،بھیڑہے،اژدھام ہے اورپھربھی ہرکوئی اکیلا ہے ۔ آسرا، کوئی چھپرنظرنہیں آتاکہ تھوڑی ...
معصوم مرادآبادی پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس تلخ یادوں کے ساتھ ختم ہوگیا ہے ۔اس اجلاس کے دوران پارلیمنٹ میں جو کچھ ہوا، وہ اس سے پہلے کبھی نہیں ہواتھا۔ پہلی بار دونوں ایوانوں کے تمام سرکردہ اراکین کومعطل کردیا گیا۔ معطل ممبران کا قصور یہ تھا کہ انھوں نے گزشتہ 13دسمبر کو لوک سبھا م...
رفیق پٹیل تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلاّ واپس لے کر پی ٹی آئی کو انتخابی سیاست سے باہر کردیا گیا ہے۔ پاکستان کے انتخابی عمل میں انتخابی نشان کے بغیر سیاسی جماعت کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے ذریعے تحریک انصاف کے عہدیداروں کو بھی فارغ کر دیا گیا ہے۔ فیصلے ...
ریاض احمدچودھری قائد اعظم محمد علی جناح قانون پسند اور جمہوریت پر یقین رکھنے والے عظیم رہنما تھے۔ وہ ایسا پاکستان چاہتے تھے جہاں ہر شخص کو اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کی پوری آزادی ہو۔ قائدکسی ایک مکتب فکر کو انصاف فراہم کرنے کے خواہاں نہیں تھے بلکہ ان کی نظر میں پاکستان م...
شمعونہ صدف برصغیر پاک و ہند میں مسلمانوں نے شہا ب الدین غوری کے حملے کے بعد سے لے کر آخر ی مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی معزولی و گرفتاری تک تقریباً آٹھ سو برس تک حکمرانی کی۔ تاہم سلطنت مغلیہ کے زوال کے بعد برصغیر پاک و ہند میںغلامی کا دور شروع ہو گیا اور انگریزوں نے تقریباً ایک...
ڈاکٹرجمشید نظر قائداعظم جب گورنر جنرل ہاؤس کراچی میں قیام پزیر تھے تو کبھی کبھی سیر کے لیے ملیر تک جایا کرتے تھے ۔ایک روز آپ کار میں اے ڈی سی گل حسن(جو بعد میں جنرل بنے) کے ہمراہ جارہے تھے کہ راستے میں ایک ریلوے پھاٹک آگیا اور اتفاق سے اس وقت ریل کے گزرنے کا ٹائم تھا...
ب نقاب /ایم آر ملک وطن عزیز کی سیاسی تاریخ میں ہم جب حب الوطنی ،ایمانداری ،فرض شناسی اور پاکستانیت کے اوراق اُٹھا کر دیکھتے ہیں تو ان اوراق میں ہمیں ایک انتہائی روشن نام ایئر مارشل اصغر خان کا نظر آتا ہے۔ اصغر خان ہماری سیاسی اور عسکری تاریخ کا ایک انتہائی معتبر نام ہے۔ میں نے پ...
میری بات/روہیل اکبر بلاول بھٹو زرداری پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ سب پارٹیوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے، یہ بات اس وقت کچھ لوگوں کی سمجھ میں نہیں آرہی تھی لیکن اب سبھی کو سمجھ آگئی ہے اور اب تو الیکشن میں کاغذات جمع کروانے کی آخری تاریخ بھی گزر گئی لیکن ان چند دنوں میں جو کچھ ہ...
ریاض احمدچودھری سپریم کورٹ انتخابات کے التواء کی ہر سازش ناکام بنا رہی ہے اس کی بنیاد پر 8 فروری کو انتخابات کے انعقاد میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں رہی۔ اب یہ سیاسی قیادتوں پر منحصر ہے کہ وہ انتخابی عمل میں بھرپور حصہ لینے کے لئے اپنی اپنی پارٹی کے پلیٹ فارم پر کیا حکمت عمل...
سمیع اللہ ملک کلنگہ کے مقام پرآخری لڑائی ہوئی،شام کے وقت وہ شمالی ہندوستان کابلاشرکت غیرے مالک تھا،وہ گھوڑے سے اترا، سامنے میدان میں ہزاروں نعشیں بکھری پڑی تھیں،اس نے زندگی میں کبھی اتنی نعشیں نہیں دیکھیں تھیں۔اس نے اپنے مشیر سے پوچھا"بھلاکتنے لوگ مارے گئے؟"مشیر نے سینہ پھلاکرجو...
علی عمران جونیئر دوستو،جیسا کہ آپ احباب کے علم میں ہے کہ ہم غیرسیاسی لکھیں۔ ۔ایک زمانے میں ایک معروف کالم نویس کئی دہائیوں تک کثیرالاشاعت اخباروں میں اپنا کالم بعنوان ''غیرسیاسی باتیں'' لکھتے رہے، اور ان کے یہ کالم اپنے عنوان کے برعکس ننانوے فیصد سیاست کے موضوع پر ہوتے تھے۔ لیکن...
ریاض احمدچودھری حد تو یہ ہے کہ آج غزہ میں عملاً فلسطینیوں کے خون سے ہولی کھیلی جارہی ہے جہاں اسرائیلی بے رحم فضائی اور زمینی حملوں میں روزانہ اڑھائی تین سو انسانی جسموں کے پرخچے اڑ رہے ہیں' انسانی خون کی ندیاں بہہ رہی ہیں' معصوم بچوں کے لاشے جا بجا بکھرے پڑے ہیں۔ پوری دنیا میں...
ب نقاب /ایم آر ملک پی ٹی آئی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جس طرح چاہے چھینے جائیں ،نام نہاد اور قانون سے بالا تر اشرافیہ کو بالآخر اپنے اصل کی طرف لوٹنا ہے ،ن لیگ کی کرپشن سے گدلے پانی کے تالاب میں گرنے والے پتھر وں سے پانی کناروں سے باہر آگیا ہے۔ لوٹ مار کو اخلاقی سند قرار ...
مشرقی افق میر افسر امان محمد بن موسیٰ خوارزمی 780ء میں ازبکستان کے علاقہ خواررزم( موجودہ نام خیوا) میں پیدا ہوئے۔ محمد بن موسیٰ خوارزمی دنیا کا بڑا ریاضی دان،الجبرا کا بانی اور موجد مانا جاتا ہے۔ یہ عباسی خلیفہ مامون الرشید کا دور حکومت تھا۔ وہ علم و حکمت کے دلدادہ تھے۔اُنہوں...
سمیع اللہ ملک علامہ اقبال کاکلام انسانی فکروعمل کی تاریخ کانہائت دقیق تجزیہ ہے ۔انہوں نے اپنی غیرمعمولی بصیرت کی بناپرتاریخی حوادث سے متعدددورس نتائج اخذکئے ،بعض وہ نتائج بھی جوابھی رونمانہیں ہوئے تھے ۔ان کایہ شعرمبنی برحقیقت ہے : حادثہ جوابھی پردۂ افلاک میں ہے عکس اس کامرے...
علی عمران جونیئر دوستو،عینک صاف کرتے ہوئے رشید صاحب نے اپنی بیوی سے کہا۔۔ ہمارے زمانے میں موبائل نہیں تھے۔ ۔بیوی نے کہا۔۔ جی بالکل، ٹھیک 5 بج کر 55 منٹ پر میں پانی کا گلاس لے کر دروازے پرآجاتی اور آپ آ پہنچتے۔۔رشید صاحب نے کہا۔۔ ہاں میں نے 30 سال کام کیا لیکن آج تک سمجھ نہیں سکا...
سمیع اللہ ملک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی امریکااوران کے اتحادیوں سے پوچھے کہ سات سمندرپارسے ہزاروں میل کی مسافت طے کرکے کبھی مشرق وسطیٰ کبھی خلیج کی ریاستوں کبھی جنوبی ایشیااورسینٹرل ایشیا میں لاؤ لشکراورسازشیں لیکرکیوں نازل ہوتے ہیں۔اس کاجواب یہ ہے کہ یہ قوتیں موت فروخت کرنے ا...
ریاض احمدچودھری جہاں تک وطن عزیز میں صاف شفا ف انتخابات کی بات ہے تو میں عرض کرتا چلوں کہ مجھے تحریک پاکستان کے کارکن کی حیثیت سے 1945-46میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے دوران کام کرنے کا موقع ملا۔ میں نے تحریک پاکستان میں اپنے چندمرحوم ساتھیوں کے ساتھ امرتسر شہر اور تحصیل کے ک...
رانگ نمبر ۔۔۔۔۔۔ عماد بزدار خورشید ندیم اپنے 10 جون 2017 ء کے کالم میں خان صاحب کو بددیانت ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ایک واہمہ (Myth)باقی تھا کہ عمران خان ذاتی طور پر دیانت دار آدمی ہیں۔ یہ بات میری سمجھ میں کبھی نہیں آ سکی کہ یہ ذاتی دیانت کس چڑیا کا نام ہے ...
ڈاکٹر سلیم خان پچھلی صدی کا سب سے غیر معمولی سانحہ خلافت عثمانیہ کا خاتمہ تھا۔ 3 مارچ 1924 کو ترکی میں خلافت کے خاتمہ کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا۔لارڈ کرزن نے اس موقع پریہ تاریخی جملہ کہاتھا کہ: ترکی تباہ ہوچکا اور اب کبھی دوبارہ نہیں اٹھ سکے گاکیونکہ ہم نے اس کی روحانی طاقت یع...